#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: حوالہ_کا_بیان

Sahih Bukhari 2297

Status: صحیح
ابوصالح سلیمان نے بیان کیا کہ مجھ سے عبداللہ بن مبارک نے بیان کیا۔ ان سے یونس نے،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور ان سے زہری نے بیان کیا کہ مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے جب ہوش سنبھالا تو اپنے والدین کو دین اسلام کا پیروکار پایا۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یہاں صبح و شام دونوں وقت تشریف نہ لاتے ہوں۔ پھر جب مسلمانوں کو بہت زیادہ تکلیف ہونے لگی تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی ہجرت حبشہ کا ارادہ کیا۔ جب آپ برک غماد پہنچے تو وہاں آپ کی ملاقات

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قارہ کے سردار مالک ابن الدغنہ سے ہوئی۔ اس نے پوچھا، ابوبکر! کہاں کا ارادہ ہے؟ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کا جواب یہ دیا کہ میری قوم نے مجھے نکال دیا ہے۔ اور اب تو یہی ارادہ ہے کہ اللہ کی زمین میں سیر کروں اور اپنے رب کی عبادت کرتا رہوں۔

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اس پر مالک بن الدغنہ نے کہا کہ آپ جیسا انسان ( اپنے وطن سے ) نہیں نکل سکتا اور نہ اسے نکالا جا سکتا ہے۔ کہ آپ تو محتاجوں کے لیے کماتے ہیں، صلہ رحمی کرتے ہیں۔ مجبوروں کا بوجھ اپنے سر لیتے ہیں۔ مہمان نوازی کرتے ہیں۔ اور حادثوں میں

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

حق بات کی مدد کرتے ہیں۔ آپ کو میں امان دیتا ہوں۔ آپ چلئے اور اپنے ہی شہر میں اپنے رب کی عبادت کیجئے۔ چنانچہ ابن الدغنہ اپنے ساتھ ابوبکر رضی اللہ عنہ کو لے کر آیا اور مکہ پہنچ کر کفار قریش کے تمام اشراف کے پاس گیا اور ان سے کہا کہ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ابوبکر جیسا نیک آدمی ( اپنے وطن سے ) نہیں نکل سکتا۔ اور نہ اسے نکالا جا سکتا ہے۔ کیا تم ایسے شخص کو بھی نکال دو گے جو محتاجوں کے لیے کماتا ہے اور جو صلہ رحمی کرتا ہے اور جو مجبوروں اور کمزوروں کا بوجھ اپنے سر پر لیتا ہے۔

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور جو مہمان نوازی کرتا ہے اور جو حادثوں میں حق بات کی مدد کرتا ہے۔ چنانچہ قریش نے ابن الدغنہ کی امان کو مان لیا۔ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کو امان دے دی۔ پھر ابن الدغنہ سے کہا کہ ابوبکر کو اس کی تاکید کر دینا کہ اپنے رب کی عبادت اپنے

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

گھر ہی میں کر لیا کریں۔ وہاں جس طرح چاہیں نماز پڑھیں، اور قرآن کی تلاوت کریں، لیکن ہمیں ان چیزوں کی وجہ سے کوئی ایذا نہ دیں اور نہ اس کا اظہار کریں، کیونکہ ہمیں اس کا ڈر ہے کہ کہیں ہمارے بچے اور ہماری عورتیں فتنہ میں نہ پڑ جائیں۔

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ابن الدغنہ نے یہ باتیں جب ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سنائیں تو آپ اپنے رب کی عبادت گھر کے اندر ہی کرنے لگے۔ نہ نماز میں کسی قسم کا اظہار کرتے اور نہ اپنے گھر کے سوا کسی دوسری جگہ تلاوت کرتے۔ پھر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کچھ دنوں بعد

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ایسا کیا کہ آپ نے اپنے گھر کے سامنے نماز کے لیے ایک جگہ بنا لی۔ اب آپ ظاہر ہو کر وہاں نماز پڑھنے لگے۔ اور اسی پر تلاوت قرآن کرنے لگے۔ پس پھر کیا تھا مشرکین کے بچوں اور ان کی عورتوں کا مجمع لگنے لگا۔ سب حیرت اور

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

تعجب کی نگاہوں سے انہیں دیکھتے۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ بڑے ہی رونے والے تھے۔ جب قرآن پڑھنے لگتے تو آنسوؤں پر قابو نہ رہتا۔ اس صورت حال سے اکابر مشرکین قریش گھبرائے اور سب نے ابن الدغنہ کو بلا بھیجا۔ ابن الدغنہ ان کے پاس آیا تو ان سب نے کہا

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

کہ ہم نے تو ابوبکر کو اس لیے امان دی تھی کہ وہ اپنے رب کی عبادت گھر کے اندر ہی کریں گے، لیکن وہ تو زیادتی پر اتر آئے اور گھر کے سامنے نماز پڑھنے کی ایک جگہ بنا لی ہے۔ نماز بھی سب کے سامنے ہی پڑھنے لگے ہیں اور تلاوت بھی سب کے سامنے

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

کرنے لگے ہیں۔ ڈر ہمیں اپنی اولاد اور عورتوں کا ہے کہ کہیں وہ فتنہ میں نہ پڑ جائیں۔ اس لیے اب تم ان کے پاس جاؤ۔ اگر وہ اس پر تیار ہو جائیں کہ اپنے رب کی عبادت صرف اپنے گھر کے اندر ہی کریں، پھر تو کوئی بات نہیں، لیکن اگر انہیں اس سے

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

انکار ہو تو تم ان سے کہو کہ وہ تمہاری امان تمہیں واپس کر دیں۔ کیونکہ ہمیں یہ پسند نہیں کہ تمہاری امان کو ہم توڑ دیں۔ لیکن اس طرح انہیں اظہار اور اعلان بھی کرنے نہیں دیں گے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ اس کے بعد ابن الدغنہ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ آپ کو معلوم ہے وہ شرط جس پر میرا آپ سے عہد ہوا تھا۔ اب یا تو آپ اس شرط کی حدود میں رہیں یا میری امان مجھے واپس کر دیں۔کیونکہ یہ میں پسند نہیں کرتا کہ عرب کے کانوں تک یہ بات پہنچے کہ میں نے

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ایک شخص کو امان دی تھی لیکن وہ امان توڑ دی گئی۔ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تمہاری امان تمہیں واپس کرتا ہوں میں تو بس اپنے اللہ کی امان سے خوش ہوں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان دنوں مکہ ہی میں موجود تھے۔

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تمہاری ہجرت کا مقام دکھلایا گیا ہے۔میں نے ایک کھاری نمکین زمین دیکھی ہے۔جہاں کھجور کے باغات ہیں اور وہ پتھریلے میدانوں کے درمیان میں ہے۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا اظہار فرما دیا

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

تو جن مسلمانوں نے ہجرت کرنی چاہی وہ پہلے ہی مدینہ ہجرت کر کے چلے گئے۔بلکہ بعض وہ صحابہ بھی جو حبشہ ہجرت کر کے چلے گئے تھے وہ بھی مدینہ آ گئے۔ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی ہجرت کی تیاریاں کرنے لگے

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا،جلدی نہ کرو،امید ہے کہ مجھے بھی جلد ہی اجازت مل جائے گی۔ابوبکر رضی اللہ عنہ نے پوچھا میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں! کیا آپ کو اس کی امید ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں ضرور!

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

چنانچہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کرنے لگے،تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کریں۔ان کے پاس دو اونٹ تھے،انہیں چار مہینے تک وہ ببول کے پتے کھلاتے رہے۔

#نمود_عشق
#جانباز_

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ‏༺□●⫷ عشق حقیقی ⫸●□༻

‏༺□●⫷ عشق حقیقی ⫸●□༻ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @t20e8

9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: حوالہ_کا_بیان

حدیث نمبر: 2298

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ عُقَيْلٍ،‌‌‌‌‌عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،كَانَ يُؤْتَى بِالرَّجُلِ الْمُتَوَفَّى عَلَيْهِ الدَّيْنُ فَيَسْأَلُ،هَلْ تَرَكَ لِدَيْنِهِ فَضْلًا ؟

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَإِنْ حُدِّثَ أَنَّهُ تَرَكَ لِدَيْنِهِ وَفَاءً صَلَّى،وَإِلَّا، ‌‌‌‌‌قَالَ لِلْمُسْلِمِينَ:‌‌‌ صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ،فَلَمَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْفُتُوحَ،قَالَ:‌‌‌ أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ،

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 10 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری

حدیث نمبر: 2299

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ،عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ،عَنْ مُجَاهِدٍ ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِجِلَالِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ وَبِجُلُودِهَا.

ترجمہ:
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان سے ابن ابی نجیح نے بیان کی، ان سے مجاہد نے، ان سے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے اور ان سے علی ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے حکم دیا تھا کہ ان قربانی کے جانوروں کے جھول اور ان کے چمڑے کو میں خیرات کر دوں جنہیں قربان کیا گیا تھا۔

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 4 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

حدیث نمبر: 2300

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ،عَنْ يَزِيدَ،‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ،فَبَقِيَ عَتُودٌ،فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ:‌‌‌ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ.

ترجمہ:
ہم سے عمرو بن خالد نے بیان کیا، ان سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید نے،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان سے ابوالخیر نے اور ان سے عقبہ بن عامر ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے کچھ بکریاں ان کے حوالہ کی تھیں تاکہ صحابہ ؓ میں ان کو تقسیم کردیں۔ ایک بکری کا بچہ باقی رہ گیا۔

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 5 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: اگر کوئی مسلمان دار الحرب یا دار الاسلام میں کسی حربی کافر کو اپنا وکیل بنائے تو جائز ہے۔

حدیث نمبر: 2301

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِيهِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ كَاتَبْتُ أُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ كِتَابًا بِأَنْ يَحْفَظَنِي فِي صَاغِيَتِي بِمَكَّةَ، ‌‌‌‌‌وَأَحْفَظَهُ فِي صَاغِيَتِهِ بِالْمَدِينَةِ، ‌‌‌‌‌فَلَمَّا ذَكَرْتُ الرَّحْمَنَ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌لَا أَعْرِفُ الرَّحْمَنَ،

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 20 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: چرانے والے نے یا کسی وکیل نے کسی بکری کو مرتے ہوئے یا کسی چیز کو خراب ہوتے دیکھ کر (بکری کو) ذبح کر دیا یا جس چیز کے خراب ہو جانے کا ڈر تھا اسے ٹھیک کر دیا،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

اس بارے میں کیا حکم ہے؟

حدیث نمبر: 2304
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ‌‌‌‌‌سَمِعَ الْمُعْتَمِرَ ، ‌‌‌‌‌أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ نَافِعٍ ، ‌‌‌‌‌أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ كَعْبِ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

بْنِ مَالِكٍ يُحَدِّثُ، ‌‌‌‌‌عَنْأَبِيهِ :‌‌‌ أَنَّهُ كَانَتْ لَهُمْ غَنَمٌ تَرْعَى بِسَلْعٍ، ‌‌‌‌‌فَأَبْصَرَتْ جَارِيَةٌ لَنَا بِشَاةٍ مِنْ غَنَمِنَا مَوْتًا، ‌‌‌‌‌فَكَسَرَتْ حَجَرًا

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 13 tweets
9 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: حاضر اور غائب دونوں کو وکیل بنانا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2305

حدیث نمبر: 2305
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ‌‌‌‌‌حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ‌‌‌‌‌عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌ كَانَ لِرَجُلٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِنٌّ مِنَ الْإِبِلِ، ‌‌‌‌‌فَجَاءَهُ يَتَقَاضَاهُ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَقَالَ:‌‌‌ أَعْطُوهُ، ‌‌‌‌‌فَطَلَبُوا سِنَّهُ، ‌‌‌‌‌فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ إِلَّا سِنًّا فَوْقَهَا، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ أَعْطُوهُ، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ أَوْفَيْتَنِي أَوْفَى اللَّهُ بِكَ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!