#نمود_عشق قادیانیت کا مکروہ چہرہ اور جسٹس منیر رپورٹ (حصہ پنجم)
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
حضرت مولانا عبدالرحمن یعقوب باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ قادیانی جماعت کے بارے میں مزید انکشافات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں، کہ:
اور (قادیانیت کی جانب سے) مسلمانوں کے خلاف دل آزار
باتیں برابر کی جاتیں رہیں ، کوئٹہ میں مرزا محمود نے جو تقریر کی وہ ناصرف غیر مناسب بلکہ غیر معقول اور اشتعال انگیز تھی ، یہ تمام الفاظ جسٹس منیر کے ہیں ، اب وہ کیا باتیں ہیں
میں آپ کے سامنے ان کا مختصر تھوڑا سا حصہ سنتا ہوں، کوئٹہ میں مرزا محمود نے جو خطبہ دیا وہ 13 اگست 1948 کے الفضل میں شائع ہوا، لمبا خطبہ ہے، میں نے مختصر تھوڑے سے الفاظ آپ کو سنانے ہیں، مرزا محمود کہتا ہے
، یاد رکھو تبلیغ اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتی، جب تک ہماری بنیاد مضبوط نہ ہو، پہلے بنیاد مضبوط ہو تو پھر تبلیغ پھیلتی ہے، بس پہلے اپنی بنیاد کو مضبوط کر لو، کسی نا کسی جگہ اپنی بنیاد بنا لو
اور یہ خطبہ کہاں ہورہا ہے کوئٹہ میں، یعنی پورے صوبے کو قادیانی بناؤ، آگے الفاظ پڑھتا ہوں، اگر تم سارے صوبے (بلوچستان) کو احمدی بنالو تو کم از کم ایک صوبہ تو ایسا ہوجاۓ گا جس کو ہم اپنا صوبہ کہ سکیں گے، اور یہ بڑا آسانی کے ساتھ ہو سکتا ہے،
(کتنا اشتعال انگیز بیان ہے کہ پورے صوبے کو قادیانی بنا لو) اسی کوئٹہ والے خطبہ کے بارے میں جسٹس منیر نے کہا کہ مرزا محمود نے جو تقریر کی وہ ناصرف غیر مناسب بلکہ اشتعال انگیز تھی، اور دوسرا نقطہ یہ کہا
کہ مرزا محمود نے اپنی تقریر میں پورے صوبے کو قادیانی بنا لینے اور اس صوبے کو مزید اپنی جد وجہد کے لئے مرکز کی حیثیت سے استعمال کرنے کا علی اعلان حمایت کی، اور پھر اسی طرح اپنے پیروکاروں کو ہدایت کی
کہ تبلیغ احمدیت کے پروپیگنڈہ کو تیز کر دیں، تاکہ 1952 تک پوری مسلم آبادی احمدیت کی آغوش میں آ جائے، گویا مسلمانوں کو تبدیلی مذہب کے متعلق کھلا نوٹس دے دیا۔یہ الفاظ ہیں جسٹس منیر کے۔ باقی آئیندہ ان شاءاللہ تعالیٰ۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Khalidi75

16 Sep
#نمود_عشق
📍قادیانی جماعت کی پانچویں رسوائی*📍
از ✍️:مرتب سہیل باوا👉🏻🍀
پاکستان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے امیر شریعت مولانا سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے عملی سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیا تھااور کہا کہ اب مجلس احراراسلام صرف قادیانیوں کا ہی سدباب کرے گی
تاکہ قادیانی پاکستان میں کوئی مؤثر طاقت بن سکیں ۔ چونکہ وزارت خارجہ پر
بھی ان کا قبضہ تھا۔ اس صورتحال سے نکلنے
کے لیے پاکستان میں 1953ء میں مسلمانوں کی مجلس عمل کی تحریک بڑی تیزی سے چلی اس کے نتیجے میں چوہدری ظفراللہ خان پاکستان کی وزارت خارجہ میں نہ رہے
یہ نہیں بلکہ یہ لوگ پاکستان کی عملی سیاست سے بھی نکل گئےاور مجلس عمل اپنی تحریک میں کامیاب ہوگئی ۔۔۔
مرزاقادیانی کی وفات 1908ءمیں ہوئی ۔1907ءمیں اس نے اپنے مخالفین کے خلاف یہ وحی شائع کی تھی اور اسے یہ عنوان دیا تھا۔۔۔ کہا کہ۔۔۔
*اور مجھے کافی ہے بشارت دینے والی یہ وحی جو مجھے
Read 9 tweets
16 Sep
#نمود_عشق
عنوان : 7 ستمبر 1974 قادیانیوں پر ظلم ہوا یا ان کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا گیا؟ فیصلہ خود کیجیے (Part:2)
تحریر: عبیداللہ لطیف فیصل آباد
پہلے حصے کا لنک 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
facebook.com/12132008637193… Image
قارئین کرام ! قادیانیوں نے پہلی بار مسلمانوں سے الگ اپنی شناخت باونڈری کمشن کے سامنے 1946 میں کی جس کی بنیاد پر ضلع گوردادسپور انڈیا کا حصہ بنا اور کشمیر کو انڈیا سے ملانے کے لیے انڈیا کو واحد زمینی راستہ ملا اس کی تفصیل پیش کرنے سے پہلے آپ کے سامنے تحریک پاکستان میں قادیانیوں کے
کردار پر چند حوالہ جات پیش کرنا چاہتا ہوں ملاحظہ فرمائیں ۔ قادیانیوں کا دوسرے خلیفہ اور مرزا غلام احمد قادیانی کے بڑے بیٹے بشیر الدین محمود کا ایک بیان ان کے آفیشل اخبار الفضل میں 1944 کو کچھ یوں شائع ہوا کہ
"پس مسیح موعود کا ایک الہام ہے آریوں کا بادشاہ ۔
Read 21 tweets
16 Sep
#نمود_عشق
قادیانیت کا مکروہ چہرہ اور جسٹس منیر رپورٹ (حصہ پنجم)
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
حضرت مولانا عبدالرحمن یعقوب باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ قادیانی جماعت کے بارے میں مزید انکشافات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں، کہ:
اور (قادیانیت کی جانب سے) مسلمانوں کے خلاف دل آزار باتیں برابر کی جاتیں رہیں ، کوئٹہ میں مرزا محمود نے جو تقریر کی وہ ناصرف غیر مناسب بلکہ غیر معقول اور اشتعال انگیز تھی ، یہ تمام الفاظ جسٹس منیر کے ہیں
، اب وہ کیا باتیں ہیں، میں آپ کے سامنے ان کا مختصر تھوڑا سا حصہ سنتا ہوں، کوئٹہ میں مرزا محمود نے جو خطبہ دیا وہ 13 اگست 1948 کے الفضل میں شائع ہوا، لمبا خطبہ ہے، میں نے مختصر تھوڑے سے الفاظ آپ کو سنانے ہیں،
Read 9 tweets
16 Sep
#نمود_عشق
ایک ایسا مضمون جسے پڑھ کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی رح نے فرمایا :

کوئی عالم دین بازار میں ٹھنڈے پانی کی سبیل لگاکر بیٹھ جائےسب کوپلانا شروع کردے.پانی،برف،شکربھی اپنے پیسے سے لائے تو اسے ثواب نہیں گناہ ہوگا۔
عام آدمی یہ کام کرے تو اسے بڑا ثواب ہے مگر عالم دین یہ کام کرے تو اسے گناہ ,یہ کیوں؟؟

اس لئے کہ وہ (لوگوں کو) آخرت کا شربت پلاسکتا تھا اسے اللہ نے اس کی صلاحیت دے رکھی تھی, (مگر یہ) اپنااصل کام چھوڑ کڑ دنیا میں لگ گیا۔ آخرت میں اس سے باز پرس ہوگی کہ نالائق!کیا ہم نے علم دین تجھ
کو اسی لئے دیا تھا کہ یہ کام کرے؟؟
(جبکہ اس کام کے لئے دوسرے حضرات موجود تھے)جوکام ہم نے تیرے ذمہ لگایا تھا جس کی ہم نے تیرے اندر صلاحیت پیدا کی تھی وہ کیوں نہ کیا؟؟؟؟

ماخوذ. مسجد کی عظمت. مفتی رشید احمد لدھیانوی رح

کیا اس کے بعد دین کا کام نہ کرنے کی کوئی تاویل کوئی حجت رہ
Read 10 tweets
14 Sep
فکر غامدی کا علمی تجزیہ

1️⃣ ۔ فکر غامدی گروپس قرآن و سنت دلیل و برہان اور عقل و دانش کی بنیاد پر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ ہے .
2️⃣ ۔ غامدی صاحب نے اپنی تحریر و تقریر میں جو خلاف شریعت اور خلاف حقیقت باتیں کی ہوتی ہیں ان پوائنٹس کو ہم آپ کی خدمت میں ایک سیریز کی شکل میں پیش کرنے کی
کوشش کرتے ہیں تاکہ ایک موضوع کو مختلف پہلوؤں سے ایک مکمل شکل میں پیش کر دیا جائے اور معزز ممبران کے ذہن میں کسی قسم کی کنفیوژن باقی نہ رہے ۔
3️⃣ ۔ یہ معلومات خالص اکیڈمک بنیادوں پر آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں تاکہ ہمارے معزز ممبران فکر غامدی کو علمی بنیادوں پر سمجھ کر اس کا
صحیح تجزیہ کر سکیں ۔
4️⃣ ۔ ابھی تک ہم نے محرمات خمسہ ، اقسام حج اور قادیانیت نوازی جیسے مختلف عنوانات پر کچھ گذارشات آپ کی خدمت میں پیش کی ہیں ۔
5️⃣ ۔ قرآن وسنت کے بعد اجماع امت ایک شرعی سورس ہے اور تیسری دلیل ہے ، جسے غامدی صاحب بدعت قرار دے کر تسلیم نہیں کرتے
Read 9 tweets
14 Sep
⚓ابوجہل کی طرح رسوا ہونے والے کون ؟⚓

📚خادم ختم نبوت سہیل باوا📚

🗞لندن🗞
📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎📎
مرزا بشیر الدین قادیانی بڑے تکبر سے کہا کرتا تھا کہ ہم برسر اقتدار آئیں گے تو مولانا احتشام الحق رحمة الله
،مفتی شفیع رحمة الله،عطاء اللہ شاہ بخاری رحمة الله وغیرہ اور فلاں اور فلاں میرے سامنے اس طرح پیش ہوں گے جس طرح ابوجہل فتح مکہ کےدن ہوا ،مرزا بشیر الدین قادیانی کتنا بڑا جاہل تھاکہ فتح مکہ دن تو ابو جہل کا نام نشان بھی نہیں تھا
مرزا بشیر الدین قادیانی سے لیکر آج پانچویں مرزامسرورتک کسی میں اتنی جرات نہ ہوسکی کہ کسی بھی ختم نبوت کے سپہ سالار کاسامنا کر سکے بلکہ مرزاناصر قادیانی پاکستان کی پوری قومی اسمبلی کے سامنے اور آج پوری دنیا میں قایانیت ابوجہل کی طرح رسوا ہورہی ہے،
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!