My Authors
Read all threads
#BajwaLeaks
احمد نورانی نے عاصم سلیم باجوہ اور انکے خاندان کےتیزی سےبڑھتے کاروبار پر سوال اٹھاتےہوئے ایک تحقیقاتی رپورٹ ’فیکٹ فوکس‘ نامی ویب سائٹ پر شائع کی۔رپورٹ شائع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد عاصم باجوہ نےایک ٹوئیٹ کےذریعےتمام الزامات کو مسترد کردیا

رپورٹ میں کہا گیا ہے
👇1/11
کہ 2002 سےقبل عاصم سلیم باجوہ انکی اہلیہ،بیٹوں اور بھائیوں کےنام پر کوئی کاروبار نہ تھا لیکن یہ صورتحال تب تبدیل ہونا شروع ہو گئی جب وہ سابق پاکستانی صدر اور فوج کےسابق سربراہ پرویز مشرف کےاسٹاف آفیسر تعینات ہوئےاحمد نورانی اپنی رپورٹ میں لکھتےہیں کہ
عاصم باجوہ کی اہلیہ نے
👇2/11
امریکا، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا میں سرمایہ کاری کی ہوئی ھےحالانکہ انہوں نےاپنے
اثاثہ جات کی تفصیلات میں کہا
کہ انکی اور انکی بیوی کی پاکستان سےباہر کوئی سرمایہ کاری نہیں ھے

احمد نورانی کہتےہیں کہ عاصم باجوہ کے بیٹےنے اسوقت ایک مائننگ کمپنی شروع کی جب باجوہ بلوچستان
👇3/11
میں جنوبی کمانڈ کےکمانڈر تھے
پاکستان میں انکے بھائی جو پیشے سے ڈاکٹر ہیں نےبھی اسی دور میں ‘لیبر اینڈ مین پاور سپلائی کمپنی کا آغاز کیا۔اس رپورٹ میں احمد نورانی مزید کہتے ہیں کہ عاصم باجوہ کی اہلیہ سمیت انکے خاندان کے افراد‘باجکو ٹیلی کام‘ اور ‘فاسٹ ٹیلی کام‘ کے مالک ہیں۔
👇4/11
یہ کمپنیاںSECP میں رجسٹر نہیں ہیں لیکن بہت متحرک کمپنیاں ہیں

احمد نورانی دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے اس تحقیقاتی رپورٹ کے دوران عاصم باجوہ سے کئی مرتبہ رابطہ کرنےکی کوشش کی تاکہ وہ انہیں ان کمپنیوں کے فنانشنل ریکارڈ فراہم کریں لیکن انہوں نےاحمد نوارنی کو کوئی جواب نہ دیا
👇5/11
احمد نوارنی یہ بھی کہتے ہیں عاصم باجوہ جب بلوچستان کی جنوبی کمانڈ کےسربراہ تھےاس دور میں انکے خاندان نے امریکا میں دس ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی
احمد نوارانی نےاس رپورٹ میں یہ سوال اٹھایا ھےکہ یہ سب شروع کیسے ہوا؟کمپنیاں کھولنےاور سرمایہ کاری کرنےکیلیے اتنا پیسہ آیا کہاں
👇6/11
سے اور3ہفتےتک رابطہ کرنےکی کوششوں کےباوجود عاصم باجوہ خاموش کیوں رھے

اس رپورٹ کےشائع ہونےکیساتھ
سوالات اور تنقید کا ایک ایسا پنڈورا باکس کھل گیا
ٹوئٹر پر مسلسل
‘عاصم باجوہ‘ اور
‘باجوہ لیکس‘ ٹرینڈ کر رہاھے
پاکستانی سوشل میڈیا صارفین انکی حمایت اور مخالفت میں بحث کر رھےہیں
👇7/11
کئی صارفین یہ سوال پوچھتے دکھائی دے رہے ہیں کہ آیا اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد پاکستان کی طاقتور فوج کے ایک ریٹائرڈ جنرل کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی؟
دوسری طرف جنرل باجوہ کی حمایت کرنے والے صارفین اس رپورٹ اور اسکے بعد پوچھے جانے والے سوالات کو ملکی فوج اور
سی پیک کے خلاف
👇8/11
خلاف مبینہ ‘بھارتی پراپیگنڈا‘ قرار دے رہے ہیں۔پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا
ایک غیر معروف ویب سائٹ پر میرے اور میرے خاندان کے خلاف پرپیگنڈا کہانی شائع کی گئی، جس کی پرزور تردید کی جاتی ہے۔‘‘۔

اسی ٹویٹ کے جواب میں
👇9/11
پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے لکھا، ”جنرل صاحب معذرت۔ رپورٹ کو مسترد کرنا تو ٹھیک ہے لیکن عوامی عہدیدار ہونے کے ناطے ایک سطری انکار کافی نہیں ہے‘‘۔

پاکستانی محقق عائشہ صدیقہ نے لکھا، ”زیادہ بہتر یہ ہو گا اگر وہ (عاصم باجوہ) اب اپنے ان تمام اثاثوں کی،
👇10/11
جو قانونی طور پر ان کے نام ہیں یا نہیں ہیں، تفصیلات پیش کریں۔ بہتر ہے کہ پارلیمان میں پیش کی جائیں‘‘۔
گلالئی اسماعیل نے لکھا، ”عمران خان نے کرپشن کے خاتمے کے بیانیے پر الیکشن لڑا، کیا اب وہ عاصم باجوہ سے منی ٹرائل مانگیں گے؟‘‘۔
ختم شد 🙏🙏🙏
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with RH Riaz 👉 Stay Home

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!