دنیا میں آنے کے بعد جو سب سے تکلیف دہ راز مجھ پہ کھلا وہ یہ تھا کہ میں چل نہیں سکتی۔ میرے لیے یہ بات اس لیے بھی دکھ کا باعث تھی کہ میں اپنی فیملی کی اکلوتی تھی۔ اس معذوری نے مجھے جیتے جی مار کر رکھ دیا۔ ایسا نہیں کہ میری فیملی نے مجھے اس معذوری سے نجات دلانے کی کوشش نہیں کی،
1/5
انہوں نے ہزار کوششیں کر کے دیکھ لیں لیکن مجھ میں کبھی یہ طاقت آ ہی نہ سکی کہ میں تھوڑا سا بھی چل پاؤں۔ میں جھوٹ نہیں بولوں گی رشتہ داروں اور لوگوں کے طعنوں سے تنگ آکر ایک دو بار تو میں نے خود کو آگ بھی لگا دی لیکن افسوس کہ مجھے بچا لیا گیا۔ آج اتنی عمر گزارنے کے بعد بھی
2/5
اردگرد کے لوگ جب میری اس بیماری کا مذاق اڑاتے ہیں تو میرا دل خون کے آنسو رونے لگتا ہے۔ اللہ میاں نے مجھے اچھا کھاتا پیتا خاندان دیا ہے، بے انتہا خوبصورتی سے نوازا ہے، ماشاءاللہ اتنی پیاری ہوں کہ لوگ مجھے دیکھ کر دانتوں میں انگلیاں داب لیتے ہیں لیکن جب انہیں پتہ چلتا ہے کہ
3/5
میں چل نہیں سکتی تو وہ میری حالت پہ افسوس کرتے رہ جاتے ہیں۔ آج یہ سب لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ میں آپ لوگوں سے اپیل کرنا چاہتی ہوں کہ آپ میرے حق میں دعا کریں، شاید آپ کی دعائیں رنگ لے آئیں اور میں بھی چلنے پھرنے لگوں اور دوسری بات یہ کہ آپ لوگ مجھے لڑکی مت سمجھیے میں لڑکی نہیں
4/5
ہوں آپ کی اپنی پشاور بی آر ٹی بس ہوں۔
شکریہ
5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Rahdari

Aamir Rahdari Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!