Hͥuͣmͫmera Rajput Profile picture
Sep 14, 2020 15 tweets 4 min read Read on X
دور جدید میں عوام کے ذہنوں کو الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، آپ کو یاد ہوگا کچھ دن پہلے بلی کے بچے کا واقعہ منظر عام پر آیا اور اس پہ کافی طوفان بدتمیزی مچایا گیا، بعد میں ایف آئی اے کی تحقیق سے وہ واقعہ جھوٹ ثابت ہوا 👇🏻
پوسٹ کرنے والی نے پوسٹ ڈیلیٹ کر کے معافی مانگ لی اور معاملہ ختم۔۔۔
لیکن یہ معاملہ ختم نہیں ہوا بلکہ اس نے ذہنوں میں غلاظت کے بیج کی آبیاری کی۔۔۔۔ ایک غیر فطری عمل ڈسکس کرنا normalised کردیا اور ہمیں اخلاقی اقدار سے کئی قدم پیچھے دھکیل دیا۔۔۔
اسی طرح دو دن قبل موٹر وے👇🏻
پہ پیش آنے والے واقعے نے پوری قوم کو کرب و ہیجان میں مبتلاء کر رکھا ہے۔۔۔
ایک عورت کا اسکے بچوں کے سامنے ریپ ہوجانا ایک ایسا دلدوز واقعہ تھا کہ جس نے پورے ملک کو ہلا کے رکھ دیا اور ہر طرف سے ایک ہی آواز اٹھنے لگی کہ "مجرم کو سرعام پھانسی دو"👇🏻
لیکن میڈیا نے اس کو سی سی پی او کی طرف موڑ دیا اور پورا زور لگایا جارہا ہے کہ کسی طرح عمر شیخ کو عہدے سے برطرف کردیا جائے، اسکے خلاف آئی بی کی سراسر بددیانتی پر مبنی رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی اور اسکے بیان کو توڑمروڑ کے اسکو عورتوں کے خلاف بنایا گیا۔۔👇🏻
کونسی عورت رات ساڑھے بارہ بجے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیئے پیٹرول چیک کیئے بنا نکلے گی؟ اور گاڑی جب پیٹرول کم ہونے کا انڈیکیٹر دے تو آپ ٹول پلازہ پہ رک کے مدد طلب کریں گے یا پیٹرول ختم ہونے کا انتظار کریں گے؟ آپکی گاڑی لاہور کی حدود میں خراب ہوگی👇🏻
تو آپ لاہور سے رشتہ دار بلائیں گے یا گجرانوالہ سے؟ اور بلایا بھی کس کو؟ کوئی شوہر باپ بھائی کزن چاچا ماما تایا پھپھا نہیں بلکہ "دوست" کو۔۔۔ اور وہ دوست یعنی سردار شہزاد بعد میں پہچاننے سے ہی انکاری ہوگیا
پتہ چلا محترمہ نے کال جنید نامی شخص کو کی تھی جو شہزاد کا دوست تھا👇🏻
اور دونوں نے ایف آئی آر میں غلط ایڈریس لکھوائے، فون آف کردیئے۔۔۔کہانی میں بے شمار جھول ہیں۔۔۔۔۔ ایف آئی آر کے مطابق شہزاد جب پہنچا تو ثنا درختوں والی سائیڈ سے آرہی تھی جبکہ ڈولفن پولیس اہلکار کا بیان ہے کہ اس نے ثنا کو بچوں کے ساتھ درختوں کے جھنڈ میں لیٹا پایا۔۔۔👇🏻
ثنا نے پہلی کال کا وقت تین بجے لکھوایا جبکہ سوا دو بجے عینی شاہد نے ایک آدمی کو اسے گھسیٹتے ہوئے دیکھا جس کے پاس ڈنڈا پکڑا تھا اور عینی شاہد وہاں سے اڑنچھو ہوگیا صبح آکر بیان دیا۔۔ثنا کے بیان کے مطابق اسے گن پوائنٹ پہ لے جایا گیا، جب گن تھی تو گاڑی کا شیشہ ڈنڈے سے توڑنے کی کیا👇🏻
ضرورت تھی؟ ڈاکو سب لے گئے موبائل چھوڑ گئے، گاڑی بھی چھوڑ گئے۔۔۔ قبروں میں اتر کر رپورٹنگ کرنے والا میڈیا، مختاراں مائی کو انٹرنیشل لیول پہ لے جانے والا میڈیا، مرنے والوں کے لواحقین کے منہ میں مائک گھسا کے چسکے لینے والا میڈیا فرانسیسی شہری ثناء کے "پردے" کا اتنا خیال رکھ رہا ہے👇🏻
کہ اسکا نام تک نہیں لے رہا اسے دکھانا تو دور۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے ایک پل کے لیئے سوچا کہ بجائے ریپ کے مجرموں کو سزا دلوانے کی قانون سازی کا مطالبہ کرنے کے، سی سی پی او کو ہی کیوں رگڑا لگایا جارہا یے؟؟؟
شاید ہی کسی نے یہ سوچا ہوگا!! کیونکہ آپکے ذہنوں سے کھیلا جارہا ہے👇🏻
مائنڈ پروگرامنگ ایسی کردی گئی ہے کہ آپ وہی دیکھتے ہیں جو دکھایا جاتا ہے وہی سوچتے ہیں جیسا وہ چاہتے ہیں۔۔۔
دراصل کہانی شروع ہوئی تب جب سی سی پی او نے لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن شروع کیا مریم نواز کے کزن بلال یاسین جو سابقہ صوبائی وزیر ہیں👇🏻
اور افضل کھوکھر کی غیر قانونی اراضی کے خلاف ایکشن لیا، نواز شریف کے کزن سہیل ضیا بٹ اور اس کے ایم این اے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج کی، سی سی پی او کو روکنے کے لیئے کیپٹن صفدر میدان میں آیا لیکن عمر شیخ نے پریشر لینے سے انکار کردیا اور دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا👇🏻
جس پہ کیپٹن صفدر نے اسکو دھمکایا اور اسکے بعد یہ سارا ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، یاد رہے ن لیگ سی سی پی او کی تعیناتی کے خلاف عدالت میں کیس بھی کرچکی ہے پھر پریشر بنانے کے لیئے یہ پلان بنایا گیا، مدعی سردار شہزاد ن لیگ کا ورکر یے اور ثنا کے ساتھ اسکے تعلق کی وضاحت کہیں نہیں کی گئی،👇🏻
پولیس ذرائع اسے ثنا کا بوائے فرینڈ بتارہے ہیں۔۔۔ اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مبینہ ملزم گرفتار ہوچکے ہیں اور سارا کھیل بے نقاب ہوچکا ہے لیکن چونکہ یہ جبری زیادتی کا کیس نہیں تھا اور پولیس اہلکار بھی انوالو تھے اسلیئے معاملہ دبانے کی تیاریاں ہورہی ہیں،👇🏻
کیونکہ یہ حقائق آفیشلی اناؤنس کرنے میں پولیس کی بدنامی ہے!! ن لیگ کو جو چاہیئے تھا وہ مل گیا اور ذرائع کے مطابق مبینہ وکٹم صاحبہ جلد ہی فرانس واپس چلی جائیں گی قوم روتی رہے اسکے "غم" میں!!
اس قوم کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہے شاید!!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajput

Hͥuͣmͫmera Rajput Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @wakhri_princess

Jun 4, 2023
بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا
”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“
وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا
”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“

وزیر گھٹنوں پر جھکا اور عاجزی سے بولا 👇
”حضور آپ دنیا کی خوبصورت ترین سلطنت کے مالک ہیں‘ میں جب بھی یہ سلطنت دیکھتا ہوں تو میرے دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے اگر اس کا دسواں حصہ میرا ہوتا تو میں دنیا کا خوش نصیب ترین شخص ہوتا“
وزیر خاموش ہو گیا‘

بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا
”میں اگر تمہیں اپنی آدھی سلطنت دے دوں تو؟“👇
وزیر نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور عاجزی سے بولا
”بادشاہ سلامت یہ کیسے ممکن ہے‘ میں اتنا خوش قسمت کیسے ہو سکتا ہوں“

بادشاہ نے فوراً احکامات لکھنے کا حکم دیا‘ بادشاہ نے پہلے حکم کے ذریعے اپنی آدھی سلطنت نوجوان وزیر کے حوالے کرنے کا فرمان جاری کر دیا‘ 👇
Read 25 tweets
Nov 26, 2022
ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی
ایک شب اس نے لکھا کہ:
میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے لیتا ہےکیونکہ وہ زندہ ہے اور میرے پاس ہے نا
یہ اللّٰه کا شکر ہے
میں خوش ہوں کہ میرا بیٹا 👇
صبح سویرے اس بات پر جھگڑا کرتا ہے کہ رات بھر مچھر،کھٹمل سونے نہیں دیتے یعنی وہ رات گھر پہ ہی گزارتا ہے آوارہ گردی نہیں کرتا۔
اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ ہر مہینہ بجلی، گیس، پانی،پٹرول وغیرہ کا اچھا خاصا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے یعنی یہ سب چیزیں میرے پاس 👇
میرے استعمال میں ہیں نا۔اگر یہ نہ ہوتی تو زندگی کتنی مشکل ہوتی
اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے
میں خوش ہوں کہ دن ختم ہونے تک میرا تھکن سے برا حال ہوجاتا ہے یعنی میرے اندر دن بھر سخت کام کرنے کی طاقت ہے نا
اور یہ طاقت اور ہمت صرف اللّٰه ہی کے فضل سے ہے۔
میں خوش ہوں 👇
Read 6 tweets
Nov 25, 2022
اچھے لباس، اُونچے عہدے، اُونچے سٹیٹس اور مال و دولت سے مرعوب ہونا ایک عیب ہے،
اس دنیا اللّٰہ رب العزت ہے
جو اِن سب چیزوں سے بڑھ کر ہے...
الحمدللہ🙏 ثم الحمدللہ۔۔⁦
مُجھےتو بس وہ لوگ ہی مرعوب کرتے ہیں...
جو دین میں مُجھ سے آگے ہیں...
جو اللّٰہ رب العزت کی مُحبت میں شدید ہیں.👇
جن کےاعمالِ صالحہ کا سلسلہ مضبوط ہے...
جن کا بھروسہ صرف☝️ اللّٰہ رب العزت کی ذات پر ہے...
جن کی باتوں میں اللّٰہ رب العزت ہی کا ذکر ہو...
جو ہر بات میں اللّٰہ رب العزت کو ہی کریڈٹ دیں...
مُجھے ایسے لوگ ہی آئیڈیل لگتے ہیں
جن کو دیکھ کر اللّٰہ یاد آئے....
یاد رکھیں۔۔۔👇
اگر آپ کی بھی یہی خواہش ہے،
اگر آپ کو بھی یہ نیک لوگ اچھے لگتے ہیں ،
تو سمجھ لیں کہ آپ انسان کہلانے کے لائق ہیں،
لھذا اپنا محاسبہ کریں۔۔
کسی اور کی نہیں ،
دنیا کی نہیں بلکہ خود کی فکر کریں۔۔!!!
کیونکہ جب ہم خود بدلتے ہیں تو ہمارے ارد گرد کا ماحول بھی بدلتا ہے،👇
Read 5 tweets
Nov 24, 2022
عمل,برائی, نیکی .....
خیر اور شر کے معاملے میں جزا ، عمل کی جنس سے مماثلت رکھتی ہے
پس جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی ، اللہ اس کی پردہ پوشی کرے گا۔
جو کسی تنگدست کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا اللہ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانیاں پیدا کرے گا👇
اور جس نے کسی مومن کی دنیا کی تکالیف میں سے کسی تکلیف کو دور کیا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کی تکالیف میں سے کسی تکلیف سے اس کو دور کر دیں گے۔
اور جو اپنے بھائی کے عیبوں کے پیچھے لگ جاتا ہے، اللہ اس کے عیبوں کے پیچھے لگ جاتا ہے
اور جو کسی مسلمان کو نقصان پہنچاتا ہے، 👇
اللہ تعالیٰ اسے نقصان پہنچاتا ہے۔
اور جو سختی کرتا ہے، اللہ اس پر سختی کرتا ہے۔
اور جو شخص کسی مسلمان کو ایسی جگہ چھوڑ دے جہاں اس کی مدد کی جانی چاہیئے، تو اللہ اسے ایسی جگہ چھوڑ دے گا جہاں اس کی مدد کی جانی چاہیئے۔
اللہ کے بندوں پر رحم کرنے والے پر ہی اللہ 👇
Read 5 tweets
Nov 10, 2022
نومولود بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصانات .....
جیسے ہی آپ والدین بنیں گے آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے کے سر کے نیچے سخت گتا، 👇
لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا ہوتا ہے
بچے (جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے،
جو کہ بالکل بھی نارمل نہیں ہے
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome کہلاتا ہے۔ جو کہ 👇
پاکستانی ماؤں کے مُطابق ایک achievement ہے دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔
سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔
flat head syndrome
کے بچوں میں
باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
زبان کا استعمال( یعنی Language 👇
Read 5 tweets
Nov 9, 2022
*ہاروت اور ماروت کا قصہ.....
حضرت ادریس علیہ السلام کے زمانے میں لوگ بہت بد عمل ہو گئے تھے اور فرشتوں نے بارگاہِ الہیٰ میں عرض کی کہ انسان بہت بدکار ہے یہ تیری خلافت کے لائق نہیں ہے اس لیے انسان کو منصبِ خلافت سے ہٹا دیا جائے۔ اللہ پاک کا ارشاد ہوا کہ انسان میں غصہ اور شہوت ہے 👇
جس کی وجہ سے وہ زیادہ گناہ کرتا ہے اگر یہ چیزیں فرشتوں کو دے دی جائیں تو وہ بھی گناہگار ہو جائیں گے۔ فرشتوں نے کہا ہم تو کبھی بھی گناہ کے قریب نہ جائیں گے خواہ کتنا ہی غصہ اور شہوت ہو۔ حکمِ ربی ہوا کہ اچھا تم فرشتے اپنی جماعت میں سے کوئی سے دو فرشتے چن لو جو تمہارے خیال میں 👇۔
سب سے زیادہ پرہیزگار ہوں پھر انھیں غصہ اور شہوت دے کر دنیا میں بھیجا جائے گا تاکہ انہیں آزمایا جا سکے۔ چنانچہ ہاروت اور ماروت جو بہت پرہیزگار فرشتے تھے منتخب ہو گئے اور انہیں غصہ اور شہوت دے کر شہرِ بابل میں اتار دیا گیا۔ اور کہا گیا کہ تم دونوں قاضی بن کر لوگوں کے درمیان👇
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(