اللہ نے اس کائنات میں جن و انس کی رہنمائی کیلئے نبیوں و رسولوں کو بھیجا، نبیوں اور رسولوں کا یہ سلسلہ سرکار دوعالم ﷺ پر آکر ختم ہوگیا تو اللہ نے انبیاءکرام کی مشن کی انجام دہی کیلئے علمائے کرام کی جماعت تیار کی،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی بہی خواہ ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندھوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر اور دعوت و ارشاد کا فریضہ عائد کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ نبی کریم نے ارشاد فرمایا کہ علمائے کرام انبیاءعظام کے وارثین ہیں، ان خیالات کا اظہار مدینہ مسجد شہنشاہ نگر ،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
کولار میں ہزاروں مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے شیر کرناٹک، شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ نے کیا۔ شاہ ملت نے فرمایا کہ آج علمائے کرام کی قدر و قیمت کو امت بھلا چکی ہے،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
انہوں نے کہا اگر کسی عالم حق پر کوئی حالات پیش آجائے تو عوام اس عالم سے اپنے تعلقات ختم کردیتے ہیں، مولانا نے فرمایا کہ علماء کرام کو وراثت میں صرف علوم نبوت ہی نہیں ملی ہے بلکہ ان پر الزامات کا لگایا جانا،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
انکو گالیاں دیا جانا، انکو ہجرت کرنے پر مجبور کرنا، ان پر سخت حالات کا آنا، ان پر مقدمات سے لیکر قید و بند کی صعوبتوں تک سب چیز وراثت میں ملی ہیں، مولانا نے فرمایا کہ علماء کرام امت کے محسنین ہیں،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
علماء کرام پر سخت حالات کا آنا یہ مقبولیت اور بشارت کی دلیل ہے، کیونکہ اللہ جسے چاہتا ہے اس کا ہی امتحان لیتا ہے، مولانا نے عوام اور علماء کے رشتے پر روشنی ڈالتے ہوئے افسوس کے ساتھ فرمایا کہ جیسے جیسے

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
قیامت قریب آرہی امت علماء کی قدر و قیمت، عزت و عظمت کو بھلاتی جارہی ہے، عوام علماء کے حامی ہونے کے بجائے دشمنوں کے حامی اور علماءکے خلاف ہوتی جارہی ہے،جو بہت افسوس کی بات ہے، جس کا انجام بہت خطرناک ہوگا،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
شاہ ملت نے ہر حالت میں علماء حق کا ساتھ دینے کی امت مسلمہ سے اپیل کی کیونکہ علماء ہی امت کے رہبر و رہنما ہیں۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with سرمایہ زیست

سرمایہ زیست Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @IFFP143

17 Oct
👈 *قیامت کے دن کے مناظر قرآن مجید کی روشنی میں* 👉

🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے ۔
(سورة الحج:1)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
(سورة القارعة:3-1)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا ۔
(سورة القمر:46)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
Read 47 tweets
16 Oct
اللہ تعالیٰ نے بہت ہی محکم انداز میں اس کائنات کو رچایا اور بسایا ۔اس کائنات میں جن و انس کی خلقت فرمائی اور ان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ جاری فرمایا۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
رسولوں کی آمد کا یہ سلسلہ آخری نبی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ منقطع ہوگیا تو رب تعالیٰ نے انبیاء کرام کے مشن کی انجام دہی کے لئے علمائے کرام کی جماعت تیار فرمائی ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی بہی خواہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندھوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 62 tweets
16 Oct
علماء کرام ہی انبیاء عظام کے وارثین و جانشین ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے علماء کرام کو رسول اللہؐ کی نیابت و خلافت کیلئے منتخب فرمایا۔ لہٰذا علماء کرام اللہ تبارک و تعالیٰ کے منتخب کردہ بندے ہیں۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
اللہ نے انہیں نبیؐ کی جانشینی کیلئے منتخب کیا ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار دارالعلوم صدیقیہ، میسور میں اساتذہ و طلبائے
مدرسہ کے درمیان خطاب کرتے ہوئے شیر کرناٹک،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ نے کیا۔
شاہ ملت نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے عصری تعلیمات کے مقابلے میں دینی تعلیم کو بڑی فضیلت اور مقام عطاء کی اور قرآن و

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 9 tweets
16 Oct
جـمعہ کی فضیلت
جمعہ کی اذان
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺒﺎﺭﮎ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ :
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ﺟﺐ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺫﮐﺮ ( ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻤﻌﮧ ) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﻠﺪﯼ ﺁﺅ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭﻓﺮﻭﺧﺖ ﻓﻮﺭﺃٴ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ، ﯾﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
سورہ جمعہ

ﻏﺴﻞ ﮐﺮﻧﺎ

ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ’’ ﺟﺐ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻤﻌﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻏﺴﻞ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﮮ ‘‘

( ﻣﺘﻔﻖ ﻋﻠﯿﮧ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 22 tweets
16 Oct
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبیﷺ سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے:

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
1۔ عن أبي سعيد الخدري قال: " من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق"

’’سیدنا ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا : "جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے "
سنن دارمی ( 3407 )، علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6471 ) میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔‘‘

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 6 tweets
16 Oct
*عَنْ أَنَسِ بْنِ مالِکٍ ؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ : إِنَّ لِلْقُلُوْبِ صَدَأَ کَصَدَإِ النُّحَاسِ (أَوْکَصَدَإِ الْحَدِيْدِ) وَجِلَاؤُهَا الاسْتِغْفَارُ*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143 Image
*حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پیتل (یا لوہے) کی طرح دلوں کا بھی ایک زنگ ہے اور اس کی پالش (اور اس سے چھٹکارے کا ذریعہ) استغفار ہے۔*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143 Image
*Hazrat Anas Se Marvi Hai K Nabi E Akram (ﷺ) Ne Farmaya: Peetal (Ya Lohay) Ki Tara Dil'on Ka B Ek Zang Hai Aur Iski Palish (Aur Iss Se Chutkaray Ka Zariya) Istigh'faar Hai.*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143 Image
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!