#HolyQuranTheWayOfGuidance

کامیابی کی کشش ہر شخص کو inspire کرتی ھے، ہر بنی نوع انسان مثالی والدین، بہترین پروفیشنل اور جدید تقاضوں سے ھم آہنگ کامیابی کو گلے سے لگانا چاھتا ھے۔ اب یہاں پر سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ پھر ہر شخص یہ مثالی مقام حاصل کیوں نہیں کرپاتا؟

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

حقیقت حال کچھ یوں ھے کہ خالق کائنات نے مثالی زندگی گزارنے کیلئے کچھ آفاقی قوانین الہامی کتب کے ذریعے متعارف کروائے ھیں۔ قرآن پاک آخری الہامی کتاب ھے جو اللہ پاک نے اپنے پیارے محبوب خاتم النبین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل فرمائی
#HolyQuranTheWayOfGuidance

یہ بنیادی طور پر لیڈرشپ اور دانش کے موتیوں پر مبنی خوبصورت گلدستہ ھے جس میں انسان کو ان آفاقی اصولوں سے متعارف کروایا گیا ھے جن کی روشنی میں انسان کامیابی کی شاھراہ کا مسافر بنتا ھے۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

اس میں قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں تفصیل سے قلم بند ھیں۔ ان اصولوں میں وہ کمال راز پنہاں ھے کہ ان کو اپنا کر آپ انشاءاللہ مثالی انسان، بہترین پروفیشنل، باکردار حکمران اور کامیاب تاجر بن سگتے ھیں۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہی اصولوں کی روشنی میں حضرت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم پر مشتمل لیڈروں کی کہکشاں تیار فرمائی جن کے کردار و عمل سے انسانیت آج تک رھنمائی لے رھی ھے۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

ریاست مدینہ فلاحی ریاست کا عملی نمونہ بنی، خطبہ حجتہ الوداع انسانی حقوق کا عظیم چارٹر مانا جاتا ھے۔ امریکہ کے آئین میں آج بھی حضرت عمر فاروق رضہ کے قانون موجود ھیں جن کو اپنا کر امریکہ دھائیوں تک سپرپاور رھا۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

تاریخ گواہ ھے کہ جدید یورپ کی ترقی کے بیج اسپین میں بوئے گئے، جدید میڈیکل سائنس بھی طب نبوی پر ریسرچ کا نتیجہ ھے۔

قرآن پاک انسان کو تاریخی حوالوں سے باشعور کرکے عروج و زوال کا فلسفہ بیان فرماتا ھے،

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

، انسان کو غور وفکر کی دعوت دی گئی ھے کہ اے انسان تو خود کو آفاقی اصولوں کی روشنی میں پہچان، تجھے اللہ پاک نے آٹھارہ ہزار مخلوقات میں سے اپنا خلیفہ چنا۔ اے انسان تجھے خاص بناکر بامقصد زندگی عطا فرمائی گئی ہے

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

خودشناسی تیرے اوپر فرض کی گئی ھے، تجھے ھم نے اپنا پیارا محبوب عطا فرما کر احسان عظیم فرمایا ھے۔ اے انسان تو قرآن و سنت کو فالو کرکے خودترسی کے دائرہ کو توڑ کر لیڈرشپ کی شاھراہ کا مسافر بن

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

یاد رکھ تیرے پاس ھمارے حکم کے مطابق زندگی گزارنے کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں، اگر تو نے ھمیں فالو کیا تو ھم تمھیں زمانے کی کمانڈ دیں گے اور اگر تیرا کردار اس کے برعکس رھا تو تجھے قرآن پاک میں موجود قوم عاد و ثمود کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاھئے۔
#HolyQuranTheWayOfGuidance

تجھے ان شہروں کا نظارہ بھی کرنا چاھئے جنہیں نافرمانی کے سبب الٹ دیا گیا۔ تجھے دریائے نیل کے ساحل پر پڑی فرعون کی لاش کو بھی یاد رکھنا ھوگا، تجھے جدید تاریخ سے سوویت یونین، سلطنت برطانیہ اور امریکہ کا انجام بھی بہت کچھ سکھا سگتا ھے

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

حدیت قدسی میں رب کریم کا پیغام واضع ھے کہ اگر تو حقیقی معنوں میں کامیابی چاھتا ھے تو اسی کو اپنی چاھت بنالے جو ھماری چاھت ھے ورنہ ھم تمھیں تھکا دیں گے بالآخر تیرے حصے میں رسوائی آئے گی، تیری سرکشی کے بدلے تجھ پر ظالم حکمران مسلط ھونگے۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

بطور مسلم ھمیں مرد میدان اور باکردار پروفیشنل بننا ھوگا تاکہ ھم پوری انسانیت کو سامراجی قوتوں سے آزار کراسکیں، ھمارا کام قرآن وسنت کے مطابق خود کو اپنی domain میں trustworthy بنانا ھے۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

آپ بطور فرد انتہائی اھم ھیں، ایک فرد کے بدلنے سے نئے زمانے کا آغاز ھوسگتا ھے۔ اسلام کی تاریخ لیڈرشپ کے ستاروں سے بھری پڑی ہے، جنہوں نے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لیڈرشپ میں خود کو بدل کر زمانے کا نصیب بدل دیا۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

۔ قرآن مجید میں سات سو سے زیادہ مرتبہ تحقیق، ریسرچ کا حکم دیا گیا ھے، آج کا مسلمان قرآن و سنت کو چھوڑ کر خود کو اغیار کے رحم وکرم پر چھوڑ چکا ھے جنہوں نے اسے دال روٹی کی لڑائی میں دھکیل دیا ھے

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

ضرورت اس امر کی ھے ھم میں سے ہر شخص اپنا حقیقی رول انہی آفاقی اصولوں کی روشنی میں ادا کرئے تاکہ اس کے دنیا میں آنے کا مقصد پورا ھوسکے۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

ھم میں سے ہر شخص ایسی خوبصورت اینٹ ھے جس کے بغیر انسانیت کی عالیشان عمارت نامکمل رھے گی۔ یاد رکھیں کہ اگر انسانیت کی مثال آسمان جیسی ھوتو مسلمان اس آسمان کا سورج ھیں۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

شاعر مشرق فرماتے ھیں:

افراد کے ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارہ

@IrumHoon

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ꧁༺ ƑÃĹẸẸĤÃĤ༻꧂

꧁༺ ƑÃĹẸẸĤÃĤ༻꧂ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @IrumHoon

2 May
#اسلامی_صدارتی_نظام
#HolyQuranTheWayOfGuidance

"ہم حیران ہیں دنیا اور انسان 536ء سے 547ء کے درمیان بچ کیسے گئے تھے؟ انسانی تاریخ میں اس سے بدتر زمانہ گزرا اور نہ گزرے گا، وہ قیامت تھی،

@IrumHoon
#اسلامی_صدارتی_نظام
#HolyQuranTheWayOfGuidance

انسانوں کا اس سے بچ جانا معجزہ تھا اور یہ معجزہ ثابت کرتا ہے کائنات کا نظام کوئی طاقت چلا رہی ہے، وہ ہمیں ہر بحران، ہر قیامت سے نکال لیتی ہے" یہ الفاظ ڈاکٹر مائیکل میکارمک (Michael McCormick) کے ہیں۔

@IrumHoon
#اسلامی_صدارتی_نظام
#HolyQuranTheWayOfGuidance

ڈاکٹر میکارمک دنیا کی تیسری بڑی یونیورسٹی ہارورڈ میں تاریخ کے پروفیسر ہیں، ہارورڈ نے اینی شیٹوفار دی سائنس آف ہیومین پاسٹ کے نام سے ایک دل چسپ چیئر تخلیق کی، ڈاکٹر میکارمک اس چیئر کے ہیڈ ہیں
یہ ڈیپارٹمنٹ عرف عام میں (SoHP) کہلاتا ہے
Read 39 tweets
2 May
#اسلامی_صدارتی_نظام

دو بڑی سیاسی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے ایک نئے خواب سے امیدیں وابستہ کی تھیں اور اس خواب کا نام عمران خان تھا۔ جدوجہد کا آغاز ہوا تب خوابوں کی اٹھان اور امیدوں کے جہان اور ہی رنگ ڈھنگ کے تھے۔ عمران خان کی شخصیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا تھا۔

@IrumHoon
#اسلامی_صدارتی_نظام

انہیں ملک میں ایک چاہے جانے والے ہیرو کا درجہ حاصل تھا عمران خان کی شخصیت کا کرزما پاکستان کی سرحدوں سے باہر بھی اپنا اثر دکھاتا۔ پوری دنیا کا میڈیا عمران خان کا تعاقب کرتا۔
#اسلامی_صدارتی_نظام

ورلڈکپ جیتنا پھر شوکت خانم ہسپتال کے خواب کو تعبیر دینا اس کے کریڈٹ پر تھا۔ س پس منظر کے ساتھ عمران خان نے جب تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تو سیاسی جماعتوں سے مایوس پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد ان خوابوں پر یقین لے آئی

@IrumHoon
Read 24 tweets
2 May
#HolyQuranTheWayOfGuidance

عورت کے بار ے میں دنیا کی ہر قوم کے عمومی خیالات کم و بیش ایک ہی جیسے فرسودہ ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ باقی قومیں وہ کہتی ہیں جو انکے صحیفوں میں لکھا ہے جبکہ ہم وہ نہیں کہتے جو قرآن میں لکھا ہے۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

توریت میں لکھا ہے کہ آدم اپنی تنہائی سے اداس رہنے لگا تھا لہذا خدا نے اس کی پسلی سے حوا( یہ لفظ قرآن میں نہیں) کو پیدا کیا تاکہ وہ اس کا دل بہلاتی رہے(پیدائش 2/21-25)
عورت ابلیس کا پیکر ہے کیونکہ اسی نے آدم کو جنت سے نکلوایا(پیدائش3/8-13)۔

@IrumHoon
#HolyQuranTheWayOfGuidance

لیکن قرآن اس کی تردید کرتے ہوئے ایک طرف تو یہ بتاتا ہے کہ جس طرح عورت کو پیدا کیا گیا بالکل اسی طرح مرد کو بھی پیدا کیا گیا(1/النساﺀ)اور دوسری طرف جنت سے نکالے جانے کے لیے عورت اور مرد (دونوں) کو برابر کا قصور وار ٹھہراتا ہے(36!البقرۃ)۔

@IrumHoon
Read 41 tweets
2 May
#اسلامی_صدارتی_نظام

پہلے یہ دھمکی وزیراعظم صاحب خود دیتے تھے، اس بار یہ دھمکی دینے کا کام اسد عمر کو سونپا گیا ہے۔
خان صاحب نے یہ دھمکی ان دنوں دی تھی جب یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی سیٹ پر اسلام آباد سے الیکشن لڑ رہے تھے کہ اگر حفیظ شیخ الیکشن ہار گئے تو وہ اسمبلی توڑ دیں گے
#اسلامی_صدارتی_نظام

اس وقت کسی سیانے نے انہیں مشورہ دیا تھا کہ اگر وہ یہ بیان دے دیں تو ان کی پارٹی کے ایم این ایز ڈر کے مارے گیلانی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اس دھمکی کے پیچھے راکٹ سائنس یہ تھی کہ ہر ایم این اے کروڑوں روپے لگا کر الیکشن لڑ کر اسمبلی میں پہنچتا ہے۔

@IrumHoon
#اسلامی_صدارتی_نظام

وہ کبھی پانچ سال سے پہلے دوبارہ حلقے میں جا کر الیکشن نہیں لڑنا چاہے گا۔ ان کو کروڑوں روپوں کے ترقیاتی فنڈز نظر آرہے ہوتے ہیں جن میں پندرہ سے بیس فیصد تک حصہ ہوتا ہے۔

@IrumHoon
Read 33 tweets
30 Apr
عمران خان کو اپنی کارکردگی پر فخر ہے
کیا انہیں اپنے یوٹرنوں پر فخر ہے
کیا بیڈ گورننس، بیڈ پرفارمنس پر فخر ہے
کیا مسلسل بڑھتی مہنگائی پر فخر ہے
کیا زیادہ ہوتی بے روزگاری پر فخر ہے
کیا مسلسل ترقی کرتی غربت پر فخر ہے
کیا ملکی منفی گروتھ ریٹ پر فخر ہے
#IrumSays
کیا زراعت، انڈسٹری سمیت 16میں سے 12شعبوں کی بدحالی پر فخرہے
کیا پولیس، پٹوار ریفارمز نہ کرنے پر فخر ہے،
کیا آئی ایم ایف کے پاس جانے پر فخر ہے
کیا قرضوں پر قرضے لینے پر فخرہے
کیا 90دنوں میں کرپشن ختم نہ کرنے پر فخر ہے
کیا ایک کروڑ نوکریاں نہ دینے پر فخر ہے
#IrumSays
کیا 50لاکھ گھر نہ بنا نے پر فخر ہے
کیا نیا صوبہ نہ بنانے پر فخر ہے
کیا مفت تعلیم، مفت صحت کی سہولیات نہ دینے پر فخر ہے
کیا ایم کیو ایم، جے ڈی اے، ق لیگ، آزاد ممبران اور الیکٹیبلز سے اتحاد کرنے پر فخر ہے
کیا انرجی سیکٹر، آٹا،گندم اور چینی پر غلط بریفنگز، غلط فیصلوں پر فخرہے
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!