Uzma. Profile picture
17 Oct, 12 tweets, 3 min read
On serious note
میاں صاحب کی تقریر 70 سالہ تاریخی حقائق پر مبنی ایک تلخ ترین سچائی ہے۔ ہمارے ملک کے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان ہے، ہمارے ملک کو کھوکھلا کرنے والوں کو بےنقاب کرتی تلخ حقیقت ہے جسے میاں صاحب نے دردِ دل کے ساتھ بیان کیا جسکا اثر انکے لہجے اور انکے چہرے سے عیاں تھا+
جسے ہم سب نے سنتے ہوئے محسوس کیا ہم سب بھی غمزدہ ہوگئے تھے لیکن آج ان کے سب تلخ سوالوں پر کسی نے جواب نہیں دیا جن سے سوال پوچھے گئے وہ اسکو ایسے اگنور نہیں کرسکتے ان سوالوں کے جواب ملک کے استحکام کے لئے بہت ضروری ہیں انکے جواب ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کے لئے بہت ضروری ہیں
+
انکے جواب ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کے لئے بہت ضروری ہیں اگر میاں صاحب نے کہا کہ جنرل سلیم باجواہ بلوچستان کی حکومت گرانے میں ملوث ہے، سینٹ کے انتحابات چوری کرنے کا مجرم بھی ہے تو اس میں کیا غلط ہے؟ کون نہیں جانتا کہ ایسا ہی ہے جب سچ یہی ہے تو نواز شریف کا مطالبہ غلط کیسے +
ہوگیا کہ یہ بندہ آرٹیکل 6 کے تحت سنگیں غداری کا مجرم ہے اسکو سزا ملنی چاہئے اگر ہمت ہے تو سلیم باجواہ سامنے آکر ان باتوں کو غلط ثابت کرے یہ کوئی عام شہری یا صحافی نہیں کہہ رہا ملک کا تین بار کا وزیراعظم کہہ رہا ہے۔ عمران نیازی آپ سے پوچھا جا رہا ہے+
کہ آپکی حکومت کے دوران ایسا شحص جسکے بےشمار اثاثے سامنے آچکے ہیں ان پر تحقیقات کیوں نہیں ہورہیں کیوں یہ بندہ دنداناتا پھر رہا ہے کس منہ سے سی پیک کا چییرمین بن کر 35 لاکھ تنحواہ لے رہا ہے؟ عمران نیازی ہے کوئی جواب ؟ +
ڈیڈھ کروڑ لوگوں کی بےروزگاری کا ذمہ دار کیا قمر باجواہ نہیں ہے؟ کیا چینی اور آٹے کی قیمتوں کے بڑھنے کی ذمہ داری حکومت پر نہیں آتی؟ کیا اس مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر سلیکٹڈ اور سکیکٹرز کو موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہئے؟ کیا اس مافیا کے لوگ کوڑوں کما کر ملک سے فرار نہیں ہوئے؟+
کیا غلط کہا ہے نواز شریف نے کیا جرنل فیض کے ہاتھوں یہ سب نہیں ہوا کیا کسی کو اس بات پہ شک ہے کہ وہ اس میں انوالو نہیں تھا؟ تو پھر یہ سوال اٹھانا ملک دشمنی کیسے ہوگئی؟نواز شریف کا یہ سوال کیسے غلط ہوگیا کہ کیوں ہم آج نہتے کشمیریوں پر ہونے والے ظلم پر آواز اٹھانے کے قابل نہیں رہے+
کیوں ہم سقوطِ ڈھاکہ سے کچھ نہ سیلھ سکے اور آج پھر وہی غدار غدار کو کھیل کھیل رہے ہیں؟ کب سیکھیں گے ہم ؟
میاں صاحب کا یہ کہنا کہ جنرل قمر باجواہ صاحب آپ نے ایک اچھی بھلی چلتی حکومت کو رخصت کروایا اور ملک وقوم کو اپنی خواہشات کی بھینٹ چڑھایا اراکین پارلیمنٹ کی خریدوفروخت آپ نے+
نے دوبارہ شروع کروائی،ججوں سے زور زبردستی کے فیصلے آپ نے کروائے، انصاف کرنے والے ججوں کے خلاف ریفرنس آپ نے بنوائے آپ نے انتحابات کے نتائج رد کرکے اپنی مرضی کے نا اہل ٹولے کو قوم پر مسلط کیا تو اس کے نتیجے میں ہونے والی بربادی کے بھئ آپ ہی ذمہ دار ہیں جواب آپ کو ہی دینا پڑے گا+
ان سب باتوں کو کون رد کرسکتا ہے کون کہہ سکتا ہے کہ یہ غلط ہیں اور جب غلط نہیں ہیں تو قوم کو اسکا جواب چاہئے اسکے ملک کے ساتھ یہ گھناونا کھیل کھیلنے والوں کا منتقی انجام چاہئے، میاں صاحب نے نام لیکر ہر سازش کرنے والے پتہ بتا دیا ہے اب ہے کوئی ججز میں سے صحافیوں میں سے ان جرنیلوں +
میں سے یا سول سوسائٹی کے علمبرداروں میں سے یا ہمارے بیوروکریٹس میں سے جو ملک پر ہونے والے اس ظلم اور ظلم کی نشاندہی پر اس کے خلاف آواز اٹھا سکیں؟ ان سیریس الیگشنز کو آگے لیکر چلیں اور انکے استعفیٰ کا مطالبہ کریں، اب یہ کرنا ہوگا اب اسکا انجام ہونا چاہئے عبرتناک سزاوں کے ساتھ +
تاکہ آئندہ کوئی ایسی ہمت نہ کرے،
دعا کریں کہ اب کی بار ایسا ہوجائے دعا کریں میاں صاحب کی یہ کوشش رائیگاں نہ جائے، حکومت اور انکے مسخرے اس کو مذاق میں اڑا سکتے ہیں لیکن یہ ہمارا اور آپکا فرض ہے کہ ان سوالوں کے جواب تب تک مانگتے رہیں جب تک انکے جواب نہیں مل جاتے 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Uzma.

Uzma. Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Uzmaar

8 Oct
پی آئی اے کا اثاثہ نیویارک کا روز ویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر کو مستقل طور پر بند کر نے کا اعلان۔
آئیے اس ہوٹل کی ہسٹری پر ایک نظر ڈالیں

پی آئی اے کی ملکیت
سنہ 1979 میں پی آئی اے نے سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن خالد بن عبدالعزیز السعود کے ساتھ مل کر اس کو لیز پر حاصل کر لیا
+++++
اس لیز کی شرائط میں ایک شق یہ بھی شامل تھی کہ بیس برس بعد اگر پی آئی اے چاہے تو اس ہوٹل کی عمارت بھی خرید سکتی ہے۔
سنہ 1999 میں پی آئی اے نے اس شق کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہوٹل کی عمارت کو تین کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر میں خرید لیا۔
+++++
پی آئی اے کو ہوٹل کی عمارت خریدنے سے پہلے ہوٹل کے اسوقت کے مالک پال ملسٹین کے ساتھ ایک طویل قانونی جنگ لڑنا پڑی۔
پال ملسٹین کا خیال تھا کہ ہوٹل کی قیمت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ اس سے قبل سنہ 2005 میں پی آئی اے نے سعودی پرنس کے ساتھ ایک سودے میں روزویلٹ کے 99 فیصد شئیر خرید لیے
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!