یقیناً آپ کے گھر میں سات سے چودہ سال تک کے بچے ہوں گے۔یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ آپ اپنے بچوں کو کمپیوٹر، انٹر نیٹ اور موبائل سے دور نہیں رکھ سکتے. بچوں میں تجسس بہت زیادہ ہوتا ہے ++
#اردو
@Zaavia06
@an_padh
@urdu_bazm
چند تجاویز:
پلےاسٹور سے Google Family Link for parents نامی اپپ ڈاؤنلوڈ کریں۔ من و عن ایپ اپنے بچے کے موبائل میں بھی ڈاؤنلوڈ کریں۔ دونوں ایپ کو ایک ساتھ اوپن کریں۔ اپنے موبائل کو نگران (سپروائزر) قرار دیں++
1۔ اس نے کس ویب سائٹ کو اوپن کیا۔
2۔ کس ویڈیو کو دیکھا۔
3- دن بھر کتنی دیر وہ موبائل کے ساتھ چمٹا رہا۔++
اسی طرح اپنے کروم براؤزر میں جاکر setting میں جائیں اور safe search filter میں جائیں ++
اسی طرح پلے اسٹور میں جائیں، setting میں جائیں اور parental controls کو آن کریں۔
امید ہے اتنا کرنے سے آپ کے بچے کا موبائل نامناسب مواد سے کافی حد تک
پاک ہو جائے گا۔