#خاتم_النبیین_محمدﷺ

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: اگر کوئی مسلمان دار الحرب یا دار الاسلام میں کسی حربی کافر کو اپنا وکیل بنائے تو جائز ہے۔

حدیث نمبر: 2301

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِيهِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ كَاتَبْتُ أُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ كِتَابًا بِأَنْ يَحْفَظَنِي فِي صَاغِيَتِي بِمَكَّةَ، ‌‌‌‌‌وَأَحْفَظَهُ فِي صَاغِيَتِهِ بِالْمَدِينَةِ، ‌‌‌‌‌فَلَمَّا ذَكَرْتُ الرَّحْمَنَ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌لَا أَعْرِفُ الرَّحْمَنَ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

كَاتِبْنِي بِاسْمِكَ الَّذِي كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ،فَكَاتَبْتُهُ عَبْدَ عَمْرٍو،فَلَمَّا كَانَ فِي يَوْمِ بَدْرٍ خَرَجْتُ إِلَى جَبَلٍ لِأُحْرِزَهُ حِينَ نَامَ النَّاسُ،فَأَبْصَرَهُ بِلَالٌ،‌‌‌‌‌فَخَرَجَ حَتَّىوَقَفَ عَلَى مَجْلِسٍ
#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
مِنَ الْأَنْصَارِ،فَقَالَ أُمَيَّةُ بْنُ خَلَفٍ:‌‌‌ لَا نَجَوْتُ إِنْ نَجَا أُمَيَّةُ،فَخَرَجَ مَعَهُ فَرِيقٌ مِنْ الْأَنْصَارِ فِي آثَارِنَا،‌‌‌‌‌فَلَمَّا خَشِيتُ أَنْ يَلْحَقُونَا،خَلَّفْتُ لَهُمُ ابْنَهُ لِأَشْغَلَهُمْ،فَقَتَلُوهُ،
#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ثُمَّ أَبَوْا حَتَّى يَتْبَعُونَا،وَكَانَ رَجُلًا ثَقِيلًا،فَلَمَّا أَدْرَكُونَا،قُلْتُ لَهُ:‌‌‌ابْرُكْ،فَبَرَكَ،فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ نَفْسِي لِأَمْنَعَهُ فَتَخَلَّلُوهُ بِالسُّيُوفِ مِنْ تَحْتِي،حَتَّى قَتَلُوهُ وَأَصَابَ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

أَحَدُهُمْ رِجْلِي بِسَيْفِهِ،وَكَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ يُرِينَا ذَلِكَ الْأَثَرَ فِي ظَهْرِ قَدَمِهِ،قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ:‌‌‌سَمِعَ يُوسُفُ صَالِحًا،وَإِبْرَاهِيمُ أَبَاهُ.

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ترجمہ:
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے یوسف بن ماجشون نے بیان کیا، ان سے صالح بن ابراہیم بن عبدالرحمٰن بن عوف نے، ان سے ان کے باپ نے، اور ان سے صالح کے دادا عبدالرحمٰن بن عوف ؓ نے بیان کیا

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

کہ میں نے امیہ بن خلف سے یہ معاہدہ اپنے اور اس کے درمیان لکھوایا کہ وہ میرے بال بچوں یا میری جائیداد کی جو مکہ میں ہے، حفاظت کرے اور میں اس کی جائیداد کی جو مدینہ میں ہے حفاظت کروں۔ جب میں نے اپنا نام لکھتے وقت

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

رحمان کا ذکر کیا تو اس نے کہا کہ میں رحمن کو کیا جانوں۔ تم اپنا وہی نام لکھواؤ جو زمانہ جاہلیت میں تھا۔ چناچہ میں نے عبد عمرو لکھوایا۔ بدر کی لڑائی کے موقع پر میں ایک پہاڑ کی طرف گیا تاکہ لوگوں سے آنکھ بچا کر اس کی حفاظت کرسکوں،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

لیکن بلال ؓ نے دیکھ لیا اور فوراً ہی انصار کی ایک مجلس میں آئے۔ انہوں نے مجلس والوں سے کہا کہ یہ دیکھو امیہ بن خلف (کافر دشمن اسلام) ادھر موجود ہے۔ اگر امیہ کافر بچ نکلا تو میری ناکامی ہوگی۔ چناچہ ان کے ساتھ انصار کی ایک

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

جماعت ہمارے پیچھے ہو لی۔ جب مجھے خوف ہوا کہ اب یہ لوگ ہمیں آ لیں گے تو میں نے اس کے لڑکے کو آگے کردیا تاکہ اس کے ساتھ (آنے والی جماعت) مشغول رہے، لیکن لوگوں نے اسے قتل کردیا اور پھر بھی وہ ہماری ہی طرف بڑھنے لگے۔ امیہ بہت بھاری جسم

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

کا تھا۔ آخر جب جماعت انصار نے ہمیں آلیا ا تو میں نے اس سے کہا کہ زمین پر لیٹ جا۔ جب وہ زمین پر لیٹ گیا تو میں نے اپنا جسم اس کے اوپر ڈال دیا۔ تاکہ لوگوں کو روک سکوں، لیکن لوگوں نے میرے جسم کے نیچے سے اس کے جسم پر تلوار

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

کی ضربات لگائیں اور اسے قتل کر کے ہی چھوڑا۔ ایک صحابی نے اپنی تلوار سے میرے پاؤں کو بھی زخمی کردیا تھا۔ عبدالرحمٰن بن عوف ؓ اس کا نشان اپنے قدم کے اوپر ہمیں دکھایا کرتے تھے۔

Translation:
Narrated Abdur-Rahman bin Auf (RA):

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

I got an agreement written between me and Umaiya bin Khalaf that Umaiya would look after my property (or family) in Makkah and I would look after his in Medina. When I mentioned the word Ar-Rahman in the documents, Umaiya said,

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

"I do not know Ar-Rahman. Write down to me your name, (with which you called yourself) in the Pre-lslamic Period of Ignorance." So, I wrote my name Abdu Amr. On the day (of the battle) of Badr, when all the people went to sleep,

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

I went up the hill to protect him. Bilal (RA) (1) saw him (i.e. Umaiya) and went to a gathering of Ansar and said, "(Here is) Umaiya bin Khalaf! Woe to me if he escapes!" So, a group of Ansar went out with Bilal (RA) to follow us

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

(Abdur-Rahman and Umaiya). Being afraid that they would catch us, I left Umaiyas son for them to keep them busy but the Ansar killed the son and insisted on following us. Umaiya was a fat man, and when they approached us,

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

I told him to kneel down, and he knelt, and I laid myself on him to protect him, but the Ansar killed him by passing their swords underneath

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

me, and one of them injured my foot with his sword. (The sub narrator said, " Abdur-Rahman used to show us the trace of the wound on the back of his foot.")

#نمود_عشق
#جانباز_

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ‏༺□●⫷ عشق حقیقی ⫸●□༻

‏༺□●⫷ عشق حقیقی ⫸●□༻ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @t20e8

9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: حوالہ_کا_بیان

Sahih Bukhari 2297

Status: صحیح
ابوصالح سلیمان نے بیان کیا کہ مجھ سے عبداللہ بن مبارک نے بیان کیا۔ ان سے یونس نے،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور ان سے زہری نے بیان کیا کہ مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے جب ہوش سنبھالا تو اپنے والدین کو دین اسلام کا پیروکار پایا۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یہاں صبح و شام دونوں وقت تشریف نہ لاتے ہوں۔ پھر جب مسلمانوں کو بہت زیادہ تکلیف ہونے لگی تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی ہجرت حبشہ کا ارادہ کیا۔ جب آپ برک غماد پہنچے تو وہاں آپ کی ملاقات

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 22 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: حوالہ_کا_بیان

حدیث نمبر: 2298

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ عُقَيْلٍ،‌‌‌‌‌عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،كَانَ يُؤْتَى بِالرَّجُلِ الْمُتَوَفَّى عَلَيْهِ الدَّيْنُ فَيَسْأَلُ،هَلْ تَرَكَ لِدَيْنِهِ فَضْلًا ؟

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَإِنْ حُدِّثَ أَنَّهُ تَرَكَ لِدَيْنِهِ وَفَاءً صَلَّى،وَإِلَّا، ‌‌‌‌‌قَالَ لِلْمُسْلِمِينَ:‌‌‌ صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ،فَلَمَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْفُتُوحَ،قَالَ:‌‌‌ أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ،

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 10 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری

حدیث نمبر: 2299

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ،عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ،عَنْ مُجَاهِدٍ ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِجِلَالِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ وَبِجُلُودِهَا.

ترجمہ:
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان سے ابن ابی نجیح نے بیان کی، ان سے مجاہد نے، ان سے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے اور ان سے علی ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے حکم دیا تھا کہ ان قربانی کے جانوروں کے جھول اور ان کے چمڑے کو میں خیرات کر دوں جنہیں قربان کیا گیا تھا۔

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 4 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

حدیث نمبر: 2300

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ،عَنْ يَزِيدَ،‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ،فَبَقِيَ عَتُودٌ،فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ:‌‌‌ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ.

ترجمہ:
ہم سے عمرو بن خالد نے بیان کیا، ان سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید نے،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان سے ابوالخیر نے اور ان سے عقبہ بن عامر ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے کچھ بکریاں ان کے حوالہ کی تھیں تاکہ صحابہ ؓ میں ان کو تقسیم کردیں۔ ایک بکری کا بچہ باقی رہ گیا۔

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 5 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: چرانے والے نے یا کسی وکیل نے کسی بکری کو مرتے ہوئے یا کسی چیز کو خراب ہوتے دیکھ کر (بکری کو) ذبح کر دیا یا جس چیز کے خراب ہو جانے کا ڈر تھا اسے ٹھیک کر دیا،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

اس بارے میں کیا حکم ہے؟

حدیث نمبر: 2304
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ‌‌‌‌‌سَمِعَ الْمُعْتَمِرَ ، ‌‌‌‌‌أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ نَافِعٍ ، ‌‌‌‌‌أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ كَعْبِ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

بْنِ مَالِكٍ يُحَدِّثُ، ‌‌‌‌‌عَنْأَبِيهِ :‌‌‌ أَنَّهُ كَانَتْ لَهُمْ غَنَمٌ تَرْعَى بِسَلْعٍ، ‌‌‌‌‌فَأَبْصَرَتْ جَارِيَةٌ لَنَا بِشَاةٍ مِنْ غَنَمِنَا مَوْتًا، ‌‌‌‌‌فَكَسَرَتْ حَجَرًا

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 13 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: حاضر اور غائب دونوں کو وکیل بنانا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2305

حدیث نمبر: 2305
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ‌‌‌‌‌حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ‌‌‌‌‌عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌ كَانَ لِرَجُلٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِنٌّ مِنَ الْإِبِلِ، ‌‌‌‌‌فَجَاءَهُ يَتَقَاضَاهُ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَقَالَ:‌‌‌ أَعْطُوهُ، ‌‌‌‌‌فَطَلَبُوا سِنَّهُ، ‌‌‌‌‌فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ إِلَّا سِنًّا فَوْقَهَا، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ أَعْطُوهُ، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ أَوْفَيْتَنِي أَوْفَى اللَّهُ بِكَ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!