مقابلے کے امتحان میں شریک طلبا اور دوستوں کیلئے یہ معلومات انتہائی مفید ہو سکتی ہیں۔ کئی بار سوال ایسا بھی آتا ہے کہ فلاں ادارے کے سربراہ یا عہدیدار کا نام بتائیں۔ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی نمبر ضائع ہو جاتے ہیں۔یہ ایک معمولی سی کوشش طلبا کے فائدے کیلئے کی گئی ہے۔ گزارش ہے
کہ اس فہرست میں تھوڑی بہت غلطی کی گنجائش موجود ہوسکتی ہے لیکن زیادہ تر تفصیلات درست ہیں۔ پھر بھی آپ کراس چیک کر سکتے ہیں۔
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور، میجر ر شہزاد سلیم
وزارت سدباب منشیات -- بریگیڈیئر
اعجاز شاہ
محتسب پنجاب -- میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ
چئیرمین نادرا ، بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
سی او ایس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے -- ایئرمارشل ارشد محمود
چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے۔
این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل
اختر نوازاس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس،میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن،لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس، کموڈور محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری، میجر ذیشان حیدر
ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی --فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی
ممبر ،ائیر مارشل احمر شہزاد
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس --میجر جنرل عارف ملک
ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس --میجر جنرل ظفر الحق۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن۔
ممبر-میجر جنرل
ریٹائرڈ مسرت نواز ملک
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔
اسٹیل مل چئیرمین--بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن
چئیرمین PTA--میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ
مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کام کارپوریشن - بریگیڈئیر توفیق احمد
وزارت دفاعی پیداوار --سیکریٹری، لیفٹننٹ
جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری
ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال
ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن --ائیر وائس مارشل کاظم حماد
سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے --بریگیڈئیر امجد علی
نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ
ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
جامعہ کشمیر وائس چانسلر -لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال۔
(آپ کا حال ہی میں 6 دسمبر 2020
کو انتقال ہو گیا۔ آپ نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)
ریکٹر NUST --لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا --میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد
چئیرمین پاکستان میڈیکل
کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز
چئیرمین FPSC ,, کیپٹن زاہد سعید
چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ،، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ
وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار --سفیر مالدیپ
جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی --سفیر اردن
میجر جنرل ریٹائرڈ
عبدالعزیز طارق --ایلچی برونائی
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو --ایلچی بوسنیا
میجر جنرل ریٹائرڈ نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
میجر جنرل ریٹائرڈ راشد جاوید، سفیر لیبیا
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا۔
کھیلوں کے سرکاری ادارے:
کرنل ریٹائرڈ آصف زمان (ڈی جی پاکستان
اسپورٹس بورڈ)
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)،
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،
وائس ایڈمرل محمد
امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)
مقابلے کے امتحان کے شرکاء سے گزارش ہے کہ دل لگا کر محنت کریں۔کامیاب
وہی ہو گا جس کے پاس زیادہ سے زیادہ معلومات اور علم ہو گا۔
نوٹ:طلبا کے فائدے کیلئے یہ ایک حقیر سی کوشش ہے۔ یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے، بلکہ یقینی ہے کہ اس میں کئی نام اور عہدے شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔اپ اپنی معلومات کے مطابق اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں۔کوشش کیجیے گا پھر
اس لسٹ کو آگے دوسرے طلبا کو بھی شیئر کریں کہ علم پھیلانا صدیقہ جاریہ ہے۔
اہم نوٹ: اگر سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے تو آنکھیں بند کر کے کسی سیاستدان کے نام والے آپشن پر ٹک لگا دیں۔جنرل نالج کی اس فہرست میں کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کر کے ضرور بتائیے
😌😌
@threadreaderapp please compile

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amjad⚙️

Amjad⚙️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @IQamjadID

4 May
یے کہانی ہماری عدلیہ اور انکے ججز پر پوری اترتی ہے ایک اضافہ کے ساتھ کہ ہمارے ججز اپنی وڈیوزکرپشن کی وجہ سے اس سے زیادہ گھٹیا انصاف کے منافی فیصلے کر چکے ہیں
اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ
کہ "بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ"ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ " ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ "ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ پر آ گیا ﺍﻭﺭ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
کہ"ﯾﮧ ﻣﺮﻏﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﻭ"ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ  ﯾﮧ مرغی ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮩﯿﮟ جو آپ کو دے سکوں"قاضی ﻧﮯ کہا کہ کوئی بات نہیں ،ﯾﮩﯽ مرغی ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﻭ
Read 22 tweets
4 May
نواز شریف کابیانیہ اس ملک کی “اسٹیپلامنٹ” اوربیوروکریسی کو کبھی بھی قابل قبول نا ہو گا کیوںکہ اسکے بعد انکے جو سششکے ہیں یا جو بادشاہی لائف سٹائل ہے وہ ختم ہو جائے گا اگر غور کیا جائے تو نواز شریف کا ہی بیانیہ ملک کی قسمت بدل رہا تھا اسی بیانیئے کا “معجزہ” دیکھیں کہ وہ بہترین
کارکردگی پر دنیا سے خراج لینے والا شہباز شریف ہو ڈوبے ہوئے ریلوے کو ٹریک پر چڑھانے اور منافع بخش ادارہ بنانے والا سعد رفیق ہو بارہ ھزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے والا خواجہ آصف ہو یا شرح نمو اور سٹاک ایکسچینج کو بلندیوں پر لے جانے والا معاشی جادوگر اسحاق ڈار ہو ان سب کا
آخری پڑاؤ کوئی شاباش یا خراج تحسین نہیں بلکہ کوئی تاریک قید خانہ ہی ہوا کرتا ہے کیونکہ ایسے بیانیئے جو عوام کو طاقت دیں یا عوام کو حق حکمرانی دیں وہ اسٹیپلامنٹ اور کرپٹ بیوروکریسی کو” وارا نہیں کھاتے” اور وہ اپنی مرضی کے بکاو سیاسی گھوڑے ڈھونڈتے ہیں جو بلاول یا کھپتان کی شکل میں
Read 4 tweets
3 May
انتہا پسندی اور بوٹوں کی اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہمیشہ کی طرح مولویوں کی دی جانے والی کھلی چھٹی نے رنگ تو لانا تھا۔یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف قرار داد پاس کر لی ہے۔جس میں پاکستان کو انتہا پسند ملک قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیوں کی سفارش کی گئی ہے۔یہ قرار داد ٹی ایل پی کی
فرانس کےخلاف حالیہ پرتشدد مظاہروں کےردعمل میں پاس کی گئی ہے۔ دوران سیشن پاکستان میں عوام کو مارنے اور املاک جلانے کی فوٹیجز پیش کی گئیں۔ قرار داد میں فرانس کے نمائندوں نے یہ تک کہا پاکستان میں فرانس کے خلاف اتنی نفرت ہے کہ تشدد روکنے کی کوشش کرنے والی پولیس کو "فرانس کا ایجنٹ"
کہہ کر قتل کیا گیا۔ دوسری دلیل یہ دی گئی کہ ایسے مظاہرے دنیا کے کسی اور مسلم ملک میں نہیں ہوئے یعنی یہ مسلم امہ کا مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں ہی انتہاء پسندی پائی جاتی ہے۔اس سیشن میں یورپ کے تمام 50 ممالک نے حصہ لیا اور پاکستان پر پابندیاں لگانے کے حق میں 681 ووٹ پڑے جب کہ مخالفت
Read 10 tweets
2 May
وزیراعظم عمران خان اسلام اباد کے مختلف مارکیٹوں کا اچانک دورہ,
اشیاء نرخ انتظامات کاجایزہ لیا۔
وزیر اعظم نے گوشت کے انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر کھڑے ہوئے اور ان سے بات چیت کے بعد ان کے پاس موجود صاف و شفاف گوشت دیکھ کر تعریف کی
اور پوچھا گوشت تو خوب بکتا ہوگا-قصائی:گوشت تو واقعی اچھا ہے لیکن آج ابھی تک صبح سے ایک کلو بھی فروخت نہیں ہوا-
وزیراعظم:فروخت نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
قصائی:کیونکہ آپ کے آنے کے سبب خریداروں کو مارکیٹ آنے ہی نہیں دیا گیا -وزیراعظم:اوہو پھر تو میں چار کلو خرید لوں گا -
قصائی:میں آپ
کو گوشت نہیں دے سکتا -
وزیراعظم:کیوں؟
قصائی:کیونکہ آپ کی حفاظت کے لئے ہم سے چھریاں لے لی گئی ہیں
وزیراعظم:تو تم بغیر کاٹے بھی مجھے دے سکتے ہو
قصائی:نہیں میں نہیں دے سکتا -
وزیراعظم:کیوں؟
قصائی:کیونکہ میں سیکیورٹی ادارے کا آفیسر ہوں،قصائی نہیں-
وزیراعظم (غصے سے):جاؤ فوری طور پر
Read 4 tweets
2 May
اپنے مزھبی بیک گراؤنڈ کے باوجود نواز شریف نے پوری کوشش کی کہ اس ملک کو ایک بنیاد پرست ریاست بننے سے محفوظ رکھا جائے، یہاں اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کی جائےسلمان تاثیر کے قاتل کو سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی سزا پر عملدرآمد آئین اور قانون کی سربلندی کے لئیے ھی تھا، تاکہ یہاں
قانون کی بجائے افراد کی طرف سے خود ھی عدالت لگا کر انصاف کرنے کے مائینڈ سیٹ کو روکا جائے، مگر اس کو نواز شریف کا جرم بنا دیا گیا اور ٹی ایل پی کو نواز شریف اور ن لیگ کے پیچھے لگا دیا گیااحمدیوں پر ایک حملے اور اس میں کافی تعداد میں احمدیوں کے قتل پر ایک میڈیا ٹاک کرتے ھوئے نواز
شریف نے کہا کہ احمدی بھی ھمارے بھائی ھیں بطور اقلیت ھمیں انکے حقوق کا بھی تحفظ کرنا ھے، ظاہر ھے کہ احمدیوں کو بطور پاکستانی ھی بھائی کہا گیا تھا مگر پورے ریاستی وسائل اس بات کی طرف جھونک دئیے گئے کہ دیکھو نواز شریف احمدیوں کو اپنا بھائی کہہ رھا ھے، نواز شریف مگر اسکے باوجود اپنی
Read 5 tweets
26 Apr
پاکستان اسٹیل آکسیجن پلانٹ اگر چل رہا ہوتا
تو آج پورے پاکستان میں کرونا کے متاثرین کو ہسپتالوں میں آکسیجن دے سکتے تھے ۔باجوہ ساب فوری طور پر پاکستان اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ بحال کیا جائے
2015 سے بند پڑا پاکستان اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ روزانہ 520 ٹن آکسیجن پیدا کرنے کی
صلاحیت رکھتا ہے، پلانٹ کو مکمل طور پر بحال ہونے میں 8 سے 12 دن درکار ہوں گے۔اس پلانٹ میں 40 افراد کام کرتے تھے جن میں سے کچھ کو نکال دیا گیا ہےبیچارے بیروزگار بیٹھے ہیں ۔
2015 میں یہ پلانٹ چلتی حالت میں بند کیا گیا تھا
اور وجہ یہ بتائی گئی کہ جب اسٹیل ہی نہیں بنا رہے تو آکسیجن
کی کیا ضرورت ۔مگر اب ملک کو ضرورت ہے تو ہنگامی بنیادوں پر 24 گھنٹے کام کر کے 1 ہفتے سے بھی کم وقت میں آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے تو 1 ہفتے بعد سپلائی شروع ہو سکتی ہے۔ اور اس پر سیاست کرنے کئ بجائے سنجیدہ ایکشن کی ضرورت ہے پپٹ پی
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!