جب ہم قومی دفاعی معاملات پر بات کرتے ہیں تو بہت سے جاھل یہ اعتراض کرتے ہیں کہ کیا آپ فوج سے زیادہ جانتے ہیں؟ کیا فوج کو یہ بات نہیں معلوم؟
پورا پاکستان یہ بات جانتا ہے کہ ففتھ جنریشن وار کے بارے میں پاک فوج اور قوم کو سب سے پہلے ہم نے بتایا تھا۔
فوج کو دس سال بعد سمجھ آئ۔
پوری دنیا میں میں خصوصی تحقیقی ادارے قائم کیے جاتے ہیں اور وہ حکومتوں اور افواج کے لیے مشیر کا کام کرتے ہیں۔
یہ "تھنک ٹینک" وہ تحقیق کرتے ہیں جو فوج اور حکومتیں خود نہیں کر سکتیں۔
بے شک اپنے شعبہ مہارت میں وہ حکومتوں اور فوج سے زیادہ جانتے ہیں، زیادہ وسیع نگاہ رکھتے ہیں۔۔۔
میرا ایک دفاعی ادارہ ہے جو قومی سلامتی کے معاملات میں پچھلے اکیس برس سے کام کر رہا ہے۔۔۔ نہ صرف یہ کہ ہم قومی سلامتی پالیسی بناتے ہیں بلکہ ابلاغی جنگ میں بھی خط اول پر پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ پاک فوج پاکستان کی محافظ ہے، اور ہم پاک فوج کے محافظ۔۔۔
اللہ کے فضل سے 21 برسے تو صرف میرا ادارہ کام کر رہا ہے۔۔ دفاعی اور سیکورٹی کے معاملات میں ہمارا تجربہ پچھلے پینتیس برس پر پھیلا ہوا ہے۔۔
میڈیا اور سوشل میڈیا پر تو آپ ہمارے کام کو دیکھتے ہیں، مگر اس ڈیوٹی کی عمر تو صرف ١٣ برس ہے..
ہمارا اصل تحقیقی کام پس منظر میں ہوتا ہے۔
جیسے کہ کہا کہ یہ سوال ہی جاہلانہ ہے کہ کیا آپ فوج سے زیادہ جانتے ہیں۔۔۔
جی ہاں، بہت سے معاملات میں ہم فوج سے زیادہ جانتے ہیں۔۔
تحقیق اور ریسرچ کے علاوہ، پچھلے تیرہ برس سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر دفاع پاکستان اور دفاع مسلح افواج کی ابلاغی جنگ بھی ہم ہی لڑ رہے ہیں، فوج نہیں۔
سوشل میڈیا اور ابلاغی جنگ ایک نئی طرح کی جنگ ہے جو پاک فوج کا روایتی کردار نہیں ہے۔
ففتھ جنریشن وار کے بارے میں ہمیں دس سال لگے پاک فوج کو سمجھانے میں۔
جب تک فوج نے یہ اصطلاح استعمال کرنی شروع کی، اس وقت براس ٹیکس کو یہ جنگ لڑتے دس برس ہو چکے تھے۔
یہ تو ہر پاکستانی جانتا ہے۔
ایک علمی تحقیقی "تھنک ٹینک" کے پاس علم اور معلومات جمع کرنے کے بہت وسیع ذرائع ہوتے ہیں۔۔ آپ دیکھتے ہیں کہ ہم کس طرح پوری دنیا سے اہم ترین خبریں جمع کرکے آپ کے سامنے لاتے ہیں۔۔
یہ تحقیقی کام پاک فوج کا نہیں ہے۔ نہ ہی پاک فوج سوشل میڈیا پر ابلاغی جنگ لڑ سکتی ہے۔
یہ ہم نے کرنا ہے
لہٰذا آئندہ براسٹیکس کے تحقیقی کام پر اعتراض کرنے سے قبل اس بات کو ذہن میں رکھیے گا کہ آج اگر پاک فوج بھی ففتھ جنریشن وار کا لفظ استعمال کر رہی ہے تو یہ اصطلاح بھی راست ٹیکس کی دی ہوئی ہے۔۔
فوج چاہے ہمارے مشورے پر عمل نہ کرے، مگر ہماری رائے کو کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا۔۔۔
اللہ کے فضل سے ہمارا یہ ٹویٹر کا اکاؤنٹ پاکستان کا اہم ترین صفحہ ہے جو پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں اور خود مسلح افواج کا محافظ ہے۔۔
پوری دنیا کے دشمن ہمارا یہ اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے سر توڑ کوششیں کرتے رہتے ہیں۔۔ آخر کیوں؟ کبھی سوچا ہے آپ نے؟
غور کریں اس پر۔۔۔
جب آپ ہمارے خلاف بولتے ہیں، ہمیں گالیاں دیتے ہیں، توہین کرتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں تو ہمیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کہ ہماری ڈیوٹی تو اللہ اور اس کے رسول اور پاک سرزمین کے لئے ہے۔۔۔ مگر آپ وہ کرتے ہیں جو بھارتی مشرک کرتا ہے۔۔ صرف دشمنوں اور منافقوں کو ہمارے کام سے تکلیف ہے۔
اللہ کے فضل سے میری عمر بھی اب ایسی ہے کہ پاک فوج کے تمام جرنیل میرے آس پاس ہی کے ہیں۔ تمام نوجوان افسر میرے بچوں کی عمروں کے ہیں۔
اپنے اپنے شعبوں میں ہماری عمریں اور تجربے ایک جیسے ہیں۔
پاکستان سے پیار کرنے والے تمام سنجیدہ افراد ہماری بات کو بہت سنجیدگی اور احترام سے لیتے ہیں
یہ سب باتیں آپ کو بتانے کا مقصد اپنی خود نمائی یا تعریف نہیں ہے۔۔ اللہ کا احسان ہے کہ جو عزت اور مقام اس نے دیا ہے وہ صرف اسی کی عطا ہے۔۔ کسی کا ہم پر احسان نہیں ہے سوائے اللہ اور اس کے رسول کے۔۔
آپکو بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ انجانے میں کہیں اپنا نقصان نہ کر بیٹھیں۔
پاک فوج بھی ہمارے ہیں بھائی اور بیٹے ہیں۔ ہمارے ہی گھروں سے نکل کر یہ مجاہد پاک سرزمین کا دفاع کر رہے ہیں۔
ان سے بھی غلطیاں اور کوتاہیاں ہو سکتی ہیں۔ ان میں بھی خائن اور کرپٹ ہو سکتے ہیں۔
مگر ہم نے ان کی حفاظت بھی کرنی ہے اور نصیحت بھی کہ امت کی آبرو بھی انہی کے دم سے قائم ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Zaid Hamid

Zaid Hamid Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ZaidZamanHamid

27 Nov
میں حکومت سے کچھ سوالات کرنا چاہوں گا۔
علمی طبی اور سائنسی بنیادوں پر بات کریں، ریاستی دہشت گردی کر کے عوام کو دہشت زدہ نہ کریں۔۔

کیا حکومت بتائے گی کہ اس ویکسین کے اجزاء کیا ہیں؟
کیا یہ ویکسین ڈی این اے تبدیل کرے گی؟
اس سے اگر نقصان کا مقدمہ کس کے خلاف قائم کیا جائے؟
کیا حکومت بتائے گی کہ آج تک انسانی تاریخ میں میں چند ماہ کے اندر کوئی ویکسین تیار ہوئی ہے ؟ جبکہ عام طور پر ایک ویکسین تیار کرنے میں 25 برس لگ جاتے ہیں۔

کیا کرونا کی ویکسین جانوروں پر ٹیسٹ کی گئی ہے؟
کیا پوری دنیا میں کوئی طبی مقالہ کرو نا یا ویکسین پر لکھا گیا ہے؟
پاکستان جن کمپنیوں سے ویکسین خرید رہا ہے ہے اس سے بل گیٹس کے کتنے مفادات وابستہ ہیں؟

ویکسین کے مضر صحت ردعمل پر کوئی سائنسی تحقیقی مطالعہ موجود ہے؟ ظاہر ہے کہ نہیں۔۔ دنیا میں پہلی مرتبہ ڈی این اے تبدیل کرنے والی ویکسین بنائی جارہی ہے اور کسی کو نہیں معلوم یہ کیا کرے گی۔
Read 9 tweets
18 Oct
آئی ایس آئی کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور دخل دینا چاہیے!
کیوں اس پر اعتراض ہے آپ کو؟
جب بھارت، امریکہ اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیز پاکستان کے سیاستدانوں کو خرید سکتی ہیں، الیکشن میں پیسہ لگا سکتی ہیں، تو پھر آئی ایس آئی پر تو لازماً فرض ہےکہ ملکی مفاد میں سیاست میں دخل دے..
جس دن پاکستان کے سیاستدان، پاکستان سے غداری ترک کردیں گے، راء اور سی آئی اے کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی بند کردیں گے، تسلی رکھیں، اس دن سے فوج اور آئی ایس آئی بھی سیاست میں انکی راہ روکنا بند کردے گی۔
تب تک کیلئے اپنے منہ بند رکھیں!!!
Read 12 tweets
30 Sep
اس بات کی گواہی تاریخ دیتی ہے کہ ضیاء الحق نے امریکہ کو ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کیا۔۔
سوویت یونین کو توڑنا ہو، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا ہو، جہاد کشمیر شروع کرنا ہو، عالم اسلام کی قیادت پاکستان کو دینی ہو، چین کے ایغور مسلمانوں کی مدد ہو۔۔ سکھوں کی مدد کرنی ہو۔۔
اندرا گاندھی کو قتل کرانا ہو۔۔ بھارت کو لگام ڈالنی ہو۔۔۔ ہر جگہ آپ کو جنرل ضیاء کی حیرت انگیز حکمت عملی نظر آتی ہے۔۔ کیا پاکستان کا کوئی اور حکمران اس طرح امریکیوں سے بات کر سکتا ہے؟

اس زمانے میں بھی پاکستان بہت غریب ملک تھا۔۔ مگر حکمران میں غیرت تھی۔۔۔
بس یہی فرق ہے آج۔۔۔
ترک جب پاکستان کی بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں جنرل ضیاء الحق کا پاکستان ۔۔
خانہ کعبہ میں جس مسلمان حکمران کی نماز جنازہ پڑھی گئی، وہ جنرل ضیاءالحق تھے۔۔
پورے افغانستان کے مسلمانوں نے جس پاکستانی حکمران کے انتقال پر ماتم کیا وہ جنرل ضیاءالحق تھے۔
چین سے فلسطین تک۔۔۔ سب اشکبار تھے
Read 4 tweets
30 Sep
The clock is ticking... 33 days to the US elections. Trump is desperate & wants to secure the backing of the Israeli lobby but for that he needs to give a strong gift to Israel.... Recognition of Israel by Saudi Arabia & even better if Pakistan can do it too.
Stakes are high! Image
The only reason India has not attacked Pak so far is because Israel does not want Pakistan to be distracted from the possibility of recognition of Israel.
After November 3rd all bets will be off. Meanwhile Indian military preparations remain in a frenzy, waiting for the signal.
Yes the Pakistani prime minister has said that they will not recognise Israel for now, but you can be sure that intense pressure is being brought upon Islamabad from both Saudi Arabia and Trump administration. Recognition of Israel by Pak would be the ultimate prize for Trump.
Read 4 tweets
29 Sep
سعودی عرب اور ترکی کی لڑائی میں پاکستان کو بہت محتاط رہنا ہوگا۔۔
سعودی پوری طرح اسرائیلی اور امریکی کیمپ میں ہیں۔۔ ترکی اسلام کے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔
پاکستان کی حکومت میں کوئی ریڑہ کی ہڈی ہے ہی نہیں کہ اپنے پیروں پر سیدھے کھڑے ہو سکے۔۔
یہ ملتانی پیر۔۔۔🤬😡 ImageImage
پاکستان میں اکثر جاھل کہتے ہیں کہ اگر ہم نے سعودی عرب کے خلاف کوئی مضبوط موقف اختیار کیا تو وہ لاکھوں پاکستانیوں کو ملازمت سے نکال دے گا۔۔
اس لیے ہمیں پاکستان اور اسلام کے مفاد کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے اور سعودیوں کے ہر حکم کی تابعداری کرنی ہے۔

کمینے غلام ذہنوں کی غلام سوچ۔۔
سعودیوں کے بارے میں یہ بات بہت اچھی طرح جان لیجئے کہ وہ کسی صورت میں پاکستان کی دشمنی مول ہی نہیں لے سکتے۔ سعودیوں کے لیے سب سے بڑی دہشت ہی یہ ہے کہ پاکستان سعودی مخالف کیمپ میں چلا جائے۔
پاکستان کی ایک دھمکی وہ برداشت نہیں کر سکتے۔
ہمارے حکمران بات کرنے سے پہلے ہی لیٹ جاتے ہیں
Read 5 tweets
28 Sep


Very important analysis by Abdul Basit Sahab.
Prime minister Imran Khan is taking dangerous & contradictory positions on Afghanistan..

The presence of extra regional forces in Afghanistan is the greatest security threat to Pakistan in the last 20 years.
why on earth, in a sane mind, anyone would demand that American forces must continue to stay in Afghanistan?

Once the American forces pull out, yes there is going to be civil war.... But there is already a bloody war of occupation going on... Which has destroyed Pakistan..
Historically the civil wars within Afghanistan do not pose a threat to Pakistan security....
Between 1992 to 2001.... There was civil war within Afghan factions.... But there was no terrorism inside Pakistan.....
India was totally annihilated from Afghan soil...
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!