مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
++
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔
++
13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔
++
ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی
صداۓ درویش
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عیسائیوں کا وفد جب غرناطہ پہنچا تو کیا دیکھتا ہے ،
ایک بچہ ہاتھ میں تیر کمان لیکر کھڑا ہے اور اداس ہے،
پوچھنے پر پتہ چلا کہ اب میں تیر کے ساتھ اڑتے ہوۓ پرندوں کو شکار کرتے کرتے بور ہوگیا ہوں
اب میرا مشغلہ تیر کے ساتھ دریا میں موجود مچھلی کا شکار کرنا ہے ۔
++
عیسائی وفد سن کر دنگ رہ گیا
کہ جس قوم کا بچہ اتنا اچھا تیر انداز ہے ،،
وہ قوم میدان جنگ میں شکست نہیں کھا سکتی ۔
وہ وفد واپس گیا اور بڑی سوچ وچار کے بعد نوجوان لڑکیوں کے وفود دوستی ثقافت کے نام پر مسلمان ملک میں بھیجنے شروع کردئیے۔
++
کچھ عرصہ گزرا اس بےحیائی نے کام دکھایا اور مسلمانوں کی غیرت کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ۔
اب وہی عیسائی وفد دوبارہ آیا ۔ ۔ ساحل سمندر پر اترا ۔ ۔ تو کیا دیکھتا ہے ۔ ۔ ایک نوجوان اداس ہو کر سر جھکاۓ بیٹھا ہوا تھا ۔
پوچھنے پر پتہ چلا کہ اس کی محبوبہ نے ملنے کا عہد کیا تھا
++
دو عورتیں قاضی ابن ابی لیلی کی عدالت میں پہنچ گئیں،یہ اپنے زمانے کے مشہور و معروف قاضی تھے.
قاضی نے پوچھا
تم دونوں میں سے کس نے بات پہلے کرنی ہے؟
ان میں سے بڑھی عمر والی خاتون نے دوسری سے کہا تم اپنی بات قاضی صاحب کے آگے رکھو.
++
وہ کہنے لگی قاضی صاحب یہ میری پھوپھی ہے میں اسے امی کہتی ہوں چونکہ میرے والد کے انتقال کے بعد اسی نے میری پرورش کی ہے یہاں تک کہ میں جوان ہوگئی.
قاضی نے پوچھا اس کے بعد ؟
وہ کہنے لگی پھر میرے چچا کے بیٹے نے منگنی کا پیغام بھیجا انہوں نے ان سے میری شادی کر دی،
++
میری شادی کو کئی سال گزر گئے ازدواجی زندگی خوب گزر رہی تھی ایک دن میری یہ پھوپھی میرے گھر آئی اور میرے شوہر کو اپنی بیٹی سے دوسری شادی کی آفر کرلی ساتھ یہ شرط رکھ لی کہ پہلی بیوی(یعنی میں) کا معاملہ پھوپھی کے ہاتھ میں سونپ دے،
++