🤗 نکتہ چینی 🤗

کہتے ھیں کہ کسی سلطنت کے بادشاہ نے
جنگ میں شریک ھونے والے گھوڑوں کے اصطبل کے ساتھ ہی گدھے بھی رکھے ہوۓ تھے۔ گدھے ہر روز گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا کھاتے اور گھوڑوں کو ویہلا اور نکما کہتے۔ اندر ہی اندر کُڑھتے رہتے کہ گھوڑوں کیلیے اتنا اچھا کھانا اور ہم
1/n
سارا دن کام کرتے ہیں اور کھاتے گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا۔۔۔

ہر روز صبح صبح گدھوں پر سامان لادنا اور ان سے سارا دن کام لینا۔ جبکہ صبح ھوتے ہی گھوڑوں کی مالش شروع ھو جاتی یہ سب دیکھ کر گدھوں نے سارا دن گھوڑوں کو گالیاں دینی کہ اگر یہ نہ ھوں تو یہ سب بھی ہمیں کھانے کو ملتا
2/n
۔ ھماری بھی مالش ہوتی، خادم ہماری بھی دیکھ بھال کرتے۔ ھم سارا دن گدھوں کیطرح کام کر کر تھک جاتے ہیں۔۔۔

ایک دن صبح ہی صبح اچانک گھوڑں پر کاٹھیاں ڈلنا شروع ہو گئیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ ہر سپاہی جلدی جلدی اپنے گھوڑے کو تیار کرنے میں لگا ہوا ہے۔ گدھوں کی جان میں بھی جان
3/n
آئی کہ شکر ہے آج ان گھوڑوں کو بھی کام کرنا پڑے گا الغرض گھوڑے تیار کر کے سپاہی ان پر سوار ھوئے اور چل دیے۔۔۔

سارا دن گزرا، پھر شام گزر گئی لیکن گھوڑے واپس نہ آۓ، گدھے پریشان ھو گئے کہ گھوڑے ابھی تک واپس کیوں نہیں آۓ۔ ایسا کیا کام پیش آ گیا ھے۔ اگلے دن جب گھوڑے واپس آۓ تو
4/n
کسی کا کان نہیں، کسی کی آنکھ نہیں، کوئی لنگڑا کے چل رہا ہے تو کوئی واپس ہی نہیں آیا۔۔۔

گدھوں نے گھوڑوں کا جب یہ حال دیکھا تو ان سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے۔ یہ تمہارا حال کس نے کیا ہے۔ گھوڑوں نے کہا کہ ہم جنگ پر گئے تھے۔ اور جنگ میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہمیں اسی لیے تیار کیا جاتا
5/n
ہے۔ کہ اپنے وطن کے دفاع کیلیے دشمن کے خلاف جنگ میں ھم شامل ھوں۔۔۔

گدھوں نے گھوڑوں کا یہ جواب سنا تو انہوں نے شکر کیا کہ ہم گھوڑے نہیں گدھے ہیں۔
کچھ منافق گدھے اب بھی اپنے آپ کو گھوڑں سے بہتر سمجھ رہے ہیں۔ اور اسی طرح اپنی گدھوں والی خواہشات دل میں رکھتے ھوئے اور گھوڑوں
6/n
سے بغض پالتے ھوئے گھوڑوں کیخلاف دن رات پروپیگنڈا میں مصروف ہیں .
مطلب یہ کے ہر کسی کا ایک وقت ہوتا ۔۔۔ اور جب اس کا وقت آتا ہے تو پھر اس کی شدت سے ضرورت اور قدر ہوتی ہے ۔۔۔ باقی لو گوں کا کیا ہے ان کی تو نکتہ چینی کی عادت ہوتی ہے ۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔ زندہ باد
N/n
منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hamid Aziz

Hamid Aziz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @HamidAziz03

6 Nov
PAKISTANI ELITE MAFIA .......
FEEL THE PAIN ,THINK & (If possible) BE ASHAMED..........!!!!!!!!
سابق امریکی نائب صدر مسٹر بائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا تو وہ اس کے علاج
1/n
کیلئے پیسے پیسے کا محتاج ہوگیا۔ اس مقصد کیلئے اس نے اپنا واحد اثاثہ جو کہ 4 ہزار سکوائر فٹ گھر تھا، اونے پونے داموں بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ قرض وہ اس لئے نہ لے سکا کیونکہ ایک تو اس کی شرائط بہت سخت تھیں، دوسرا اس کی تنخواہ اتنی نہیں تھی کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے بعد بھی قرض کی
2/n
قسطیں ادا کرسکتا۔

گھر کا سودا تقریباً ہو چکا تھا کہ صدر ابامہ کو کسی طرح پتہ چل گیا اور اس نے اپنے ذاتی بنک اکاؤنٹ سے جو بائیڈن کی مدد کرکے اس کا گھر بیچنے سے بچا لیا۔ جنوری 2015 میں لیکن بائیڈن کا بیٹا کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ نہ کرسکا اور دنیا سے چلا گیا۔ اوباما کی
3/n
Read 8 tweets
5 Nov
زندگی کا خوبصورت ترین میسیج کاپی کر کے شیئر کر رہا ہوں سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی عاشقِ صادق نے بیت دل سے لکھا ہوا ہے۔
دَرُودِ تَاج

انتہائی محبت بھرا انداز

ایک عاشق مُصّطُفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا
کہ تم عشق میں بڑی آہیں بھرتے ہو
1/n
حضور علیہ الصلوة والسلام کا نام سن کر تمہارے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر تمہارا چہرہ کھل اٹھتا ہے
ذرا یہ تو بتاٶ که جس سے تم محبت کرتے ہو وہ ہیں کیسے؟♥

کہنے لگا میرے محبوب کے بارے پوچھتے ہو۔۔۔❤

2/n
صاحب التاج
والمعراج
والبراق
والعلم♥

کہنے لگا کرتے کیا ہے؟

دافع البلاء
والوباء
والقحط
والمرض
والالم♥

آپکے محبوب کا نام کہاں ہے؟

اسمہ مکتوب
مرفوع
مشفوع
منقوش
فی اللوح
والقلم♥

وہ کہاں کے سردار ہیں؟

سید العرب
والعجم♥

انکا جسم کیسا ہے؟
کہنے لگا
3/n
Read 10 tweets
10 Oct
PTI کے چند شاندار کارنامے
مختاریا گل بڑی ودھ گئ آ حکومت کامیاب تھی گئ آ۔
1۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب کمی کی طرف تیزی سے جا رہا ہے
2۔کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس تین سال بعد اکتوبر 2019 میں دیکھا گیا۔
3۔گردشی قرضے میں واضح کمی
4۔ بجٹ سرپلس پہلی سہ ماہی میں
5۔ٹیکسوں کی وصولی میں اضافہ
1/n
FDI اور FPI دونوں میں اضاف6۔
7۔ بیرونِ ملک سے رقوم کی آمد میں اضافہ

اب آ جائیں عوامی سمجھ کی باتوں کی طرف کیونکہ مختاریا گل بڑی ودھ گئ اے حکومت کامیاب ہو گئ اے

8۔ ایک سال میں قرضوں کی ادائیگی کا ریکارڈ قائم یو گیا اور کسی اینکر نے بتایا تک نہیں
9۔کارکی پراجیکٹ میں
2/n
جو فائن ہوا تھا وہ 1.2 ارب ڈالر کی بچت بھی اسی حکومت نے کروائی ہے۔
10۔ صحت انصاف کارڈ کے بڑھائے گئے نیٹ ورک میں بے شمار خاندان مستفید ہو رہے ہیں
11۔ احساس وظائف برایے 50000 طلبا و طالبات
12۔ ملک بھر میں پناگاہوں کا قیام
13۔ حکومتی زمینوں سے قابضین کی بے دخلی
14۔ بے
3/n
Read 10 tweets
29 Sep
کہتے ہیں کسی جگہ دو شخص رہتے تھے
ایک کا نام "عقل" تھا
اور دوسرے کا نام "نصیب"

ایک دفعہ وہ دونوں کار میں سوار ہو کر ایک لمبے سفر پر نکلے
آدھے راستے میں سنسان راستے پر کار کا پیٹرول ختم ہوگیا،
دونوں نے کوشش کی کہ کسی طرح رات گہری ہونے سے پہلے یہاں سے نکل جائیں.......
مگر
1
اتنا پیدل چلنے سے بہتر یہ جانا گیا کہ ادھر ہی وقت گزار لیں جب تک کوئی مددگار نہیں آ جاتا۔

عقل نے فیصلہ کیا کہ وہ سڑک کے کنارے لگے ہوئے درخت کے نیچے جا کر سوئے گا۔

نصیب نے فیصلہ کیا کہ وہ سڑک کے درمیان میں ہی سوئے گا۔
عقل نے نصیب سے کہا بھی کہ تو پاگل ہوگیا ہے کیا؟

سڑک کے
2.
درمیان میں سونا اپنے آپ کو موت کے منہ میں ڈالنا ہے
نصیب نے کہا؛ نہیں۔ سڑک کے درمیان میں سونا مفید ہے،
کسی کی مجھ پر نظر پڑ گئی تو جگا کر یہاں سونے کا سبب پوچھے گا اور ہماری مدد کرے گا ۔

اور اس طرح عقل درخت کے نیچے جا کر اور نصیب سڑک کے درمیان میں ہی پڑ کر سو گیا،

گھنٹے
3
Read 6 tweets
29 Sep
تنظیم

مرے دل نے
تنظیم سازی کی نیت سے
جب رات بھیگی
تو کوئے ستم پیشگاں میں
لرزتے ہوئے پاؤں رکھے
یہ لرزہ
کسی خوف کے زیرِ سایہ نہیں تھا
بلاوے کی لذّت کی یہ تھرتھری تھی
یہ چاہت بھری کپکپی تھی
تلذّذ کے ان تجربوں میں
یہ لرزش خود اک تجربہ ہے
وہی جان سکتا ہے
جس نے یہ چکّھا ہوا ہے

1/n
مَیں تنظیم کے شوقِ سر مست میں
نا منظّم تھا
جذبات کے تیز دھارے میں بہتے ہوئے
کیف کی موج پر
راہوارِ صبا کی سی سرعت سے
گھر سے چلا تھا
سر و پا برہنہ تھا
مدہوش کو
پگڑیوں اور جوتوں سے کیا لینا دینا
مجھے کوئی شمشیر و نیزہ
اٹھانے کی فرصت نہیں تھی
چہکتے بلاوے پہ جاتے ہوئے دل کو
2/n
ان کی ضرورت نہیں تھی
بلاوا مرا دیکھا بھالا بھی تھا

اور اب دیکھ لیجے
یہ چٹخے ہوئے میرےبازو
یہ ٹوٹے ہوئے میرے کندھے
یہ پھاڑے ہوئے میرے کپڑے
یہ نوچا ہوا میرا چہرہ
یہ ٹکڑے ہوا عہد و پیمان میرا
مراسم کے دوزخ میں
اب تو
یہی رہ گیا ساز و سامان میرا

بلاوے پہ
تنظیم سازی کی پھٹکار ہو
3/n
Read 4 tweets
28 Sep
ملنگ @paki_foji میری ٹیم #نمود_عشق کے ھیڈ جنہیں میں نے ہمیں نہایت متین اور بردبار دیکھا، بہت کچھ سیکھ بھی رہا ہوں، ان نمود والوں کا کمال یہ ہے کہ یہ چھوٹے ارادے، عام مضامین اور عام شخصیات کو خاطر میں ہی نہیں لاتے یہ کائنات کی عظیم ترین ہستی کی بات کرتے ہیں یہ اولیاء کی بات
کرتے ہیں، تصوف ان کا شغف ہے اور جذب انکی اتوار کی وجدانی کیفیت کا نام، یہ سب آپ کو ہر اتوار سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں مدح سرا نظر آئیں گے، ان کی کیفیت سے آپ کو رقصِ درویش کا مطلب سمجھ آئے گا ان کے الفاظ ان کے رگ و پے کی مستئ قلندرانہ پر سند ملیں گے۔ یہاں
#مجنونیاں ملیں گی یہاں #رازداں بھی ہے یہاں #فقیریات سے ملاقات ہوگی مگر یہاں کوئی نہیں دکھے گا کیونکہ سب حضوری سے لبریز ہوں گے۔
میں حیراں ہوں کہ کس کا نام لوں اور کس کا نہیں کہ یہاں سبھی ایک سی بڑھ کر ایک ہیں ایسے میں استاد @Dam_Wale_Baba کا شکرگزار ہوں جو مجھے یہاں لائے اور آج
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!