اچھا 😳😳 تو رک زرا آج میں تیری طبیعت بناتا ہوں سالے. 😠😠

چوروں کے دلال!!!زرا یہ بتا تیری ماں تجھے جنگل سے آئ تھی کیا؟؟ یا تیری پروش جنگل کے جانوروں نے کی تھی یا تو نے دھوپ میں اپنے داڑھی اور سر کے بال سفید کیے ہیں؟؟؟
اب سُن کہ موٹر وے کو وہ استعمال کرتے ہیں جن کے پاس گاڑیاں
ہیں.. میٹرو اورنج ٹرین کو تین شہروں میں رہنےوالےکچھ لوگ استعمال کرتےہیں.
باقی شہروں والے کہاں جائینگے؟؟
گاؤں کے غریب کے بچے آج بھی بھٹوں, دکانوں اور کارخانوں میں مزدوری کرتے ہیں.
سائیکل موٹر سائیکل والےنےکبھی موٹر
سائکل والے نے کبھی موٹر وے دیکھی ہی نہیں ہے.. ملک کےہر تیسرےبندے
کو ہیپاٹائٹس ہے, اس کے علاوہ دوسری جان لیوابیماریاں ہیں, کیا ان کا علاج موٹر وے, میٹرو کو چاٹ کر کرے غریب عوام؟؟
فٹے منہ اے تیرےچوروں کے دلال....
تو باہر بیٹھا ہے اور اچھا کما رہا ہے, تیرے بچے اچھے اداروں میں پڑھ
رہے ہیں,تیرے گھرمیں اچھا کھاناپکتا ہے, صاف پانی بھی میسر ہے,کوئ
تیرے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتا کیونکہ تو پیسے والا آدمی ہے.

اگر تیری اولاد مزدوری کرتی, تیرے گھر میں دو دو دن کھانا نہ پکتا,تیرے دس سال کے بیٹے بھٹوں پر اینٹیں بناتے, تیری بیوی, بہنیں, بیٹیاں بزے زمین داروں کےکھیتوں میں مزدوری کرتیں اور توخود صبح سےشام تک تگاری اٹھاتاتوتجھےترقی
کامطلب اورمفہوم اچھی طرح سے پتہ ہوتا. اگر تجھے اور خاندان کو ہیپاٹائٹس جیسی جان لیوا بیماریاں لگتیں تو تو چھاتیاں پیٹ پیٹ کر کہتا کہ موٹروے, میٹرو سے ہسپتال اور ڈاکٹر بنانا ضروری ہیں.
اگر تیرے اوپرکوئ ظلم کرتا اور پھر پولیس والے الٹا تیرےاوپر ہی کیس بنا دیتے تو رو رو کر بولتا
کہ پولیس اصلاحات اورنج ٹرین سے زیادہ ضروری ہیں.

صاف پانی, علاج معالجہ, پولیس اصلاحات, عدالتی اصلاحات کہاں کی تھیں چور نواز اور زرداری نے؟؟

عدالتوں میں بیس بیس سال کیس چلتے ہیں پھر بھی انصاف نہیں ملتا..لیکن تجھےاس کااحساس کیسےہو؟؟
اداروں میں رشوت, کرپشن کیوں ختم نہیں ہوئی؟؟
اگر تیرا کوئی کیس بیس عدالتوں میں چلتا تو تو چیخ چیخ کر کہتا کہ عدالتی اصلاحات ضروری ہیں.
جب کوئ سرکاری ملازم جائز کام کے لیے تجھ سے رشوت لیتا تو تو ناچ ناچ کر بھونکتا کہ اداروں کی اصلاح ضروری ہے.. لیکن تم پیسے والے تو غلط کام بھی مفت میں کروا لیتے ہو لیکن غریب پیسے دے کر بھی
جائز کام نہیں کروا سکتا. مگر افسوس افسوس تیرے اندر احساس نہیں ہے, غریب کا احساس نہیں ہے. ضمیر مردہ ہو چکا ہے.شرم نہیں ہے, حیا نہیں ہے تیرے اندر,غیرت نہیں ہے.
اور ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے: جب تیرے اندر حیا نہیں توجومرضی میں آے جا کر کر...
تیری میٹروز, اورنج , موٹر ویز تجھےاور
تیری اولاد کو مبارک ہوں, غریب آدمی ان پر لعنت بھی نہیں بھیجتا.
اور آخر میں بتاتا چلوں کہ عمران نیازی اور خلائ مخلوق تیرے ابوں سے ایک ایک پیسہ نکلوائیں گے, تم کیا سمجھتے ہو اپنے ججز, چیئر مین نیب اور اداروں میں سارے اپنے بندے بٹھا کر یہ بچ جائیں گے, نیازی, باجوہ اور فیض حمید ان
کے حلق میں ہاتھ ڈال کر حرام کا ایک ایک پیسہ نکالیں گے. 🤙🤙✌✌🤫🤫😉😅😅😆 چل چل چل بھاگ جا اب 🤗🤗 😂

cc @MaryamNSharif
@TalatHussain12
@_Mansoor_Ali
@SaleemKhanSafi
@HamidMirPAK
@asmashirazi
@najamsethi
@arshad_Geo
سالا بلاک کر گیا 😆😆
@RabiaRaj__786

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰🇵🇰یوسف🇵🇰🇵🇰

🇵🇰🇵🇰یوسف🇵🇰🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!