میں کبھی کہانیاں پڑھا کرتی تھی کہ برصغیر کے لوگ مل کر بیٹھا کرتے تھے۔
میرے اپنے جو دادا جان ہیں ان کی باتیں سنتے تھے کہ جب وہ حیات تھے تو ڈیرے پہ کافی رونق ہوا کرتی تھی
اردگرد کافی لوگ تھےجنہوں نے درختوں سے گاؤن کو بھر رکھا تھا
وہ نیچر کی حفاظت کیا کرتے تھے آپس میں مل بیٹھ کر
صرف یہی نہیں وہ دور اتنا پیارا تھا کہ عورتیں بھی کاموں سے فارغ ہوکر اپنی محفل جمایا کرتی تھیں
محلے کی کج نامور خواتین حقہ ڈال کے بیٹھتیں اور گاؤں کی ساری خواتین وہاں جمع ہوجاتیں۔۔۔
بچے بچیاں مل کر کھیلا کرتے تھے
کوئی کہیں پردے کی فکر نہیں تھی نہ کسی کی عزت خراب ہورہی تھی
نہ کوئی ان پیارے رشتوں کو کنجر خانہ کہہ کر گندہ کرنے کی کوشش کرتا تھا۔
میری اپنی ہوش کے بھی ایسے کج واقعات ہیں کہ کوئی ایک مشکل میں ہوتا تو سب کوؤں کی طرح اسکے سر پہ کھڑے ہوتے
بیٹھکیں لگا کرتی تھیں جہاں عورت مرد دونوں جمع ہوا کرتے تھے
کہیں کسی کی خوشی ہوتی تو عورت مرد ڈھولک
+
پہ ناچا کرتے گانے گایا کرتے جسے ٹپے وغیرہ کہتے ہیں کسی کا بچہ گھم ہوتا تو سارا گاؤں اس ماں کے پاس اکٹھا ہو جاتا یہ زمانہ سننے میں بہت خوبصورت لگتا ہے کاش ہم ہماری نسلیں ایسے پرسکون ماحول میں رہ سکتے یہ وہ خوبصورتی ہے ہمارے خطے کے کلچر کی جسے ہم
کہیں پیچھے چھوڑ آئے ہیں ۔ وہ خوبصورت رشتے، ماحول، اھساسات، احترام سب کج بھول گے ہیں ہم میں مذہب پرستی اتنی گھسا دی گئی ہے کہ اب ہم کسی چیز کو بھی اس کے بغیر نہیں دیکھتے ہم اپنے بزرگوں کو چھوڑ کر کسی اور کی پیروی کررہے ہیں اور مسلسل نقصان اٹھا رہے ہیں اور مزید اس گندگی
میں دھنستے جا رہے ہیں ہم اپنا اصل چھوڑ کر سوائے زلت کے کج نہیں کما سکتے کیونکہ ہمیں نیچرلی وہی ملا ہم اسی میں پرفیکٹ ہیں فر ہم کیوں ایک چھلاوے کے پیچھے اپنا آج کل برباد کر رہے ہیں اور ہم اتنی بے دردی سیکھ لی ہے ہمیں آج اپنے ساتھ رہنے والوں کا بھی درد محسوس نہیں ہوتا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Mirab jutt

Mirab jutt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!