کیا آپ کسی زیادتی کا شکار لڑکی سے شادی کرسکتے؟

بہت عجیب سا سوال ہے جس پر خواتين کے حقوق کےعلمبردار سمیت تمام مرد خاموش ہو جاتےہیں۔
سوال بہت آسان مگر جواب میں اتنی سوچ بچار کیوں؟

ظالم کی جگہ مظلوم پر معاشرہ کیوں ظلم کر رہا؟ زیادتی کا شکار ہونے والوں کا قصور کیا ہے؟
جاری ہے👇
1/3
ایک بےقصور کوناکردہ گناہوں کی سزا کیوں دی جارہی؟ مظلوم کو کیوں مجبورکیاجاتا کہ وہ لوگوں سےبچتےپھرے؟
یہ معاشرہ ظالم کی بجاٸےمظلوم پرکیوں زمین تنگ کررہا؟
@mahwashajaz_
کا بلاگ پڑھ کراحساس ہوا کہ معاشرہ مظلوم کوہمدریاں تو دےرہا مگرAcceptنہیں کررہا۔
@SamiaRQazi @hansbadvi
جاری👇
2/3
زیادتی کاشکار ہونےوالی لڑکی کاکوٸی قصورنہیں ہوتا۔
پہلےہی زہنی دباٶ سےگزررہی ہوتیں،معاشرہ اس کی شدت کوکم کرنےکی بجائےمزیدبڑھا دیتا
معاشرےکو سوچ بدلنی ہوگی!
اس سانحےکوبرداشت کرنےوالوں کوحوصلہ دیں،طعنےنہیں!
ایسی کسی بھی لڑکی سےشادی میں کوٸی حرج نہیں!
سوچ بدلیں!
معاشرہ خودبدلےگا!
3/3

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr. Hamza Siddiqui

Dr. Hamza Siddiqui Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DrHamzaSiddiqi

19 Sep
””پورا لازمی پڑھیں!!““

شادی سےپہلے
بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کرسکتی
باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا بچی۔
سب اپنےاپنےحصےکا کام کرتےہیں
جو کام عورتوں کےلئےمشکل ہوتے ہیں،وہ مرد کرتےہیں اورجو مردوں کےلئےمشکل ہوتےہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں،یونہی مل جل کرگزارا ہوتاہے
جاری👇
1/6
شادی کے بعد :
بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔
جاری 👇
2/6
طلاق کے بعد :
(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)

کھانا خود گرم کر لو
کھانا خود گرم کر لو

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔

نوکری کی تلاش میں
جاری 👇
3/6
Read 6 tweets
30 Aug
معذرت کےساتھ
ہرسال محرم آتےہیں اور ہرسال ہم امام حسینؓ کی شہادت کو روتےہیں
مگر
حسینؓ کےسبق کو بھلا چکےہیں۔حسینیت کے داعویدار تو ہیں مگر حسینیت ہےکیا ہمیں علم ہی نہیں۔

ایک طرف بادشاہت اور آساٸشیں تھیں اور دوسری طرف تنگی تھی مگر حسینؓ نےحق پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا۔
👇جاری ہے👇
1/4
معلوم تھا کہ ماردیےجاٸیں گے
معلوم تھا اولادپرظلم ہوگا
معلوم تھاحاکم وقت سےجیت نہیں سکتے
مگر
فیصلہ ایک تھا
”یزیدباطل پر ہے،یزید کےہاتھ پربیعت نہیں کروں گا“
دنیا کےظالم سےٹکر لیتےہوٸےامام حسینؓ ظالم وقت کے سامنے ڈٹ گٸے۔
دنوں کی پیاس کےباوجود کوٸی رحم کی اپیل نہیں کی
👇جاری ہے👇
2/4
کوٸی”ہاٸےپیاس،ہاٸےپاس“کی گردان نہیں کی بلکہ حق پر کھڑےرہے۔
صبر کی اعلی معراج پرفاٸز امام حسینؓ کوسجدہ کی حالت میں شہید کردیاگیا
سوال یہ ہے کہ ان کی قربانی سےسیکھا کیاگیا؟
کیا آج ہم باطل کےخلاف ڈٹےہوٸےہیں؟
کیا آج کےیزید کو ہماراخوف ہے؟
کیا آج ہم حق پرصبر کرسکتےہیں؟
👇جاری ہے👇
3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!