#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)شہنشاہ انکی جراءت پہ حیران رہ گیا غرض ترجمان کےزریعہ گفتگوشروع ہوئ یزدگزدنےپوچھا
یہ بتاوتم ہمارےملک میں کیوں آےہو" نعمانؓ بن مقرن جورئیس وفدتھےآگےبڑھےاورحسب ذیل تقریرکی
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
آپؓ نےکہا" اےبادشاہ!کچھ عرصہ پہلےہم وحشی تھےہم جاہل تھےلیکن اللہ نےہم پربڑا فضل فرمایاکہ ہماری ہدایت کیلئےایک برگزیدہ رسولﷺ بھیجااللہ کےاس مقدس رسولﷺنے ہم کوراہ حق دکھائ
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
انہوں نےنیکی کی طرف بلایااوربدی سےبچایا اوروعدہ کیاکہ اگرہم انکی دعوت کوقبول کر لیں تودنیااورآخرت کی کامیابی ہمارےقدم چوم لےگی"ہم نےانکی دعوت کوقبول کرلیا توانہوں نےہمیں حکم
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
دیاکہ ہم اس دعوت کوان قوموں تک پہنچائیں جوہمارے پڑوس میں آبادہیں اور انہیں بتائی کہ یہی دعوت جسےاسلام کےنام سےتعبیرکیاجاتاہےتمام خوبیوں کی بنیادہےاور یہ حق کوحق اورباطل کو
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
باطل کی صورت میں پیش کرتی ہولہذا اے عمائدایران!ہم تمہیں اس مقدس دین کیطرف بلاتےہیں اگرتم یہ بلاواقبول کرتےہوتو کیاکہنےہمیں تم سےتعرض کرنےکی کوئ ضرورت نہی(جاری)(محاضرات ص214)
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰

Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

4 May
*ندیم ملک* کے *نورالحق قادری* سے پوچھے گئے سوالات:

*سوال:* قادیانی مسلمان ھیں؟
*جواب:* جی نہیں,
*سوال:* قادیانی پاکستانی آئین کو تسلیم کرتے ھے ؟
یعنی پاکستانی آئین کو مانتے ھے؟
*جواب:* جی نہیں ،
*سوال:* قادیانیوں کو 1973ء کے آئین نے غیر مسلم قرار دیا ھے؟
*جواب:* جی ہاں ،
+
*سوال:* پھر اپ لوگوں نے قادیانیوں کو کیسے اقلیتی کمیشن میں شامل کیا؟
*جواب:* آئیں بائیں شائیں ،
*سوال:* کتنے لوگوں نےقادیانیوں کی حمایت کی؟
*جواب:* پانچ چھ وزیرو نے,
*سوال:* اپ وہاں پر موجود تھے؟
*جواب:* ہاں میں موجود تھا,
*سوال:* پھر؟
+
*جواب:* آئیں بائیں شائیں,
*سوال:* موجودہ حکومت نے عاطف میاں کو لگایاتھا؟
*جواب:* اس کے جواب میں بھی آئے بائے شائے،
*سوال:* حج فارم میں آپ لوگوں نے کیوں ردوبدل کی؟
*جواب:* وہ ہم نے واپس کر دیا,پھرہم نےدوسرے صفحہ پر بحال کردیا,
+
Read 5 tweets
3 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
سورۃ فاطر کے بعد سورۃ یٰس ہے۔ اس میں اللہ نے قرآنِ حکیم کی قسم کھا کر کہا ہے کہ بے شک محمدﷺ رسولوںؑ میں سے ہیں اور انﷺ کا راستہ ہی سیدھا راستہ ہے۔

01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ارشاد ہے کہ جو لوگ کافر ہیں ان کو ڈرایاجائے یا نہ ڈرایاجائے ان کے لیے برابر ہے،وہ ایمان نہیں لانے والے۔رسول کریمﷺ اس کو ڈراتے ہیں جو قرآنِ مجید کی پیروی کرتا اور اللہ کے ڈر کو اختیار کرنے والا ہے۔
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ نے ایک بستی کا ذکر کیا جس میں دورسولوںؑ کوبھیجا گیا لیکن بستی والوں نےان کو جھٹلایا۔تب ایک تیسرے رسولؑ نےآکر اُن کی تائیدکی۔ان رسولوںؑ نےکہاکہ ہم اللہ کے بھیجے ہوئےہیں جس پر بستی والوں نےکہا کہ رحمٰن نےکچھ بھی نازل نہیں کیا
03
Read 4 tweets
2 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹
▪️صیامِ رمضان اور معمولاتِ نبویﷺ
#سیرت_النبیﷺ 🌹

💠 بھوک کی حالت میں طعام کو نماز پر فوقیت دینا:

اسلام ایک سہل العمل دین ہے‘ جس میں ہر کس و ناکس کےلئےآسانیاں ہی آسانیاں ہیں‘ لیکن ایک ہم ہیں کہ اپنی کم فہمی اور نادانی کے باعث شریعت کی عطا کردہ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

سہولتوں سے استفادہ نہیں کرتے اور خواہ مخواہ مشقت اٹھاتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کو نماز کے معاملے میں یہاں تک آسانی مرحمت فرما دی کہ اگر ایک طرف بھوک لگی ہو اور کھانے کے لئے دسترخوان بچھ گیا ہو اور
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

دوسری طرف نماز کا وقت آن پہنچا ہو تو ایسی صورت میں کھانا کھانے کو ترجیح دی جائے اور تناول ماحضر کے بعد نماز ادا کی جائے۔ اس کی حکمت یہ ہے کہ بھوک کی حالت میں نماز میں وہ یکسوئی‘ انہماک‘ خشوع و خضوع اور طمانیت قلب نصیب نہیں ہو سکتی‘
3
Read 7 tweets
1 May
اسلام تو میانہ روی کا مذہب تھا ہم نے شدت پسند بنا دیا؟
نہیں اسلام مکمّل امن پسند اور میانہ روی کا ہی مذہب ہے اور اس کو نقصان پہنچانے والے گستاخ ہمارے علماء سوء اور سیاہ ستدان ہیں.
اسوقت حکومتی نااہلی کے ساتھ ساتھ بغض میں اپوزیشن نے بھی فسادات سے اسلام و ملک کو خاطرخواہ
#ٹیم_البدر
نقصان پہنچایا ہے. جس کے نتیجے میں حالات اس قدر خراب ہوئے ہیں کہ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا.

اب اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خیر خواہی کے خواہشمند کوئی ہیں تو غلط روش سے باز آجائیں ورنہ جب بھوک لگتی ہے تو اچھا خاصا انسان بھیڑیا بن جاتا ہے.
#ٹیم_البدر
دوسری طرف پاکستانی حکومت کو اندرونی Good Governance کے علاوہ بیرونی بہترین سفارتکاری کی بھی اشد ضرورت ہے اور اسلامک الائنس بھی جتنا جلد اور مضبوط بنتا ہے اتنا ہی فائدہ ہوگا.
اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
#ٹیم_البدر
Read 4 tweets
1 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ نے اپنی قدرت کی نشانیاں ذکر کرنے کے بعد فرمایا کہ ان نشانیوں کو وہی لوگ سمجھتے جو اہلِ علم ہیں اللہ نے ان گمراہ لوگوں کا ذکر کیا ہے جن کو ان کے غلط اعمال بھی اچھے معلوم ہوتے ہیں۔
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ فرماتا ہے کہ دنیا میں جتنی عورتیں حاملہ ہوتی اور جتنے بچے پیدا ہوتے ہیں اور جو کوئی بھی بوڑھا ہوتا ہے اور جس کی عمر کم ہوتی ہے، اللہ کو ہر بات کا علم ہے
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

مزید ارشاد ہوتا ہے کہ اندھا اور بینا برابر نہیں ہو سکتے اور نہ ہی دھوپ اور چھاؤں برابر ہو سکتے ہیں اور نہ ہی زندہ اور مردہ برابر ہو سکتے ہیں۔ جو شخص ہدایت کے راستے پر ہو وہ راہ گم کردگان کے برابر نہیں ہوتا
03
Read 5 tweets
30 Apr
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

رسول اللہﷺ نےارشاد فرمایا:
اللہ تعالٰی ارشاد فرماتےہیں:
میرے بندے! بے شک جب تک تو میری عبادت کرتا رہےگا اور مجھ سے(مغفرت) کی امید رکھےگا میں تجھ کومعاف کرتارہوں گاچاہے تجھ میں کتنی ہی برائیاں کیوں نہ ہوں
#البدر_۳۱۳

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

میرے بندے! اگر تو زمین بھر گناہ کے ساتھ بھی مجھ سے اس حال میں ملے کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو تو میں بھی اسکے بقدر مغفرت کے ساتھ تجھ سے ملوں گا یعنی بھر پور مغفرت کر دوں گاـ
( مسند احمد )
#البدر_۳۱۳

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

♥ اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا يَّسِيْرًا
اے ﷲ! مجھ سے آسان حساب لینا

♥ اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ
اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما

#البدر_۳۱۳

3
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!