کچھ لوگوں کا کہنا ہے نوازشریف نے ملک میں سڑکوں کا جال بچھایا،لوڈشیڈنگ ختم کی۔
کہاں بچھایا سڑکوں کاجال؟
موٹروے چین نےبنائی،قرض پاکستان نےادا کرنا
پنجاب کے 36اضلاع ، کوئی ایک بین الاضلاعی سڑک بنائی؟
لاہور،راولپنڈیGTروڈ شہباز نے10سال میں ایک روپےکی مرمت بھی کرائی ؟1/5👇
@PTIofficial
نواز/شہباز نے کھربوں روپے سے نندی پور پاور پلانٹ،بہاولپور میں سولر پراجیکٹ،کوئلے سے پاور پلانٹ شروع کئے سب ناکام
ان کی فہم و فراست کا اندازہ لگائیں پنجاب کے زرخیز ترین ضلع ساہیوال میں کوئلے کا پاور پلانٹ لگا ڈالا جس کیلئے کوئلہ بیرون ملک سے درآمد کیا جائے گا،فیصل آباد میں2/5👇
اربوں روپے سے کوئلے کاپاور پلانٹ لگادیا
نذیر ناجی ایک مرتبہ لکھا تھا کہ ن لیگ50لاکھ کے منصوبے پر کام نہیں کرتی کہ بجٹ نہیں لیکن اگر انہیں پچاس کروڑ کا منصوبہ بنا کر دیا جائے تو فوری منظوری دے دی جاتی ہے LNGمنصوبہ ہی ان کی ایمانداری ظاہر کرنے کو کافی ہے
بجلی کی لوڈشیڈنگ میں 3/5👇
کمی تب ہوئی جب سرکاری خزانے کو شاہی خزانے میں بدلتے ہوئے بغیر حساب کتاب کے کھربوں روپے آئی پی پیز کو ادا کر دیئے
پرویز الٰہی دور میں شروع کئے گئے منصوبے یکسر روک دیئے
آج بھی وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکا جو13سال پہلے مکمل ہو گیا تھا4/5👇
بدترین آمریت شریف فیملی کے دور میں دیکھی جب ان کی
اپنی منتخب کابینہ اور ممبران اسمبلی کو نہ تو شرفِ ملاقات بخشا جاتا نہ ہی انہیں میڈیا پر کوئی بیان دینے کی اجازت تھی
سمجھ سے بالا تر ہے دانشور ہمیں کس دیس کی کہانیاں سناتے ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇰🇼 پی ٹی آئی گلڈیئیٹر 🇵🇰

🇰🇼 پی ٹی آئی گلڈیئیٹر 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pti_Gladiator

17 Sep
شہنشاہ معظم شہباز شریف کی قائم کردہ جناتی کمپنیز اور ان میں تعینات آفیسرز کی ماہانہ تنخواہ(روپوں میں)کی تفصیل
جن سےایک بھی پروجیکٹ مکمل نہیں ہوا

*قائداعظم تھرمل پاورکمپنی*
احد چیمہ؛PASسکیل19:تنخواہ19لاکھ74ہزار152
خالد پرویز؛PMSسکیل17:تنخواہ5لاکھ52ہزار422روپے
@PTIofficial
1/16👇
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ: پنجاب ہیلتھ فیسلیٹیز مینجمنٹ کمپنٹی
محمد علی عامر؛PMSسکیل 19، تنخواہ 6 لاکھ
محمد ذوالقرنین؛PMSسکیل 18، تنخواہ 4 لاکھ50 ہزار
ڈاکٹر ندیم سہیل؛سکیل 20، تنخواہ 3 لاکھ
پاپولیشن ویلفیئر: پنجاب پاپولیشن انوویشن فنڈ کمپنی
جواد احمد قریشی؛ سیکرٹیریٹ گروپ
2/16👇
:سکیل 19، تنخواہ 7 لاکھ روپے ماہانہ

*پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ: پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی*

علی سرفراز حسین؛ DMGسکیل 19، تنخواہ 4 لاکھ 29 ہزار 250

“پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ:اربن سیکٹر پلاننگ اینڈ مینجمنٹ سروسز یونٹ کمپنی”

ایک ہی کمپنی میں 9 جونیئر بیوروکریٹس کی تقرریاں
3/16👇
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!