#نمود_عشق
📍قادیانی جماعت کی پانچویں رسوائی*📍
از ✍️:مرتب سہیل باوا👉🏻🍀
پاکستان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے امیر شریعت مولانا سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے عملی سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیا تھااور کہا کہ اب مجلس احراراسلام صرف قادیانیوں کا ہی سدباب کرے گی
تاکہ قادیانی پاکستان میں کوئی مؤثر طاقت بن سکیں ۔ چونکہ وزارت خارجہ پر
بھی ان کا قبضہ تھا۔ اس صورتحال سے نکلنے
کے لیے پاکستان میں 1953ء میں مسلمانوں کی مجلس عمل کی تحریک بڑی تیزی سے چلی اس کے نتیجے میں چوہدری ظفراللہ خان پاکستان کی وزارت خارجہ میں نہ رہے
یہ نہیں بلکہ یہ لوگ پاکستان کی عملی سیاست سے بھی نکل گئےاور مجلس عمل اپنی تحریک میں کامیاب ہوگئی ۔۔۔
مرزاقادیانی کی وفات 1908ءمیں ہوئی ۔1907ءمیں اس نے اپنے مخالفین کے خلاف یہ وحی شائع کی تھی اور اسے یہ عنوان دیا تھا۔۔۔ کہا کہ۔۔۔
*اور مجھے کافی ہے بشارت دینے والی یہ وحی جو مجھے
آچکی *۔۔۔
اس کے نیچے یہ بھی پیش کردی۔۔
*کہ کوئی نبی ایسا نہیں بھیجا گیا مگر یہ کہ اسکے انکار پر الله تعالیٰ نے اس پر ایمان نہ لانے والوں کو رسوا کیا ہو الله تعالیٰ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں *۔
اب راقم مرزا قادیانی کی اس وحیٰ کے تناظر میں یہ تاریخی حقیقت
قارئین کے سامنے پیش کرتا ہے۔
کہ مرزا قادیانی کے منکرین ومکذبین کس طرح مؤرد عطاہائے ربانی رہے۔۔
اور پوری ایک صدی سے زائد عرصہ گزر چکا ہے ان پر اب تک ایک دفعہ بھی کوئی قومی عذاب نہ آیا جو سب مکذبین کو اپنے لپیٹ میں لے۔۔۔۔۔
اب سوال یہ ہے کہ مرزا قادیانی کی موت کے بعد مکہ ومدینہ منورہ پر تسلط مرزا قادیانی کے پیروکاروں کا ہوا یا اس کے منکرین و مکذبین کا قبضہ ہے؟
مرزاقادیانی نے دعویٰ کیا تھا کہ میں نے کشفی طور پر طور پر قرآن میں مکہ مدینہ اور قادیان،یہ تین نام لکھے دیکھے ہیں لیکن وہ قدسیت کعبہ اور
ہ اور مقام مدینہ کو مسلمانوں کے دلوں سے نکال نہ سکا اور اب تک ان کے ایمان کی دھڑکن ان ناموں سے قائم ہے۔
مرزا قادیانی اگر واقعی ملت ابراہیمی کا کوئی چشم وچراغ ہوتا
تو اسے حرمین کے نام سے نسبت اور عزت ملتی کیونکہ مرزا قادیانی کے مکذبین کا حرمین شریفین پر اب تک قبضہ قادیانیت کی رسوائی کا ایک نشان اور اس کے منکرین کی عزت پر ایک روشن برہان ہے۔۔۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Khalidi75

24 Sep
#SearchTheTruth
📩📩خادم ختم نبوت سہیل باوا📩📩📩
لندن🇬🇧🇬🇧🇬🇧

🍡🍡🍡قادیانی گروہ کے دوسرے سربراہ ”مرزا بشیرالدین محمود “ کہتا ہے کہ مرزاقادیانی کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ میرے کان میں گونج رہے ہیں “۔آپ نے فرمایا :”یہ غلط ہےکہ دوسرے بزرگوں سے ہمارا اختلاف وفات مسیح اور دوسرے چند
دوسرے چند مسائل میں ہے۔آپ نے فرمایا کہ :اللہ کی ذات، رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی ذات، قرآن ،نماز،روزہ،حج،زکٰوة،غرض یہ ہے کہ آپ نے تفصیل سے بتایاکہ ایک ایک چیز میں ان سے اختلاف ہے ۔“حکیم نورالدین بھی اسی طرح کا اعلان کرتا ہے کہ ان مسلمانوں کا اسلام اور ہے ہمارا اسلام اور ہے
اور حقیقت بھی یہی ہے مسلمانوں کا جو تصور خدا سے متعلق ہے وہ مرزا قادیانی کا نہیں ہے۔ اسی طرح اور باتوں میں بھی اسی قسم کا تصور ہےجو کہ پوری امت سے ہٹ کے ہے
قادیانیوں کو چاہئےکہ مرزاقادیانی نے جوخدا کا تصور پیش کیا اس کو ملاحظہ فرمالیں تاکہ کچھ سوچنے کا موقع مل سکے،
Read 14 tweets
24 Sep
#searchthetruth
🌪منکرین کے لئے ہمیشہ عذاب آتا رہا🌪
از :🌴مرتب سہیل باوا لندن

عرب ایک صحرائی علاقہ تھا جہاں اڑتی ریت میں اونٹوں کے جہاز چلتے تھے اور پانی کی سخت قلت تھی اور فصلوں کا کہیں نام و نشان تک نہیں ملتا تھا،
@SearchTheTruth5
وہاں کے علماء نے جب مرزا قادیانی کے مسیح موعود ہونے کی تردید کی اور اس کے تمام دعوؤں میں اس کی تکذیب کی تو اللہ تعالی نے انہیں آسمانی اور زمینی برکات سے نوازا۔ زمین نے پیٹرول اگلا سونے کی کانیں دریافت ہوئی اور وہ ملک جو کبھی دنیا کا غریب ترین ملک تھا
آج پوری دنیا میں امیر ترین اسلامی ملک سمجھا جاتا ہے ۔
سعودی عرب کو یہ برکات مرزا قادیانی کے مسیح موعود ہونے کے دعوے کی تکذیب میں ملیں ۔
*ختم نبوت کے اس عقیدے کے صدقےمیں عرب امارات پر تازہ بہار آگئی یہ انجام آج تک کسی نبوت کے مکذبین کا نہ ہوا تھا۔
Read 5 tweets
23 Sep
#searchthetruth
🧶قادیان کی تکذیب پرخدا کا عذاب اترے 🧶
✍️:از مرتب سہیل باوا لندن☝️
مرزا غلام قادیانی کے انکار وتکذیب پر ہندوستان کے مسلمانوں کو مرزا غلام قادیانی کی طرف سے کیا کیا دھمکیاں دی گئی تھی انہیں مرزا غلام قادیانی خدا کی طرف سے اس طرح کہتا تھا @SearchTheTruth5
سے اس طرح کہتا تھا ۔
کہ خدا نے کہا ہے دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی ظاہر کرے گا۔۔۔۔
یہاں نذیر سے مرزا قادیانی مراد ہے دنیا نے اس کو قبول نہیں کیا۔ اس سے مراد ہندوستان اور عرب کے علماء اور ان کے
فتوے کو ماننے والے تمام مسلمان ہیں ان علماء ہند اور علماء عرب نے اس کو قبول نہ کیا اور کھلے بندوں انہوں نے اس کی تکذیب کی
اب سوال یہ ہے کہ وہ زور اور حملے کہاں ہیں جس کی خبر مرزا قادیانی نے خدا کے نام پر دی تھی؟
اب ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ہندوستان کے مسلمانوں پر جنہوں نے غلام
Read 8 tweets
22 Sep
#searchthetruth
انوکھی پر سوکھی گل👇👇👇
قادیانی روحانی چکر💫💫💫

مسلمان: مرزا قادیانی کو دس ماہ کا حمل کیسے ہوا تھا؟؟؟
📚( روحانی خزائن جلد 19 صفہ 50 کشتی نوح)
قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔
مسلمان: مرزا قادیانی نے اپنے مخالفین کو گندی گالیا دی ہیں۔۔۔📚( روحانی خزائن جلد 5 صفہ 547٫548 )
قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔
مسلمان: مرزا قادیانی نے خود کو اللہ کہا ہے۔
📚( روحانی خزائن جلد 5 صفہ 564 )
📚( روحانی خزائن جلد 13 صفہ 103
قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔
مسلمان: مرزا قادیانی ٹانک وائن اور دیگر شراب پیا کرتا تھا
📚(خطوط امام بنام غلام ص۵ )
قادیانی : یہ روحانی باتیں ہیں مولویوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔
مرزا قادیانی تھیٹر بھی جایا کرتا تھا۔
📚( ذکر حبیب صفہ 18 )
Read 17 tweets
21 Sep
#searchthetruth
"احتساب قادیانیت"

"سیدنا عیسیؑ جب دوبارہ تشریف لائیں گے تو ان کا مقام کیا ہوگا؟"

"قادیانی سوال"

سیدنا عیسیؑ جب دوبارہ تشریف لائیں گے تو وہ نبی ہوں گے یا نہیں؟ ؟ اگر وہ نبی ہوں گے تو یہ بات آپ کے عقیدے کے خلاف ہے
@SearchTheTruth5
کیونکہ آپ کہتے ہیں کہ نبوت کا دروازہ بند ہے اب حضورﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔
اور اگر سیدنا عیسیؑ نبی نہیں ہوں گے تو یہ بات اصول کے خلاف ہے کیونکہ اللہ تعالٰی جب کسی کو ایک دفعہ نبوت کی نعمت عطا فرمادیتے ہیں تو پھر اس سے نبوت والی نعمت واپس نہیں لیتے

قادیانی اعتراض کا جواب
آپ قادیانیوں نے ہمارے "عقیدہ ختم نبوت " کو پڑھا ہی نہیں ہے۔ یا اگر پڑھا بھی ہے تو جان بوجھ کر دجل سے کام لے رہے ہیں کیونکہ" عقیدہ ختم نبوت " یہ ہے کہ

"نبیوں کی تعداد حضورﷺ کے تشریف لانے سے مکمل ہوچکی ہے اب تاقیامت کسی بھی انسان کو نبی یا رسول نہیں بنایا جائے گا "
Read 10 tweets
20 Sep
#searchthetruth
حضرت امام مہدی رضوان اللہ علیہ کی آمد اور جاوید احمد غامدی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت امام مہدی رضوان اللہ علیہ کا وجود قیامت کی علامات کبریٰ میں سے ہے ۔ قرب قیامت میں احادیث کے مطابق آپ کی ولادت ہوگی
@SearchTheTruth5
اور مکہ مکرمہ میں آپ بیعت خلافت لیں گے اور اللہ کے دین کو غالب کریں گے۔ جبکہ اہل تشیع کے نزدیک آپ کی ولادت ہو چکی ہے اور آپ قرب قیامت میں ظہور فرمائیں گے ۔ جاوید غامدی کیونکہ نزول مسیح علیہ السلام کا بھی منکر ہے اسی لیے امام مہدی کی آمد کا بھی منکر ہے
کہ ان کے نزدیک یہ تمام احادیث ضعیف اور جھوٹی ہیں (نعوذباللہ)۔۔۔
اپنے اس عقیدہ کا ذکر غامدی نے اپنی کتاب میزان کے صفحہ : 178 پر کیا ہے ۔ غامدی کے مطابق کسی بھی صحیح حدیث میں قرب قیامت میں امام مہدی کی آمد کا ذکر نہیں ہے ۔ اہل سنت کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام کی
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!