#احیائےاردو کی ٹیم اس وقت #اردو کو فروغ دینے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔۔۔ 👇
ہمارے صحافی حضرات اور دانشور #اردو کے اصطلاحیں استعمال کرے تو اردو کی آبیاری ہوگی۔۔۔۔
#احیائےاردو #قلمکار
ٹیم #احیائےاردو روزمرہ استعمال کی اصطلاحات کے ترجمہ کر رہے ہیں، اپ استعمال کریں۔۔ #قلمکار
آئیں مل کر #اردو کو فروغ دیں
#احیائےاردو #قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر

آبی کوثر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AabiKausar

10 Jun
#قلمکار اپنی تحریروں اور تقریروں میں #اردو کا استعمال کریں۔۔
#احیائےاردو ImageImageImageImage
#اردو زبان کی حفاظت ایک قومی فریضہ ہے۔۔۔
#قلمکار #احیائےاردو ImageImageImageImage
اس تعلیمی نظام اور حکومتی عدم دلچسپی نے #اردو کا جنازہ نکال دیا ہے۔۔
#احیائےاردو
#قلمکار Image
Read 4 tweets
10 Jun
#قلمکار
اِس مُلک کو فوج چلا رہی ہے یا عدلیہ؟

اب مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کن الفاظ میں اپنی عدلیہ کا شکریہ ادا کروں عزیر بلوچ کو 3 مقدمات میں بری کرنے پر خراج تحسین پیش کروں یا نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے پر پھولوں کی مالا پہناؤں، مجھے یہ بھی سمجھا دیں کہ جس ملک میں
ہائی کورٹ سپریم کورٹ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں سے لیکر پولیس والوں اور دیگر محکموں کے افسران اور چپڑاسی تک کو کام کرنے سے روک دیں وہاں جب کوئی یہ کہتا کہ اس ملک کو فوج چلاتی ہے، تو ان کیلیئے دوا مانگوں یا دعا؟
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ لاقانونیت کے ہر واقعہ پر ازخود نوٹس لیتے ہیں
پھر ایک سوال ضرور پوچھتے ہیں کہ رٹ آف گورنمنت کہاں ہے؟ کیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ یہی سوال تھانہ مارگلہ اسلام آباد کو آگ لگانے کی دھمکی دینے ملزمان کو کٹہرے میں کھڑا کر کے پوچھنے کی ہمت رکھتے ہیں؟ عدلیہ نے چئرمین PCB کو کام سے روک دیا
عدلیہ نے چئرمین PIA کو کام سے روک دیا
Read 6 tweets
9 Jun
میرے بے حد اصرار کے بعد بالآخر آج بیگم صاحبہ صبح سویرے جاکر کورونا ویکسین لگوا آئی ہیں ، ابھی جب مجھے ناشتہ دینے لگیں تو ساتھ ہی ویکسینیشن سینٹر کی کارگزاری بھی سنا رہی تھیں کہ "اچھا ہوا تم نے زور دیا تو میں آج ویکسین لگوا ہی آئی ، صبح سویرے بالکل بھی رش نہیں تھا وغیرہ وغیرہ" Image
اسی اثناء میں ملازمہ بھی جھاڑو لگانے آگئیں ، اب چونکہ ویکسین زدہ عوام کا "انٹیلیکچوئل لیول" اور اسٹیٹس باقی عوام سے زیادہ ہوتا ہے لہٰذا انہوں نے لہجے میں گہرائی پیدا کرتے ہوئے ملازمہ سے کہا

" دیکھو عنبرین ، تمہاری عمر چالیس سے اوپر ہی ہے ، تم بھی اب جاکر ویکسین لگوا ہی آؤ ۔
میں نے بھی آج لگوا لی ہے "

ان کا نصیحت نما حکم تحمل سے سننے کے بعد ملازمہ نے گہری سانس بھری اور گویا ہوئی کہ

"جی باجی میرے پاس بھی میسج آیا ہوا ہے ، میں بندے سے کہا ہوا تھا کہ باجی بھی آج جائے گی تو کیا میں بھی لگوا لوں؟ تو میرا بندہ کہتا ہے کہ
Read 4 tweets
7 Jun
#قلمکار
اشفاق احمد کہتے ہیں.
میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخر سے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بنک بیلنس ہے اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں عزت، شہرت سب کچھ ہے. دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے.
میری یہ بات سنی تھی کہ انہوں نے جواب میں مجھے کہا کہ یہ کرم اس لئے ہوا کہ تونے اللّٰہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں میں نے جب اس بات کی وضاحت چاہی
تو بابا جی نے کہا اشفاق احمد، میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا۔ اماں کو اس مرغے سے خصوصی محبت تھی۔ اماں اپنی ایک بک
مٹھی بھر کے مرغے کی چونچ کے عین نیچے رکھ دیا کرتی تھیں اور ککڑ چونچ جھکاتا اور جھٹ پٹ دو منٹ میں پیٹ بھر کے مستیوں میں لگ جاتا۔ میں روز یہ ماجرا دیکھا کرتا تھا اور سوچتا یہ ککڑ کتنا خوش نصیب ہے۔ کتنے آرام سے بنا محنت کئے اماں اس کو دانے ڈال دیتی ہے۔ ایک روز میں صحن میں بیٹھا
Read 9 tweets
6 Jun
*ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ !!*

کسی نے پوچھا کہ ایسے کسی صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے زندگی میں صرف ایک شادی کی ہو؟
تلاش بسیار کے باوجود دماغ کے گوگل سے کوئی جواب نہ بن پایا۔
مجبورا کتبِ سیرِ صحابہ کی طرف رجوع کرنا پڑا۔
مگر وہاں بھی ورق گردانی کا سلسلہ طویل تر ہوتا چلا گیا،
لیکن کسی ایک بھی ایسے صحابی کا نام سامنے نہیں آیا، جس نے رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد طویل زندگی پائی ہو اور ایک ہی شادی پر اکتفا کیا ہو۔
البتہ ایسے کئی اصحابِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نظر سے گزرے، جنہوں نے پہلی شادی کی اور کچھ عرصے بعد راہِ خدا میں شہید ہوگئے یا
قبل از نکاح ہی وہ جام شہادت نوش کر گئے۔

پھر کافی جستجو کے بعد "طویل زندگی پانے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے صرف ایک ہستی ایسی ملی، جن کی صرف ایک بیوی ہونے پر مؤرخین نے اتفاق کیا ہے اور وہ ہیں اِس امت کے درویش حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ۔ (نام: جندب بن جنادہ)
Read 16 tweets
4 Jun
جانی خیل دھرنا اور منظور کی دوبارہ گرفتاری

جانی خیل میں پھر دھرنا جاری ہے۔ یہ ملک نصیب خان کے قتل کے خلاف ہے۔ ملک نصیب کو جانی خیل کے ہی صدر حیات گروپ نے قتل کیا اور ٹی ٹی پی نے اس پر باقاعدہ اپنی پریس ریلیز بھی جاری کی کہ ملک نصیب خان پاکستان اور پاک فوج کا سپورٹر تھا۔
جب کہ اس کا اصل قصور یہ تھا کہ اس نے اسی دن صبح جانی خیل کے ایک جرگے میں پی ٹی ایم کو جانی خیل کے معاملات سے دور رکھنے کا مطالبہ کیا تھا اور کئی مشرانوں کی حمایت حاصل کی تھی۔

ٹی ٹی پی کا صدر حیات گروپ پی ٹی ایم کا جانی خیل میں سب سے بڑا سپورٹر گروپ ہے۔ اگر ملک نصیب خان کو
پی ٹی ایم نے قتل نہیں کرایا اور صدر حیات گروپ پی ٹی ایم کے لیے کام نہیں کر رہا تو ایک چھوٹا سا چیلنج ہے۔

منظور پسکین اور محسن داوڑ نام لے کر مطالبہ کردیں کہ "پاک فوج یا حکومت پاکستان صدر حیات گروپ کے خلاف آپریشن کرے اور اس دہشتگرد گروپ کا خاتمہ کریں۔"
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(