اسلام تو میانہ روی کا مذہب تھا ہم نے شدت پسند بنا دیا؟
نہیں اسلام مکمّل امن پسند اور میانہ روی کا ہی مذہب ہے اور اس کو نقصان پہنچانے والے گستاخ ہمارے علماء سوء اور سیاہ ستدان ہیں.
اسوقت حکومتی نااہلی کے ساتھ ساتھ بغض میں اپوزیشن نے بھی فسادات سے اسلام و ملک کو خاطرخواہ
#ٹیم_البدر
نقصان پہنچایا ہے. جس کے نتیجے میں حالات اس قدر خراب ہوئے ہیں کہ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا.

اب اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خیر خواہی کے خواہشمند کوئی ہیں تو غلط روش سے باز آجائیں ورنہ جب بھوک لگتی ہے تو اچھا خاصا انسان بھیڑیا بن جاتا ہے.
#ٹیم_البدر
دوسری طرف پاکستانی حکومت کو اندرونی Good Governance کے علاوہ بیرونی بہترین سفارتکاری کی بھی اشد ضرورت ہے اور اسلامک الائنس بھی جتنا جلد اور مضبوط بنتا ہے اتنا ہی فائدہ ہوگا.
اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
#ٹیم_البدر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰

Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

2 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹
▪️صیامِ رمضان اور معمولاتِ نبویﷺ
#سیرت_النبیﷺ 🌹

💠 بھوک کی حالت میں طعام کو نماز پر فوقیت دینا:

اسلام ایک سہل العمل دین ہے‘ جس میں ہر کس و ناکس کےلئےآسانیاں ہی آسانیاں ہیں‘ لیکن ایک ہم ہیں کہ اپنی کم فہمی اور نادانی کے باعث شریعت کی عطا کردہ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

سہولتوں سے استفادہ نہیں کرتے اور خواہ مخواہ مشقت اٹھاتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کو نماز کے معاملے میں یہاں تک آسانی مرحمت فرما دی کہ اگر ایک طرف بھوک لگی ہو اور کھانے کے لئے دسترخوان بچھ گیا ہو اور
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

دوسری طرف نماز کا وقت آن پہنچا ہو تو ایسی صورت میں کھانا کھانے کو ترجیح دی جائے اور تناول ماحضر کے بعد نماز ادا کی جائے۔ اس کی حکمت یہ ہے کہ بھوک کی حالت میں نماز میں وہ یکسوئی‘ انہماک‘ خشوع و خضوع اور طمانیت قلب نصیب نہیں ہو سکتی‘
3
Read 7 tweets
1 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ نے اپنی قدرت کی نشانیاں ذکر کرنے کے بعد فرمایا کہ ان نشانیوں کو وہی لوگ سمجھتے جو اہلِ علم ہیں اللہ نے ان گمراہ لوگوں کا ذکر کیا ہے جن کو ان کے غلط اعمال بھی اچھے معلوم ہوتے ہیں۔
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ فرماتا ہے کہ دنیا میں جتنی عورتیں حاملہ ہوتی اور جتنے بچے پیدا ہوتے ہیں اور جو کوئی بھی بوڑھا ہوتا ہے اور جس کی عمر کم ہوتی ہے، اللہ کو ہر بات کا علم ہے
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

مزید ارشاد ہوتا ہے کہ اندھا اور بینا برابر نہیں ہو سکتے اور نہ ہی دھوپ اور چھاؤں برابر ہو سکتے ہیں اور نہ ہی زندہ اور مردہ برابر ہو سکتے ہیں۔ جو شخص ہدایت کے راستے پر ہو وہ راہ گم کردگان کے برابر نہیں ہوتا
03
Read 5 tweets
30 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

رسول اللہﷺ نےارشاد فرمایا:
اللہ تعالٰی ارشاد فرماتےہیں:
میرے بندے! بے شک جب تک تو میری عبادت کرتا رہےگا اور مجھ سے(مغفرت) کی امید رکھےگا میں تجھ کومعاف کرتارہوں گاچاہے تجھ میں کتنی ہی برائیاں کیوں نہ ہوں
#البدر_۳۱۳

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

میرے بندے! اگر تو زمین بھر گناہ کے ساتھ بھی مجھ سے اس حال میں ملے کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو تو میں بھی اسکے بقدر مغفرت کے ساتھ تجھ سے ملوں گا یعنی بھر پور مغفرت کر دوں گاـ
( مسند احمد )
#البدر_۳۱۳

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

♥ اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا يَّسِيْرًا
اے ﷲ! مجھ سے آسان حساب لینا

♥ اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ
اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما

#البدر_۳۱۳

3
Read 6 tweets
29 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
رستم نےایک اور ایرانی سردارمروان شاہ کی زیرکمان 4ہزار کی فوج ابوعبیدؓکےمقابلہ میں بھیجی اوراس فوج کوحصول برکت کےلئے درفش کاویانی بھی عطاکیاگیادرفش کاویانی ایران کاقدیم جھنڈاتھادریائےفرات کےکنارے
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
ایرانی اوراسلامی فوجوں کاآمناسامنا ہوایہاں کامیدان تنگ اورناہموارتھانیزایرانی فوج کے اگلےحصہ پرکوہ پیکرہاتھی پیرجمائےکھڑے تھےہاتھیوں سےمسلمانوں کایہ پہلامقابلہ تھابڑی زبردست جنگ ہوئ اورمسلمانوں
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
کی فوج9ہزارتھی جس میں صرف3ہزار زندہ بچےاور 6ہزارشہادت سےسرفراز ہوےابوعبیدؓ نےبھی جام شہادت نوش کیایہ واقعہ13ھ میں پیش آیاحضرت عمرفاروقؓ کواس شکست سےبڑارنج ہوااس کےبارےمیں مولاناشبلی نعمانیؒ اپنی
3
Read 7 tweets
28 Apr
#درود_واستغفار
💫روزہ اور جہاد اکبر💫

حضوراکرم #خاتم_النبیین_محمدﷺ
نے نفس سے جنگ کرکے اِس کاتزکیہ کرنے کو جہادِ اکبر کا نام دیا ہے
اور جب نفس تمام بیماریوں اور اپنی ذات کے بتوں سے نجات پالیتاہے تو اسکا تزکیہ ہو جاتا ہے۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
جب تک یہ سب بیماریاں، برائیاں، خواہشات، باطن سے نکل نہیں جاتیں اس وقت تک نفس کاتزکیہ نہیں ہو سکتا۔
اورجب نفس کا تزکیہ مکمل ہوکر انسان ان تمام برائیوں سےنجات پاکر پاک ہو جاتاہے تو اس کا قلب(باطن) انوارِ الٰہی سے جگمگا اٹھتاہے

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
پھروہ خالص اپنےربّ کی عبادت میں مصروف ہوجاتا ہے
اللّه نےہمیں رمضان کابابرکت مہینہ عطاکیاہے۔
کیاہم روزےکو باطنی لحاظ سےپورا کرتےہوئے تمام برائیوں سےخود کو بچا رہےہیں کہ ہمارا اندر اللّه کےنور سےجگمگا اٹھے یاصرف بھوک کاروزہ رکھاہے؟؟

3
Read 6 tweets
26 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
☘حدیثِ مبارکہ

حضرت ابو عطیہؓ سے روایت ہے کہ میں اور مسروقؓ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاس آئے ہم نے کہا اے ام المومنینؓ حضرت محمد مصطفٰیﷺ کے دو صحابی ہیں۔ ان میں سے ایک جلد افطار کرتا ہے جلد نماز پڑھ لیتا ہے

1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
اور دوسرا تاخیر سے افطار کرتا ہے تاخیر سے نماز پڑھتا ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کون ہے جو جلدی افطار کرتا ہے اور جلد نماز پڑھتا ہے ۔ ہم نے کہا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ۔
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے ۔ اور دوسرے صحابی ابو موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
(صحیح مسلم، مشکٰوة شریف)

3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!