آپ نے نوٹ کیا کہ جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو ہمارے اکاونٹ میں ہزاروں لوگوں کا اضافہ ہو جاتا ہے۔۔ کیونکہ دوست یا دشمن سب کو معلوم ہے کہ مشکل وقت میں سب سے معتبر خبریں ہمارے پاس سے ملیں گی۔۔
اگر آپ بلاک ہو گئے تو آپ کا نقصان ہے۔ گستاخی اور طنز کو ہم برداشت نہیں کرتے۔۔
پاکستان کے دشمن ہم پر طنز کرتے ہیں کہ ہم دہشت اور سنسنی پھیلا تے ہیں۔۔
پچھلے دس مہینے سے پورا میڈیا ملک میں دہشت پھیلا رہا ہے کہ کرونا کی وبا سے سب مر جائیں گے۔۔
پورے پاکستان میں، میں واحد شخص ہوں جو لوگوں کو تسلی دے رہا ہے، اطمینان دلا رہا ہے کہ یہ وبا نہیں ہے، خوفزدہ نہ ہو۔۔
جس رات بلیک آؤٹ ہوا میں نے فورا دو ٹویٹس کی جو آپ نیچے جا کر دیکھ سکتے ہیں۔۔
پہلی میں نے پاک فضائیہ سے کہا کہ محتاط رہو کہ کہیں دشمن اس اندھیرے کا ناجائز فائدہ نہ اٹھا لے۔۔
دوسری ٹویٹ میں قوم سے کہا کہ افواہوں پر دھیان نہ دو اور ہماری یا حکومت کی طرف سے تصدیق کا انتظار کریں۔۔۔
اندھیری رات کے اس نازک موقع پر جس جس نے ہم پر حملہ کیا اور ہماری اذان کو بند کرانے کی کوشش کی، سمجھ لیں کہ وہ پاکستان کے دشمن اور غدار ہیں۔۔
چاہے دانا دشمن ہو یا نادان دوست، سب نے مل کر ہماری اذان کو غلط رخ دینے کی کوشش کی۔ ایک "تھنک ٹینک" نے تو ہماری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔۔
یہ بات یاد رکھیے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کے دفاع میں ہماری اذان اس وقت کا فرقان ہے۔۔۔ پوری دنیا سے دشمن کے سارے تیر صرف ہماری جانب ہیں۔۔ میرا یہ اکاؤنٹ بھارتی مشرک دشمنوں کے لیے اتنا شدید خطرہ ہے کہ اس کو بھارتی حکومت نے بھارت میں بلاک کروایا ہوا ہے۔۔
آپ دوست ہیں یا دشمن؟
مجھے اور براسٹیکس کی ٹیم کو دھیلا فرق نہیں پڑتا کہ آپ جتنا مرضی مذاق اڑا لیں۔۔ ہم کو اللہ کے فضل سے اچھی طرح معلوم ہے کہ ہمارے کام سے پوری دنیا میں پاکستان کے دشمنوں کو شدید ضرب پہنچتی ہے۔۔
میں صرف پاکستان کے نادانوں سے کہوں گا کہ اپنی جہالت میں دشمنوں کے ساتھی نہ بن جایں۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اب اپنا تجزیہ کریں کہ ناگہانی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپ کتنے تیار ہیں؟
اس رات جب بجلی چلی گئی۔ تو آپ کے پاس روشنی کا متبادل انتظام کیا تھا؟ آپ کے پاس موبائل فون چارج اور انٹرنیٹ آن رکھنے کے کیا انتظامات تھے؟
اگر بجلی تین دن کے لیے جاتی ہے تو آپ کے پاس کیا انتظامات ہیں؟
کراچی کی بارشوں میں تین تین دن تک بجلی واپس نہیں آئی تھی۔۔ یہاں تک کہ موبائل فون ٹاورز بھی بند ہوگئے تھے اور لوگوں کے پاس ٤ جی سروس بھی ختم ہوگئی تھی...
ایک دوسرے سے رابطہ کرنے اور گھر میں بجلی و پانی کے تمام ذرائع ختم ہوگئے تھے۔۔
اگر آپ کو ایسی صورت حال درپیش ہو تو ؟
پچھلے کئی برسں سے میں قوم کو یہ نصیحت بھی کر رہا ہوں اور تربیت بھی دے رہا ہوں کہ مشکل حالات میں کیسے گزارا کیا جائے۔ سوائے چند سنجیدہ لوگوں کے باقی پوری قوم صرف مسخرہ پن، طنز اور مذاق اڑانے پر لگی رہی ہے۔ یہ ایسے لوگوں کی نشانیاں ہیں کہ جن پر سخت مارا اور رسوائی آنے والی ہوتی ہے
صرف یہ سوچیں کہ یہ شیطان نقلی گوشت کی فیکٹریاں کیوں لگانا چاہتا ہے؟ لوگ اس کا بنایا ہوا نقلی گوشت کیوں خریدیں گے جب تازہ گوشت موجود ہے؟ ذرا غور کریں۔۔ اس کی اس بات کا کیا مطلب ہے؟
یہ پوری دنیا سے سے کھانے والے جانوروں اور پرندوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
یہ پوری دنیا سے سے کھانے والے جانوروں اور پرندوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ اس کے مطابق یہ جانور ماحول کو آلودہ کرتے ہیں۔۔
ورلڈ اکنامک فورم خود اپنی اشتہاری فلم میں کہہ چکا ہے کہ آنے والے وقت میں انسان گوشت نہیں کھا سکے گا۔۔۔
اگر آپ پوری دنیا سے سے گائے بکری اور دنبے اور مرغیاں ختم کر دیں تو پھر انسان کی زندگی کیسی ہوگی؟
کس کو کس نے حق دیا ہے یہ فیصلہ کرنے کا کہ انسان تازہ گوشت کھائے یا نہ کھائے۔۔۔؟
یہ قسم کا باؤلا شخص ہے جس کو لوگ انسانیت کا نجات دہندہ سمجھتے ہیں؟
دنیا میں جو قیامت برپا ہو چکی ہے اور جو طوفان پاکستان کی جانب آرہا ہے، پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت و انتشار اس کی تباہ کاریوں سے پاکستان کو نہیں بچا سکیں گے۔
عمران خان اگر اپنی ضد پر اڑا رہا تو خود بھی ڈوبے گا اور پاکستان کو بھی ڈبوئے گا۔
ہمیں ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔
عمران اس ملک اور قوم کا صحیح معنوں میں ہیرو بن سکتا ہے اگر موجودہ غلیظ سیاسی نظام کو تحلیل کرکے ایک مضبوط عبوری حکومت قائم کر دے جو بغیر کسی سیاسی مجبوریوں کے پاکستان میں سخت ترین احتساب کر کے ملک کو سنبھالے۔۔ ہمیں ملک کو صدارتی نظام کی جانب لے جانا ہے۔۔ سیاسی مافیا توڑنے ہیں۔
صرف ایک ذہنی معذور شخص ہی یہ سمجھ سکتا ہے کہ موجودہ غلیظ سیاسی نظام سے پاکستان اس عالمی جنگ کا مقابلہ کر سکے گا۔۔
پاکستان کے اہل اقتدار اور اشرافیہ کے مفادات اس غلاظت سے وابستہ ہیں ۔۔
میں عمران کو نصیحت کروں گا کہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس غلیظ سیاسی نظام کو تبدیل کر دے۔
What the mainstream media is writing now is what Brasstacks had told years ago .... 13 years earlier to be exact...
When we started to define 4th generation war in 2008, then 5th in 2013, we were mocked.
Finally in 2018, even GHQ acknowledged. aljazeera.com/opinions/2021/…
آج میں جاہلوں کو یہ تبصرہ کرتا دیکھتا ہوں کیا آپ جی ایچ کیو سے زیادہ جانتے ہیں؟ کیا آپ آئی ایس آئی سے زیادہ معلومات رکھتے ہیں؟
ففتھ جنریشن وار کا تصور ہی ان سارے سوالوں کا جواب دینے کے لیے کافی ہے۔۔
نا صرف یہ کہ یہ جنگی حکمت عملی ہم نے بیان کی، بلکہ ابلاغی جنگ کی قیادت بھی کی۔۔
پاکستان کی تاریخ میں دفاع پاکستان کی سب سے بڑی ابلاغی جنگ کا آغاز براسٹیکس نے ہی کیا تھا۔
ٹی ٹی پی کے خلاف خوارج کی اصطلاح بھی ہم نے دی۔
ہندوتوا اور ہندو صہیونیوں کی اصطلاح بھی براسٹیکس نے ٢٠٠٧ میں ہی دی تھی۔
غزوہ ہند کو پوری قوم میں اللہ کے فضل سے براسٹیکس نے راسخ کیا۔
1. I shall be doing a series of tweets on how to survive the coming dystopian era under the global reset..
This year & beyond are going to be most difficult survival challenge for entire humanity irrespective of their religion, ethnicity or nationality. We are all in it together.
2. Understand the environment first.
They are attacking you on two fronts....
1. Spiritual, Psychological & mental. Isolating you first from God & people around before the slaughter.
2. Financial, health & Security. social chaos
So the push back must be on all these counts.
3.
It is the religion which gives you the peace of soul & heart & mind. So, all religions, especial Islam, they shall try to destroy under Global Reset. So, hold your religion with your heart & soul & claws and teeth.....never let it go.
These Devils wants your soul. Guard it.
I want to do a serious analysis on how Pakistan government could have handled covid without the lock downs, social distancing or destroying your own economy and society...
Analysis is purely based on factual statistical data..... So no moron can deny the facts....
Pandamic?
Death data in Pakistan confirms decisively that there is no pandemic in Pakistan.... In 2020 not just that the average death rate per thousand people has come down, the total number of people died is less than 2019 and all previous years....!
Just a normal year.
1.6 million people die in Pakistan every year on the average...
Almost exactly the same this year as well.... Final figures will come after two days but this year they are actually less deaths..
Out of 1.6 million average deaths, Only 8000 are attributed to Covid!
Repeat 8000!