پانچ بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر اسامہ لاشاری نے ماسٹرز کے بعد بھی فوج سے اپنا تعلق جوڑنے کی کوشش کی اور پھر آئی ایس آئی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلیکٹ ہوگیا ۔وہ عام نوجوانوں اور افسروں سے بہت مختلف تھا
#Markhor
#ISI
#PakistanZindabad
اسے محض گولیاں نہیں چلانی تھی ،دماغ بھی لڑانا تھا اور سماعت و بصر کی صلاحیتوں کو بیدار کرکے اپنے فرائض پر نگاہ رکھنی تھی۔اس میں ذہانت و پھرتی کے ساتھ ایسی جرات تھی کہ دوست اسکو جمیز بانڈ بھی بول دیتے تھے ۔بلوچستان میں جب بھارتی جاسوسوں نے اپنے پاوں جمانے شروع کئے تو
اسامہ لاشاری کا فرض پہلے بھی بڑھ گیا ۔اسے انتہائی اہم اسائمنٹ دیں گئیں اور اس نے بڑی کامیابی سے آپریشن کرائے ۔بھارتی فوج کے افسر کلبھوش یادیو کی گرفتاری میں اہم ترین کردار ادا کرنے کے بعد اسکا آئی ایس آئی کے قابل ترین افسروں میں شمار ہونے لگا اور پھر جب کلبھوشن یادیونے منہ کھولا
اور اسے انٹیلی جنس ٹپس ملیں تو ایک روز اس نے ایک اہم ہائی پروفائل ٹارگٹ کی ریکی شروع کردی ۔اسے خبر مل چکی تھی اس ٹارگٹ نے بلوچستان کو اپنی ہائی وے بنا رکھا ہے اور اس پر ثبوتوں کے ساتھ ہاتھ ڈالنا کاردشوار ہے ،دشمنوں نے کئی طرح سے خود کو کیموفلاج کیا ہوا تھا لیکن اسامہ لاشاری اس
تک پہنچ گیا تھا ۔ٹارگٹ نے جب وہاں سے بھاگنا چاہا تو اسامہ لاشاری بھی گاڑی لیکر اسکے پیچھے لپکا اور ہیڈکوارٹر کو میسج کردیا کہ وہ کلبھوشن یادیو کے ایک اوربڑے مہرے کو گرفتار کرنے والا ہے ۔لیکن دشمن اسامہ کی توقعات سے زیادہ پھرتیلا نکلااور اس نے گاڑی کو اس تیزی سے سڑکوں پر بھگانا
شروع کردیا کہ اسامہ لاشاری نے بھی اپنی گاڑی کو پر لگادئے ،ٹائر سڑکوں پر چڑچڑاتے ہوئے شعلے اگلنے لگے ،اسامہ لاشاری کی نگاہیں اس وقت سٹیرنگ پر تھیں ،وہ اکیلا ہی تھا ،اسکی نگاہیں سڑک سے زیادہ دشمن کی گاڑی پرمرکوز تھیں ،ساتھ ساتھ وہ رپورٹ بھی کئے جارہا تھا لیکن شو مئی
قسمت سے اچانک کیا ہوا کہ اسکی گاڑی ہوا میں اچھلی ۔یہ اسقدر زور دار جھٹکا تھا کہ اسامہ لاشاری ڈرائیونگ سے اچھل کر سڑک پر آگرااور اسکا سرزورسے پتھر پر لگا۔فرشتہ اجل نے فوراً اپنے شہید کو بازووں میں اٹھا لیا ۔سڑک پر اسکی گاڑی قلابازیاں کھاتی دور تک چلی گئی اور وہ خود اللہ کے حضور
پیش ہوگیا ۔اسکا مشن پھر بھی پورا ہوگیا تھا کیونکہ آئی ایس آئی نے اپنے اس شہید کی دی معلومات پر غیر ملکی جاسوسوں کو گرفتار کرلیاتھا اسامہ لاشاری کے بھائی حنظلہ لاشاری جو کہ ایک بینک افیسر ہیں اس نے بتایا ” بھائی کو اپنی منزل مل گئی تھی ۔اسکا نکاح ہوچکا تھا لیکن شادی تین
ماہ بعد ہونے والی تھی ۔اس لئے کہ وہ انتہائی اہم مشن پر لگا ہوا تھا ۔وہ اپنے آپریشن کو چھوڑ کر شادی کے لئے فرصت کی چھٹی نہیں مانگ سکتا تھا ۔بھائی کی شہادت کی خبر سن کر ہم سب پر قیامت ضرور گزری لیکن میرے والد کے عالی عزم حوصلے نے سب کو حیران کردیا ۔انہوں نے صبر و ہمت سے اس
غم کو برداشت کرنے کا سبق دیا اور کہا ”کیا تم نہیں جانتے جب کوئی فوج میں جاتا ہے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ وہ شہید ہونے جارہا ہے ۔ پس تم سب جان لو کہ ہم سب کو معلوم تھا کہ اسامہ زندہ رہا تو غازی کے طور پر جانا جائے گا،اگر جان سے گیا تو شہید ہوگا ۔میرے بیٹے نے اپنے ملک قوم کی خاطر وہ
قربانی دی ہے جس کا میں خود طلب گار تھا “
حنظلہ لاشاری اپنے بھائی کے بہت قریب تھے ” بھائی میں جانثاری اور ایثار کا جذبہ بہت تھا ۔بچپن میں اگر ہم کوئی خطا کرتے اور اسکی سزا ملنا ہوتی تو ہمیں بچانے کے لئے ہماری ڈھال بن جاتے اور ہمارا جرم اپنے سر لے کیا کرتے تھے۔امی اور
بہن سے دل کی باتیں کرتے مگر ہم سے دوستوں کی طرح رہتے ہوئے بھی بہت سی باتیں نہ کرتے ۔ہم کبھی کوئی بات پوچھتے تو عالمی حالات اور سٹریٹجک و ملٹری ایجنسیز کے بارے بہت سے باتیں کرتے ۔انہیں بلوچستان کے حالات دیکھ رک بہت دکھ ہوتا تھا ،کہا کرتے تھے کہ بلوچستان دشمنوں میں گھرا ہوا ہے ،
اسکو بچانے کے لئے سخت ترین محنت کی ضرورت ہے اور جب تک میں زندہ ہوں ،میں اپنی سرزمین کو بچانے کے لئے پوری کوشش کروں گا ۔آخر بھائی نے اپنا وعدہ پورا کیا ،اسکی شہادت ہمارا فخر ہے الحمد اللہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Yasmin Arshad

Yasmin Arshad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @YasminArshad6

10 Jun
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﯿﻔﮧِ ﺳﻮﻡ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﻋﻔﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﻭﻧﭧ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮّﺭﮦ ﮐﯽ ﻣﯿﻮﻧﺴﭙﻠﭩﯽ👇
ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﻋﻔﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻧﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﺗﯿﺮویں ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮّﺭﮦ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﻗﻠﺖ ﺗﮭﯽ۔ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮّﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮐﺎ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ
Read 26 tweets
7 Jun
❣السلام علیکم ❣
❣ایمان بخیر❣
❣بہت اچھا تھریڈ ہے اس کو پڑھ لینا❣
عورت اور حیا کا تعلق بہت گہرا ہے، اتنا گہرا کہ سمندر کی گہرائی سے گہرا، میں بذات خود ایک عورت ہونے کے ناطے اعلانِ عام کرتی ہوں کہ میرے رب ﷻ اور آقاﷺ نے مجھے میرے حقوق قرآن و سنت میں بتا دیے ہیں۔ Image
میں اُن میں خود کو چمکتا نگینہ سمجھتی ہوں،میں کہتی ہوں ہاں میں ڈٹ کے کہتی ہوں مجھے آزادی مارچ کی ضرورت نہیں نا تمہارے فلسفوں کی ۔مجھے اسلام نے وہ آزادی دی ہے جو مجھے کُھلی فضا سی محسوس ہوتی ہے اور اسکے برعکس آزادی مارچ میں میرا جسم میری مرضی کرنے والی عورت اپنی
مرضی سے زندگی گزارنے کے باوجود بھی سرعام اتنی عام ہو کے نعرہ لگا رہی ہوتی ہے کہ مجھے میرے حقوق دو "میرا جسم میری مرضی" کا نعرہ لگا کے فخر محسوس کرتی ہے وہی عورت نا گھر میں کھلی فضا محسوس کرتی ہے نا گھر سے باہر وہ اندر سے خود کو قید مانتی ہے ۔
Read 5 tweets
5 Jun
پاکستان کا وہ جانباز سپاہی جس کا تاریخ میں کہیں ذکر نہیں-
28 جولائی 1999ء کو بھارتی فوج کے فیلڈمارشل مانک شا کو ایک ٹی وی انٹرویو کے لیے بلایا گیا۔ مانک شا پارسی تھے اورتب ان کی عمر 85 برس تھی۔ وہ اس انٹرویو کے نو برس بعد 94 سال کی عمر میں فوت ہوئے
#کیپٹن_احسان_ملک
1971ء کی جنگ میں جب بھارتی افواج نے بنگلہ دیش میں پاکستان کو شکست دی تو مانک شا اس وقت چیف آف آرمی سٹاف تھے۔ وہ اس جنگ کے دو برس بعد 1973ء میں سبک دوش ہوئے کرن تھاپر نے ایک ایسا سوال مانک شا سے کردیا جس کے جواب نے ان کروڑوں لوگوں کو ششدر کردیا. جو اس وقت ٹی وی پر ان کا انٹرویو
دیکھ رہے تھے کرن تھاپر نے پوچھا کہ فیلڈمارشل صاحب آپ کو یہ جنگ جیتنے کا کتنا کریڈٹ جاتا ہے؟؟؟ کیونکہ پاکستانی فوج نے وہ بہادری نہیں دکھائی جس کی ان سے توقع کی جارہی تھی فیلڈمارشل مانک شا ایک لمحے میں ایسے پیشہ ور فوجی بن گئے جو اپنے دشمن کی تعریف کرنے میں بغض سے
Read 16 tweets
2 Jun
مغرب کی ناجائز اولاد مالالہ نے ایک مرتبہ پھر اللہ تعالیٰ کے حکم کی نافرمانی کی ہے ملالہ کا کہنا ہے اگر آپ زندگی میں کسی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو نکاح کی کیا ضرورت ہے صرف پارٹنر بن کر کیوں نہیں رہ سکتے پہلی بات تو یہ کہ اللہ تعالیٰ انسانی فطرتوں کا خالق ہے،
#لعنت_ہو_مالالہ Image
وہ انسانی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہے، اس لئے اس نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ انسان اپنی زندگی کو پرسکون بنانے کے لئے کسی اچھے ساتھی کا انتخاب کرے جو اس کے نشیب وفراز ،خوشی وغم اورصحت وبیماری میں اس کا ساتھ دے اور ایساساتھی وہی ہوسکتاہے جس کے ساتھ جینے اورمرنے کا معاہدہ ہو اور یہی
نکاح کی اصل روح ہے اللہ تعالیٰ کا ارشادہے ومن آیاتہ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا الیھا ،وجعل بینکم مودة ورحمة ۔(الروم : ۲۱) اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ اس نے تمہارے لئے تم ہی میں سے جوڑے پیداکئے تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرسکو او راس نے تمہارے
Read 10 tweets
22 May
روسی وزیر خارجہ آئندہ ہفتے دو روزہ دورہ پر پاکستان آئیں گے یہ ہوئی نہ بات ایک وقت تھا پاکستان بلکل تنہا رہ گیا تھا جب زرداری اور نواز کی حکومتیں باری باری آتی تھیں تو یہ دونوں پارٹیاں صرف لوٹ مار کرنےمیں ہی گم رہی تھیں اس وقت پاکستان کی جو خارجہ پالیسی تھی
#RFMWelcometoPakistan
وہ بلکل ناکام ہو چکی تھی تمام تر ملک بھارت کے ساتھ تھے اور پاکستان سے بہت سے ممالک نے سائیڈ مار لیا تھا ایسے میں پاکستان کا ایک سپہ سالار جنرل راحیل شریف آیا اور اس نے سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اور سیاستدانوں کی مکاریوں کو دیکھتے ہوئے
تمام تر ممالک کے ساتھ رابطہ کرنا شروع کر دیئے جنرل راحیل شریف نے اپنے دور میں کئی ممالک کے دورے کیے اور ان کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کے لئے اپنی بھرپور کوشش کی بلکہ ایک بہت بڑا کردار بھی ادا کیا اس کے بعد جنرل راحیل شریف ریٹائر ہوئے اور انہوں نے پاک فوج کی
Read 7 tweets
21 May
فرق ملاحظہ ہو 👍
پہلے اسد نے دنیا کے سخت ترین شو ، ہارڈ ٹاک پہ بیٹھ کر اینکر کو پھکی دی اور کہا کہ ہمیں مشورے دینے کے بجائے ویسٹرن ورلڈ ، اپنے گریبان میں جھانکو اور شرم محسوس کرو 👍
پھر عمران خان امریکہ گیا تو انھی کی سرزمین پر بیٹھ کر
#WellDoneSMQ
@ImranKhanPTI
@SMQureshiPTI
انھی کی پالیسوں کے پینترے نکالے ۔ انھی کے میڈیا پہ لاجیکل وار کرتے ہوئے تیس سالہ بیانیے کے بخیے ادھیڑ دیے ابھی یہ زخم بھرے نہیں تھے کہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ کے سب سے بڑے میڈیا ٹائکون کو اسی چینل میں بیٹھ کر ایسا دھویا کہ دنیا بھر میں اس کا چہرہ مسخ کر دیا ۔ شاہ جی نے قہقہ
لگا کر ڈیپ پاکٹس کہہ کر وہ چیرا لگایاجس نے سالوں میں محنت پہ منٹوں میں پانی پھیر دیا اور یہ زخم اب دہائیوں تک رستا رہےگا ویسےجس ہارڈ ٹاک پہ اسد عمر نے ان کو لتاڑا تھا اسی ہارڈ ٹاک نے ن لیگ کے منشی اسحاق ڈار کو ایسا دھویا کہ نسلیں یاد رکھیں
@Asad_Umar
@SHABAZGIL
@PTIDGKOFFICIAL
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(