#searchthetruth
@SearchTheTruth5
جاہلوں کے باپ

کتبہ: ✍️✍️✍️ خالد محمود۔ کراچی۔

تجربہ اور مشاہدہ کی بات ہے، کہ آپ کسی قادیانی سے قرآن کریم ، احادیث مبارکہ اور مرزا قادیانی کے کردار اور اس کی کتابوں کے حوالے سے بات کرکے دیکھ لیں، اور حوالہ جات مانگ لیں، یا پوچھ لیں کہ یہ بات
کہاں لکھی ہے، تو کوئی قادیانی اس حوالہ نہیں دے گا، خصوصاً مرزا قادیانی کے کردار اور اس کی کتابوں پر تو قادیانیوں کو سانپ سونگھ جاتا ہے، اور حسب عادت یہی بات مولانا سہیل باوا صاحب اور جرمنی کے سلمان قادیانی کے درمیان ہونے والی گفتگو میں بھی دیکھی گئی، معاذ اللہ ۔۔۔۔ سلمان قادیانی
کو بھی یہ دعویٰ ہے، کہ اس کو بھی خدا تعالیٰ سے مکالمہ کا شرف ملا ہے، اس سلمان قادیانی کو بھی دعویٰ ہے ، کہ اس نے مرزا قادیانی کی کتابیں پڑھ رکھی ہیں، اور یہودیت اور عیسائیت پر بھی مطالعہ کیا ہوا ہے، سلمان قادیانی کے اس دعویٰ پر جب مولانا سہیل باوا صاحب نے دوران گفتگو اس سے مرزا
قادیانی کی کتابوں سے اور بائبل سے حوالہ جات مانگے تو موصوف نے بے شرموں کی طرح یا تو ہنسنے پر اکتفا کیا، یا یہ کہ کر جان چھڑانے کی کوشش کی،کہ بعد میں حوالہ جات دوں گا، جس کو یہ تک معلوم نہیں کہ مرزا قادیانی کی شیطانی خزائن کی کتنی جلدیں ہیں
سلمان قادیانی نے ایک موقع پر یہ بھی کہا کہ، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ، اگر کوئی تمھارے ایک گال پر تھپڑ رسید کرے تو دوسرا گال بھی اس کے آگے کردو، ۔۔۔۔ مولانا سہیل باوا صاحب نے پوچھا کہ یہ کہا لکھا ہوا ہے، تو کہنے لگا، بائبل میں ہے، پوچھا گیا کہ بائبل میں کس جگہ۔؟
تو اس کا جواب دینے سے قاصر رہا، حالانکہ یہ بات حضرت موسیٰ علیہ السلام سے نہیں بلکہ بائبل کے عہد نامہ جدید میں متی کی انجیل باب39، آیت نمبر5 میں حضرت مسیح علیہ السلام سے منسوب ہے،

یعنی ایک ایک بات میں سلمان قادیانی کسی بات کا حوالہ نہ دے سکا، مگر دوسری طرف حال یہ ہے،
،کہ ایسے جاہلوں کے باپ قادیانی جب گروپ میں آتے ہیں، تو ایسے باتیں کرتے ہیں، جیسے علم کا سارا سمندر دامن میں سمیٹ کر لاۓ ہیں، مگر جب بات کرو اور دلیل مانگو، تو بقول مرزا قادیانی جہان سے نکلے تھے، وہیں گھس جاتے ہیں،۔

مولانا سہیل باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ تو آخر تک اس سلمان
سے بہت ادب و احترام سے بات چیت کرتے رہے، مگر سلمان قادیانی کئ بار اپنی گفتگو میں ہتھے سے اکھڑ گیا، مولانا صاحب سے بدتمیزی سے بات کرنے لگا، محض اس لئے کہ مولانا سہیل باوا صاحب اس سے اس کی باتوں پر حوالہ جات کیوں طلب کر رہے ہیں،
جس سے ثابت ہوتا ہے، کہ قادیانیت گروپوں میں صرف نمائشی اخلاقیات کا مظاہرہ کرتی ہے۔ ورنہ ہر قادیانی کی زبان کے نیچے مرزا قادیانی کی گندی اور لچر زبان موجود ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Khalidi75

16 Oct
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
پوری دنیا ہماری دشمن
کتبہ: 🖊️🖊️🖊️ خالد محمود ۔ کراچی۔
میں اپنا مضمون شروع کروں، اس سے پہلے مرزا قادیانی کا ایک مشہور اخلاقی ٹوٹا پڑھ لیجیے، جس میں وہ کہتا ہے کہ:
دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئےاور اُن کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئی ہیں۔
(روحانی خزائن جلد 14 صفحہ نمبر 53)
اور اب چلتے ہیں ، خطبات محمود ص، 372 و 373 کی طرف، جو کچھ یوں شروع ہوتا ہے، کہ:
سلسلہ احمدیہ ایک الہیٰ سلسلہ ہے، اور الہیٰ سلسلوں سے قومیں صلح کرکے نہیں رہا کرتیں، جس سلسلہ کے ماننے والے ابتداء میں ہی پھولوں پر سے گزرتے ہیں،وہ سلسلہ خدا تعالیٰ
کی طرف سے نہیں ہوسکتا، اللہ تعالیٰ کے پیارے ابتدائی حالت میں ہمیشہ کانٹوں پر ہی سے گزرتے ہیں، اور اگر تم بھی اللہ کے پیارے ہو تو اس وقت تک تمہاری بادشاہت نہ قائم ہوجاۓ، تمھارے راستہ سے یہ کانٹے ہرگز دور نہیں ہوسکتے اور تمہیں کبھی بھی امن و امان حاصل نہیں ہوسکتا
Read 16 tweets
16 Oct
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
شیزان اور قادیانی کمپنیوں کی دیگر اشیاء
کتبہ: ✍️✍️✍️ خالد محمود ۔کراچی۔
اس میں کچھ شک نہیں کہ ریلوے اسٹیشنز، بس اسٹینڈ، پرچون کی دکانوں، بڑے بڑے شاپنگ مالز، سکول، کالجز، یونیورسٹیوں، میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر قادیانی کمپنیوں کی کھانے
، پینے اور گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت ہوتی ہیں، ایسے چھوٹے بڑے تاجروں کے دو حصے ہیں، ایک تو وہ جن کو اس بات سے کوئی غرض نہیں، کہ ایسی تمام اشیاء کس کمپنی کی ہیں، بس ان کا مقصد پیسہ کمانا ہے، اور یہ دیکھنا ہے، کہ کس پروڈکٹ یا آئٹم پر نفع زیادہ مل رہا ہے،
ایسے ہی لوگوں کی قبیل میں سے وہ لوگ بھی ہیں، جن کو یہ پتہ ہی نہیں کہ در حقیقت قادیانی فتنہ اور کفر ہے کیا،؟ اور اس پر دوسرا المیہ یہ بھی ہے،کہ جب جب علماء کرام نے ایسی قادیانی کمپنیوں کے اشیاء کی طرف مسلمانوں کو متوجہ کیا،
Read 9 tweets
16 Oct
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
alert.com.pk/archives/17702
قادیانیوں کا تحریفِ قرآن کیس میں سرکاری افسران پر سخت دباو
عزت اللّٰہ خان

لاہور : لاہور میں قادیانیوں کی بڑی جعل سازی پکڑی گئی ، روحان  اور دیگر قادیانیوں کو متعلقہ قانونی اداروں نے 26 مئی کو قرآن پاک کے تحریف شدہ نسخوں
کو اپ لوڈ کرنے اور اسکالر شپ کی لالچ دے کر علمی مقابلہ جات کے نام پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے کالعدم قرار دی گئی کتاب کو پھیلانے کے جرم میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا ۔
قادیانی جماعت نے ان ملزمان کو قانون کو گرفت سے بچانے کے لیے قادیانی آفیسر آئی ڈی جی ابو بکر خدا بخش کا
سہارا لیتے ہوئے تفتیش کے عمل پر اثر انداز ہونے کے لئے اوچھے  ہتھکنڈے استعمال کیئے گئے ، بات نہ بننے کی صورت میں مرزا مسرور کے پاکستانی امور کے نمائندہ ظہیر احمد / اور ناطر امور عامہ سلیم الدین متعلقہ تفتیشی افسر سے بھی ملے اور انہیں بھاری رشوت دینے کی پیشکش کی اور کام نہ کرنے
Read 11 tweets
14 Oct
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
📌📌مستشرق کس کو کہتے ہیں انکے کیا مقاصد ہوتے ہیں انکا طریقہ واردات کس طرح ہوتا ہے اور کیا ہمارے معاشرے میں انکے مشن کے علمبردار موجود ہیں؟📌📌
ان سب سوالات کا جواب آپ کو ڈاکٹر محمد الیاس فیصل کی اس تحریر میں ملے گا📖📖
📝ہماری گفتگو میں عام طور پر استشراق اور مستشرق اور مستشرقین کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے لہٰذا مناسب سمجھا کہ اس موضوع پر اہم گزارشات آپ کی خدمت میں عرض کر دی جائیں📝
اسلام کے ابتدائی دور سے یہود و نصاریٰ کی سازشیں شروع ہو چکی تھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگوں کا سلسلہ بھی
صدیوں تک جاری رہا اس دوران اس بات پر بھی غور و خوص کیا جاتا رہا کہ ان صلیبی جنگوں اور مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی تمام تر کوششیں اور کاوشیں کامیاب کیوں نہیں ہو رہی؟
اس غور و خوص کے لئے مختلف عالمی کانفرنسیں بھی منعقد کی گئیں
Read 25 tweets
13 Oct
@SearchTheTruth5
@SearchTheTruth5
ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس پر پورے دین کا انحصار ہے

#سلسلہاحادیثِختم_نبوت صلی اللہ علیہ وسلم

#حدیث_17

حضرت ابوہریرہ رضى الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ حضور سیدناصلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا
فُضِّلْتُ عَلَی الْأَنْبِیَآءِ بِسِتٍّ اُعْطِیْتُ جَوَامِعَ الْکَلِمْ ونُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، وَأُحِلَّتْ لِیَ الْمَغَانِمُ، وَجُعِلَتْ لِیَ الأَرْضُ طَہُوْرًا وَمَسْجِدًا، وَأُرْسِلْتُ اِلی الْخَلْقِ کَافَّةً، وَخُتِمَ بِیَ النَّبیُّوْنَ
مجھے تمام انبیاء کرام پر چھ باتوں میں فضیلت دی گئی اوّل یہ کہ مجھے جوامع الکلم دئیے گئے اور دوسرے یہ کہ رُعب سے میری مدد کی گئی۔ تیسرے میرے لئے غنیمت کا مال حلال کردیاگیا۔ چوتھے میرے لئے تمام زمین پاک اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادی گئی۔
Read 5 tweets
13 Oct
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
🌑*مرزا قادیانی پر کالی چادر *🌑
✍️📚از سہیل باوا لندن

مرزا غلام قادیانی کے پیروکاروں اس واردات سے نکلنے کے لئے ہمارے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ بھی مرزا غلام قادیانی کے عمل و کردار پر اس طرح ڈٹے
جس طرح وہ حضرت عیسی ابن مریم کی حیات و وفات کی بحث میں مرزا غلام قادیانی کو چھپا کر رکھتے ہیں۔ قادیانی مبلغ اپنے نوجوانوں کو جو نماز تک کا ترجمہ نہیں جانتے یہ سیکھایا ہوتا ہے کہ توفی باب تفعل میں ہو۔فاعل خدا ہو اور مفعول ذی روح ہو تو اس اس کے معنی سوائے موت کے اور کچھ نہیں
آتے کچھ علم نہ رکھنے کے باوجود ان پیروکارون کا باب تفعل پر بحث کرنا صرف اس لئے ہوتا ہے کہ ان کی بحث مسلمانوں سے بالکل بے نتیجہ رہے۔

مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں کا ایک بہت بڑا مکر یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ کسی ایک مضمون پر جم کر بات نہیں کرتے ایک بات سے نکل کر اچانک دوسری بحث
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!