پوری تھریڈ لازمی پڑھیں۔
کمشنری نظام کے کُل پرزے (کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر) ضلعی سطح پر سب سے زیادہ اختیارات رکھنے والے مانے جاتے ہیں , مگر اس کے باوجود سب سے زیادہ safe رہتے ہیں۔۔۔ تحصیل اور ضلعی سطح پر یہ لوگ بادشاہ تصور کیے جاتے ہیں, مختار کُل ہوتے ہیں۔👇
انکے اختیارات کو چیلینج نہیں کیا جا سکتا ,ہر اچھائی برائی کا گراف انہی کی قابلیت پر منحصر ہوتا ہے۔
مگر اس کے باوجود انکا کبھی نام نہیں لیا جاتا اور سارا ملبہ سیاسی لوگوں پر ڈال دیا جاتا ہے اور عام لوگوں کو تو اتنا بھی نہیں پتہ ہوتا کہ اِن پرزوں کا اصل کام کیا ہوتا ہے۔
👇
یہی پُراسراریت انکی طاقت ھے۔
عوامی سطح پر کبھی بھی انکو قصوروار قرار نہیں دیا جاتا۔
فردوس صاحبہ نےایک موقعہ فراہم کیا ہےکہ اس پُراسرار افسر شاہی کےکردار پر بات کی جائےایسا غالبا پہلی بار ہو رہا ہےکہ عوامی سطح پر اس کمشنری نظام کے ُکل پرزوں کئ قابلیت پر سیدھا سوال کیا جا رہا ھے👇
اسسٹنٹ کمشنر کو تحصیل سطح کا سربراہ کہا جاتا ہے اور انتظامی اور فوج داری نظام پر پورا اختیار رکھتے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ "تحصیل سطح پر اشیاء کی کوالٹی کو بہتر کرے اور مہنگائی کو بھی کنٹرول کرے"۔
مگر حقیقت میں صورتحال کیا ہے ہم سب جانتے ہیں،
👇
فردوس عاشق اعوان کے اسسٹنٹ کمشنر سے برتاؤ پر اعتراض کیا جا رہا ہے۔
ایک پڑھے لکھے افسر کی ایسی سرعام بے عزتی ہضم نہیں ہو رہی ہے مگر ایک سوال آپ خود سے کریں کہ کیا آپ علاقے میں مہنگائی اور غیر معیاری اشیاء ہیں؟ تو پھر سمجھ لیں کہ آپکے علاقے کا ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر اپنی 👇
ڈیوٹی نہیں کر رہے۔
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ منڈیوں میں اشیاء انتہائی کم قیمت پر بکتی ہیں مگر دکان پر آتے ہی ان اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ جاتے ہیں۔ دکانوں پر ریٹ لسٹ ہونے کے باوجود دکاندار منہ مانگے دام لیتا ہے۔
ان سب کا زمہ دار آپکے علاقے کا اسسٹنٹ کمشنر ہوتا ہے مگر ہمیں اس بات 👇
کا پتہ ہی نہیں ہے اور یہی ان حرامخوروں کی طاقت ہے۔
بیوروکریسی یا افسر شاہی کا سیاسی کردار اس سے بھی زیادہ بھیانک اور مکروہ ہے۔۔۔۔ مگر شکریہ @Dr_FirdousPTI کہ انہوں نے اِن چھوئے موضوع پر بات کرنے کا موقعہ فراہم کر دیا۔
Hi @UnrollThread please and thank you.
@hayyan_khan98 read this.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with طلعت کاشف

طلعت کاشف Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!