Aamna_raja Profile picture
22 Feb, 12 tweets, 3 min read
*اندر کی بات*
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پوچھا کہ جو پیسے دیتا ہے وہ یہ کیسے یقین کرتاہے کہ پیسے لینے والے نے ووٹ اسکو ہی دیا ہے۔ معصوم الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ انکو نہیں پتہ۔
#قلمکار
چلیں میں بتاتی ہوں کہ یہ کیسے تعین کیا جاتا ہے کہ پیسے لینے والا, ووٹ اسی کو ڈالے گا جس سے اس نے پیسے لیے ہیں۔
پرانے وقتوں میں تو ووٹ ڈالنے والا اپنا ووٹ پیسے دینے والے کے نمائندے کو دکھا کر ڈبے میں ڈالتا تھا۔ پھر جب میڈیا کوریج ہونے لگی تو دو نئے طریقے دریافت کیے گئے۔
طریقہ نمبر ایک جس کو ڈبلنگ بھی کہا جاتا ہے۔ اس طریقے میں جس نے پیسے لیے ہیں وہ پہلے سے جعلی بیلٹ پیپر اپنی پاکٹ میں رکھ لیتا ہے اور لائن میں لگ جاتا ہے۔ اپنی باری آنے پر اس کو الیکشن کمیشن بیلٹ پیپر دیتا ہے جسے لے کر وہ سکرین کے پیچھے چلا جاتا ہے۔
یہاں پر وہ اصلی بیلٹ پیپر بغیر مہر لگائے جیب میں ڈال لیتا ہے اور جعلی پیپر پر کہیں بھی مہر لگا کر بیلٹ باکس میں ڈال دیتا ہے۔ پھر وہ ہال میں جاکر اصلی بیلٹ پیپر کو پیسے دینے والی پارٹی کے حوالے کردیتا ہے۔
اس طرح سب پیسے لینے والوں کے اصل بیلٹ پیپر پیسے دینے والوں کے پاس پہنچ جاتے ہیں اور پھر پیسے دینے والی پارٹی کے لوگ اپنی باری پر اپنے بیلٹ پیپر کے ساتھ ساتھ پیسے لینے والوں کے بیلٹ پیپرز پر مہر لگا کر بیلٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں۔
دو بیلٹ پیپر ایک ساتھ ڈالنے کے لیے وہ ایک پیپر کو کم فولڈ کرتے ہیں اور دوسرے کو زیادہ۔ زیادہ فولڈ کیے ہوئے پیپر کو اپنی طرف رکھتے ہوئے کم فولڈ ہوئے پیپر کے پیچھے چھپا کر ڈبے میں ڈال دیتے ہیں۔ آخر میں جعلی پیپر ریجییکٹ ہوجاتے ہیں
اور اصلی ووٹ کاؤنٹ ہوجاتے ہیں اور یوں جمھوریت کامیاب ہوجاتی ہے۔
دوسرا طریقہ سائیکل کہلاتا ہے جو نارمل الیکشن میں بھی چلتا ہے۔ اس طریقہ میں سب سے پہلے پیسے دینے والی پارٹی کا اپنا بندہ ووٹ ڈالنے جاتا ہے۔ اپنے بیلٹ پیپر پر وہ مہر لگا کر جیب میں رکھ لیتا ہے
اور ایک جعلی بیلٹ پیپر کو بیلٹ باکس میں ڈال دیتا ہے۔ یہ اصلی بیلٹ پیپر جس پر مہر لگ چکی ہے یہ اس شخص کے حوالے کردیا جاتا ہے جس نے پیسے لیے ہوتے ہیں۔ یہ بندہ جاتا ہے اور اپنا بیلٹ پیپر بغیر مہر لگائے واپس لے آتا ہے
اور جو اسکو مہر لگا ہوا بیلٹ پیپر ملا ہوتا ہے اسکو وہ بیلٹ باکس میں ڈال دیتا ہے اور اپنا بغیر مہر لگا بیلٹ پیپر وہ پیسے دینے والی پارٹی کے نمائیندے کودے دیتا ہے۔ اب یہی سائیکل دوبارہ سٹارٹ ہوجاتا ہے۔ پیسے دینے والی پارٹی کا بندہ جاتا ہے
اور اپنے بیلٹ پیپر پر مہر لگا کر واپس لے آتا ہے اور پیسے دینے والے کے بیلٹ پیپر پر مہر لگا کر باکس میں ڈال دیتا ہے۔ اس طریقہ کار میں صرف پہلا بندا جعلی ووٹ ڈالتا ہے اور آخری بندا ڈبل ووٹ۔ یہ سسٹم زیادہ فول پروف ہوتا ہے
لیکن اس میں کوارڈینیشن بہت چاہیے ہوتی ہے۔ اچھی کوارڈینیشن کی صورت میں جمھوریت پھر جیت جاتی ہے۔
#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamna_raja

Aamna_raja Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @amna__r1

18 Feb
جیتنے کے لیے متحد ہونا بہت ضروری ہے۔ اور اب اگر متحد نا ہوئے تو ہمارا نام بھی نا ہوگا داستانوں میں۔ کیونکہ ہمارے سب دشمن ایک ہو چکے ہیں آج سے کچھ سال پہلے ملک دشمن ایک ایک کر کے حملہ کرتے تھے
#قلمکار
جیسا کہ کوئی اسلام پر تو کوئی نظریہ پاکستان پر سوال اٹھاتا تھا
کوئی علامہ اقبال رحمۃاللہ کی زندگی پر تو کوئی قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ کی زندگی پر قوم میں شک و شبہ پیدا کرتا تھا،
کسی نے عورت کے حقوق کے نام پر
میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگوائے تو کوئی اسکولز میں بچوں کی ذہن سازی کر رہے تھے کہ ماں باپ کی بات سے پہلے دوست کی بات کو اہمیت دو۔۔
کوئی کہتا ہے کہ فوج ملک کا اسی فیصد بجٹ کھا رہی ہے
Read 9 tweets
17 Feb
اسلام اور جمہوریت میں فرق
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

1– اسلام کی بنیاد ﷲ کی وحدانیت کے تصور پر ہے۔
جمہوریت کی بنیاد عوام پر ہے ‘ ﷲ کا کوئی تصور نہیں۔
#قلمکار
2– اسلام ﷲ کا نظام ہے جو ساری کائنات میں جاری و ساری ہے ‘ جس کی روح یہ ہے کہ ہر جگہ اﷲ کا حکم چلتا ہے۔ کیا جمادات‘ کیا نباتات‘ کیا حیوانات۔
جمہوریت صرف کافروں کا ایک سیاسی نظام ہے۔
3– اسلام انسانوں کا بنایا ہوا نہیں‘ جمہوریت انسانوں میں سے کافروں کا بنایا ہوا نظام ہے۔
4– اسلام مکمل نظام حیات ہے‘ سیاست صرف اس کا ایک شعبہ ہے اس لیے اسلامی سیاست کا باقی نظاموں کے ساتھ ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔
Read 35 tweets
16 Feb
مختصر وقت میں تین بیلسٹک میزائل تجربات:
شاھین تھری، غزنوی، بابر:

۔
ایک ماہ سے بھی مختصر عرصے میں پاکستان نے یکے بعد دیگرے تین تباہ کن میزائلوں کے کامیاب تجربات کیے ھیں۔ جنوری کی اکیس یا بائیس تاریخ کو شاھین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا
2- جبکہ جنوری کے ہی آخر میں غزنوی میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ اور گیارہ فروری کو کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کیا گیا ھے۔۔۔
پاکستان کی جنگی تیاریاں اور بیلسٹک میزائلوں کے تجربات جو روایتی و غیر روایتی دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی بھرہور صلاحیت رکھتے ھیں،
یہ ظاہر کرتی ھیں کہ پاکستان کو کسی طاقتور ترین دشمن کی جانب سے جنگ مسلط کیے جانے کا خدشہ ھے. اسی خدشے کے پیش نظر پاکستان بھی اپنے میزائل سسٹمز کو بار بار ٹیسٹ کر رہا ھے۔۔۔

الحمدلله وطن عزیز کے دفاع کے لیے پاکستان کی مسلح افواج دن رات چوکس ھیں۔
Read 12 tweets
9 Feb
🇮🇱 اسرائیلی قومی ترانہ
چشم کشا تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں کھلے عام دہشت گردی اور سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی قراردیا گیا ھے
🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱

#قلمکار
یہ تحریرحالیہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے پس منظر میں لکھی گئی ھے اسے ضرور پڑھ کر اپنے حلقہ اثر میں پہنچائیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا دہشت گردی عام کرنے کے مترادف ھے

اسرائیلی قومی ترانے کا انگریزی اور اردو ترجمہ (موصولہ)
#قلمکار
* The Israeli National Anthem *

Do Arabs know its translation.

כל עוד בלבב פנימה
י יהודי הומיה
ולפאֲתי מזרח קדימה
עין לציון צופייה -

עוד לא אבדה תקוותנו
התקווה בת שנות אלפיים
להיות עם חופשי בארצנו
ארץ ציון וירושלים
#قلمکار
Read 12 tweets
8 Feb
کہانی۔۔۔۔۔

🍀ایک گ ش ت وڑ🍀

چوٹ کھائی ایک ناگن عمران خان اور فوج کے بغض میں مبتلا ہر اس 🐶 😺 کے جواب کو ریٹویٹ کر رہی ہے جو فوج کے سیاست میں مداخلت پر بھونک رہا ہے۔ اس گش ت وڑ کو میرا پیغام۔
👇👇👇
سن ریحامزادی میں آمنہ راجہ اور ہر محب وطن پاکستانی دل سے چاہتا ہے
@RehamKhan1
کہ فوج سیاست میں مداخلت کرے اور ہر اس ح ر ا م ی سیاستدان کی تشریف میں ڈنڈا دے کر ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلہ کرائے جو وقت کا تقاضہ ہے۔
اس کے لیے بھلے انکو بلیک میل کرنا پڑے انکی تشریف لال کرنی پڑے یا 🐶 کی طرح گھسیٹنا پڑے۔ کیونکہ ہر پاکستانی کا ایمان ہے۔۔۔۔۔
👇👇👇
کہ فوجی سب کچھ ہو سکتا ہے مگر تیرے دلالوں کی طرح غدار نہیں۔ وہ جو بھی کرتا ہے ملک اور قوم کے بھلے کے لیے کرتا ہے۔ اور سن تجھ سمیت جتنے
ح ر ا م ی و ں کی تشریف میں جمہوریت کا کیڑا ہے نا تھوڑا صبر رکھیں۔ تمہاری بواسیر ایسے ختم ہو گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔
Read 5 tweets
7 Feb
* انمول ہیرے لوگ*

❗برٹش انڈین آرمی کے میجرجنرل ہیکٹر پینٹ کی بیٹی شیلا آئرن پینٹ،
❗ایک برطانوی خاتون

❗ان کی والدہ برہمن فیملی سے تھیں جنہوں نے کرسچن مذہب اختیار کیا تھا۔

❗انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ٹیچر گوکھلے میموریل اسکول کلکتہ سے کیا۔
#قلمکار
❗سن 1931 میں ماسٹرز کرنے کے بعد وہ اندر پرستھا کالج، دہلی میں بطور اکنامک پروفیسر تعینات ہوئیں۔

🔹️آپ جانتے ہیں یہ پاکستانی تاریخ کی کون سی مشہور ترین
شخصیت تھیں؟
❗آیئے میں آپ کو بتاتی ھوں

#قلمکار
🔹️شیلہ آئرن پینٹ نے 1932 میں پاکستان کے پہلے وزیراعظم
محترم لیاقت علی خان شہید رحمة الله علیہ کے ساتھ شادی کی ۔
❗تب مسلمان ہونے کے بعد انہوں نے اپنا نام بیگم رعنا لیاقت علی رکھ لیا۔
❗یوں تو وہ بہت ہی عمدہ اخلاق اور اعلیٰ کردار کی کی مالک تھیں۔
#قلمکار
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!