ایک ریٹائرڈ جج کی ہوشربا تحریر

*اشتہاری پولیس آفیسر.!*
جب بھی کوئی ملزم کسی جرم میں گرفتار ھوتا ھےاسکو عدالت میں پیش کیاجاتا ھےاسکا جسمانی یا جوڈیشیل ریمانڈ لیاجاتا ھے
اسکےبعد عدالت کےحکم کےبغیر اسکو چھوڑا نہیں جاسکتا
فیصل آباد میں ایک ڈکیتی کےملزم کوجو پولیس کےپاس ڈکیتی
👇1/10
کےمال کی برآمدگی کےسلسلے میں جسمانی ریمانڈ پرتھا۔ایک sp
نےبغیر کسی عدالتی حکم کےچھوڑ دیا۔مدعی پارٹی کو جب پتہ چلا تو انھوں نےسیشن کورٹ میں درخواست دائر کی کہspنےقانون کی دھجیاں اڑاتےھوئےملزم کوچھوڑ دیاھے۔درخواست
میرےپاس بھیج دیگئی جس پر میںنےsp کو طلب کیاتو وہ حاضر نہیں ھوا
2/10
میں نے اسکے وارنٹ نکال دیےتو میرے اسوقت کے سیشن جج نےمجھے تاریخ والے دن اپنے پاس بلا یا۔میں اسوقت ایڈیشنل سیشن جج فیصل آباد تھا۔اسنے مجھےکہا کہ sp کو بلانےکا حکم واپس لو مگر میں نےصاف انکار کردیا۔sp اسی دن عدالت میں پیش ھوا اور اسنےکہا کہ میں نےآپکےحکم
کےخلاف لاھور ھائی کورٹ
3/10
میں رٹ کر دی ہے۔اس کے فیصلے کا انتظار کیا جائے۔مگر وہ اس بات کا کوئی جواب نہ دے سکا کہ اس نےڈکیتی کے ملزم کو کس اختیار کے تحت چھوڑ دیا ہے۔اگلی پیشی پر عدالت میں مدعی اس کا وکیل اور sp دوسری طرف سے پیش ھوئے ۔اور مجھے ھائی کورٹ کا حکم پیش کیا ۔جس میں لکھا تھا کہ sp نے کہا ھے
👇4/10
کہ فریقین کی صلح ھو گئی ہے اس لیے اس معاملے کو اب ختم سمجھا جائے۔مدعی نے کہا کہ اس نے نہ ھی صلح کی ھے اور نہ ہی وہ ھائی کورٹ میں پیش ھوا ہے۔میں نے غور سے ھائی کورٹ کے جج صاحب کا نام پڑھا تو وہ بھی اسی شہر کا رہنے والا تھا جس شہر کا sp رہنے والا تھا۔بات مجھے سمجھ میں آگئی
👇5/10
کہ اتنی بڑی غیر قانونی حرکت اور جرم کو ھائی کورٹ نظر انداز نہیں کرسکتی مطلب یہ کہ وہ حکم
بد نیتی پر مبنی تھا اگر میں اسکو نہ مانتا تو میری نوکری بھی
جا سکتی تھی مگر میں نے نوکری پر چار حرف بھیجتے ھوئے اس ظلم کےخلاف چلنے کا فیصلہ کیا۔جس پر میں نےsp کو کہا کہ یہ ھائی کورٹ
👇6/10
کا حکم تم نے جھوٹ بول کر حاصل کیا ہے اور وھاں تم نے کوئی جعلی بندہ مدعی کی جگہ پر پیش کیا ہے اسلئے میں یہ حکم نہیں مانتا آپ ھائی کورٹ جائیں اور درخواست دائر کریں کہ ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کاروائی کی جائے۔یا پھر آپ مجھے لکھ کر جواب دیں کہ آپ نےجسمانی ریمانڈ پر پولیس
کےپاس
👇7/10
موجود ملزم جس نےڈکیتی کی تھی اسکو کیوں چھوڑ دیا۔اس پر اس نےتحریری جواب کی مہلت مانگی میں نے دیدی مگر اگلی تاریخ پر وہ نہیں آیا۔میں نےپھر اسکے وارنٹ نکال دئیے۔مگر وہ تبادلہ کروا کر چلاگیا پولیس کےاعلی حکام کو بھی میں نے اسکی گرفتاری کے لیے لکھا مگر بے سود۔
👇8/10
#RemoveCCPOLahore
آخر کار میں نےاس spکو اشتہاری قرار دے دیا۔وہ فائل آج بھی وھاں موجود ھے اور وہ sp آج بھی اس میں اشتہاری ھے مگر سنا ہےآج اسکو ccpo لاھور لگادیا گیاہے
اس تعیناتی پر آئی جی پولیس پنجاب نےعمران خان کےچہیتے وزیر اعلی سےشکایت کی
تو آئی جی صاحب کو تبدیل کردیا گیا
👇9/10
#RemoveCCPOLahore
یہ دو سال میں پانچواں آئی جی ہے، جسے تبدیل کیا گیا ہے۔۔۔
پہلے کرپٹ لوگ حکمران تھے۔۔۔ اب ڈاکو حکومت کر رہے ہیں۔۔

اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں۔۔۔
آمین

*تحریر : ثناءاللہ خان نیازی*
*ریٹائرڈ سیشن جج*
ختم شد
#RemoveCCPOLahore
عزیزم مجھے بتائیں میں واٹس ایپ کر دیتا ہوں
یا فیس بک سے کاپی کر لیں
فیس بک آئی یہی ھے
RH Riaz
With same pic

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz 👉 Stay Home

RH Riaz 👉 Stay Home Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RiazHussain44

14 Sep
*کل کے مخبر ۔آج کے رہبر*

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر*ڈاکٹر تراب الحسن صاحب* نےایک تھیسس لکھکرPHD کی ڈگری حاصل کی ھے۔جس کا عنوان ھے

*Punjab and the War of Independence 1857*

اس تھیسس میں انہوں نےجنگ آزادی کےحالات پر روشنی ڈالی ھے جسکےمطابق اس جنگ میں
👇1/14
جن خاندانوں نے جنگ آزادی کے مجاھدین کےخلاف انگریز کی مدد کی، مجاھدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا ان کو انگریز نےبڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سے نوازا ان کے لئے انگریز سرکار نے وظائف جاری کئے۔
اس تھیسس کے مطابق تمام خاندان وہ ھیں جو انگریز کے وفادار تھے
👇2/14
اور اس وفاداری کےبدلے انگریز کی نوازشات سے فیضیاب ھوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ھیں اور آج بھی اپنے انگریز آقا کےجانے کیبعد ھر حکومت میں شامل ھوتے ھیں
Griffin punjab chifs
Lahore ;1909
سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی کے بزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز
👇3/14
Read 15 tweets
11 Sep
موجودہ حالات کی عکاسی

اس نےاپنے سیکرٹری سےپوچھا کہ ملک میں گندم کی کیا صورت حال ھے؟سیکرٹری نےکہا سر مافیا نےگندم سٹاک کرکےقیمت دوگنی
کر دی ھے
اس نےتقریبا چلاتےہوئےکہا کہ ہم نےاس بارےمیں کیا کیا ھے؟
سر؛ ہم نےمافیا کی کمر توڑنےکیلیے باہرسے ہنگامی طور پر گندم امپورٹ کر لی ہے
👇1/13
کچھ اربوں روپےکا نقصان ضرور ہوا ہے مگر مافیا کا سدباب کردیا گیا ھے۔دوگنے ریٹ پر ہی سہی مگر عوام کو آٹا اور گندم مل رھےہیں
اس نےقدرےاطمنان کا سانس لیا اور تعریف کی

اس نے پوچھا کہ زرمبادلہ کےذخائر کی کیا صورتحال ھے
سیکرٹری نےبڑے فخریہ انداز میں بتایا کہ ہم نےگورنر اور ڈالر
👇2/13
دونوں امپورٹ کئےہیں جس سےصورتحال کافی بہترھے
اس نےکہا کہ میں سمجھا نہیں
تم کیا کہنا چاہتےہو
سیکرٹری نےجھنپتے ہوئے کہا کہ ہم جو نیا گورنر لائےہیں اس نے آتےہی شرح سود 13.25% کرتے ہوئے سرمایہ کاروں سے کہا کہ قلیل مدتی بانڈز میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے بھاری منافع حاصل کر سکتے
👇3/13
Read 13 tweets
2 Sep
#BajwaLeaks
احمد نورانی نے عاصم سلیم باجوہ اور انکے خاندان کےتیزی سےبڑھتے کاروبار پر سوال اٹھاتےہوئے ایک تحقیقاتی رپورٹ ’فیکٹ فوکس‘ نامی ویب سائٹ پر شائع کی۔رپورٹ شائع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد عاصم باجوہ نےایک ٹوئیٹ کےذریعےتمام الزامات کو مسترد کردیا

رپورٹ میں کہا گیا ہے
👇1/11
کہ 2002 سےقبل عاصم سلیم باجوہ انکی اہلیہ،بیٹوں اور بھائیوں کےنام پر کوئی کاروبار نہ تھا لیکن یہ صورتحال تب تبدیل ہونا شروع ہو گئی جب وہ سابق پاکستانی صدر اور فوج کےسابق سربراہ پرویز مشرف کےاسٹاف آفیسر تعینات ہوئےاحمد نورانی اپنی رپورٹ میں لکھتےہیں کہ
عاصم باجوہ کی اہلیہ نے
👇2/11
امریکا، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا میں سرمایہ کاری کی ہوئی ھےحالانکہ انہوں نےاپنے
اثاثہ جات کی تفصیلات میں کہا
کہ انکی اور انکی بیوی کی پاکستان سےباہر کوئی سرمایہ کاری نہیں ھے

احمد نورانی کہتےہیں کہ عاصم باجوہ کے بیٹےنے اسوقت ایک مائننگ کمپنی شروع کی جب باجوہ بلوچستان
👇3/11
Read 11 tweets
1 Sep
کرنل انعام الرحیم کی کہانی
خود انکی اپنی زبانی
میں ایک ریٹائرڈ کرنل ہوں جس نے27سال فوج میں نوکری کی یے-مجھے خدمات کےبدلے
تمغہء امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
میں دس سال کاکول میں پڑھاتا رہا ہوں
40 لانگ کورسسز میرے زیر نگرانی پاس آؤٹ ہوئے۔موجودہ دور میں ذیادہ تر حاضر سروس
👇1/8
لیفٹیننٹ جنرل میرےشاگرد رہےہیں۔میرا پہلا قصور یہ ہےکہ میں نے ایک پٹیشن دائر کی تھی کہ
جنرل راحیل شریف نےپارلیمان اور وفاقی حکومت کی اجازت کےبغیر انگور اڈےکا علاقہ افغانستان کو کس قانون کےتحت دیا ہے؟
پہلے مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ میں یہ پٹیشن واپس لے لوں
دوسرا قصور یہ تھا
👇2/8
کہ جب 2019 میں جسٹس گلزار احمد نےکراچی میں آرمی شادی ہالوں کو غیر قانونی قرار دےکر گرانےکا حکم دیا تو میرےایک شاگرد حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل نےمجھےافطاری پر بلا کرکہا کہ "ہم آپ کو مواد دیتےہیں آپ جسٹس گلزار کےخلاف ایک پٹیشن دائر کریں؛آپکی بڑے باس سےملاقات بھی کرا دی جائےگی
👇3/8
Read 8 tweets
19 Aug
سعودی عرب کا ناکام دورہ

جنرل قمر جاوید باجوہ کوئی نام نہیں بلکہ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست کی فوج کا سربراہ ھےسعودی عرب کی طرف سےموخر ادائیگیوں پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بند کرنےاور زرمبادلہ کےاستحکام کیلئےفراہم کردہ پیسےواپس مانگنےکے تناظر میں جنرل باجوہ اور DG ISI
1/12
جنرل فیض نےسعودی عرب کا دورہ کیا
سعودی عرب کےدورہ کو ممکن بنانےکیلئے پاکستان میں سعودی سفیر سےملاقات کی گئی
یہ ایک ناکام دورہ تھا جس کےاثرات آئندہ دنوں اور ہفتوں میں بتدریج سامنے آتےرہیں گےدورہ کی ناکامی کا آغاز اسی وقت ہو گیا تھا جب ریاض ائرپورٹ پر کوئی اعلی سعودی شخصیت
👇2/12
استقبال کیلئےموجود نہیں تھی اور نہ ہی اس ملک کی فوج کےسربراہ کےاستقبال کیلئےسرخ قالین بچھایا گیا تھا جسکے فوجی دستےسعودی عرب میں خدمات سرانجام دےرہے ہیں اور جسکا سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف بھاری تنخواہ پر اسلامی فوج کا سربراہ ہے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ
👇3/12
Read 13 tweets
15 Aug
نوازشریف کیس ہائی کورٹ👇

نیب کے وکیل نےجسٹس اطہر
من اللہ پر اعتراض کردیا اور کہا آپ وکلاء تحریک میں نوازشریف کےساتھ لانگ مارچ میں تھےاس
لیےآپ یہ کیس نہیں سن سکتے
جس پر جسٹس اطہر امن اللہ نےکہا تو پھر احتساب عدالت کا جج بھی یہ کیس نہیں سن سکتا وہ بھی مارچ میں شامل تھا
👇1/8
آپ بہانے نا بنائین کرپشن کا ثبوت دیں ہو سکتا ہے کل جسٹس صدیقی کی طرح میرے خلاف بھی غداری کی مہم شروع ہو جائے اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے آپ کو اس وقت تک جانے نہیں دوں گا جب تک آپ ثابت نا کر دیں کہ نوازشریف نے کرپشن کی یہ میری عدالت ہے اور میں نے اللہ کو جواب دینا ھے
👇2/8
عدالت برخاست نہیں ہو گئی یہ غیر قانونی کیسےھےاگر سپریم کورٹ رات12بجےتک لگ سکتی ہے تو میری عدالت بھی لگ سکتی ہے آپ اطمینان رکھیں اور ثابت کریں کرپشن کہاں ہوئی؟
جب سےیہ بینچ بنا ہے میرا اور میرے بچوں کا پیچھا کیاجا رہا ہے کیا یے یہ میری سمجھ سے باہر ہے نیب کا وکیل رینجرز کی
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!