#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*

*✒️ اللّٰه عزوجل کی محبت ثابت ہوگئ*

💕 ابو ظبیہ کہتے ہیں:شرحبیل بن سمط نے سیدنا عمرو بن عبسہ سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بلایا اور کہا:اے ابن عبسہ!کیا تم ایسی حدیث بیان کرسکتے ہو،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
جو تم نے خود #خاتم_النبیین_محمدﷺ سے سنی ہے اور اس میں کسی زیادتی اور جھوٹ کی ملاوٹ نہ ہو، نیز تم نے وہ حدیث کسی اور آدمی سے بیان نہیں کرنی،جو اُس نے سنی ہو؟انھوں نے کہا: جی ہاں،میں نے خود رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*🍃اللہ تعالیٰ نے فرمایا: 🍃*

*تحقیق میری محبت ان لوگوں کے لیے ثابت ہو گئی جو میری وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں*
*میری محبت ان لوگوں کے لیے ثابت ہو گئی، جو میری وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ خالص تعلق رکھتے ہیں*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*میری محبت میری وجہ سے ایک دوسرے کی زیارت اور ملاقات کرنے والوں کے لیے ثابت ہو گئی*

*میری محبت میری وجہ سے خرچ کرنے والوں کے لیے ثابت ہو گئی اور میری محبت میری وجہ سے ایک دوسروں کی مدد کرنے والوں کے لیے ثابت ہو گئی*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
پھر سیدنا عمرو بن عبسہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا:

*♦️- جس آدمی نے اللہ کے راستے میں تیر پھینکا، وہ نشانے پر لگا یا نہ لگا، اسے اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا-*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*♦️- جو آدمی اللہ کے راستے میں بوڑھا ہو گیا تو یہ عمل اس کے لیے نور ہو گا-*

*♦️- جس مسلمان نے کسی مسلمان غلام کو آزاد کیا تو آزاد شدہ کے ہر ایک عضو کے بدلے آزاد کنندہ کا ہر عضو آگ سے آزاد ہو جائے گا-*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*♦️- جس مسلمان عورت نے کسی مسلمان عورت کو آزاد کیا تو آزاد شدہ عورت کے ہر عضو کے بدلے آزاد کنندہ کا ہر عضو جہنم سے آزاد ہو جائے گا-*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*♦️- جس مسلمان مرد یا عورت نے اپنی اولاد میں سے تین نابالغ بچے آگے بھیج دیے (یعنی فوت ہو گئے) تو وہ اس کے لیے آگ کے سامنے آڑ بن جائیں گے (یعنی وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا)-*

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

جو آدمی نماز کےارادے سےوضو کرنے کےلیے اٹھا اور اس نےوضو کے پانی کواس کی جگہ تک پہنچایاتو وہ ہر گناہ یا خطا سےپاک ہو جائے گا۔اب اگر وہ نماز پڑھتا ہےتو اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند کرےگا اور اگر ویسےہی بیٹھ جاتا ہےتوگناہوں سےپاک ہو کر بیٹھے گا

#سرمایہ_زیست
شرحبیل نے تصدیق کرنے کے لیے کہا: اے ابن عبسہ! کیا تم نے خود یہ حدیث #خاتم_النبیین_محمدﷺ سے سنی ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، اس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے، اگر میں نے یہ حدیث رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
ایک یا دو یا تین یا چار دفعہ سنی ہوتی تو میں قسم نہ اٹھاتا، یعنی کسی آدمی کو یہ بیان نہ کرنے میں کوئی پرواہ نہ کرتا، اللہ کی قسم! بات یہ ہے کہ مجھے وہ تعداد ہی یاد نہیں ہے کہ میں نے #خاتم_النبیین_محمدﷺ سے کتنی دفعہ یہ حدیث سنی تھی

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

الفائـدة الجلیلة :* اس طرح کی بیش بہا فضائل پر مشتمل احادیثِ مبارکہ اِس لائق ہیں کہ انہیں بارہا پڑھا جائے ، عمل کیا جائے اور اپنی زندگی کا حصہ بنایا جائے-

📚 مسند_احمد :9637(صحیح)

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ✿ ► عشق مجازی ► ✿​​

✿ ► عشق مجازی ► ✿​​ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @tayb143

30 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌼 - ایک بہت شاندار اور جامع دعا ...

✨ سیدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما کہتے ہیں کہ کم ہی ایسا ہوتا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم اپنے صحابہ کی کسی مجلس سے یہ دعا کیے بغیر اٹھے ہوں :

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اللَّهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَحُولُ بِهِ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ ،
اے الله! تو ہمیں اپنے خوف میں سے اتنا عطا کر کہ وہ ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہو جائے،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

♦️ ومِنْ طاعَتِكَ ما تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ ،
اور اتنی اطاعت کی توفیق دے کہ وہ ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے،

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 14 tweets
30 Nov
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
سیشن #درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب; صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ


#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
#درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ
اللہ ھو اللہ سبحان اللہ الحمداللہ
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام )
#درود_وقرآن
Surat92 سورة الليل
Ayat13
وَ اِنَّ لَنَا لَلۡاٰخِرَۃَ وَ الۡاُوۡلٰی﴿۱۳﴾
اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں

Ayat14
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے
Read 5 tweets
30 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
حافظ ابن کثیر رحمه الله فرماتے ہیں

وقوله ; وكان أبوهما صالحا‘‘فيه دليل على أن الرجل الصالح يحفظ في ذريته، وتشمل بركة عبادته لهم في الدنيا والآخرة،بشفاعته فيهم ورفع درجتهم إلى أعلى درجة في الجنة لتقر عينه بهم،كما جاء في القرآن ووردت السنة به.

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا۔ یہ آیت کریمہ اس بات کی دلیل ہے کہ نیک آدمی کی اولاد کی بھی حفاظت کی جاتی ہے اور اس کی شفاعت کی وجہ سے اس کی عبادت کی برکت اس کی اولاد کو بھی دنیا و آخرت میں حاصل ہوتی ہے، نیز اس کی اولاد کے

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

جنت میں بھی درجات بلند کیے جاتے ہیں تاکہ اسے اپنی اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک حاصل ہو جیسا کہ قرآن و سنت سے ثابت ہے۔"

📗 - [ تفسير ابن كثير : ١٨٥/٥ ]

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 4 tweets
30 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
*✒برائی کو دیکھ کر نا روکنے والوں پر عـذاب مسلط*🔥🔥

💕قیس کہتے ہیں: سیــدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کھڑے ہوئے، اللہ تعالیٰ کی حـــمد و ثنا بیان کی اور پھر کہا: لوگو! بیشک تم یہ آیت پڑھتے ہو:

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

💥اے ایمان والو! اپنی فکر کرو، جب تم راہ راست پر چل رہے ہو تو جو شخص گمراہ رہے اس سے تمہارا کوئی نقصان نہیں۔ (سورۂ مائدہ: ۱۰۵) ، لیکن ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا:

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*🔥🔥بیشک جب لوگ برائی کو دیکھ کر اس کو تبدیل نہیں کریں گے تو قریب ہو گا کہ اللہ تعالیٰ ان پر عام عذاب مسلط کردے۔*

📎ایک اور روایت میں یوں ہے:

*جب لوگ نافرمانیاں کر رہے ہوتے ہیں، جبکہ ان میں سے ایک ایسا آدمی بھی

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 6 tweets
30 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*📚 حـــدیثِ رســولﷺ🌴*

🌴 سیدنا ابو ذر رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :

*🌸 " اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے: جس نے ایک نیکی کی اس کے لیے دس گنا اجر ہے یا میں اس سے بھی زیادہ دوں گا اور جس نے ایک گناہ کیا

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

تو اس کا بدلہ اس کی مثل ہو گا یا میں اسے بخش دوں گا۔ جو شخص مجھ سے (نیکیوں کے ذریعہ )ایک بالشت کے برابر قریب ہوگا میں اس کے ایک ہاتھ قریب ہوں گا۔ اور جو مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوگا میں اس کے دو ہاتھ قریب ہوں گا اور جو شخص

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

چل کر میرے پاس آئے گا تو میں دوڑتا ہوا اس کی طرف جاؤں گا۔ اور جو شخص زمین بھر برائی لے کر مجھے ملے گا لیکن وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو میں اسے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا

#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 4 tweets
29 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*پتہ ہے جیسے جیسے انسان کی اللّٰه سے واقفیت بڑھتی جاتی ہے نا ویسے ویسے اس کا مخلوق کے آ گے اپنے دکھڑے رونا کم ہو جاتا ہے یہاں تک کہ بالکل ختم ہو جاتا ہے*
الحَمْدللهْ

#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

یوسف علیہ االسلام کے کھو جانے کی بعد یعقوب علیہ السّلام نے لوگوں کے سامنے اپنے غم کی تشہیر نہیں کی بلکہ فرمایا تھا

#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ
وَ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ

میں اپنی پریشانی اور غم کی فریاد اللّٰه کے سوا کسی سے نہیں کرتا

#جانثاران_ناموس_رسالتﷺ
#سرمایہ_زیست
#فروغ_سخن
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!