کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟

سوال نمبر1
جنت کہاں ہے؟
جواب
جنت ساتوں آسمانوں کےاوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے
کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں
جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے
وہ ہمیشہ رہے گی
جنت کی چهت عرش رحمن ہے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
#سرمایہ_زیست
سوال نمبر 2:
جہنم کہاں ہے؟
جواب
جہنم ساتوں زمین کےنیچےایسی جگہ ہے
جس کا نام "سجین" ہے
جہنم جنت کےبازو میں نہیں ہے
جیسا کہ بعض لوگ سوچتےہیں
جس زمین پر ہم رہتےہیں
یہ پہلی زمین ہے
اس کےعلاوہ چھ زمینیں اورہیں
جو ہماری زمین کےنیچےہماری زمین سےعلیحدہ اورجداہیں

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
سوال نمبر 3:
سدر ة المنتهی کیا ہے؟
جواب:
سدرة عربی میں بیری /اور بیری کے درخت کو کہتے ہیں،
المنتہی یعنی آخری حد،
یہ بیری کا درخت وہ آخری مقام ہے
جو مخلوقات کی حد ہے.
اس سے آگے حضرت جبرئیل بهی نہیں جا پاتے ہیں.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
سدرة المنتهی ایک عظیم الشان درخت ہے،
اس کی جڑیں چهٹے آسمان میں
اور اونچائیاں ساتویں آسمان سے بھی بلند ہیں،
اس کے پتے ہاتهی کے کان جتنے
اور پهل بڑے گهڑے جیسے ہیں،
اس پر سنہری تتلیاں منڈلاتی ہیں ،
یہ درخت جنت سے باہر ہے.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو اسی درخت کے پاس ان کی اصل صورت میں دوسری مرتبہ دیکھا تها،
جبکہ آپ صلى الله عليه وسلم نے انہیں پہلی مرتبہ اپنی اصل صورت میں مکہ مکرمہ میں مقام اجیاد پر دیکها تها.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
سوال نمبر 4:
حورعین کون ہیں؟
جواب:
حور عین جنت میں مومنین کی بیویاں ہوں گی
یہ نہ انسان ہیں نہ جن ہیں اور نہ ہی فرشتہ ہیں
اللہ تعالیٰ نے انہیں مستقل پیدا کیا ہے
یہ اتنی خوبصورت ہیں کہ اگر دنیا میں ان میں سے کسی ایک کی محض جھلک دکھائی دے جائے
#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
#سرمایہ_زیست
تو مشرق اور مغرب کے درمیان روشنی ہو جائے.
حور عربی زبان کا لفظ ہے ،
اور حوراء کی جمع ہے،
اس کے معنی ایسی آنکھ جس کی پتلیاں نہایت سیاه ہوں اور اس کے اطراف نہایت سفید ہوں.
اور عین عربی میں عیناء کی جمع ہے
اس کے معنی ہیں بڑی بڑی آنکھوں والی.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
سوال 5:
ولدان مخلدون کون ہیں؟
جواب:
یہ اہل جنت کے خادم ہیں،
یہ بهی انسان یا جن یا فرشتے نہیں ہیں،
انہیں اللہ تعالیٰ نے اہل جنت کی خدمت کے لئے مستقل پیدا کیا ہے،
یہ ہمیشہ ایک ہی عمر کے یعنی بچے ہی رہیں گے،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
اس لیے انہیں "الولدان المخلدون" کہا جاتا ہے.
سب سے کم درجہ کے جنتی کو
دس ہزار ولدان مخلدون عطا ہوں گے.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
سوال نمبر 6:
اعراف کیا ہے؟
جواب:
جنت کی چوڑی فصیل کو اعراف کہتے ہیں.
اس پر وہ لوگ ہوں گے
جن کے نیک اعمال اور برائیاں دونوں برابر ہوں گی،
ایک لمبے عرصہ تک وہ اس پر رہیں گے
اور اللہ سے امید رکهیں گے کہ اللہ تعالیٰ

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
انہیں بھی جنت میں داخل کردے.
انہیں وہاں بهی کهانے پینے کے لیے دیا جائے گا،
پهر اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل سے جنت میں داخل کردےگا.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
سوال نمبر 7:
قیامت کے دن کی مقدار اور لمبائی کتنی ہے؟
جواب:
پچاس ہزار سال كے برابر.

جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے:
*تعرج الملئكة و الروح اليه في يوم كان مقداره خمسين الف سنة.*

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
"قیامت کے پچاس موقف ہیں، اور ہر موقف ایک ہزار سال کا ہو گا."

جب آیت
*"یوم تبدل الأرض غیر الأرض و السماوات"*
نازل ہوئی
تو
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
"یا رسول اللہ جب یہ زمین و آسمان بدل دئیے جائیں گے تب ہم کہاں ہوں گے"؟

آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

"تب ہم پل صراط پر ہوں گے.
پل صراط پر سے جب گزر ہوگا
اس وقت صرف تین جگہیں ہوں گی

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
1.جہنم
2.جنت
3.پل صراط"

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
"سب سے پہلے میں اور میرے امتی پل صراط کو طے کریں گے."

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
*پل صراط کی تفصیل*

قیامت میں جب موجودہ آسمان اور زمین بدل دئے جائیں گے
اور پل صراط پر سے گزرنا ہوگا
وہاں صرف دو مقامات ہوں گے
جنت اور جہنم.

جنت تک پہنچنے کے لیے
لازما جہنم کے اوپر سے گزرنا ہوگا.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
جہنم کے اوپر ایک پل نصب کیا جائے گا،
اسی کا نام" الصراط "ہے،
اس سے گزر کر جب اس کے پار پہنچیں گے
وہاں جنت کا دروازہ ہوگا
وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم موجود ہوں گے
اور اہل جنت کا استقبال کریں گے

یہ پل صراط درج ذیل صفات کا حامل ہو گا:

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
1- بال سے زیادہ باریک ہوگا.

2- تلوار سے زیادہ تیز ہو گا.

3- سخت اندھیرے میں ہوگا،
اس کے نیچے گہرائیوں میں جہنم بهی نہایت تاریکی میں ہوگی.,
سخت بپهری ہوئی اور غضبناک ہوگی.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
4- گناہ گار کےگناہ اس پر سےگزرتے وقت مجسم اس کی پیٹھ پر ہوں گے،
اگر اس کےگناہ زیادہ ہوں گے
تو اس کےبوجھ سےاس کی رفتار ہلکی ہو گی
اللہ تعالیٰ ہمیں اس صورت سےاپنی پناہ میں رکھے.
اور جو شخص گناہوں سےہلکا ہوگا
تو اس کی رفتار پل صراط پر تیز ہوگی.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
#سرمایہ_زیست
5- اس پل کے اوپر آنکڑے لگے ہوئے ہوں گے
اور نیچے کانٹے لگے ہوں گے
جو قدموں کو زخمی کرکے اسے متاثر کریں گے.
لوگ اپنی بد اعمالیوں کے لحاظ سے اس سے متاثر ہوں گے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
6- جن لوگوں کی بے ایمانی اور بد اعمالیوں کی وجہ سے ان کے پیر پهسل کر وہ جہنم کے گڑهے میں گر رہے ہوں گے
ان کی بلند چیخ پکار سے پل صراط پر دہشت طاری ہو گی.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پل صراط کی دوسری جانب جنت کے دروازے پر کھڑے ہوں گے،

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
جب تم پل صراط پر پہلا قدم رکھ رہے ہوگے
آپ صلی اللہ علیہ و سلم تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے کہیں گے"
یا رب سلم، یا رب سلم"

آپ بهی نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے لیے درود پڑهئے:
اللهم صل وسلم على الحبيب محمد.
#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
لوگ اپنی آنکھوں سےاپنےسامنےبہت سوں کو پل صراط سےگرتا ہوا دیکھیں گے
اور بہت سوں کو دیکھیں گے
کہ وہ اس سےنجات پا گئےہیں.
بندہ اپنےوالدین کو پل صراط پر دیکهےگا
لیکن ان کی کوئی فکر نہیں کرےگا،
وہاں تو بس ایک ہی فکر ہو گی کہ کسی طرح خود پار ہو جائے
#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
#سرمایہ_زیست
روایت میں ہے کہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قیامت کو یاد کر کے رونے لگیں،

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے پوچھا:
عائشہ کیا بات ہے؟

حضرت عائشہ نے فرمایا: مجهے قیامت یاد آگئی،
یا رسول اللہ کیا ہم وہاں اپنے والدین کو یاد رکهیں گے؟

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا

#سرمایہ_زیست
کیا وہاں ہم اپنے محبوب لوگوں کو یاد رکھیں گے؟

آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
ہاں یاد رکھیں گے،
لیکن وہاں تین مقامات ایسے ہوں گے
جہاں کوئی یاد نہیں رہے گا
.(1) جب کسی کے اعمال تولے جائیں گے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
(2) جب نامہ اعمال دیئے جائیں گے
(3) جب پل صراط پر ہوں گے.

دنیاوی فتنوں کے مقابلے میں حق پر جمے رہو.
دنیاوی فتنے تو سراب ہیں.
ان کے مقابلہ میں ہمیں مجاہدہ کرنا چاہیے،
اور ہر ایک کو دوسرےکی جنت حاصل کرنے پر مدد کرنا چاہئے

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
جس کی وسعت آسمانوں اور زمین سے بهی بڑهی ہوئی ہے.

اس پیغام کو آگے بڑهاتے ہوئے صدقہ جاریہ کی نیت کرنا نہ بهولیں.

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
یا اللہ ہمیں ان خوش نصیبوں میں کردیجئے
جو پل صراط کو آسانی سے پار کر لیں گے.

اے پروردگار ہمارے لئے حسن خاتمہ کا فیصلہ فرمائیے. آمین

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
اس تفصیل کے بعد بھی کیا گمان ہے کہ
وہاں کوئی رشتہ داریاں نبھائے گا،
جس کے لئے تم یہاں اپنے اعمال برباد کر رہے ہو؟

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
مخلوق کے بجائے خالق کی فکر کرو.
اپنے نفس کی فکر کرو
کتنی عمر گزر چکی ہے اور کتنی باقی ہے
کیا اب بهی لا پرواہی اور عیش کی گنجائش ہے؟

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست
یااللہ اس تحریر کو میری جانب سے بهی اور جو بهی اس کو عام کرنے میں مدد کرے سب کے لئے اس کو صدقہ جاریہ بنادیجئے ۔

(اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن)

#آقا_مرحبا_مدنی_مرحبا
صلى الله عليه و سلم
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Š-جانباز-f

Š-جانباز-f Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!