آئیے آج آپ کا تعارف پاک فوج کے ایک عظیم جرنیل سے کرواتے ہیں جس نے یہ نعرہ لگا کر کہ افغانستان میں کمیونسٹ حکومت کی درخواست پر بغاوت کچلنے
کیلئے آنیوالے روسی فوج کے دستے دراصل پاکستان کے گرم پانیوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں
قبائلی علاقوں میں ٹریننگ کیمپ بنائے اور پاکستانی بچوں
👇1/7
کو ٹریننگ دے کر روس کے خلاف جہاد کے لیئے افغانستان بھیجا۔

پاک فوج کےاس عظیم مجاہد نے ملک کے لاتعداد نوجوانوں کو امریکی اور سعودی امداد سے قائم کئےگئے مدرسوں میں ٹریننگ دی اور انکو لڑنے کیلئے افغانستان بھیجا لیکن جس وقت یہ عظیم جرنیل ہمارے بچوں کو جہاد کی ٹریننگ دے رہا تھا
👇2/7
اس نے اپنے بیٹوں اور بھتیجے کو امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے بھیج دیا تاکہ آنے والے وقتوں میں امریکہ سے جہاد کے نام پر ملنے والے ڈالروں کو استعمال کر کے جب جرنیل صاحب ایک بڑی بزنس ایمپائر کھڑی کریں تو یہ بچے اسے سنبھال سکیں۔

جہاد سے کچھ فراغت ہوئی تو جرنیل صاحب نے
👇3/7
واقعی ایک بڑی بزنس ایمپائر کھڑی کرکے امریکہ سے پڑھکر واپس
آنیوالے اپنے بیٹوں ہمایوں اختر اور ہارون اختر کے حوالےکر دی
ساتھ ہی اپنے بھانجے جہانگیر تریں کو بھی چند شوگر ملز لگا کر دے دیں تاکہ اس بیچارے کے گھر کا چولہا بھی جلتا رہے
آج اس عظیم مجاہد جرنیل کے بیٹے ٹنڈیاں والا
👇4/7
شوگر ملز، سپیریئر ٹیکسٹائل ملز اور پیپسی پاکستان سمیت متعدد بڑی انڈسٹریوں پر مشتمل ایک بڑی بزنس ایمپائر کے مالک ہیں۔ جبکہ اسکے بھانجے جہانگیر ترین کا شمار ملک کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ ایوب خان کے بیٹے گوہر ایوب اور پوتے عمر ایوب کی طرح
👇5/7
جنرل اختر کے بیٹے اور بھانجے بھتیجے بھی ملکی سیاست میں بھرپور حصہ لیتے ہیں اور ہر جیتنے والی پارٹی کے ساتھ ہو جاتے ہیں۔

اس ساری داستان سے ہمیں جو سبق ملتا ہے وہ یہ ہے کہ جہاد سب سے بہترین سرمایہ کاری ہے۔ آپ سب کو چاہیئے کہ آپ اپنے بچوں کو فوج میں بھیجیں تاکہ ان میں
👇6/7
کوئی جنرل اختر بن سکے اور آپ کی اگلی نسلیں امیر ترین ہو جائیں۔

چلو شاباش اب سارے بوٹ پالشیئے پاک فوج زندہ آباد کا نعرہ لگاؤ اور بولو کہ اگر فوج نہ ہوتی تو ہم عراق ہوتے یا انڈیا کے غلام ہوتے۔

جنرل اختر عبدالرحمٰن
End شکریہ🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz 👉 One man Soldier

RH Riaz 👉 One man Soldier Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RiazHussain44

21 Feb
#امید_کرن
جسٹس قاضی فائز عیسی نےعدلیہ
تاریخ بیان کر دی

وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلےپر
جسٹس قاضی فائز عیسی
نےاختلافی نوٹ میں کہا کہ
چیف جسٹس نےٹھوس وجوہات
کےبغیر جج پر جانبداری کا الزام لگایا، وزیراعظم کا بیان آئین کیخلاف، مقدمہ کا اختتام حیران کن تھا
👇1/7
سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم نے اراکین کو ترقیاتی فنڈز دینےکا کہا،حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی ووٹوں کی خریدو فروخت کا کہہ رہی ہیں،اٹارنی جنرل نےتحقیقات کی بجائےجج کو شکایت کنندہ بنانےکی کوشش کی

اختلافی نوٹ میں کہا گیا کہ تمام ججز کے دستخط ہونے تک حکمنامہ قانونی نہیں ہوسکتا
👇2/7
وزیراعظم نہیں صدارتی ریفرنس کیخلاف درخواست دائر کی تھی،دیگر 13 افراد کیساتھ وزیراعظم کو بھی فریق بنایاگیا تھا،اگر وزیراعظم کو فریق بنانا وجہ تھی تو فریق بنچ کے تین ججز بھی تھے،سپریم جوٖیشل کونسل کا حصہ تین ججز بھی بنچ میں شامل تھے

جسٹس قاضی فائز عیسی
نے اختلافی نوٹ میں کہا
👇3/7
Read 7 tweets
20 Feb
ٹھنڈے دماغ اورحوصلے کےساتھ پڑھیں
بغض اور کینہ کی عینک اتار کر
نواز شریف نےقرض کیوں لیا؟

5 جون 2013 کو جب نواز شریف نےوزیر اعظم کا حلف اٹھایا
تب3.7GDP تھی
زرمبادلہ کےذخائر 6 ارب ڈالر تھے
بیرونی قرض: 60 ارب تھا
اسٹاک ایکسچینج: 21823 پوائنٹس پہ تھی
ڈالر: 99.89 روپے کا تھا
👇1/12
31 مئی 2018 کو جب اقتدار چھوڑا
تب جی ڈی پی 5.8 تھی
زرمبادلہ کے ذخائر: 16 ارب
40کروڑ تھے
بیرونی قرض91 ارب ڈالر
سے متجاوز تھا
اسٹاک ایکسچینج41ہزار سے متجاوز پوائنٹس پرتھی
ڈالر: 118.55روپےکا تھا

سوال یہ ہے کہ بڑھا کیا صرف ڈالر اور قرض؟ GDP میں کوئی اضافہ نہیں ہوا؟ زرمبادلہ
👇2/12
کےذخائر 10 ارب نہیں بڑھے؟ اسٹاک ایکسچینج نےبلندیوں
کےریکارڈ نہیں توڑے؟ اور قرض بڑھا بھی تو کتنا
31 ارب ڈالر؟
نہیں۔ ہرگز نہیں
سب سےپہلے2013 سے2018 تک لیےگئےان31 ارب ڈالر میں سے وہ 10 ارب ڈالر تو نکالیں جو زرمبادلہ کےذخائر میں انہی پانچ سالوں میں بڑھے
باقی بچے 21 ارب ڈالر؟
👇3/12
Read 12 tweets
20 Feb
خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست کروڑوں کے اثاثوں کی مالک نکلیں*

لاہور : خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی کروڑوں کے اثاثوں کی مالک نکلیں، الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے کاغذات میں تفصیلات سامنے آگئیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اول بشری بی بی
👇1/4
کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے پی ٹی آئی کیطرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ،لاہور میں الیکشن کمشنر نے آج فرحت شہزادی کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے طلب کر رکھا تھا جہاں انہوں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی ہی واپس لے لئے
👇2/4
فرحت شہزادی کے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی تفصیلات میں بتایا گیا کہ اثاثوں کی مالیت 70 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے، اثاثوں میں ایک سال کے دوران 94 لاکھ 99 ہزار کا اضافہ ہوا، فرحت شہزادی نے واجبات کی صورت میں 22 کروڑ سے زائد کی رقم بھی ظاہر کی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق
👇3/4
Read 4 tweets
20 Feb
*یہودی ایجنٹ اور حکیم محمد سعید*
نیازی حکومت کی کارکردگی کے تناظر میں غور👇

اگر آج کوئی سیاستدان کہےکہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو آپ اسکو سیاسی عداوت کا نام بھی دے سکتے ہیں۔ مگر سابق گورنر سندھ؛ جو ھمدرد یونیورسٹی کے بانی تھے ۔ ان کی عمران نیازی سے کونسی سیاسی عداوت تھی؟
👇1/4
مقتول حکیم محمد سعید
اپنی مشہور کتاب
*جاپان کی کہانی*
کےصفحہ نمبر 13؛ 14 ؛ 15 پر لکھتےہیں
بیرونی قوتوں نےایک سابق کرکٹر عمران کا انتخاب کیاھے
یہودی میڈیا نےعمران کی پبلسٹی شروع کردی ہے؛CNN اورBBC عمران کی تعریف میںزمین وآسماں کی قلابیں ملا رہی ہے
پاکستانی میڈیا کو کروڑوں
👇2/4
روپےدیئےجاچکے ہیں
تاکہ عمران کو خاص انسان بنائے برطانیہ جس نےفلسطین کو اسرائیلی ہاتھ میں دےکر
یہودی ریاست بنانےمیں مکمل تعاون کیا
ایک طرف عمران کو آگے بڑھارھے ہیں تو دوسری طرف آغاخان کو ہوائیں دے رہا ہے
حکیم سعید آگےسوال اٹھاتےہیں
کہ میرے نوجوانوں
کیا پاکستان کی اگلی حکومت
👇3/4
Read 4 tweets
19 Feb
پاکستان کا پہلا غدار قائداعظم کا مخلص ساتھی ، متحدہ بنگال کا وزیراعظم ، اٹامک انرجی کمیشن (جسکی چھتری تلے پاکستان کا ایٹم بم بنا ) دینے والا حسین شہید سہروردی تھا
پاکستان کا دوسرا غدار پاکستان کا نام تجویز کرنے والا چوہدری رحمت علی تھا جسے پاکستان سے ڈی
پورٹ کیا
👇1/8
پاکستان کا تیسرا غدار پاکستان کو گوادر پورٹ دینے والا فیروز خان نون تھا جسے پنجاب کا پانی انڈیا کو بیچنےسے انکار پر ایوب خان نے مارشل لا لگا کر گھر بھیجا!
پاکستان کی چوتھی غدار تحریک پاکستان میں قائداعظم کی ساتھی اور بہن فاطمہ جناح تھی
جسے ایوب خان نےدھاندلی کرکے
👇2/8
نہ صرف گھر بھیجابلکہ اسےراء اور انڈیا کا ایجنٹ بھی کہا۔اور انتہائی غلیظ الزامات لگائے۔
پاکستان کا پانچواں غدار بھٹو تھا۔جس نےایٹمی پروگرام شروع کروایا
اسکو پھانسی دیگئی۔
پاکستان کاچھٹا غدار ڈاکٹر قدیر تھا جسنےایٹمی پروگرام مکمل کیا اسکوٹی وی پر بُلاکر معافی
منگوائی گئی
👇3/8
Read 8 tweets
19 Feb
پنجاب اور پنجابی😭
#میں_پنجابی_ہوں
2018 فیس بک میموری

محترم سینکڑوں سال سے پنجابی عربی اور فارسی رسم الخط میں لکھی اور پڑھی جاتی رہی
ہیر وارث شاہ بابا فرید کا کلام اسی رسم الخط میں لکھا پڑھا گیا
ہیر سے بڑا کلام کسی زبان میں نہیں۔
@realrazidada
@ammarmasood3
1/5👇
پبجابی ثقافت کا مجموعہ اگر وہ سب لکھا پڑھا جا سکتاھے تو؟ آپکو عرض کر دوں کہ سکھ اسی رسم الخط میں بابا بلےشاہ ہیر وارث شاہ اور بابا فرید کا کلام پڑھتےرھے ہیں
بلکہ تقسیم سےقبل کےتعلیم یافتہ سکھ اسی رسم الخط میں پنجابی پڑھتے رہے۔۔ اس دور کے سکھ پنجابی اب بھی فخر سے بتاتے ہیں
👇2/4
اور کلام پڑھتے ہیں
میرے دوست کےوالد
انڈیا امرتسر میں وہ فخر سے آپنی اولاد کو بتاتےتھے۔90 سال کے
لگ بھگ ایک ڈیڑھ سال پہلےفوت ہوئے ہیں۔ شیر سنگھ۔ مجھے افسوس ہوا کہ آپ نے پنجابی میں ہی نقائص نکالنےشروع کر دیئے
آپکا رویہ آپنی مادری زبان سےاگر ایسا ہوگا تو زیادہ کی امید کیا ہوگی
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!