منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں طواٸف کے اڈےپر چلا گیا.جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائکہ2عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی. میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپکو سردی بھی لگ رھی ہے


@Iftikhar_hyder
@NahdT5
@AmanHarris
آپ ایک بند کر دیں تاکہ آپکا بل بھی کم آئےگا۔
تووہ مسکرا کربولی کہ "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے"منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئےاور مجھےگوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کےلیےجانا پڑگیا.شدید گرمی کاموسم تھاصاحب شدیدگرمی میں بھی

@yasmeenyk1
@YasminArshad6
@aima_pk
پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئےتھےاور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب تاب کےساتھ چل رھے تھے۔
اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھورھی تھی. میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تاکہ بل کم آئے گا تو صاب بہادر بولے، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے۔

@MomnaKhan92
@SairaAs56080192
@ad_sah1
منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً وہی کنجر محلہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے ایک ھی جیسے تھے،ان دونوں کی سوچ اور الفاظ ایک جیسے تھے،تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔۔

@gillanisyed70
@FarazWahab1
@NawazB18
@AbeehaKhatoon
@umeed0604
@Nucleus_Pak
@AFLa_ToooooN
@Talat_guardian
@TuurrSeenn

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ⚔️🇵🇰 🄰🄵🅁🄸🄳🄸🇵🇰⚔️

⚔️🇵🇰 🄰🄵🅁🄸🄳🄸🇵🇰⚔️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @MyArmyIsMyPride

2 May
تیرے منصب پر ،تیرے کردار پر تھو

قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل اور پھر کہتے ہیں کہ جرنیلوں کا احتساب ہونا چائیے ڈی ایچ اے کا احتساب ہونا چائیے۔

کون کہتا ہےبلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کےمطابق
#قلمکار


@Iftikhar_hyder
@yasmeenyk1
@ad_sah1
@raj__a Image
اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے*۔

یہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے ؟
سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا

@YasminArshad6
@AFLa_ToooooN
@AkramRaee
کہ دولت کہاں سےآئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سےان کی دولت کےبارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔
معاملے کا مختصر سا احوال پھر پیش خدمت ہے۔

@Aisha65976431
@selflessslove
@SairaAs56080192
@Salyhkhang
@NahdT5
@AngrySherni
Read 14 tweets
29 Mar
ہم نے اسرائیل کیخلاف جو مؤقف اپنایا ہے، اسکی بہت بڑی قیمت دے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی دینی پڑے گی،

گزشتہ 50 سالوں سے پاکستان کے ہر سول ادارے میں ایک مضبوط اسرائیلی لابی کام کر رھی تھی،اگر آئی ایس آئی نا ہوتی تو اللّه معاف کرے،

@Iftikhar_hyder @saramunir01 @1_AD_AN @aamna__r
ملک کے ٹکڑےہو چکےہوتے
انٹیلی جنس نیٹ ورک دشمنان نے بہت تیزی سے قائم کئے تھے،بلوچستان والی سائیڈ سے۔
خضدار میں نیٹ ورک پکڑا گیا،را کا بندہ تفتیش پر،جہلم کا ایک خاندان پچھلےپانچ چھ سال سےبھارتی سیف ہاؤس چلا رہا تھا، میر پور میں کشمیر پر گڑ بڑ کرنےوالا نیٹ ورک پکڑا،

@2021Kamran
گلگت سےدو جاسوس پکڑےجو علیحدگی پسندوں کو اکساتے تھے۔انتہائی شاندار کامیابی،بہترین کاؤنٹر ٹیرر ازم نیٹ ورک آئی ایس آئی کیجانب سے۔
ماشاءالله
اب پاکستان کیخلاف عرب ممالک کی سر زمین استعمال ہوگی،اسرائیل و امریکہ اپنے ممالک سے ہزاروں کلو میٹر دور یو اے ای میں ایران کےبالکل سامنے،
Read 14 tweets
28 Mar
جانی خیل واقعہ کی حقیقت

جانی خیل سے تعلق رکھنے والے 70 تا 80 سزایافتہ دہشتگردوں کو رہا کر کے جانی خیل کا امن بحال کیا جائے" ۔۔
لاشیں یرغمال بنائے سرخوں کا تازہ ترین مطالبہ!!

جانی خیل وزیرستان کی سرحد پر واقع بنوں کا بدنام ترین علاقہ ہے۔

@Iftikhar_hyder @1_AD_AN @aamna__r
جرائم پیشہ عناصر کی بہتات ہے۔پہلے ٹی ٹی پی کا گڑھ تھا اب پی ٹی ایم نےبھی ڈیرے ڈال لیے ہیں۔مقامیوں نے ہمیشہ فوجی آپریشنز کی مخالفت کی جس کی وجہ سے تاحال یہ علاقہ کلئیر نہیں ہوسکا۔
جانی خیل میں دہشتگردوں کےکئی گروہ متحرک ہیں جو ایک دوسرے کےخلاف بھی برسر پیکار رہتےہیں۔

@DrSaira_
تازہ ترین واقعہ میں بھی ایک گروہ نے دوسرے گروہ کے لیے کام کرنے کے شبے میں چار لڑکے قتل کر دیئے۔
ان لڑکوں نے چند دن پہلے ایک گروپ کے خلاف ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی جس میں اس گروپ کو کافر و مرتد وغیرہ قرار دیا۔

@saramunir01 @2021Kamran @MomnaKhan92 @Shaziapatriotic @its_Amanat
Read 14 tweets
27 Mar
افواج پاکستان سے بغض رکھنے والوں کے لئے

اس شخص نےکروڑوں روپےخرچ کرکے ساری بادشاھی مسجد مرمت کرائی اور میناروں پر سنگ مر مر کے سفید گنبد بنواۓمسجد کا مین دروازہ اور شاندار سیڑھیاں بنوا کر مسجد کو دیدہ زیب بنا دیا۔
چوبرجی لاہور کےتین مینار تھے اور کھنڈر پڑی تھی.

@Iftikhar_hyder
اس شخص نے چوتھا مینار اور ساری عمارت کو مرمت کرا کر اس کی عظمت بحال کی۔

لاہور کا شالامار باغ ویران پڑا تھا
عمارت برباد تھی اور راہ داریاں ٹوٹی پھوٹی تھیں اور فوارے کام نہیں کرتے تھے بلکہ سارا باغ ہی ویران پڑا تھا
اسی شخص نے شالا مار باغ کو از سر نو مرمت کروایا

@saramunir01
اس وقت سے لوگ اسے بطور سیر گاہ استعمال کر رہے ہیں۔

اسی شخص نےقرار داد پاکستان کی جگہ عالیشان مینار پاکستان تعمیر کروایا تھا۔

یہ وہ شخص تھا جس نےپاکستان کا دارلحکومت کراچی سےلاکر پہاڑوں کے بیچ اسلام آباد جیسی محفوظ جگہ پر بنوایا اورخوبصورت سرکاری عمارتیں تعمیر کرائیں

@1_AD_AN
Read 13 tweets
27 Mar
آرمی یونیفارم میں ملبوس علی رضا، تاندلیاوالہ والا ،فیصل آباد کا رہائشی ہے۔میڈیکل بورڈآف ڈاکٹرز کی رپورٹس کے بعد انہیں مرگی اور ذہنی عارضےکی وجہ سے 2015 میں ملازمت سےفارغ کر دیا گیا تھا۔میڈیکل طور پر نااہل فوجیوں کو کسی بھی طرح بحال نہیں کیا جاسکتا.

@Iftikhar_hyder @1_AD_AN
اب انڈین میجر @majorgauravarya اور وطن کا غدار ٹولہ ایک فتنہ پھیلانےمیں لگے ہوۓ ہیں پاکستان آرمی کےخلاف اور افسوس کی بات تو یہ ہےکہ ہمارےنا سمجھ لوگ جذبات میں آکر ایسی وڈیو شئر کرنے لگ پڑتے ہیں بغیر معاملہ جانے،جس کی حقیقت کے الف ب کا بھی پتا نہیں

@soldierspeaks @aamna__r
اور انجانے میں دشمن کے الہ کار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔درحقیقت اس ویڈیو سےدشمن کی کوئی بھی چال کامیاب نہیں ہو سکتی کیونکہ جو بھی پاکستانی اس ویڈیو دیکھتا ہے اس بندے کو بیمار کے بجائے غدار کی کیٹگری میں ڈال دیتا ہے۔
@MuhabatMafia @saramunir01 @yasmeenyk1 @Articulate_Kh @humiraj1
Read 4 tweets
27 Mar
ٹھگوں کا ٹولہ

2013 میں نواز شریف نے وزیراعظم بنتے ہی پرائم منسٹر یوتھ لون سکیم شروع کی، جس کا سربراہ اپنی بیٹی مریم کو بنایا۔اس سکیم کے تحت ہر ایک درخواست کے ساتھ ایک سو روپے فیس مقرر کی گئی ۔ فیس وصول کرنے کے لئے نیشنل بینک کا ایک کرنٹ اکاٶنٹ دیا گیا،

@Iftikhar_hyder
جو مریم کے اپنے نام پر ھی کھولا گیا تھا۔
ٹوٹل ایک کروڑ ستر لاکھ درخواستیں جمع ہوئی۔ ایک سو روپے فی درخواست کےحساب سےایک سو ستر کروڑ مریم نے ذاتی اکاٶنٹ میں وصول کر کےاستعفیٰ دے دیا جو اس کے باپ نواز شریف نےفوراً ھی قبول کر لیا۔

@saramunir01 @pois_ion @1_AD_AN @buttsuleman346
کسی ایک بھی پاکستانی کو ایک روپیہ بھی قرض نہ دیا گیا ۔
کیونکہ یہ سکیم شروع ھی فراڈ کی نیت سےکی گئی تھی،ایک سو ستر کروڑ مریم صاحبہ ہضم کر گئیں،کیا اس پر اس جعلی انقلابی چور باپ کی چور بیٹی پر کوئی ایکشن لیا گیا؟کیا آج تک کسی نےاس رقم کا ذکر تک کیا کون حساب دےگا؟

@MomnaKhan92
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!