My Authors
Read all threads
سعودی عرب کا ناکام دورہ

جنرل قمر جاوید باجوہ کوئی نام نہیں بلکہ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست کی فوج کا سربراہ ھےسعودی عرب کی طرف سےموخر ادائیگیوں پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بند کرنےاور زرمبادلہ کےاستحکام کیلئےفراہم کردہ پیسےواپس مانگنےکے تناظر میں جنرل باجوہ اور DG ISI
1/12
جنرل فیض نےسعودی عرب کا دورہ کیا
سعودی عرب کےدورہ کو ممکن بنانےکیلئے پاکستان میں سعودی سفیر سےملاقات کی گئی
یہ ایک ناکام دورہ تھا جس کےاثرات آئندہ دنوں اور ہفتوں میں بتدریج سامنے آتےرہیں گےدورہ کی ناکامی کا آغاز اسی وقت ہو گیا تھا جب ریاض ائرپورٹ پر کوئی اعلی سعودی شخصیت
👇2/12
استقبال کیلئےموجود نہیں تھی اور نہ ہی اس ملک کی فوج کےسربراہ کےاستقبال کیلئےسرخ قالین بچھایا گیا تھا جسکے فوجی دستےسعودی عرب میں خدمات سرانجام دےرہے ہیں اور جسکا سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف بھاری تنخواہ پر اسلامی فوج کا سربراہ ہے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ
👇3/12
سعودی عرب کے دوران ان کا استقبال سعودی کنگ نے خود کیا تھا اور ان کیلئے سرخ قالین بھی بچھایا گیا تھا ۔
آرمی چیف کی ملاقات سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ سلمان سے ہوئی اور یہ ملاقات خود ایک المیہ ہے ۔سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے ملاقات کی جو تصویر جاری کی گئی اور شہزادہ سلمان نے
👇4/12
اس ملاقات کےحوالہ سےجو ٹویٹ کی گئی اس میں ایک توہین آمیز پیغام بھی چھپا ہوا ہے
سعودی وزارت خارجہ کی طرف سےجاری کردہ تصویر میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کےچہرے ماسک میں چھپےہوئےہیں جبکہ نائب وزیر دفاع کا چہرہ بغیر ماسک کےہے اور ان کا منہ کھلا ہوا ہے
اس تصویر کا پیغام یہ ہے کہ
👇5/12
پاکستان میں طاقت کےان دونوں استعاروں کو بولنےکی اجازت نہیں تھی انہیں صرف سنایاگیا اور بتایا گیا
ایک پاکستانی کی حیثیت سےہماری خواہش تھی کہ جنرل باجوہ وطن واپس آجاتےاگر کرائون پرنس سےملاقات ممکن نہیں تھی تو یہ واضح پیغام تھا کہ سعودی اب پاکستانیوں کی بات سننےکیلئےتیار نہیں
👇6/12
تو بہتر تھا کہ ادارے اور پاک فوج کی عزت اور وقار برقرار رکھتے اور واپس آجاتے ۔
لیکن معاملہ یہ ہے کہ جو شخص خود کابینہ اجلاس میں بیٹھ کر اپنی ملازمت میں توسیع کی سمری درست کراتا ہو اور سپریم کورٹ کا اس وقت کا چیف جسٹس اس معاملہ پر سماعت کے دوران توہین آمیز ریمارکس دیتا ہو
👇7/12
لیکن پھر بھی وہ شخص ادارے کے وقار کا خیال نہ رکھے اور توسیع لے لے اس سے توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ سعودی عرب کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس آجاتا۔
دو سال کے دوران چینی متنفر ہوئے اور اب سعودی بھی آنکھیں دیکھانے لگے ہیں ۔
سعودی عرب کا ناکام دورہ اپنے اندر بہت ساری کہانیاں
👇8/12
چھپائے ہوئے ہے ہم نہیں مانتےکہ صرف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کےبیان کیوجہ سےسعودیوں نےپیسے واپس مانگےاور موخر ادائیگیوں پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کی سہولت منقطع کی
ہماری ناقص رائےکےمطابق اس تنازعہ کے پیچھےچینیوں کےساتھ تجدید تعلقات کا معاملہ ہے
دو کشتیوں میں سواری کبھی
👇9/12
بھی ممکن نہیں ہوتی۔جب آپ معاشی بحران کی وجہ سے دوبارہ چینیوں کے پاس گئے تو گویا آپ نےامریکی کیمپ سےواپسی اختیار کر لی
سعودی بادشاہ اور ولیعہد امریکیوں کے نکے ہیں ۔امریکیوں نے اپنے نکے کے زریعے آپ کا بازو مڑوڑنے کا کام شروع کر دیا ہے
پاکستان کے پاس اب آپشن یہ ہے کہ دوبارہ
👇10/12
امریکی کیمپ میں واپس جائے اور چینیوں کی ناراضگی مول لے یا پھر چینی کیمپ میں ڈٹ کر کھڑا ہو جائے ۔
ہماری ناقص رائے میں چینی کیمپ میں موجودگی پاکستان کی بقا اور تحفظ کی ضامن ہے یہ چینی کم از کم 21 توپوں کی سلامی دے کر امریکیوں کی طرح مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرانے
👇11/13
جیسے اقدامات تو نہیں کرائیں گے بلکہ بھارتیوں کو شرارت سے باز رکھنے کیلئے انہیں لداخ،اورنا چل پردیس اور نیپال میں انگیج کر لیں گے جیسے حالیہ ماضی میں کیا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اگر
ملک کو بچانا ہے ۔فوج کی ساکھ بحال کرنا ہے اور قومی اتحاد کے زریعے چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے
👇12/13
تو نواز شریف سے معافی مانگ لی جائے ۔ماضی کو بھول کر مستقبل کا سفر شروع کیا جائے ۔بھکاریوں کی کوئی عزت اور وقار نہیں ہوتا۔ملکی معیشت مستحکم کئے بغیر دنیا میں سر اٹھا کر جینا ممکن نہیں ہے
ختم شد 🙏
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with RH Riaz 👉 Stay Home

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!