جـمعہ کی فضیلت
جمعہ کی اذان
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺒﺎﺭﮎ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ :
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ﺟﺐ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺫﮐﺮ ( ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻤﻌﮧ ) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﻠﺪﯼ ﺁﺅ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭﻓﺮﻭﺧﺖ ﻓﻮﺭﺃٴ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ، ﯾﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
سورہ جمعہ

ﻏﺴﻞ ﮐﺮﻧﺎ

ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ’’ ﺟﺐ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻤﻌﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻏﺴﻞ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﮮ ‘‘

( ﻣﺘﻔﻖ ﻋﻠﯿﮧ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
جمعہ کو جلدی جانا

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : "ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻞ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺟﻠﺪﯼ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﻧﭧ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﺮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﺎﻟﺘﺮﺗﯿﺐ ﮔﺎﺋﮯ، ﻣﯿﻨﮉﮬﺎ، ﻣﺮﻏﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮉﮮ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﺮ ﻭ ﺛﻮﺍﺏ ﻟﮑﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﻨﺒﺮ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺤﯿﻔﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﭙﯿﭧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺫﮐﺮ ﺳﻨﻨﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿں" ۔

( ﻣﺘﻔﻖ ﻋﻠﯿﮧ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ﺩﻭﺭﺍﻥِ ﺧﻄﺒﮧ ﺟﻤﻌﮧ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻨﻊ ﮨﮯ۔

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ’’ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ !

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﺧﻄﺒﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻟﻐﻮ ( ﻏﻠﻂ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ) ﮨﮯ۔"

( ﺑﺨﺎﺭﯼ ﻭ ﻣﺴﻠﻢ )

جہاں جگہ ملے بیٹھ جائیں

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻧﯿﻦ ﭘﮭﻼﻧﮕﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺁﮔﮯ ﺁﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺧﻄﺒﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺗﻮ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
"ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺅ ! ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯼ ﮨﮯ"۔ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺅ ﺗﻢ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﻮ

( ﺍﺑﻮﺩﺍﺅﺩ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺳﻮﺭﮦ ﮐﮩﻒ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﻮ ﺑﻨﺪﮦ جمعہ ﮐﮯﺩﻥ ﺳﻮﺭﮦ ﮐﮩﻒ ﭘﮍﮬﺘﺎﮨﮯﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺱ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ﮐﯿﻠﺌﮯﺍﮔﻠﮯﺟﻤﻌﮧ ﺗﮏ
’’ ﻧﻮﺭ ‘‘
ﺭﻭﺷﻦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

( ﻣﺴﺘﺪﺭﮎ ﺣﺎﮐﻢ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
جمعة ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻧﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ
ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮨﮯﻟﻮﮒ ﺟﻤﻌﮧﮐﻮﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﺁﺟﺎﺋﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞﭙﺮ ﻣﮩﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻏﺎﻓﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ"

( ﻣﺴﻠﻢ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﭘﺮ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﻣﺴﺘﺤﺐ ﮨﮯ

ﺍﻭﺱ ﺑﻦ ﺍﻭﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﻀﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﻥ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﮯ ﮔﺌﮯ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺍﻧﮑﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﺍ ،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺻﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻧﮑﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﮯ ﮨﻮﺷﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﮔﯽ ، ﺗﻢ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ ،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭ ﺩﺭﻭﺩ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﺃﺣﻤﺪ ﻭﺃﺻﺤﺎﺏ ﺍﻟﺴﻨﻦ ﻭﺻﺤﺤﻪ ﺍﻟﻨﻮﻭﻱ ﻭﺣﺴﻨﻪ ﺍﻟﻤﻨﺬﺭﻱ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﮔﮭﮍﯼ

ﻓﺮﻣﺎﻥِ ﻧﺒﻮﯼ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮨﮯ : "ﺑﮯ ﺷﮏ جمعہ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﻭﻗﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﻨﺪﮦ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮔﮭﮍﯼ ﺑﮩﺖ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﮨﮯ"

( ﺑﺨﺎﺭﯼ ﻭ ﻣﺴﻠﻢ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with سرمایہ زیست

سرمایہ زیست Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @IFFP143

17 Oct
👈 *قیامت کے دن کے مناظر قرآن مجید کی روشنی میں* 👉

🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے ۔
(سورة الحج:1)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
(سورة القارعة:3-1)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا ۔
(سورة القمر:46)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
Read 47 tweets
16 Oct
اللہ تعالیٰ نے بہت ہی محکم انداز میں اس کائنات کو رچایا اور بسایا ۔اس کائنات میں جن و انس کی خلقت فرمائی اور ان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ جاری فرمایا۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
رسولوں کی آمد کا یہ سلسلہ آخری نبی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ منقطع ہوگیا تو رب تعالیٰ نے انبیاء کرام کے مشن کی انجام دہی کے لئے علمائے کرام کی جماعت تیار فرمائی ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی بہی خواہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندھوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 62 tweets
16 Oct
علماء کرام ہی انبیاء عظام کے وارثین و جانشین ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے علماء کرام کو رسول اللہؐ کی نیابت و خلافت کیلئے منتخب فرمایا۔ لہٰذا علماء کرام اللہ تبارک و تعالیٰ کے منتخب کردہ بندے ہیں۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
اللہ نے انہیں نبیؐ کی جانشینی کیلئے منتخب کیا ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار دارالعلوم صدیقیہ، میسور میں اساتذہ و طلبائے
مدرسہ کے درمیان خطاب کرتے ہوئے شیر کرناٹک،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ نے کیا۔
شاہ ملت نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے عصری تعلیمات کے مقابلے میں دینی تعلیم کو بڑی فضیلت اور مقام عطاء کی اور قرآن و

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 9 tweets
16 Oct
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبیﷺ سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے:

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
1۔ عن أبي سعيد الخدري قال: " من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق"

’’سیدنا ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا : "جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے "
سنن دارمی ( 3407 )، علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6471 ) میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔‘‘

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 6 tweets
16 Oct
*عَنْ أَنَسِ بْنِ مالِکٍ ؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ : إِنَّ لِلْقُلُوْبِ صَدَأَ کَصَدَإِ النُّحَاسِ (أَوْکَصَدَإِ الْحَدِيْدِ) وَجِلَاؤُهَا الاسْتِغْفَارُ*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پیتل (یا لوہے) کی طرح دلوں کا بھی ایک زنگ ہے اور اس کی پالش (اور اس سے چھٹکارے کا ذریعہ) استغفار ہے۔*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*Hazrat Anas Se Marvi Hai K Nabi E Akram (ﷺ) Ne Farmaya: Peetal (Ya Lohay) Ki Tara Dil'on Ka B Ek Zang Hai Aur Iski Palish (Aur Iss Se Chutkaray Ka Zariya) Istigh'faar Hai.*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 4 tweets
16 Oct
*"The moon split into two halves during the days of Allah’s Messenger (blessings and peace be upon him), so the mountain covered one half and one half was above the mountain. Allah’s Messenger

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
(blessings and peace be upon him) said: ‘O Allah, bear witness!’"⁠*

*(البخاري في الصحيح، 3 / 1330، الرقم : 3437 - 3439⁠)*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*’’چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں پیش آیا، ایک ٹکڑا پہاڑ میں چھپ گیا اور ایک ٹکڑا پہاڑ کے اوپر تھا تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!