آئی ایس آئی کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور دخل دینا چاہیے!
کیوں اس پر اعتراض ہے آپ کو؟
جب بھارت، امریکہ اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیز پاکستان کے سیاستدانوں کو خرید سکتی ہیں، الیکشن میں پیسہ لگا سکتی ہیں، تو پھر آئی ایس آئی پر تو لازماً فرض ہےکہ ملکی مفاد میں سیاست میں دخل دے..
جس دن پاکستان کے سیاستدان، پاکستان سے غداری ترک کردیں گے، راء اور سی آئی اے کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی بند کردیں گے، تسلی رکھیں، اس دن سے فوج اور آئی ایس آئی بھی سیاست میں انکی راہ روکنا بند کردے گی۔
تب تک کیلئے اپنے منہ بند رکھیں!!!
جن کو آئی ایس آئی کی سیاست میں دخل دینے پر اعتراض ہے ،وہ پہلے ان سیاستدانوں کو پٹہ ڈالیں کہ جو را ,این ڈی ایس اور سی آئی اے کے کہنے پر ملک و قوم سے غداری کے مرتکب ہوتے ہیں۔ میمو گیٹ، زرداری، نواز شریف، الطاف حسین، اسفندیار اور اچکزئی کے راء اور سی آئی اے سے رابطے حلال ہیں کیا؟؟؟
اچھی طرح سمجھ لیں کہ آئی ایس آئی ”مارخور“ ہے، یعنی آستین کے سانپوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر پکڑنا اور ہلاک کرنا، اس کی ڈیوٹی ہے، چاہے یہ سانپ ٹی ٹی پی کے ہوں، ایم کیو ایم میں، زرداری کے گینگ، پارلیمان میں مسلم لیگی یا میڈیا میں یا راء اور سی آئی اے والے
1971 ءمیں راءمکمل طور پر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو خرید چکی تھی۔ شیخ مجیب الرحمن کی غداری اگرتلہ سازش کیس میں سالوں پہلے پکڑی جاچکی تھی۔ جب غداروں کو پھانسیاں دینے کے بجائے الیکشن میں جتوایا جائے، تو پھر ”سقوط ڈھاکہ“ ہی ہوتے ہیں۔۔۔
امریکا میں الیکشن سی آئی اے کی مرضی کے بغیر نہیں جیتا جا سکتا، روس میں کے جی بی حکومت بنواتی ہے، برطانیہ میں ایم آئی فائیو کی طاقت کا کس کو نہیں پتا، انڈیا میں را کی مرضی کے بغیر کوئی سیاستدان بیان تک نہیں دے سکتا، لیکن اگر ایسا آئی ایس آئی کرے تو سب منہ پھاڑ کر گالیاں دیتے ہیں۔۔
فرق یہ کہ ان دیگر ممالک میں اتنی اجازت نہیں کے فوج اور ایجنسیز پر کوی غدارانہ تنقید کر سکیں، جیل بھیج دیا جاتا ہے، سکینڈل بنا دیا جاتا ہے ، کیریئر ختم کروا دیا جاتا ہے ایکسیڈنٹ میں مروا دیا جاتا ہے۔
۔۔لیکن یہ سہولت صرف ہمارے ملک میں میسر ہے کہ اپنی فوج اور آئی ایس آئی پر دل بھر کر تنقید کرو، گالیاں دو اور ان کی تذلیل کرو۔۔
دشمن کے ساتھ ملکر اپنی ہی فوج کی پشت میں خنجر مارنے کی اجازت کون سا ملک دیتا ہے؟
پھر کہتے ہیں ہمارے ملک میں آزادی نہیں ہے۔۔ بیشرم۔۔
یہ قائدہ بہت اچھی طرح سمجھ لیں۔۔۔ فوج اور آئی ایس آئی صرف اس وقت سیاست اور الیکشن میں دخل نہیں دینگے کہ جب غیر ملکی دشمن خفیہ ایجنسیاں بھی دخل نہ دیں۔۔۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ راء پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو خریدے اور آئی ایس آئی تماشہ دیکھے۔۔
وردی والے کسی کے باپ کے چوکیدار نہیں ہیں۔۔ بلکہ یہ میرے اور آپ کی طرح اس ملک کے بیٹے اور جانثار ھیں۔ انکو تنخواہ یہ ملک دیتا ھے جیسے ججوں، وزیروں اور دیگر سرکاری ملازموں کو بھی ملتی ہے۔۔ مگر ملک کی خاطر جان کی قربانی صرف یہی دیتے ہیں۔۔ اپنے بچے صرف یہی یتیم کرواتے ہیں۔۔
جب سیاستدان غدار ہوں، تو محب وطن ”مارخور“ سیاسی بساط میں بھی دشمنوں کو شکست دینے کے لیے میدان میں اترتے ہیں۔
اگر یہ سیاست میں چھپے غداروں کو نہ پکڑیں ، تو مارخور اپنی ڈیوٹی سے خیانت کریں گے۔۔

لہذا مارخوروں پراعتراض سے پہلے اپنے کتوں کو پٹا ڈالیں۔۔ ورنہ ہم تو ڈالیں گے۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Zaid Hamid

Zaid Hamid Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ZaidZamanHamid

30 Sep
اس بات کی گواہی تاریخ دیتی ہے کہ ضیاء الحق نے امریکہ کو ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کیا۔۔
سوویت یونین کو توڑنا ہو، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا ہو، جہاد کشمیر شروع کرنا ہو، عالم اسلام کی قیادت پاکستان کو دینی ہو، چین کے ایغور مسلمانوں کی مدد ہو۔۔ سکھوں کی مدد کرنی ہو۔۔
اندرا گاندھی کو قتل کرانا ہو۔۔ بھارت کو لگام ڈالنی ہو۔۔۔ ہر جگہ آپ کو جنرل ضیاء کی حیرت انگیز حکمت عملی نظر آتی ہے۔۔ کیا پاکستان کا کوئی اور حکمران اس طرح امریکیوں سے بات کر سکتا ہے؟

اس زمانے میں بھی پاکستان بہت غریب ملک تھا۔۔ مگر حکمران میں غیرت تھی۔۔۔
بس یہی فرق ہے آج۔۔۔
ترک جب پاکستان کی بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں جنرل ضیاء الحق کا پاکستان ۔۔
خانہ کعبہ میں جس مسلمان حکمران کی نماز جنازہ پڑھی گئی، وہ جنرل ضیاءالحق تھے۔۔
پورے افغانستان کے مسلمانوں نے جس پاکستانی حکمران کے انتقال پر ماتم کیا وہ جنرل ضیاءالحق تھے۔
چین سے فلسطین تک۔۔۔ سب اشکبار تھے
Read 4 tweets
30 Sep
The clock is ticking... 33 days to the US elections. Trump is desperate & wants to secure the backing of the Israeli lobby but for that he needs to give a strong gift to Israel.... Recognition of Israel by Saudi Arabia & even better if Pakistan can do it too.
Stakes are high! Image
The only reason India has not attacked Pak so far is because Israel does not want Pakistan to be distracted from the possibility of recognition of Israel.
After November 3rd all bets will be off. Meanwhile Indian military preparations remain in a frenzy, waiting for the signal.
Yes the Pakistani prime minister has said that they will not recognise Israel for now, but you can be sure that intense pressure is being brought upon Islamabad from both Saudi Arabia and Trump administration. Recognition of Israel by Pak would be the ultimate prize for Trump.
Read 4 tweets
29 Sep
سعودی عرب اور ترکی کی لڑائی میں پاکستان کو بہت محتاط رہنا ہوگا۔۔
سعودی پوری طرح اسرائیلی اور امریکی کیمپ میں ہیں۔۔ ترکی اسلام کے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔
پاکستان کی حکومت میں کوئی ریڑہ کی ہڈی ہے ہی نہیں کہ اپنے پیروں پر سیدھے کھڑے ہو سکے۔۔
یہ ملتانی پیر۔۔۔🤬😡 ImageImage
پاکستان میں اکثر جاھل کہتے ہیں کہ اگر ہم نے سعودی عرب کے خلاف کوئی مضبوط موقف اختیار کیا تو وہ لاکھوں پاکستانیوں کو ملازمت سے نکال دے گا۔۔
اس لیے ہمیں پاکستان اور اسلام کے مفاد کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے اور سعودیوں کے ہر حکم کی تابعداری کرنی ہے۔

کمینے غلام ذہنوں کی غلام سوچ۔۔
سعودیوں کے بارے میں یہ بات بہت اچھی طرح جان لیجئے کہ وہ کسی صورت میں پاکستان کی دشمنی مول ہی نہیں لے سکتے۔ سعودیوں کے لیے سب سے بڑی دہشت ہی یہ ہے کہ پاکستان سعودی مخالف کیمپ میں چلا جائے۔
پاکستان کی ایک دھمکی وہ برداشت نہیں کر سکتے۔
ہمارے حکمران بات کرنے سے پہلے ہی لیٹ جاتے ہیں
Read 5 tweets
28 Sep


Very important analysis by Abdul Basit Sahab.
Prime minister Imran Khan is taking dangerous & contradictory positions on Afghanistan..

The presence of extra regional forces in Afghanistan is the greatest security threat to Pakistan in the last 20 years.
why on earth, in a sane mind, anyone would demand that American forces must continue to stay in Afghanistan?

Once the American forces pull out, yes there is going to be civil war.... But there is already a bloody war of occupation going on... Which has destroyed Pakistan..
Historically the civil wars within Afghanistan do not pose a threat to Pakistan security....
Between 1992 to 2001.... There was civil war within Afghan factions.... But there was no terrorism inside Pakistan.....
India was totally annihilated from Afghan soil...
Read 4 tweets
28 Sep
جب میں یہ بات کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں امن کی بات کیجئے آپ خوف پھیلا رہے ہیں۔
اب تو فوج بھی اس خطرے کو قبول کر رہی ہے۔
حکومت کو اب ہوش میں آنا چاہئیے۔ جب خطرہ موجود ہے تو قوم کو تیار کیوں نہیں کرتے؟ خوراک اور ایندھن کے ذخائر جمع کیوں نہیں کرتے؟ شہری دفاع منظم کیوں نہیں کرتے؟ Image
This acknowledgement demands that certain level of national preparations are also done to respond to this threat...
General mobilization and national guards training, stocking of food and fuel supplies, arming of citizens in the border areas and generally in the cities.....
Considering the fact that modern was are urban in nature and we have insurgencies operating within the country which will create urban law and order crisis....

Acknowledging the threat but not responding with proper countermeasures only indicate poor planning۔۔۔
Read 5 tweets
24 Sep
جب ہم قومی دفاعی معاملات پر بات کرتے ہیں تو بہت سے جاھل یہ اعتراض کرتے ہیں کہ کیا آپ فوج سے زیادہ جانتے ہیں؟ کیا فوج کو یہ بات نہیں معلوم؟
پورا پاکستان یہ بات جانتا ہے کہ ففتھ جنریشن وار کے بارے میں پاک فوج اور قوم کو سب سے پہلے ہم نے بتایا تھا۔
فوج کو دس سال بعد سمجھ آئ۔
پوری دنیا میں میں خصوصی تحقیقی ادارے قائم کیے جاتے ہیں اور وہ حکومتوں اور افواج کے لیے مشیر کا کام کرتے ہیں۔
یہ "تھنک ٹینک" وہ تحقیق کرتے ہیں جو فوج اور حکومتیں خود نہیں کر سکتیں۔
بے شک اپنے شعبہ مہارت میں وہ حکومتوں اور فوج سے زیادہ جانتے ہیں، زیادہ وسیع نگاہ رکھتے ہیں۔۔۔
میرا ایک دفاعی ادارہ ہے جو قومی سلامتی کے معاملات میں پچھلے اکیس برس سے کام کر رہا ہے۔۔۔ نہ صرف یہ کہ ہم قومی سلامتی پالیسی بناتے ہیں بلکہ ابلاغی جنگ میں بھی خط اول پر پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ پاک فوج پاکستان کی محافظ ہے، اور ہم پاک فوج کے محافظ۔۔۔
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!