#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰٓی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ○
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ٭
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ سَیِّدِنَاوَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍۢ بِعَدَدِ قَطَرَاتِ الۡاَمۡطَارِ٭
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)چونکہ حضرت عمرؓشمشیر بکف تھے صحابہ کرامؓ کوتردد ہوالیکن حضرت عمرؓنے اندرقدم رکھاتورسول اللہﷺخودآگےبڑھےاور انکادامن پکڑکرفرمایاکیوں عمرؓ کس ارادےسے آئےہو نبوتﷺ کی پرجلال آواز نےان کو
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
کپکپا دیا نہایت خضوع کےساتھ عرض کی ایمان لانےکےلئےآپﷺنے اورصحابہؓ بےساختہ اللہ اکبر کانعرہ اس زورسےمارا کہ مکہ کی تمام پہاڑیاں گونج اٹھیں
(سیرت النبیﷺج1ص210_209)
حضرت عمرؓ کےمسلمان ہونےسےمسلمانوں
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
کی تعداد40ہوگئ آپؓ کےاسلام لانےسےپہلے حضرت ابوبکرؓ'عثمانؓ' علیؓ'طلحہؓ'زبیرؓ'حمزہؓ بن عبدالمطلب'عبیدہؓ بن حارث'جعفرؓ بن ابی طالب' مصعبؓ بن عمیر'عبداللہؓ بن مسعود' ابوزرغفاریؓ'بلالؓ بن رباح'نعیمؓ بن عبداللہ
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
اورارقمؓ بن ابی الارقم اسلام کی نعمت سے سرفرازہوچکےتھےحضرت عمرؓکےمشرف بہ اسلام ہونےسےاسلام کی تاریخ میں نیادور پیداکردیامسلمان اپنےمذہبی فرائض اعلانیہ ادا نہی کرسکتےتھےکعبہ میں نماز پڑھنا
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
بلکل ممکن نہ تھاحضرت عمرؓنےاپنےاسلام کا اعلانیہ اعلان کیاتواک ہنگامہ برپاہوگیا
تھا
(جاری)
(عمرؓفاروق ابن جوزی ص34)
ﷺ🌻ﷺ
🌻ﷺ🌻
ﷺ🌻ﷺ
5
دنیا میں اپنی اُمت کے ساتھ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کی رحمت کا جمال 🌹
#سیرت_النبیﷺ ♥️
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:
"میری اور میری اُمت کی مثال ایسی ہے کہ جیسے کوئی شخص آگ کا آلاؤ روشن کرے اور اس کے اندر تیزی کے ساتھ پروانے وغیرہ گرنے لگیں،

1
[#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام]
#سیرت_النبیﷺ

میں ہوں کےتمہیں بچانےکےلیےتمہیں تمہاری چادر سےپکڑےہوئےہوں لیکن تم ہوکہ ہلاک اور برباد ہونےکےلیےاس میں گرتےچلےجارہے ہو."
(مسلم)

امام نوویؒ فرماتےہیں کہ اس حدیث کامفہوم یہ ہےکہ گنہگار اپنےگناہوں کی وجہ سے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

جہنم میں گرنا چاہتے ہیں لیکن آپﷺ️ انہیں ترغیب دے دے کر نیکیوں پر لگانا چاہتے ہیں. اور جیسے پروانہ بڑھ بڑھ کر آگ میں گرتا ہے اسی طرح گناہگار بار بار گناہ کرتا ہے اور جہنم میں گرنے کے اسباب مہیا کرتا ہے.
(شرح النووی علی مسلم)
3
سلام یا #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹
#سیرت_النبیﷺ

🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اسکے بعدمشرکین کی اس غلط فہمی کہ جب ہم ہڈیوں کاچورا بن جائینگے توپھر دوبارہ کیسےزندہ کیےجائیں گے کاازالہ کیاکہ جو اتنی زبردست قدرت کامالک ہےاسکے لیےیہ کچھ مشکل نہیں۔ ساتھ ہی رسول اللہﷺ کو تسلی دی
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اور مشرکین کو انتباہ کیا کہ اگر تم اسی طرح نافرمانی کرتے رہے تو تمھارا بھی وہ حشر ہوگا جیسا پہلی اقوام کا ہوا. زمین میں چل پھر کر عبرت حاصل کرو اور دیکھو کہ اللہ نے فسادیوں کا کیا انجام کیا.
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اگلی سورۃ قصص میں ذکر ہے کہ فرعونوں کے سلسلےکے بادشاہ Thutmose-II کو اللہ نےبہت طاقت دی۔ لیکن وہ سرکش ہوگیا اور ظلم وستم شروع کردیے. اس نےاپنے زیرنگیں رعایاکو مختلف گروہوں اور طبقوں میں تقسیم کررکھاتھا
03
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
بنی اسرائیل اس وقت سب سے زیادہ مظلوم تھے. اللہ نے ان کو فرعون سے نجات دلانے کے لیے موسی علیہ السلام کو مبعوث کیا. شروع میں اللہ نے حضرت موسیٰؑ کی ولادت کا ذکر کیا گیا۔

04
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 70 : سورة المعارج

Ayat 1

سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾

ایک مانگنے والا وہ عذاب مانگتا ہے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡمَوۡرُوۡدِیۡنَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پرسلام
#درود_وقرآن
سورةالمعارج70

A2
لِّلۡکٰفِرِیۡنَ لَیۡسَ لَہٗ دَافِعٌ ۙ﴿۲﴾
جوکافروں پرہونےوالا ہے، اسکاکوئی ٹالنےوالا نہیں

A3
مِّنَ اللّٰہِ ذِی الۡمَعَارِجِ ؕ﴿۳﴾

وہ ہوگا اللہ کی طرف سےجو بلندیوں کامالک ہے

اللھم صل علی محمد سیدالمورودین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat 70 : سورة المعارج -

Ayat 4

تَعۡرُجُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗ خَمۡسِیۡنَ اَلۡفَ سَنَۃٍ ۚ﴿۴﴾

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡمَوۡرُوۡدِیۡنَ
سلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
سورةالمعارج

A4
ترجمہ:
ملائکہ اورجبریلؑ اسکی بارگاہ کی طرف عروج کرتےہیں وہ عذاب اس دن ہوگاجسکی مقدارپچاس ہزار برس ہے

A5
فَاصۡبِرۡصَبۡرًاجَمِیۡلًا﴿۵﴾
توتم اچھی طرح صبرکرو

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡمَوۡرُوۡدِیۡنَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_واستغفار

ایک بدو رسول اللہﷺ کے دربار میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہﷺ! میں کچھ پوچھنا چاہتاہوں۔ فرمایا ہاں کہو۔
دربار میں اس وقت حضرت خالدؓ بن ولید بھی موجود تھے۔
انہوں نے یہ حدیث مبارکہ تحریر کرکے اپنےپاس رکھ لی🔻

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پردرود وسلام
#درود_واستغفار

بعدازاں یہ فرمان کنزالعمال میں نقل کیاگیا۔

💠 بدو نےعرض کی یارسول اللہﷺ! میں امیر(غنی)بنناچاہتاہوں
آپﷺ نےفرمایا قناعت اختیار کرو، امیر ہوجاؤ گے

🌹صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَسَلَّم
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_واستغفار

💠 بدو نے کہامیں سب سے بڑا عالم بننا چاہتا ہوں۔
آپﷺ نے فرمایا تقوی اختیار کروعالم بن جاؤ گے

💠 بدو نے کہا عزت والا بننا چاہتا ہوں۔
آپﷺ نے فرمایا مخلوق کے آگے ہاتھ پھیلانا بند کردو باعزت ہو جاؤ گے

3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام
#درود_واستغفار

💠 بدو نےکہا اچھاآدمی بنناچاہتاہوں۔
آپﷺ نےفرمایالوگوں کونفع پہنچاؤ
💠 بدو نےکہا عادل بنناچاہتاہوں۔
آپﷺ نےفرمایا جسےاپنے لئےاچھا سمجھتےہو اسےدوسروں کےلئے پسندکرو

🌹اللھم صـل وسلم وزِد وبارك ؏َـلَے نَبِيِّنَـامُحَمـَّد
4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰

Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

11 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
صحیح بخاری میں حضرت عبداللہؓ بن مسعود کایہ قول درج ہےکہ
اسلام پرعمرؓکےبعد ہم برابرغالب ہوتےگئے
اسلام عمرؓکاواقعہ سن نبویﷺ کےچھٹےسال کاہے
(عمرؓ فاروق ابن جوزی ص37)
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ سب سے
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
پہلےآپﷺ نےعمرؓکو فاروق کےلقب سےیاد فرمایاحضرت علیؓ بن ابی طالب کاقول ہے عمرؓوہ جلیل المرتبت ہستی ہیں جسےاللہ تعالی نےفاروق کاخطاب عطافرمایااور آپؓ کی ذات حق وباطل میں حدفاصل بن گئ میں نے
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
رسول اللہﷺکو فرماتےسناہے
اے اللہ!اسلام کوعمرؓ کی ذات سےغلبہ عطا فرما
(عمرؓ فاروق ابن جوزی ص 39_40)
قریش مکہ مسلمانوں کی تعدادمیں دن بہ دن اضافہ سےحیران وپریشان تھے.اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کو
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
8 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اس پر ایک دیوہیکل جن نےکہا کہ میں دربار کےبرخاست ہونےسے پہلےملکہ کےتخت کو یہاں لاسکتا ہوں۔ ایک اور شخص جو کتاب کاعلم رکھنےوالا اور اللہ کے اسمائےاعظم کاعالم تھا، اس نےکہا میں ملکہ کےتخت کو آپؑ کےپہلو بدلنےسے پہلےحاضر کردونگا
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
آنًافانًاتخت وہاں آگیا۔ حضرت سلیمانؑ نےملکہ کےتخت میں کچھ تبدیلی کروادی۔جب ملکہ بلقیس آپؑ کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپؑ نےان سے پوچھا کیایہ آپ ہی کاتخت ہے؟
تو ملکہ نےہاں میں جواب دیا۔
اسکےبعد حضرت سلیمانؑ نےملکہ کو اپنےمحل کے
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ایک خاص حصےمیں آنےکی دعوت دی جس کافرش شیشےکابناہوا تھا لیکن دیکھنےوالی آنکھ کوپانی محسوس ہوتاتھا۔جب ملکہ بلقیس شیشےکے فرش پر سےگزرنے لگیں تو اپنی پنڈلیوں سےکپڑے کو اٹھالیا تاکہ پوشاک گیلی نہ ہو.حضرت سلیمانؑ نےکہا کہ
03
Read 6 tweets
8 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)قریش مکہ نےجمع ہوکرمشورہ کیاکہ محمدﷺنےایک نیامذہب پیش کرکہ مکہ کی فضاخراب کردی ہےاس لئےکیوں نہ ان(ﷺ)کاخاتمہ کردیاجاےحضرت عمرؓبولےمیں یہ کام سرانجام دوں گاچنانچہ سیدناعمرؓ سخت گرمی میں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
دوپہرکےوقت تلوارلئےآپﷺکی تلاش میں نکل کھڑےہوےراستہ میں ان کی ملاقات نعیمؓ بن عبداللہ سےہوئ جو ان کےخاندان کےمعزز رکن تھےاور اسلام کی نعمت سےمالا مال ہو گئےتھےانہوں نےحضرت عمرؓسےپوچھاخیریت تو
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
ہےحضرت عمرؓنےجواب دیااس بےدین کی طرف جس نےقریش میں پھوٹ ڈال دی ہے میں اسکوقتل کرناچاہتاہوں
نعیمؓ بن عبداللہ نےکہاپہلےاپنےگھر
کی خبرلوتمہاری بہن فاطمہؓ اوربہنوئ سعیدؓ بن زید اسلام لا چکےہیں
3
Read 6 tweets
7 Apr
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹

#قادیانی_ایک_فتنہ

سلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
سورةالحاقة69

A38
فَلَاۤاُقۡسِمُ بِمَاتُبۡصِرُوۡنَ﴿ۙ۳۸﴾
تومجھےقسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتےہو

A39
وَمَالَاتُبۡصِرُوۡنَ﴿ۙ۳۹﴾
اورجنہیں تم نہیں دیکھتے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡوَاصِلِیۡنَ
#قادیانی_ایک_فتنہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 69
سورة الحاقة

Ayat 40
اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿۴۰﴾ۚ ۙ

بیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول سے باتیں ہیں

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡوَاصِلِیۡنَ
#قادیانی_ایک_فتنہ
Read 6 tweets
6 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اگلی سورۃ النمل میں اللہ تعالیٰ نےحضرت موسیٰؑ کی نشانیوں کاذکرکیا جنھیں بےمثال معجزات عطا کیےگئےتھے۔اسکے بعد اللہ نے حضرت داؤد اورحضرت سلیمان علیہما السلام کو علم کی نعمت سےمالامال فرمایااور ان کو اپنےبہت سےبندوں پرفضیلت عطافرمائی
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت سلیمانؑ کو علم اور حکومت کے اعتبار سے حضرت داؤدؑ کاوارث بنایا اور انکو پرندوں اور جانوروں کی بولیاں سکھائی تھیں اور جنات، انسانوں اور ہواؤں پر حکومت دی تھی
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ایک بار حضرت سلیمان علیہ السلام کا لشکر گزر رہا تھا کہ آپؑ نے دیکھا کہ ایک چیونٹی ملکہ دوسری چیونٹیوں کو کہہ رہی ہے کہ جلدی جلدی بل میں گھسو ایسا نہ ہو کہ سلیمانؑ کا لشکر تمھیں روند ڈالے
03
Read 4 tweets
6 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
فکر معاش:تعلیم وتعلم سےفارغ ہونےکےبعد فکرمعاش کی طرف متوجہ ہوے
عرب میں زیادہ تر زریعہ معاش تجارت تھا چنانچہ حضرت عمرؓنےبھی یہی مشغلہ اختیار کیااس سلسلہ میں دور دراز ممالک کےسفر کئےحضرت عمرؓکی عمرجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
27سال ہوئ توریگستان عرب میں آفتاب اسلام پرتو افگن ہواحضرت عمرؓ کےلئےیہ آواز نامانوس تھی اسلئےسخت برہم ہوےجو شخص اسلام قبول کرتاتواسکوایذاپہنچاتے انکےخاندان کی اک کنیز نےاسلام قبول کرلیا تواس کو
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
اتنامارتےکہ الامان والحفیظ جب مارمارکر تھک جاتےتوکہتےابھی سستالوں توپھرتمہاری خبر لوں گا
(خلفاےراشدین ص93)
حضرت عمرؓبیان کرتےہیں کہ میں اسلام لانے سےپہلےرسول اللہﷺ کےدرپے رہتاتھااک دن میں دیکھا کہ
3
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!