#Reforms_Required_In_SED
ہیڈ الاونس
پرائمری=5000
مڈل=5000
ہائی=8000
ہائیر سکینڈری=10000
اے ای او 25000
ڈپٹی 30000
ڈی او 35000
سی او 40000
تمام TA/ DA اور POLبھی ختم کر دئیے جائیں ۔ اوسط بجٹ خرچہ یہی رہے گا اور فضول کے وزٹ سے نجات ملے گی اور گاڑی کے لئے monetizing سکیم۔
ضلعی اور تحصیل آفس کے فنڈ مخصوص کیے جائیں اورSDA اکاونٹ میں بھیجے جائیں۔ اکاونٹ آفس کی بلیک میلنگ ختم کی جائے
Shelterless Schools
تمام شلیٹر لیس سکولز میں فوری 3 کمرے،آفس برآمدہ اور 3 ٹوائلٹ اور چاردیواری بنائے جائیں۔ اس کے لئے تمام سکولز سے فنڈ ایک مخصوص تناسب سے شفٹ کیا جائے۔
تمام پرائمری سکولز میں تین کمرے ، تین ٹوائلٹ اور آفس لازمی ہو۔ اس کے لئے بھی NSbفنڈ کا اجراء کیا جاسکتا ہے۔
تمام سکولز کو چاردیواری فراہم کی جائے
Decentralise powers
ڈی او کے اختیارت تحصیل لیول تک شفٹ کیے جائیں۔
PST/ ESE
کی سروس کے تمام معاملات تحصیل لیول پر ہوں۔
NSB
کے خرچ کے لئے نام نہاد میٹنگز پر پابندی لگائی جائی۔
سنیارٹی اور پروموشن سب آن لائن ہو۔ اور ڈیٹا HRMISسے لیا جائے۔
تمام کیڈرز CIvسے ڈپٹی ڈی او تک آن لائن ٹرانسفر کی آپشن دی جائے۔
مستقلی کے لئے صرف آفیسر آن سیٹ synopsis پروفارمہ اور موجودہ PErدے۔ جانے والے سے نہ لی جائے۔
تمام ہم دیوار پرائمری سکولز جن کی تعداد 300 سے کم ہو merge کر دئیے جائیں
Rationalisation
کا یہی عمل جاری رکھا جائے۔ تاہم خالی سیٹ کو بھی لازمی rationalise کردیا جائے۔ اس کے بعد نئے اساتذہ کی بھرتی کی جائے۔
درجہ چہارم میں سوئیپر کی بھرتی ہر سکول میں کی جائے یا سکول کی ہیڈ کو 15000فی سکول اضافی دیا جائے ماہانہ صفائی کے لئے
تمام بجلی کے کنکشن نان کمرشل کئے جائیں۔
تمام اساتذہ کو ان کی سروس بک مہیا کردی جائیں۔
Meetings
ماہانہ صرف ایک لی جائے یا آن لائن ہوں۔
غیر حاضری کی صورت میں فوری اس دن کی تنخواہ کاٹی جائے
آپ گریڈ ہونے والے سکولز کی SNEجاری کی جائے۔
Philanthropist
کے ذریعے بننے والے سکولز کی منظوری دی جائے۔
آئندی جو شخص پبلک سکول کے لئے رقبہ فراہم کرے سکول اس کے نام پر بنایا جایے
جاری۔۔۔۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr. Nazia Goraya

Dr. Nazia Goraya Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @naziagoraya

2 Sep
@aasiyakagha @UstadSays @pechanpakistan @EducarePak @Engr_Nadeem29 زمانہ ماضی میں ایک گورنمنٹ سکول میں عموما ایک استاد ہوتا تھا. جو اپنی ساری زندگ لگا دیتا تھا اس کے علاوہ وہ گاؤں والوں کی خوشی غمی میں شریک ہوتا اور اسے گاؤں کا ایک نیوٹرل فرد سمجھا جاتا تھا زندگی سادہ تھی اور لوگ جو کھاتے تھے وہ استاد کو بھی دیتے تھے تھے عموما خیال کیا جاتا تھا
@aasiyakagha @UstadSays @pechanpakistan @EducarePak @Engr_Nadeem29 عید کے سردی کا موسم ہے تو استاد کو انڈے اور چائے دی اس کے علاوہ گرمی میں لسی سے تواضع کی جاتی یہ استاد اپنی جوانی اور بڑھاپا اس اسکول میں لگا دیتا جب اپنی ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچتا کا تو بڑھاپے کی وجہ سے ہونے والی فطری غلطیوں پر آنے والی نسل کے مذاق کا نشانہ بنتا-
@aasiyakagha @UstadSays @pechanpakistan @EducarePak @Engr_Nadeem29 گاؤں کے بڑے لوگ جب بیٹھتے تو انڈے اور لسی کا ذکر کرتے یہ باتیں نسل در نسل ٹرانسفر ہوئی,- یونیفارم کی کوئی پابندی نہیں تھی گاؤں میں پرائیویٹ سکول نہ ہوتا شہر میں بھی چند ایک پرائیویٹ سکول لیتے جن کا باقاعدہ یونیفارم تھا شہری بچے یونیفارم میں بابو لگتے تھے
Read 18 tweets
27 Aug
@UstadSays @MashwaniAzhar @rana_okarapti @raoo512 @DrMuradPTI @Obibhatti @Yasirmcheema اظہر مشوانی صاحب
میرے خیال میں اس ٹرینڈ پر ایک ٹویٹ بھی نہیں کی۔ میرا خیال ہے کہ وزیر تعلیم کے منہ سے نکلے لفظ زبردست تنخواہ کو ٹرینڈ کا حصہ بنانا غلط تھا۔ باقی کسی بھی ٹویٹ میں مغلظات یا ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی اور ہر بات کا الزام PMLN پر لگانا بھی غلط ہے۔ہر Department کا ایک
@UstadSays @MashwaniAzhar @rana_okarapti @raoo512 @DrMuradPTI @Obibhatti @Yasirmcheema سٹرکچر ہوتا اس کے مطابق ملازمین ڈیمانڈ کرتے۔ آج گورنمنٹ اگر سکولز کے لئے چھٹیاں ختم کر دے تو کیا اساتذہ سکولز میں نہیں آئیں گے۔ ضرور آئیں گے۔
آپ نے بات کی فیلڈ کی ۔ میں فیلڈ آفیسر رہی ہوں۔ جناب میرے پاس 1986 کا اپنی تاریخ پیدائش سے پہلے کی گاڑی تھی
@UstadSays @MashwaniAzhar @rana_okarapti @raoo512 @DrMuradPTI @Obibhatti @Yasirmcheema پٹرول اور TA/DA کا بھی میں آپ کو حساب دینے کو تیار ہوں۔ میری تحصیل میں موجود ریونیو، ہیلتھ، لینڈ ریکارڈ، پولیس، اے سی آفس ان تمام دفاتر کے تھصیل لیول کے آفیسرز کی گاڑیاں اور افس میرے سے اچھے تھے۔ کوالیفکیشن اور سکیل ان سب سے میرا بہتر تھا۔
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!