جب اُساتذہ بچوں کو سخت سزائیں دیتے، لیکن بچےوالدین کو نہیں بتاتے تھے، اگر بتابھی دیتے تو اُلٹا مار پڑتی کہ تیری اپنی غلطی یا مستی ہوگی۔
اُسوقت اُساتذہ واقعی روحانی باپ تصور کیے جاتے کیونکہ وہ صحیح معنوں میں بچوں کی تعلیم وتربیت کاذمہ لیتے
1/7
#StopStudentsHarassment
اُسوقت کسی کے پاس کیمرہ یا فون نہ ہونے کی وجہ سے کوئی ویڈیو یا تصویر میڈیا پر نہیں آتی تھی؟
2/7
ایک دوست نے کہا میں نے سندھ کے ایک مدرسےمیں بچےکو زنجیر سے بندھا دیکھا تو اُستاد کو برا بھلا کہا، بچے نے فوراً کہا خبردار میرے اُستاد کے بارے بات کی، اُنہوں نےیہ سب میرے بھلے کیلئے کیا
3/7
آجکل اُساتذہ سکول میں نابالغ بچوں کے ساتھ رنڈی کے مجرےکرواتے ہیں، قصورکسکا؟
4/7
ورنہ آجکل تو باپ کی بیٹی کو پاکیزہ چُمی بھی میڈیا پے دکھائی جاتی ہے
یہاں ہم فرد واحد کو قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے، بحیثیت معاشرہ ہم سبکا قصور ہے
5/7
اُساتذہ اپنی ذمہ داری کو دیکھیں کہ وہ ایک معمار ہونے کےناطے اپنے فرائض پرصحیح معنوں میں گامزن ہیں
والدین اور اُساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت کریں، تاکہ ان میں صبروتحمل، برداشت پیدا ہو
6/7
ایک دوسرے کے معاملات کو سوشل میڈیا پر لانے سے بہتر ہے پس پردہ حل کریں اور ایکدوسرے کو ماضی کا مقام دلوائیں۔
طالب دعا خضراعون
7/7