مولانا خادم حسین رضوی

پاکستانیوں کی اس نام سے شناسائی
ممتاز قادری کو سزاۓ موت سناۓ جانے کے بعد ہوئی
ممتاز قادری کو سزاۓ موت 2011 میں سنائی گئی یہ پیپلزپارٹی ہی کا دور تھا مگر بعد ازان بڑی عدالتوں میں اپیلز مسترد ہونے کے بعد پھانسی 2016 نوازشریف دور میں دی گئی اور شاید آپکو یاد+
ہوگا کہ نواز شہباز دونوں لندن چلے گئے تھے
حکومت نے tv channels پر پابندی لگائی کہ ممتاز قادری کا جنازہ نہیں دیکھایا جاۓ گا
تحریک لبیک نے پاکستان بھر میں مظاہرے کئے
2016 ہی میں مولانا خادم رضوی نے توہین رسالت قانون کے حق میں ریلی نکالی جس پر پھر حکومت سے ٹکراؤ
ہوا اور خادم رضوی+
گرفتار ہوا اور اُنکی نقل حمل پر پابندی لگا دی گئی
کامن سینس یہ بتاتی ہے کہ یہی وجوہات ہونگی کہ مولانا خادم نواز شریف سے خار رکھتے ہونگے
اسکے بعد 2017 میں آپ سب کو یاد ہے کہ وہ قانون ختم نبوت کی ایک شق کے کچھ الفاظ میں ہیر پھیر ہوا تھا
اسٹبلشمنٹ نوازشریف کا گھیرا تنگ کر رہی تھی+
مولوی خونخوار بیٹھا تھا مطلب وہی lethal combination
مگر سوال یہ ہے کہ قانون میں لفظی ہیر پھیر کرنے کا مشورہ حکومت کو کس حکیم نے دیا تھا؟
کیا حکومت نہیں جانتی تھی کہ یہ بات کھلنے پر کیا ہوگا؟
موقع آپ نے خود دیا اور اگلوں نے فائدہ اُٹھایا
اب آجائیے کہ مولوی خادم حسین اسٹیبلشمنٹ+
کا گھوڑا تھا
اور اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کرتب دیکھاتا تھا مان لی آپکی بات کہ بلکل ایسا ہی ہے
تو عالی جناب کون اسٹیبلشمنٹ کا گھوڑا نہیں رہا؟ یا کس نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کرتب نہیں دیکھاۓ؟
اگر آج آپ سر پر ٹوپی رکھ کر پرہیزگار ہو گئے ہیں تو کتنے سالوں اور کتنی حکومتوں کے بعد؟+
مولوی خادم حسین کو تو ابھی چار سال ہی ہوۓ تھے
اگر زندہ رہتا تو وہ بھی 20/25 سال بعد توبہ کر لیتا
آخری بات مولوی خادم حسین ایک خانقاہی مولوی تھا کچھ عرصہ محکمہ اوقاف کا خطیب رہا نوکری چھوڑ دی اور یتیم خانہ لاہور کے قریب مسجد میں خطیب ہو گیا
بظاہر ابھی تک تو کوئی جائدادیں یا+
بینک بیلنس سامنے نہیں آیا کہ معلوم ہو کہ مولوی صاحب نے نوٹ کمایا
ایک بیوہ دو بیٹے حافظ اور دونوں درس نظامی کا کورس کر رہے ہیں اور چار صاحبزادیاں ہیں
دنیا میں بہت لوگ ہیں جو عقلمند نہیں مگر جوشیلے ہوتے ہیں
اور بہت لوگ بنا کسی فائدے کے بھرپور آواز اُٹھاتے ہیں
کیا میں اور آپ PMLN+
کیلیے سوشل میڈیا پر آواز نہیں اُٹھاتے جلسے جلوس میں نہیں جاتے؟ سلیکٹر اور سیلیکٹد کو گالیاں نہیں دیتے؟ آپکو پیسے ملتے ہیں کیا؟
لیکن بہت دنیا ہمیں بھی کہتی ہوگی کہ یہ پیڈ ٹرولز ہیں
مجھے تو یہی لگتا ہے کہ مولانا خادم نبی کریم صلی الله علیه وسلم سے محبت کرنیوالا جوشیلا مولوی تھا+
کچھ نواز شریف پر اُسکا اپنا غصہ ہوگا اور کچھ سائیوں کی ہالا شیری
بس جُڑ گیا حکومت کو
جو عقلمند ہوتے ہیں وہ سڑکوں پر لاٹھیاں ڈنڈے کھانے نہیں آتے وہ کینڈا ہوتے ہیں یا حکومت کے وزیر مشیر ہوتے ہیں
جو آپ (پٹواری) مولانا کے بارے میں راۓ رکھتے ہیں میں بھی وہی راۓ رکھتا ہوں اور ابھی+
دو دن پہلے میں نے انکے ٹویٹس پر ہارڈ لائن لی ہوئی ہے ٹویٹس موجود ہیں آپ پڑھ لیں
مگر آج انکے انتقال پر جو مجھے دُکھ ہے وہ یہ ہے کہ بہرحال گلی محلوں شہروں الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے علاوہ دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر خالص حُب نبی صلی الله علیه وسلم میں گرجنے اور گونجنے والی آواز جس+
نے قادیانیوں لبڑلوں اور دھریوں کی ناک میں دم کر رکھا تھا وہ خاموش ہوگئی
میں یقیناً یہ تحریر نہ لکھتا مگر اتفاق سے ایک کمنٹ نظر سے گذرا
جس میں مولانا خادم کے انتقال پر خوشی کا اظہار کیا گیا تھا پروفائیل اور TL چیک کیا تو قادیانی
وہیں سے دس بارہ اور TL کا لنک اوپن کیا تو قادیانی+
یا دھرئیے قادیانی کی ہر پروفائیل پر آپکو سلوگن ملے گا humanity first سو ان humanity first والے منافقوں کے کمنٹس پڑھ کر یہ تحریر لکھنا اب مجھ پر فرض تھا
اگر قادیانی اور دھرئیے خوش ہیں تو جان لیں کہ پھر آپکو خوش نہیں ہونا چاہیے
سیاسی اختلاف زرداری نواز شریف کے ختم ہو سکتے ہیں+
سڑکوں پر گھسیٹنے والا گلے لگا کر معافی مانگ سکتا ہے
تو مولانا خادم نے تو پھر اتنا بڑا کوئی نقصان نہی پہنچایا اور نہ اتنا بڑا UTURN لیا
مکمل ذات تو صرف اللہ کی ہے
یہاں ہر کوئی اپنا منجن بیچتا ہے
شیروانی والا اپنا منجن بیچتا ہے وردی والا اپنا منجن پیچتا ہے
میں اور آپ اپنا اپنا+
منجن بیچتے ہیں
تو مولوی کا منجن بیچنا منع ہے؟
آخر میں ایک مرتبہ پھر اللہ سے دعا ہے کہ اللہ
مولانا خادم رضوی کے گناہوں کی بخشش فرماۓ آمین
اُنکی آئندہ کی منازل آسان فرماۓ آمین
اور اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ آمین
اور اُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین
لیں اب نماز+
کا وقت ہوگیا فجر پڑھ لوں اور ظہر کیساتھ مولانا کی مغفرت کیلئے دو نفل بھی پڑھوں گا
باقی رہ گئے کھلے اور ڈھکے چھپے قادیانی لبڑل دھریے ملحد
تو مولانا خادم چلا تو گیا پر تُہاڈی فیر وی نئیں سرنی
مذھبی طور پر تمہارے ساتھ پاکستان میں ہر محاز پر پہلے بھی کُتے والی ہوئی آئندہ بھی ہوگی✌️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with کاشف چوہدری

کاشف چوہدری Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @saaraaab

19 Nov
دو چار دن سے SM پر PTM کے محسن داوڑ کو PDM میں شمولیت کے حوالے سے PMLN لندن بخاری گروپ کی طرف سے ایک کمپئن چالو ہے
MNS کو ریکوسٹ کی جارہی ہے
انہی دنوں محسن داوڑ نے لاہور میں ایک احتجاجی ریلی کی قیادت بھی کی
میں ذاتی طور پر PTM اور منظور پشتین سے متعلق کوئی معلومات نہیں رکھتا+
صرف میرا اندازہ ہے کہ یہ MQM نما پشتون لسانی پارٹی ہے
میرے لئے کسی بھی پاکستانی کا ریاستی اغوا ہمیشہ بہت تکلیف دہ رہا ہے یہ کھلا ظلم ہے
مگر مجھے لگ رہا ہے کہ PDM کا کھیل کسی دوسری طرف لیجانے کی کوشش ہے
اسکی دونوں وجہیں ہو سکتی ہیں
پہلی کہ PDM سے اسٹیبلشمنٹ واقعی پریشان ہے اور+
اسلئے PTM کا پتہ گُھسانے کیلیے صف بندی کر رہی ہے
دوسری کہ PDM والے کچھ مایوس ہیں سو اب PTM کا پتہ کھیلیں گے
بلاول نے تو ہمیشہ بہت حمایت کی ہے محسن داوڑ کی
مگر آپکو یاد ہوگا کہ نیازی کو بھی منظور پشتین کے جلسوں میں بھیجا گیا تھا وہ کس نے بھیجا تھا؟ کیونکہ نیازی خود سے جانے والا+
Read 4 tweets
18 Nov
مجھے بہت خوشی ہوئی @MaryamNSharif
آپکے بیان سے کہ جو وعدہ آپ نے گلگت میں عوام سے لیا کہ “لوٹوں کو ووٹ نہیں دینا”
عوام سے وعدے سب لیتے ہیں مگر سیاسی پارٹیز خود لوٹوں کو سیٹس دیتی یا حکومت بنانے کیلئے ساتھ ملاتی ہیں
میں اُمید کرتا ہوں کہ PMLN واضح اعلان کرے گی کہ نہ تو آئندہ کبھی+
کسی لوٹے کو سیٹ دی جاۓ گی اور نہ کسی لوٹا گروپ کو اپنی حکومت بنانے کیلے ساتھ ملایا جاۓ گا
اسکے ساتھ میری تین گذارشات مذید ہیں
پہلی قدرے آسان ہے کیونکہ یہ فیصلہ آپکی پارٹی ہی کو کرنا ہے کہ کسی “ڈوئل نیشنل” کو بھی باہر سے بُلا کر اس قوم کے سر پر مسلط نہ کیجیۓ گا جسطرح چوہدری سرور+
یا موجودہ حکومت میں سیل لگی ہوئی ہے
ہاں آپ اپنے ڈئیول نیشنل ورکر کو ٹکٹ دیجیے اگر وہ الیکشن جیت کر آتا ہے تب کوئی گلہ نہیں
مگر یہ جو باہر سے سیدھی فلائیٹ کسی اعلی منصب پر اُترتی ہے
یہ نوازنے کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیے
دوسری گذارش کے رستہ میں شاید آئینی رکاوٹ ہو مگر یہ اسمبلیز+
Read 7 tweets
6 Nov
یہ وہ محلہ ہے جہاں میں پلا بڑھا
بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا (شاید اس لیے کہ میری بیک لفٹ اونچی تھی) پہلی بار کرکٹ کلب میں داخلہ اس شرط پہ ملا کہ میں سب سے پہلے آ کر وکٹ اور گراؤنڈ میں جھاڑو لگایا کروں گا اسکے+
علاوہ سینئر پلیئرز کیلیے نیٹ نصب کرانے کی ذمےداری بھی میری تھی
یہ جو بھائی اس تصویر میں نظر آرہےہیں انکا نام ظہیر ہے یہ وہ شخص ہےجو ہمارے کلب کا کپتان تھا ظہیر نے کلب انتظامیہ سےلڑ کر مجھے ٹیم میں کھلانےکی کوشش کی تھی
جب کہ کلب انتظامیہ مجھےکھلانےپہ آمادہ ناہوئی
توظہیر نے خود کو+
ڈراپ کرلیا اور اپنی جگہ مجھے چانس دے دیا یہی نہیں بلکہ ظہیر نے میچ کے لیے مجھے اپنی کٹ بھی دے دی
میں نے اس دن ریلوے کالونی کی درزی کی اُس دکان سے چھٹی کر لی تھی جہاں میں کام سیکھنے جایا کرتا تھا میں نے میچ میں ظہیر کی لاج رکھی اور سنچری اسکور کی اور اس دن کے بعد سے کلب انتظامیہ+
Read 6 tweets
5 Nov
اگر آپ انکی Dp دیکھ لیتے تو آپکو معلوم ہو جاتا کہ کالا قانون کے الفاظ انہوں نے کیوں استعمال کئے یا تو یہ دھریے ہیں یا قادیانی بس اسی قسم کی کوئی نسل ہے
کیونکہ Dp ایک ملعون قادیانی کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر گستاخی کی اور سزاۓ موت پر جیل میں ہے
ان جیسوں کو اہمیت نہ دیا کریں
باقی+
جو واقعہ کل ہوا اسکی تفتیش ہوگی اور سزا بھی ہوگی
ان سے کوئی پوچھے کہ اس طرح سے قتل کرنیوالوں میں سے کون ہے جو سزا سے بچ گیا ہو؟ اور آزاد سڑکوں پر گھوم رہا ہو
یا قتل کرنیوالا قتل کرکے بھاگ گیا ہو؟
باقی رہ گیا کہ قتل کر دیا
تو کیا اور قتل نہیں ہوتے پاکستان یا دنیا میں؟
یہ ایک خاص+
طبقہ ہے جو ایسے واقعات پر ایک مخصوص لائن پر سوشل میڈیا پر بھونکنا شروع ہو جاتا ہےانہیں کہیں کہ جو کہنا ہے باہر سڑک پر نکل کر کہیں
دو نمبر تصویر دو نمبر اکاؤنٹ معلوم نہیں غیر مسلم چلا رہا ہے یا کون
کوئی Identifications نہیں جو مرضی کہہ دو
ٹینشن نہ لیں
بھونکنے دیں انہیں
Read 4 tweets
20 Oct
17/10/20 بروز جمعہ
شمالی فرانس
نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی شان میں گستاخی کرنے پر
“گستاخی رسول کی سزا سر تن سے جدا”
کا عملی مظاہرہ کرتے ہوۓ
ماسکو کے18/17 سالہ روسی مسلم نوجوان طالب علم عبداللہ نے وڈے چھرے نال تاریخ کے 47سالہ فرانسیسی اُستاد کی شہہ رگ کاٹ دی
ماشاء اللہ ❤️✌️+
سُنا ہے کہ سر کو دھڑ سے علیحدہ کر دیا😁
پولیس نے گولی مار کر نوجوان کو شہید کر دیا
کوئی بات نہیں گولیاں ختم ہو جائیں گی مگر غازی آتے رہیں گے
لبڑلز ایک بات تو بتائیں؟ آپکے مطابق شاتم رسول کیلیے پاکستانی تو درندے ہیں
گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جُدا بھی پاکستانی درندوں کا نعرہ ہے+
یہ بات 17سالہ عبداللہ (Abdoulakh A) جو ماسکو میں پیدا ہوا فرانس میں رہتا تھا کو کس نے بتائی؟🧐
کہ “اللہ اکبر” کا نعرہ لگاتے ہوۓ گستاخ کی گردن وڈے چُھرے نال وڈنی🧐
یہ مسلمان کا خمیر ہے
بس غیرتمند ہو
لبڑل کی طرح کا بیغیرت نہ ہو😝
ہر وہ زبان گردن سمیت کٹے گی جو گستاخی کرے گی✌️+
Read 4 tweets
8 Oct
ایک پراڈو کے دروازے پہ ڈینٹ تھا اسکے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا
کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا "زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے"
سننے والا اسکی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرے حیران ہوتا اور پھر سمجھتے یا نہ سمجھتے ہوۓ+
سر ہلا دیتا
سرگوشی سنو گے یا اینٹ سے بات سنو گے؟
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی نئی پراڈو میں دفتر سے DHA میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا
اچانک اسنے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کردی
مگر پھر بھی اُسنے بچے کو+
کوئی چیز اچھالتے دیکھا
ٹھک کی آواز کے ساتھ ایک اینٹ اس کی نئی گاڑی کے دروازے پر لگی اس نے فوراً بریک لگائی اور گاڑی سے باہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑ چکا تھا
اسنے غصے سے ابلتے ہوئے بھاگ کر پتھر مارنے والے بچے کو پکڑا اور زور سے جھنجھوڑا
“اندھے ہو؟پاگل کی اولاد+
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!