صیامِ رمضان اور معمولاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سیرت_النبیﷺ

💠 رمضان المبارک کو خوش آمدید کہنا:

#خاتم_النبیین_محمدﷺ اس مبارک مہینے کا خوش آمدید کہہ کر اس کا استقبال کرتے۔

🌹ﷺ 🌹 ﷺ 🌹

🌹​رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🌹
1
[#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام]
#سیرت_النبیﷺ

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوالیہ انداز کے ذریعے صحابہ کرامؓ سے رمضان المبارک کے استقبال کے بارے میں پوچھ کر اس مہینے کی برکت کو مزید واضح کیا۔

2
#سیرت_النبیﷺ

جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو #خاتم_النبیین_محمدﷺ صحابہ کرامؓ سے دریافت کرتے:

ما تستقیلون؟ ماذا یستقبلکم؟ (ثلاث مرات)

(الترغیب والترهیب‘2: 105)

تم کس کا استقبال کر رہے ہو اور تمہارا کون استقبال کر رہا ہے۔(یہ الفاظ آپﷺ️ نے تین دفعہ فرمائے)

3
#سیرت_النبیﷺ 🌹

اس پر حضرت عمرؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کوئی وحی اترنے والی ہے یا کسی دشمن سے جنگ ہونے والی ہے۔

#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا:
" نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔"

4
#سیرت_النبیﷺ 🌹

پھر #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا:

ان الله یغفر فی اول لیلة من شهر رمضان اهل لکل هذه القبلة.

(الترغیب والترهیب‘ 2: 105)

تم رمضان کا استقبال کر رہے ہو جس کی پہلی رات تمام اہل قبلہ کو معاف کردیا جاتا ہے۔

سبحان اللہ ❤️
🌹ﷺ 🌹 ﷺ 🌹
5
#ٹیم_البدر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰

Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

20 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

سورت روم حزب الرحمن یعنی رحمان کاگروہ اور حزب الشیطان کےدرمیان معرکہ کاذکر کرتی ہےجو ہمیشہ سےجاری ہےاورقیامت تک جاری رہےگا یہاں تک اللہ تعالیٰ فیصلہ فرماکر دونوں کو ان ٹھکانوں پرپہنچا دیں.
ارشادِ ربانی ہےکہ جب قیامت قائم ہوگی
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

توگروہ الگ الگ ہوجائینگے اور مومنوں کوجنت رسید اورکفار کوجہنم رسیدکیا جائےگا۔
حق والےہمیشہ غالب رہیں گے.
اگرکہیں حق والےمغلوب ہیں تووہ دیکھیں کہیں انھوں نےباطل کےطورطریقوں کوتو نہیں اپنالیا اور کہیں باطل نےحق کے طورطریقے اپنا لیے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ تعالیٰ نےمسلمانوں کونصیحت کی کہ قرابت داروں، مساکین اورمسافروں کاحق انکو دیناچاہیے
یہ بہترہےکہ ان لوگوں کےلیے جو اپنےاللہ کی زیارت کرناچاہتےہیں اوریہی لوگ کامیاب ہیں
ارشاد ہےکہ جوسود شخص کھاتاہے اسکامقصدمالوں کوپرورش دیناہوتاہے
Read 5 tweets
19 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

🌼 پیارےآقائے دوجہاںﷺ نےفرمایا،
جس نےکسی غازی یاحاجی کوسامان (زادِراہ) دیایا اسکےپیچھے اسکےگھروالوں کی دیکھ بھال کی یاکسی روزہ دارکا روزہ افطارکروایا توا اسےبھی انہی کی مثل اجرملےگا بغیراسکے کہ ان کےاجر میں کچھ کمی ہو
(سنن النسائی)

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
روزہ دارو.!
رحمتوں کا عشرہ ہے اور دعاؤں کی صورت اللّه کے بلاوے ہیں🙏🏻
وہ چاہتا ہے کہ اپنی رحمتیں مخلوق پر لٹائے

اس نے سب دروازے کھول دیے

آؤ سب مانگ لیں، جھولیاں بھر لیں اللّه کی رحمت سے ۔۔۔۔۔۔
آج کھلا موقع ہے !!🙏🏻 ❤️

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
🌹 قرآنی دعائیں

💠 اَللَّھُمَّ مَالِکَ الْمُلْکِ تُؤْتِی الْمُلْکَ مَنْ تَشَآئُ وَتَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشَآئُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآئُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآئُ بِیَدِکَ الْخَیْرُ إنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
(سورہ آل عمران)

3
Read 6 tweets
17 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

🔷 رمضان کا مہینہ صرف عبادت اور تقویٰ کا ہی مہینہ نہیں بلکہ اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا بھی مہینہ ہے کہ اللہ نے ہمیں ان نعمتوں سے محروم نہیں رکھا

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

🔷 پیارے آقاﷺ نےفرمایا کہ روزےڈھال ہیں جب کوئی شخص تم میں سےروزے سے ہوتو اسےچاہئیے کہ نہ دنگافساد کرےنہ بدکلامی

(متفق علیہ)

🔷 آپﷺ نےفرمایا
"بے شک روزےدار کےلیے اسکی افطاری کےوقت ایسی دعا ہے جو رد نہیں ہوتی"
[ابن ماجہ]

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
قرآنی دعائیں
رَبَّنَآاٰمَنَّا بِمَآاَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَاالرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَامَعَ الشَّاهِدِيْنَ
اےہمارےرب!ہم تیری اتاری ہوئی وحی پرایمان لائےاورہم نےتیرےرسولﷺ کی اتباع کی،سوتو ہمیں گواہی دینےوالوں میں لکھ لے
(آل عمران)
3
Read 5 tweets
11 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
صحیح بخاری میں حضرت عبداللہؓ بن مسعود کایہ قول درج ہےکہ
اسلام پرعمرؓکےبعد ہم برابرغالب ہوتےگئے
اسلام عمرؓکاواقعہ سن نبویﷺ کےچھٹےسال کاہے
(عمرؓ فاروق ابن جوزی ص37)
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ سب سے
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
پہلےآپﷺ نےعمرؓکو فاروق کےلقب سےیاد فرمایاحضرت علیؓ بن ابی طالب کاقول ہے عمرؓوہ جلیل المرتبت ہستی ہیں جسےاللہ تعالی نےفاروق کاخطاب عطافرمایااور آپؓ کی ذات حق وباطل میں حدفاصل بن گئ میں نے
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
رسول اللہﷺکو فرماتےسناہے
اے اللہ!اسلام کوعمرؓ کی ذات سےغلبہ عطا فرما
(عمرؓ فاروق ابن جوزی ص 39_40)
قریش مکہ مسلمانوں کی تعدادمیں دن بہ دن اضافہ سےحیران وپریشان تھے.اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کو
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
10 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰٓی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ○
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ٭
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ سَیِّدِنَاوَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍۢ بِعَدَدِ قَطَرَاتِ الۡاَمۡطَارِ٭
3
Read 26 tweets
8 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اس پر ایک دیوہیکل جن نےکہا کہ میں دربار کےبرخاست ہونےسے پہلےملکہ کےتخت کو یہاں لاسکتا ہوں۔ ایک اور شخص جو کتاب کاعلم رکھنےوالا اور اللہ کے اسمائےاعظم کاعالم تھا، اس نےکہا میں ملکہ کےتخت کو آپؑ کےپہلو بدلنےسے پہلےحاضر کردونگا
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
آنًافانًاتخت وہاں آگیا۔ حضرت سلیمانؑ نےملکہ کےتخت میں کچھ تبدیلی کروادی۔جب ملکہ بلقیس آپؑ کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپؑ نےان سے پوچھا کیایہ آپ ہی کاتخت ہے؟
تو ملکہ نےہاں میں جواب دیا۔
اسکےبعد حضرت سلیمانؑ نےملکہ کو اپنےمحل کے
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ایک خاص حصےمیں آنےکی دعوت دی جس کافرش شیشےکابناہوا تھا لیکن دیکھنےوالی آنکھ کوپانی محسوس ہوتاتھا۔جب ملکہ بلقیس شیشےکے فرش پر سےگزرنے لگیں تو اپنی پنڈلیوں سےکپڑے کو اٹھالیا تاکہ پوشاک گیلی نہ ہو.حضرت سلیمانؑ نےکہا کہ
03
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!