دنیا میں اس وقت تین بڑے مذاھب ہیں یہودیت عیسایئت اور اسلام! یہ تینوں مزاھب ایک دوسرے سے لنک ہیں جن کو کسی بھی طرح توڑا نہیں جاسکتا اور ان کی الہامی کتب میں موجود واقعات زبان کی وجہ سے مفہوم میں مختلف ہوسکتے ہیں مگر ان کے نہ ہونے کا کویئ انکار نہیں کرتا اس طرح کا ھابیل اور ۱/۱۵
قائن/قابیل کا واقعہ اصل میں توریت کی کتاب پیدائش میں درج ہے اور ؤھیں سے عیسایت اور پھر اسلام میں داخل ہوا! جب حوا حاملہ ہویئ تو اس نے قائن کو جنم دیا پھر اس کابھایئ ہابیل پیدا ہوا! ہابیل چرواھا تھا اور قائن کھیتی باڑی کرتا تھا- قصہ مختصر قائن/قابیل نے اپنے بھایئ کا قتل کر دیا۲/۱۵
قائن خدا کے حضور سے نکل گیا اور عدن کے مشرق میں ود کے علاقے میں جا بسا اور قائن/ قابیل اپنی بیوی کے پاس گیا اور وہ حاملہ ہویئ اور اس نے حنوک کو جنم دیا تب قائن نے ایک شہر بسایا اور اپنے بیٹے کے نام پر حنوک رکھا حنوک سے عیراد پیدا ہوا اور عیراد سے محویا ایل پیدا ہوا۳/۱۵
محو یا ایل سے متوسا ایل پیدا ہوا اور متوسا ایل سے لمک پیدا ہوااور جب لمک ۱۸۲ سال کا تھا تو اس کے ھاں ایک بیٹا پیدا ہوا اس نے اس کا نام نوح رکھا لمک کی عمر سات سو ستہر برس تھی تب وہ مر گیا اور نوح پانچ سو برس کا تھا جب اس کے ھاں سم، ھام اور یافت پیدا ہوے۴/۱۵
اس ساری داستان جو کہ تما الہامی کتابوں کی بنیاد ہے سے کہیں بھی ثابت نہیں ہوتا کہ بہن بھایئوں کی آپس میں شادی ہویئ البتہ قائن کی بیوی کہاں سے آیئ اس کے بارے میں توریت میں کویئ وضاحت موجود نہیں اور نہ ہی اللہ نے قران میں کویئ ایسی وحی فرمایئ ہے!البتہ ہمارے علماءنے مبالغہ آمیزی ۵/۱۵
سے کام لیا ہے اور ساری لڑکیاں اور لڑکے آدم اور حوا سے پیدا کروا دیے ہیں جس کا کویئ ثبوت نہیں ہے!توریت میں ہی طوفان نوح کے واقعہ میں درج ہے کہ “ جب روے زمین پر آدمیوں کی تعداد بڑھنے لگی اور ان کے بیٹیاں پیدا ہوئیں تو خدا کے حکم سے بیٹوں نے جن جن کو چنا ان سے بیاہ لر لیا۶/۱۵
تب خدا وند نے کہا میری روح انسان کے ساتھ ہمیشہ مزاحمت نہ کرتی رھے گی کیونکہ وہ فانی ہے اس کی عمر ۱۲۰ برس کی ہوگئ”ان تمام واقعات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ھابیل نے کسی صورت اپنی بہن سے شادی نہیں کی بلکہ اس نے شادی ہی نہیں کی اس لیے یہ ساری دنیا قابیل ہی کی اولاد ہے!۷/۱۵
جب کہ قابیل کی بیوی کے بارے میں توریت کی شرح بیان کرتی ہے کہ خدا نے جنت سے ایک حور” موزیلا” بھیجی کیونکہ ھابیل کے قتل پر آدم پانچ سو سال روتے رھے اور وہ حوا کے قریب نہ گیے جب دوبارہ گیے تو ان کے ھاں ایک بیٹا “ شیت” پیدا ہوااس کے بعد چوتھا بیٹا”یافت” پیدا ہوااور آدم کو حکم ہوا۸/۱۵
کہ یافت کی شادی موزیلہ سے کردو پھر ایک اور حور نزیلہ بھیجی جس کی شادی شیت سے ہویئ! پھر ان ایک ہاں لڑکا اور دوسری کے ھاں بیٹی پیدا ہویئ اس بیٹی کی شادی یافت کے بیٹے سے کی!اھل تشیع کی روایت کے مطابق یہاں سے دونوں کے اولادیں پیدا ہویئں اور ان کی اپس میں شادیاں ہوتی گئی۹/۱۵
یہ جو تصور دیا جاتا کی کہ ادم اور حوا کے بچے ہی اپس میں شادیں کرتے رھے یہ سنی تواریخ میں بیان کیا گیا ہے کہ ادم کی دو بیٹیاں پیدا ہویئں اقلیمہ اور لیودھیا چونکہ ادم قابیل کی شادی لیودھیا سے کرنا چاھتا تھا جوزیادہ خوبصورت نہ تھی جب کہ اس کا خیال تھا کہ وہ اپنی جڑواں۱۰/۱۵
بہن کا زیادہ حقدار ہے جس پر اللہ نے دونوں کو قربانی کرنے کا حکم دیا اور جو فضیلت کا حقدار ہو گا وہ قابیل کی جڑواں بہین سے شادی کرتاچونکہ قائن نے ھابیل کو اس کی قربانی قبول ہونے پر قتل کر دیا اس لیے اس نے اپنی بہن سے شادی کر لی! قران کی سورت مائدہ ایت ۳۱ میں اس واقعے کو صرف ۱۱/۱۵
قتل کے مدفون کے طریقے تک محدود رکھا ہے”پھر اللہ نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدتا تھا تاکہ اسے دکھلائے کہ اپنے بھائی کی لاش کو کس طرح چھپانا ہے، اس نے کہا افسوس مجھ پر اس کوے جیسا بھی نہ ہو سکا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپانے کی تدبیر کرتا، پھر پچھتانے لگا۔”۱۲/۱۵
۵:۳۲:اسی سبب سے،ہم نے بنی اسرائیل پر لکھا کہ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے کے بٍغیر یا زمین میں فساد(روکنے) کے علاوہ قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا، اور جس نے کسی کو زندگی بخشی اس نے گویا تمام انسانوں کی زندگی بخشی، اور ہمارے رسول ان کے پاس کھلے حکم لا چکے۱۳/۱۵
ہیں پھر بھی ان میں بہت سے لوگ اس کے بعد بھی زمین میں زیادتیاں کرنے والے ہیں! چونکہ ہماری احادیث میں اس کے بارے جو کچھ لکھا گیا ہے وہ توریت اور خودساختہ تاریخ کا حصہ ہے بہین بھایوں کی شادی کے بارے میں قران میں بیان نہیں ہو اس لیے کیا ھوا ؟ قران خاموش ہے اس لیے اس بات پر بحث ۱۴/۱۵
قران کے خلاف اور اس کے طے شدہ بنیادی آصول محرم اور غیر محرم رشتوں کی واضع تقسیم کے بھی خلاف جاتی ہے اس لیے ایسا کہنا کہ آدم نے بہن بھایئوں کی شادی کی سنی اسلام نے قران کی بنیاد کے خلاف حدیث بنایئ ہے۱۵/۱۵@jut_G6678 @zeeq_ch @_1point5 @szkkhi @Chasing_Nomad @Fayyaza73366582

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr Shahid Bashir

Dr Shahid Bashir Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @drshahibaahir4

6 Apr
بادشاہ مرنے کے بعد بھی خدا ہی رھتا فرعون اور موسی کی کہانی ہر مسلمان نے پڑھی ہےجس میں فرعون کے کردار کو ہمیشہ منفی طور پر جانا جاتا ہے پرسوں قاہرہ مصر میں اس فرعون سمیت ۲۰ دوسرےفرعونوں کی ممیز ان کے اخری ارام گاہ کی طرف لایئ گیں اس منتقلی کی منظر کو دنیا نے دیکھا کہ کس ۱/۱۰
شان و شوکت اور وھی شاھانہ لباس اور موسیقی کی ترنم پر ان کا استقبال کیا گیا اور پر ھجوم راستوں سے رقص کرتی ہویئ پریوں کے جھرمٹ سے موجودہ صدر عبد لفتح السی سی کے سامنے سے لیجایا گیا تاریخ کبھی بھی اپنے اثرات ختم نہیں کرتی بشرطیکہ وہ ساتھ ساتھ لکھی جاتی رھی ہوجس خدا کو موسی نے۲/۱۰
پانی میں غرق کیا آج اسی کی میت آب وتاب سے لیجایئ گی اس کی کیا وجہ ہے کہ فرعون مسسیسپی کی آج بھی اتنی عزت ہے! اس کو جاننے کے لیے ایک واقعہ جو تاریخ کے اوراق میں گم تھا اس کو اپ کے سامنے لاتا ہوں! اس فرعون نے جب ھامون کو کہا کہ وہ خدایئ کا دعوی کرنا چاھتا ہے تو اس کو ھامون۳/۱۰
Read 10 tweets
23 Mar
قران کے بہت سے الفاظ ایسے ہیں جن کے مطالب کسی اور زبان میں اس مفہوم میں کرنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے اس لیے ان کو سمجھنے کے لیے سیاق وسباق اور تصریف الایات اورقدیم عربی لٹریچر جو زیادہ تر شاعری پر مبنی ہے سے استفادہ کر کے سمجھا جا سکتا ہے! ان میں ایک لفظ “صلوۂ” ہے۱/۲۳
قران۱۱:۳۷: شعیب کیا تمہاری صلوہ تم کو اس کا حکم دیتی ہے کہ ہم ان کو چھوڑ دیں جن کی فرمانبرداری ہمارے آباواجداد کرتے آے ہیں اور یہ کہ ہم اپنے اموال میں سے اپنی مرضی کے مطابق خرچ نہ کریں”آیت کے دو حصے ہیں اور دونوں کو اگر ملا کر دیکھا جاے تو پتہ چلتا ہے کہ معاشی سسٹم کی ۲/۲۳
بات ہورھی ہے کیونکہ معاشی ناہمواری تنگدستی کا سب سے بڑا سبب ہوتا ہے کیونکہ خود کو اھل ایمان کہنے والوں نے معشیت کو صلوہ سے علیحدہ کر لیا ہے! حضرت شعیب کی قوم کی طرح ہمارا بھی یہی خیال ہے بھلا یہ کیسی صلاہ ہے جو ہمارے نجی معاملات میں دخل انداز ہو رھی ہے۳/۲۳
Read 23 tweets
20 Mar
کمتعہ، نکاح انقطاعی یا نکاح منقطع کے نام سے مشہور مستحب شادی یا ازدواج ہے جس میں خاتون ایک صیغہ پڑھ کر ایک معینہ مدت اور معینہ حق مہر کے بدلے میں اپنے آپ کو ایک مرد کے ساتھ جسمانی جنسی تعلق قائم کرتی ہےاھل تشیع کا اجماع ہے کہ یہ نبی پاک کے زمانے میں رائج طریقہ تھا۱/۱۱
جس سے جنسی سکون حاصل کیا جاتا تھا اور اس میں عقد کر لیا جاتا ہےفاطمی فقہ قران کی اس آیت کا حوالہ دیتے ہیں”"فَمَا اسْتَمْتَعْتُم بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِیضَةً" (ترجمہ: تو ان میں سے جس کے ساتھ تم متعہ کرو تو ان کی اجرتیں جو مقرر ہوں ادا کردو”۲/۱۱
آج تک امامیہ کے درمیان کسی نے متعہ کے جائز اور مشروع ہونے میں کسی قسم کا اختلاف نہیں کیا اور فقہ جعفریہ کی پیروی کرتے ہوئے متعہ کو ایران کے قانون میں تسلیم کیا گیا ہے۔ روایات نیز فقہائے اہل سنت سے ظاہر ہوتا ہے کہ صحابہ کی ایک جماعت ـ حتی کہ رسول خداؐ کے وصال کے بعد ۳/۱۱
Read 11 tweets
20 Mar
یہ فلمیں اس لیے بن رھی ہیں کہ یہ گم ہوگیا ہے-جب بنی اسرائیل اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے لگے اور کھلم کھلا وہ کام کرنے لگے جن سے اللہ نے انہیں منع کیا تھا تو یہ تابوت ان سے ایک جنگ کے دوران میں کھو گیا اور انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا- یہ تابوت حضرت طالوت کے زمانے میں واپس۱/۹
اسی بارے میں قرآن میں بھی ارشاد ہے،"۲:۲۴۸:ان لوگوں سے ان کے نبی نے کہا کہ طالوت کے بادشاہ ہونے کی علامت یہ ہے کہ تمہارے پاس وہ صندوق واپس آ جائے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے تسکین قلب کا سامان ہے اور وہ کچھ اشیاء بھی ہیں جو موسیٰ اور ہارون چھوڑ گئے تھے اس کو فرشتے اٹھا کر۲/۹
لایئں گے-“حضرت داؤد کے زمانے تک اس تابوت کو رکھنے کے لیے کوئی خاص انتظام نہیں تھا اور اس کے لیے پڑاؤ کی جگہ پر ایک الگ خیمہ لگا دیا جاتا تھا- حضرت داؤد نے خدا کے حکم سے خدا کا گھر بنانا شروع کیا جو عین اس مقام پر ہے جہاں آج مسجد اقصیٰ موجود ہے-لیکن یہ عالی شان گھر حضرت سلیمان۳/۹
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!