اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔
اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔
30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔👇
40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔
50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔
1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے 👇
2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔
3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔
5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔
👇
10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔
15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔
اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ 👇
اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔
30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔
40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔
50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا 👇
جا سکتا ہے۔
70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔
1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی
5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔
10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری
اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا 👇
کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔
اگر اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو سیاست کیجئے اور ان سب کے حکمران بن کر ان پہ حکومت بھی کیجئے اور اگر اتفاق سے آپ کے 👇
پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک اور ٹویٹر پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے
مگر خدارا کچھ تو کیجیئے۔“ 🙂

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rahmat Aziz (نان سٹاپ چھترول PDM)🇵🇰

Rahmat Aziz (نان سٹاپ چھترول PDM)🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!