کیمو بالخصوص گرلز ہاسٹل کی انتظامیہ کو ۲۱ توپوں کی سلامی دینی چاہیے۔
لڑکیاں جو کے پہلی دفعہ اپنے گھروں سے دور لاھور آئی ہیں اور وہ بھی لمبر اون کے خواب سجا کر اور آپ ہیں کے انکو کمرے نہیں دے سکتے۔
پہلے بچوں کو ہاؤس آفیسرز کے ساتھ رہنے کا کہا گیا جسکا کوئی جواز نہیں بنتا
جب ہاؤس آفیسرز نے بچوں کو ساتھ رکھنے سے انکار کردیا پھر بچوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح کامن رومز میں بھیجنا شروع کردیا۔ ایک کمرے میں آٹھ بچے اور جب وہاں بھی جگہ ختم ہوگئی بچوں کو دوسرے سینئرز کے کمروں میں ایڈجسٹ کرنا سٹارٹ کر دیا۔
اب اُن سینئرز کے خود امتحانات چل رہے ہیں
وہ بچے ڈر کے بارے کچھ بول نہیں رہے اور آپنے امتحانات کے درمیان انکو تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ فیس لینے میں آپ سب سے آگے ہوتے ہیں۔
ہاسٹل سوشل میڈیا پر نہیں چلتے۔
براہ کرم ٹیلی میڈیسن سے باہر نکل آئیں اور کچھ دھیان اس طرف بھی دی جیے
یاد رہے یہ وہی ہاسٹل ہے جو کے آج کل خبروں میں ہے اسکے باوجود یہ حالات ہیں۔
اللہ انکو ہدایت دے کہ یہ لوگ سوشل میڈیا پر ذاتی خودنمائی کے اس شوق سے نکل آئیں اور کچھ اپنی وہ ذمداریاں بھی پوری کرلیں جن کی یہ تنخواھ لے رہے ہیں۔ کیمو نمبر ون ہے پر صرف سوشل میڈیا پر۔
ایک کمرے میں آٹھ بچے رکھ رہے ہیں۔
بھائی کونسے کووڈ ایس او پی فالو کر رہے ہیں آپ۔
بس آپ یونیورسٹی کے آفیشل پیج کی پوسٹ کا انتظار کریں جس میں آپکو یہ بتایا جائےگا کہ کس طرح انتظامیہ نے بچوں کا خیال رکھا اور كس طرح بچے حیران ہو گئے کہ کوئی انکا اتنا بھی خیال رکھ سکتا ہے۔
پتہ نہیں ساتھ یہ بھی لکھا ہو کہ بچوں نے ڈائنامک اینڈ وژنری لیڈرشپ کے حق میں نعرے بھی لگائے۔
یہ سب ہوا پر یہ بات ذہن میں رکھیے کہ گرلز ہوسٹل کے دو فلور بلکل خالی ہیں اور وہاں صرف بجلی کا تھوڑا بہت کام ہونے والا ہے۔
پر کام تو تب ہوگا جب سبکو نظر آئیں اور سوشل میڈیا پوسٹ لگائی جا سکے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Muhammad Usman Javed

Muhammad Usman Javed Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!