#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اس پر ایک دیوہیکل جن نےکہا کہ میں دربار کےبرخاست ہونےسے پہلےملکہ کےتخت کو یہاں لاسکتا ہوں۔ ایک اور شخص جو کتاب کاعلم رکھنےوالا اور اللہ کے اسمائےاعظم کاعالم تھا، اس نےکہا میں ملکہ کےتخت کو آپؑ کےپہلو بدلنےسے پہلےحاضر کردونگا
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
آنًافانًاتخت وہاں آگیا۔ حضرت سلیمانؑ نےملکہ کےتخت میں کچھ تبدیلی کروادی۔جب ملکہ بلقیس آپؑ کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپؑ نےان سے پوچھا کیایہ آپ ہی کاتخت ہے؟
تو ملکہ نےہاں میں جواب دیا۔
اسکےبعد حضرت سلیمانؑ نےملکہ کو اپنےمحل کے
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ایک خاص حصےمیں آنےکی دعوت دی جس کافرش شیشےکابناہوا تھا لیکن دیکھنےوالی آنکھ کوپانی محسوس ہوتاتھا۔جب ملکہ بلقیس شیشےکے فرش پر سےگزرنے لگیں تو اپنی پنڈلیوں سےکپڑے کو اٹھالیا تاکہ پوشاک گیلی نہ ہو.حضرت سلیمانؑ نےکہا کہ
03
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
یہ پانی نہیں شیشہ ہے۔ اسطرح انھوں نےملکہ کو جتلایاکہ آپ پانی اور شیشےمیں فرق نہیں کرسکیں۔حضرت سلیمانؑ اصل میں ملکہ کوباور کرا رہےتھےکہ اسی طرح آپ سورج کی روشنی اور اللہ کےنور میں فرق نہیں کرسکیں چنانچہ سورج کی پوجاکرتی ہیں۔
04
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ملکہ بلقیس نےفوراً اعلان کیاکہ اےمیرےپروردگار میں نےاپنی جان پر ظلم کیا۔ اوریوں انھوں نےاسلام قبول کرلیا۔ یہ واقعہ ہمیں بتاتاہے کہ دین کی دعوت ہمیشہ حکمت اور دانائی سےدینی چاہیےاور مخاطب کواپنے ماحول میں لاکردینی چاہیے
05

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰

Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

8 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)قریش مکہ نےجمع ہوکرمشورہ کیاکہ محمدﷺنےایک نیامذہب پیش کرکہ مکہ کی فضاخراب کردی ہےاس لئےکیوں نہ ان(ﷺ)کاخاتمہ کردیاجاےحضرت عمرؓبولےمیں یہ کام سرانجام دوں گاچنانچہ سیدناعمرؓ سخت گرمی میں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
دوپہرکےوقت تلوارلئےآپﷺکی تلاش میں نکل کھڑےہوےراستہ میں ان کی ملاقات نعیمؓ بن عبداللہ سےہوئ جو ان کےخاندان کےمعزز رکن تھےاور اسلام کی نعمت سےمالا مال ہو گئےتھےانہوں نےحضرت عمرؓسےپوچھاخیریت تو
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
ہےحضرت عمرؓنےجواب دیااس بےدین کی طرف جس نےقریش میں پھوٹ ڈال دی ہے میں اسکوقتل کرناچاہتاہوں
نعیمؓ بن عبداللہ نےکہاپہلےاپنےگھر
کی خبرلوتمہاری بہن فاطمہؓ اوربہنوئ سعیدؓ بن زید اسلام لا چکےہیں
3
Read 6 tweets
7 Apr
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹

#قادیانی_ایک_فتنہ

سلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
سورةالحاقة69

A38
فَلَاۤاُقۡسِمُ بِمَاتُبۡصِرُوۡنَ﴿ۙ۳۸﴾
تومجھےقسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتےہو

A39
وَمَالَاتُبۡصِرُوۡنَ﴿ۙ۳۹﴾
اورجنہیں تم نہیں دیکھتے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡوَاصِلِیۡنَ
#قادیانی_ایک_فتنہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 69
سورة الحاقة

Ayat 40
اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿۴۰﴾ۚ ۙ

بیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول سے باتیں ہیں

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡوَاصِلِیۡنَ
#قادیانی_ایک_فتنہ
Read 6 tweets
6 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اگلی سورۃ النمل میں اللہ تعالیٰ نےحضرت موسیٰؑ کی نشانیوں کاذکرکیا جنھیں بےمثال معجزات عطا کیےگئےتھے۔اسکے بعد اللہ نے حضرت داؤد اورحضرت سلیمان علیہما السلام کو علم کی نعمت سےمالامال فرمایااور ان کو اپنےبہت سےبندوں پرفضیلت عطافرمائی
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت سلیمانؑ کو علم اور حکومت کے اعتبار سے حضرت داؤدؑ کاوارث بنایا اور انکو پرندوں اور جانوروں کی بولیاں سکھائی تھیں اور جنات، انسانوں اور ہواؤں پر حکومت دی تھی
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ایک بار حضرت سلیمان علیہ السلام کا لشکر گزر رہا تھا کہ آپؑ نے دیکھا کہ ایک چیونٹی ملکہ دوسری چیونٹیوں کو کہہ رہی ہے کہ جلدی جلدی بل میں گھسو ایسا نہ ہو کہ سلیمانؑ کا لشکر تمھیں روند ڈالے
03
Read 4 tweets
6 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
فکر معاش:تعلیم وتعلم سےفارغ ہونےکےبعد فکرمعاش کی طرف متوجہ ہوے
عرب میں زیادہ تر زریعہ معاش تجارت تھا چنانچہ حضرت عمرؓنےبھی یہی مشغلہ اختیار کیااس سلسلہ میں دور دراز ممالک کےسفر کئےحضرت عمرؓکی عمرجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
27سال ہوئ توریگستان عرب میں آفتاب اسلام پرتو افگن ہواحضرت عمرؓ کےلئےیہ آواز نامانوس تھی اسلئےسخت برہم ہوےجو شخص اسلام قبول کرتاتواسکوایذاپہنچاتے انکےخاندان کی اک کنیز نےاسلام قبول کرلیا تواس کو
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
اتنامارتےکہ الامان والحفیظ جب مارمارکر تھک جاتےتوکہتےابھی سستالوں توپھرتمہاری خبر لوں گا
(خلفاےراشدین ص93)
حضرت عمرؓبیان کرتےہیں کہ میں اسلام لانے سےپہلےرسول اللہﷺ کےدرپے رہتاتھااک دن میں دیکھا کہ
3
Read 7 tweets
5 Apr
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 69 : سورة الحاقة

Ayat 27

یٰلَیۡتَہَا کَانَتِ الۡقَاضِیَۃَ ﴿ۚ۲۷﴾

ہائے کسی طرح موت ہی قصہ چکا جاتی

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡقَوَّامِیۡنَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat 69 : سورة الحاقة

Ayat 28
مَاۤ اَغۡنٰی عَنِّیۡ مَالِیَہۡ ﴿ۚ۲۸﴾
میرےکچھ کام نہ آیا میرا مال

Ayat 29
ہَلَکَ عَنِّیۡ سُلۡطٰنِیَہۡ ﴿ۚ۲۹﴾
میرا سب زور جاتا رہا

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِالۡقَوَّامِیۡنَ
Read 10 tweets
4 Apr
[#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام]
#درود_واستغفار

استغفار کے معنی ہیں "مغفرت طلب کرنا" اور مغفرت گناہ کے شر سے بچنے کو کہتے ہیں۔
مغفرت پردہ پوشی سے اوپر کی چیز ہے۔ گناہوں سے مغفرت اس وقت ہوتی ہے جب گناہ کی وجہ سے اس کو مستحق سزا نہ دی جائے۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پردرود وسلام
#درود_واستغفار
اصحابیء رسولﷺ ابو موسیٰ اشعریؓ بیان فرماتے ہیں
"روئےزمین پراللہ کےعذاب سےبچنے کےلیے دو طرح کا امان تھا جس میں سے ایک کو اٹھا لیا گیا دوسرا ابھی موجود ہے اسےمضبوطی سےپکڑ لو"

جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے 🔽

2
[#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام]
#درود_واستغفار

"اور اللہ کا کام نہیں کہ انہیں عذاب کرے جب تک اے محبوبﷺ! آپﷺ️ ان میں تشریف فرما ہیں اور اللہ انہیں عذاب کرنے والا نہیں جب تک وہ بخشش مانگ رہے ہیں"

(سورۃ الانفال:33)

3
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!