عاجزانہ سوال یہ ہے کہ کیا اسٹنٹ کمشنر کسی چھاپہ مار ٹیم کا سربراہ ہوتا ہے یا یہ کوئی انتظامی عہدہ ہے ؟
یہ سوال اس لئیے عرض کر رہا ہوں کہ میرے بعض دوستوں کا کہنا ہے کہ اسٹنٹ کمشنر سونیا صدف صاحبہ صریحا اپنے فرائض میں غفلت کی مرتکب ہو رہی تھیں جن پر ڈانٹ پلوانا لازمی تھا۔اگر اےسی
کوئی انتظامی عہدہ ہے تو میرا زاتی خیال ہے کہ
by man power اپنے فرائض ادا کر سکتی ہیں ان کا بازاروں میں گھومنا لازمی نہیں۔ ہاں انکی اس انتظامی صلاحیت میں کوئی کوتاہی ہے تو بہر صورت ان کو اس کوتاہی پر جواب دہ ہونا ہو گا اور ان پر محکمانہ کارروائی ہونی چاھئیے۔ مگر شاید ایسا
کچھ نہیں کیونکہ بظاہر جو غفلت بتائی جاتی ہے کہ بازار میں ناقص پھل بک رہا تھا وہ کوئی ایسی کوتاہی نہیں کیونکہ حکومت اپنی حیثیت میں آج تک کوئی طریقہ کار وضح نہیں کر سکی کہ عام آدمی تو کجا خود سبزی و فروٹس مارکیٹ ناقص پھل فروخت نا کر سکیں۔ ایک ریڑھی بان منڈی سے پیٹی کی شکل میں پھل
اٹھاتا ہے اور پھر اس کو فروخت کرتا ہے اس پیٹی سے کیا نکلتا ہے یہ اس کی قسمت اب ریڑھی بان اپنے ہنر سے اس پھل کو بیچتا ہے یا پھر خراب پھل علیحدہ کر کے ایسی قیمت کا تعین کرتا ہے کہ وہ اپنی قیمت کے ساتھ کچھ منافع حاصل کر سکے۔ عام آدمی تک اس ناقص پھل کو پہنچنے سے روکنا حکومتی پالیسی
ہونی چاھئیے تھی جو کہ رو بہ عمل ہو سکے لیکن اس کام کے لئیے کوئی بنیادی قدم تک نہیں جس کو بہانہ بنایا گیا۔
اصل وجہ کچھ اور ہے وہ وجہ ہی بادشاہی پروٹوکول کا حاصل نا ہونا محترمہ فردوس عاشق اعوان صاحبہ یہ برداشت نا کر سکیں کہ وہ تو چلچلاتی دھوپ میں ہوں لیکن ایک ادنی سرکاری ملازم
ائیر کنڈیشنڈ کار میں بیٹھی رہے۔ محترمہ شاید یہ بھول گئی کہ بازاروں کے چلن کو درست کرنے کے لئیے سر پیر ایک کرنے کی بجائے انتظامی صلاحیت کا موجود ہونا ہوتا ہے۔ وگرنہ دوڑ دھوپ تو بندر بھی بہت کرتا ہے۔
@threadreaderapp
Plz compile this thread

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with @SarwarBajjarh191

@SarwarBajjarh191 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sarwargujjar191

4 Mar
آج ہی کے دن تم مجھ سے جدا ہوئی تھی اور اج ہی کے دن تمھاری شادی کیسا عجیب اتفاق ہے۔ آج کے دن تمھاری شادی ہوئی تھی سوچتا رہا کہ تمھیں کیا تحفہ بھیجوں تمھیں شادی کے دن ایسا کیا پیش کروں کہ تم جس پر فخر کر سکو۔
میں تہی دست فلسفی اتنی اوقات کا مالک کہاں کہ تمھیں کچھ خرید کر دے سکوں
میری کل کائنات میرے اچھوتے خیالات۔ میری ساری جائداد میرا شعور میری دولت یہ چند الفاظ۔۔۔خوشی کے موقع پر اپنی کل جائداد اس کتاب کی شکل میں تمھیں پیش کرتا ہوں۔تم نے ایک بار خود کہا تھا کہ یہ خطوط تمھیں شائع کرا دینے چاھئیے۔ تمھاری خواہش تھی کہ لوگ تمھیں میرے حوالے سے جانے۔میں نے
تمھاری یہ آخری خواہش بھی پوری کر دی اب تمھیں لوگ میرے حوالے جانیں گے تمھیں اس کتاب کے حوالے سے پہچانیں گے۔اور پھر وہی فیصلہ کریں گے کہ ذندہ رہنے کا حق مجھ غریب کا تھا جس نے محبت کی یا تم امیر زادی کا جس نے پیار کو ٹھکرا کر دولت اور افسری کو چنا۔لوگ فیصلہ کریں گے کہ ہم میں سے کون
Read 10 tweets
4 Mar 20
میرے استاد محترم فرمایا کرتے تھے کہ زندگی کبھی کسی سے حاصل کئیے تجربہ سے نہیں گزاری جا سکتی۔ ہر انسان کی ذندگی میں گو کہ کچھ چیزیں مشترک ہو سکتی ہیں مگر حالات ، ماحول، اور ذندگی گزارنے کے بہت سے لوازمات یکسر مختلف ہوا کرتے ہیں۔ اسلئیے ممکن نہیں کہ ہر انسان کی ترجیحات ایک جیسی ہو
سکیں ایسے میں لوگوں کے معاشرتی حقوق کا درست تعین صرف ایک ریاست ہی کر سکتی ہی۔ کچھ مخصوص لوگوں کا گروہ اس سلسلے میں جو کاوشیں فرماتا ہے وہ بے معنی بلکہ میرے نزدیک کسی نئی خرابی کا سبب۔
ان دنوں ہر طرف خواتین مارچ کے چرچے ہیں۔ مجھے ٹھیک سے اس مارچ کی حتمی مانگیں معلوم نہیں
اس کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ یہ ممکن نہیں کہ یہ مارچ خواتین کے حقوق کی نمائندہ جماعت ہو۔ اور جس طرح کے پلے کارڈز اور نعروں سے یہ زمین کے پیٹ پہ پاوں مار کے چلتی ہیں کیا یہ خواہش کیا یہ تمنا اس عام عورت کی ہے بھی جو ہمارے معاشرے میں موجود ہے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ وضع دار عورت
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!