Prof Hamza Profile picture
21 Feb, 5 tweets, 2 min read
جب ایثار اور قربانی کی بات آتی ہے اور آپ مسلم اور غیر مسلم میں کوئی امتیاز نہیں برتتے تو آپکا یہ رویہ یقینی بناتا ہے کہ آپ اعلی اخلاق کی حامل مسلمان ہیں، اگر واقعی میں آپ ایسے ہیں تو ہم کیلاشی بچے کو تعلیم جاری رکھنے کے لئے سپانسر ڈھونڈ رہے ہیں یہ تھریڈ ضرور پڑھیں اور شئیر کریں
1
فرید خان چترال کے برفیلے اور سنگلاح پہاڑوں کی وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والا خوبصورت اور سیرت سے بہترین اخلاق کا مالک پہاڑی شہ زادہ ہے۔ وہ کیلاش قبیلے میں پیدا ہوگا اس کا انتخاب نہیں تھا، مگر اس بنیاد پر اسے امتیاز کا سامنا ہوگا اس کا تجربہ اسے اسلام آباد پڑھائی کے لئے آکر ہوا
2
وہ چترال کی وادیوں میں کھیلتا تھا، لکڑی کے بنے گھروں میں سکون کی نیند سوتا تھا مگر اسے ہماری ایک دوست سیاح نے دنیا پر خود کو آشکار کرنے علم کی روشنی سے ذہن منور کرنے اور بصیرت و حکمت سے اپنی راہیں آسان کرنے کا خواب دکھایا، یہ برا نہیں تھا بلکہ نیکی تھی اور ارفع نیکی تھی

3
دوست اسے بی ایس لینگوئج کرانے کے لئے اسلام آباد اپنے گھر لے کر آئی لیکن دوست کو اس وجہ سے گھر میں سخت ردعمل کا سامنا ہوا، دوست نے اسے کرائے کے مکان میں رکھا، اب وہ دوست اس کی مدد تو کر رہا ہے لیکن ان کے لئے سخت مشکل ہو رہا ہے مشکل کی وجہ یہ بھی ہے کہ دوست خاتون ہے

4
خاتون ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ وسعت کے ساتھ اس کی مدد نہیں کر پا رہی، اگر اسلام آباد ہی سے ہمیں کوئی سپانسر مل جائے وہ کیلاش کے اس پہاڑی شہ زادہ سے ملے اور ان کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے میں مدد کرے تو یقینا یہ ارفع نیکی ہوگی ۔ بچے کا فون نمبر مجھ سے انباکس میں لیا جاسکتا ہے ۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Prof Hamza

Prof Hamza Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!