لیجنڈ اداکار چارلی چیپلن ایک بار ایک ایسے مقابلے میں چپکے سے شریک ہوگیا جس میں درجنوں لوگوں نے اس کا روپ دھار رکھا تھا اس مقابلے کا نام چیپلنٹس رکھا گیا جو سب سے بہتر چارلی چیپلن کی نقل ادا کرنے کا تھا چنانچہ تمام لوگوں نے اپنے فن کے جوہر دکھانا شروع کردئیے جن میں چارلی بذات
++
بھی
شامل تھا آخر میں جب نتائج کا اعلان ہوا تو چارلی اپنے ہی کردار کو نبھانے کے معاملے تیسری پوزیشن حاصل کرسکا
یہ زندگی کی ایک بہت دلچسپ حقیقت ہے کہ ہم کسی کو اس کے فن کے عروج پر دیکھ کر اسے بادشاہ مان کر گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اگر اس مقابلے میں لوگوں کو علم ہوتا کہ چارلی ان کے
+++
درمیان بذات خود موجود ہے تو شاید وہ ایسا پرفارم نہ کرپاتے، اور چارلی صرف اس زعم میں مبتلا نہ ہوتا کہ اپنے فن میں صرف وہی سب سے بہتر ہے تو یقیناً پہلی پوزیشن کسی اور کو ہرگز ملنے نہ دیتا لہذا کامیابی کے لیے اس زعم اور وہم کو دل سے نکالنے کی کوشش کریں کہ جو آپ کر رہے ہیں
++++
وہ آپ سے بہتر کوئی نہیں
کرسکتا، یا جو کوئی اور سب سے بہتر کر رہا ہے وہ آپ میں سے کوئی نہیں کر سکتا اپنی انفرادی کوشش ہر حال میں جاری رکھنی چاہئیے اور خود کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کبھی ترک نہیں کرنی چاہئیے...!!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shuaib RehmanⓂ️

Shuaib RehmanⓂ️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ShoaibRaahman

3 May
یک صاحب کو فیملی ڈرائیور کی ضرورت تھی اور اس نے اخبار میں اشتہار ڈال دیا کہ ہمیں ایسا ڈرائیور چاہیے جو مندرجہ ذیل خصوصیات کا حامل ہو.
شادی شدہ ہو
پابند صوم و صلات ہو
لمبی سفید داڑھی ہو
عمر 50 سے اوپر ہو
حاجی ہو
تہجد گذار ہو
حج کے علاوہ اضافی عمرے یا حافظ کو ترجیح دی جائے گی
++++
کافی لوگ انٹریو کیلئے آئے لیکن کہیں نہ کہیں کوئی کمی نکل آتی. آخر ایک مندرجہ بالا خصوصیات کا حامل 52 سالہ سفید داڑھی والا باریش شخص مل گیا.

جب انکو گاڑی کی چابی دی گئ تو انہوں نے کہا کہ میرے بھی 3 شرائط ہیں.
جناب انکو بڑے صاحب کے پاس لیجایا گیا.
++++
اور کہا کہ بتائیں کیا شرائط ہیں.
انہوں نے کہا کہ پہلی شرط یہ کہ گاڑی میں ٹیپ ریکارڈ نہیں بجے گا.
کہا کہ ٹھیک ہے دوسری شرط

دوسری شرط یہ کہ نماز کے وقت گاڑی پارک کر کے نماز پڑھوں گا.
کہا کہ ٹھیک ہے آخری شرط بتاؤ.
کہا کہ مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی آپ چلانا سکھائیں گے.
++++
Read 4 tweets
2 May
ایک شاندار #عربي_حکایت آپ سب کی نذر،پڑھیں اور لطف اٹھائیں --
اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق،،، دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے .
++++
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے ، یا زیادہ ہوسکتی ہے ، تو وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں (گوشت کے بغیر) ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر اپنے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور انتہائی قریبی
++++
دوستوں میں تقسیم کرتے جبکہ گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا جاتا تھا...

ایسا ہی ایک بار غریب شخص کے ہاں شادی کی تقریب تھی جس میں اس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی لپیٹ کر اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور متعدد قریبی
+++
Read 7 tweets
2 May
آج یہ #ڈھکن دیکھ کر بچپن کا دور یاد آگیا
1978 میں شاید ففتھ کلاس میں تھا مئی جون کے مہینوں میں فتبال ورلڈکپ کے میچز ہوئے،ورلڈ ارجنٹائن میں ہوا، کوکا کولا نے ایک مقابلہ شروع کیا جنگ اخبار کے زریعے، سولہ ممالک کے جھنڈے چھاپے اخبار میں،
اس اخبار کہ اشتہار کو کاٹ کر پہلے تو
++++
ان ممالک کے نام لکھنے تھے پھر اسکے بعد کوک کے ڈھکن کے اندر سے ربر کو نکال کر ان سب ممالک کے جھنڈے جمع کرکے اخبار میں دیئے گئے جھنڈے پر اسٹیپل کرکے کوک کے دفتر رجسٹری کرکے بھیجنا تھا، جسنے صحیح اور کمپلیٹ کر کے بھیجا اسکو کوک کی T Shirt کا انعام ملنا تھا، چودہ دوسرے ممالک کے
++++
جھنڈے تھے اور پاکستان کے دو تھے ان دنوں عزیزآباد میں رہائش تھی، شب روز کی محنت سے خوب بوتلیں پی کر اور عزیزآباد کی گلیوں میں گھوم کر میں نے پندرہ جھنڈے جمع کر لیئے بس ایک جھنڈہ پاکستان کا اور جمع کرنا تھا اوروہ ملکر نہی دے رہاتھا،اس کام کے لیئے گلی کی پوری فورس لگی ہوئی تھی
+++
Read 6 tweets
1 May
اک شاندار تحریر جسے پڑھنے کے دوران ہر کسی کو کچھ نا کچھ مماثلت اپنے بچپن سے ملیگی
#اماں
جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی
+++
روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے ان کے ساتھ ایک دو مٹھی بچی ہوئی دالیں سل بٹے پر پسے مصالحے کے ساتھ دیگچی میں ڈال کر پکنے چھوڑ دیا جاتا۔
++++
حتیٰ کہ مزے دار حلیم سا بن
جاتا اور ہم سب بچے وہ حلیم انگلیاں چاٹ کر ختم کر جاتے۔ امّاں کے لیے صرف دیگچی کی تہہ میں لگے کچھ ٹکڑے ہی بچتے۔ امّاں کا کہنا تھا کہ کھرچن کا مزہ تم لوگ کیا جانو۔
++++
Read 18 tweets
22 Feb
#بہاولپور
کوئی چپکے سے شہزادہ محمد بن سلمان کے کان میں بتائے کہ آج کے شہزادے سنو!
اسی پاکستان میں ایک ریاست بہاولپور ہوا کرتی تھی جس کے امیر صادق محمد خان عباسی جب ایک بڑے.قافلہ کے ساتھ حج بیت اللہ کے لئے حجاج مقدس تشریف لئے گئے تو انتہائی غریب ملک سعودی عرب کے حکمرانوں کی
+++
آنکھیں پھٹی رہ گئیں جب جدہ کی بندرگاہ پر ایک بڑے بحری بیڑے" جہاز رضوانی" سےدنیا کی قیمتی ترین گاڑی رولزرائز اور جدید تیرن جیپیں "گاڑیاں ٹرک اور دیگر سامان اترا .. پھر یہ شاندار قافلہ مدینہ کی جانب رواں دواں ہوا تو حکمران ایسے ہی آگے پیچھے ڈوڑتے تھے جِیسے آج پاکستان کے حکمران
+++
راستے میں جگہ جگہ قافلہ روک کر بدؤں کو جھولی بھر بھر کے صدقہ عطا کیا جاتا .. مدینہ میں خیمہ بستی بسائی گئی جس کے ارد گرد بہاولپور کی شاہی فوج کے کمانڈوز پہرہ دیتے تھے اور ارد گرد مدینے میں بسنے والوں غریبوں بدؤں کا جم.غفیر ہوا کرتا تھا جِسے روزانہ کی بنیاد پر بہترین کھانا
++++
Read 5 tweets
7 Feb
#ﻭﮐﺎﻟﺖ_ﮐﯽ_ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ
.
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ :ﺍﮔﺮ ﯾﮧ مالٹا ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ
ﮐﯿﺎ ﺑﻮﻟﻮ ﮔﮯ؟
ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ : ﯾﮧ مالٹا ﻟﻮ
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻭﮐﯿﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻮﻟﻮ
++++
ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ :ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﺎﮐﻦ
محلہ کریم آباد کریم منڈی کرم گنج پنجاب
ﺍپنے
ہوﺵ ﻭ ﮨﻮﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ بنا خوردنی کسی نشہ آور شے کے بلا جبر و اکراہ ﺍﺱ ﭘﮭﻞ ﮐﻮ
ﺟﻮ مالٹا ﮐﮩﻼﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ
++++
ﭘﻮﺭےﻣﺎﻟﮑﺎﻧﮧ ﺣﻖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﭼﮭﻠﮑﮯ , ﺭﺱ , ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ
ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ
ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﭼﮭﯿﻠﻨﮯ ﻓِﺮِﺝ
ﻣﯿﮟ
++++
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!