میری گزارش ہے چھوٹے بچوں کو چھٹیاں دے دی جائیں نرسری سے 5 تک۔۔باقی بچوں کا وقت 7 سے10 بجے کر دیں رحم کریں معصوم بچوں پر۔۔اے سی کی ٹھنڈک سے نکل کر ذرا ان بچوں کے ساتھ وقت گزاریں آپکو احساس ہو بچوں کا۔شُکریہ
@DrMuradPTI
@aasiyakagha
@SchoolEduPunjab
رحم 🙏
ویسے آپ سبکے بچوں کو ایک دن ان بچوں کے ساتھ تعلیم دینا بنتا ہے۔۔۔بجلی بھی بار بار بند ہو 44 درجہ حرارت ہو اور ایک کمرے میں دو کلاسز ھوں۔۔۔اور لا تعداد بچے ھوں۔اور پنکھے بھی ایسے ھوا دے رہے ہیں جیسے ابھی جل جائیں گے سلو سپیڈ سے۔۔۔پھر اپنے بچوں سے پوچھیے گا بیٹا کیسا رہا دن آج کا
رحم کھا لیں بچوں پر اُنکی صحت پر ۔۔نہیں چھٹیاں کرنی کم از کم 36 اضلاع کا وقت ہی ایک جیسا رکھ دیں 7 سے 10بجے کیوں آپ کو ترس نہیں آ رہا؟؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with COCOMO🇵🇰

COCOMO🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @co_co_mo1

10 Jun
اب جو میں بات کرنے جا رہی ھوں بہت سے فلسفی اور دانشور ،عقلِ کل اور مافیا کو عیاں گزرے گی۔۔موسم کی شدت کا حال آپکے سامنے ہے۔۔نوجوان لوگ بھی برداشت نہیں کر پا رہے اتنی گرمی ہے۔۔اور یہ بھی معلوم ہے اس گرمی میں کام بھی کرنے ہیں۔۔نوکری بھی کرنی ہے ۔سب معاملات ساتھ ساتھ چلانے ہیں۔۔
چلا بھی رھے ھیں زندہ رہنا ہے تو حرکت تو کرنی ہی ہے ۔۔اب بات کرتے ہیں اسکولز کی۔۔وبا کی وجہ سے تعلیمی نقصان ہوا ہے سب مانتے ہیں۔۔مجبوری تھی وبا سے بچانا تھا بچوں کی صحت کا مسئلہ تھا صحت سے اہم کُچھ نہیں۔۔۔سو بچوں اور اساتذہ کو چھٹیاں دے دی گئیں۔۔اب کُچھ عظیم دماغی مریض ہستیوں کو
یہ تکلیف پہنچی کے اساتذہ مفت کھا رہے ہیں۔۔اساتذہ بچوں کو تعلیم دینے کی تنخوا لیتے ہیں جب بچوں کو چھٹیاں ہیں اساتذہ دیواروں کو پڑھانے سے تو رھے۔۔۔پھر کہوں گی چھٹیاں وبا سے بچانے کے لیے دی گئیں تھیں حکومت نے دیں تھیں ہم شوق سے گھر پر نہیں تھے۔۔اس بات سے زیادہ تکلیف
Read 17 tweets
8 Jun
اسکول کا دوسرا دن ابھی 3 کتابوں کا کام کیا ہے ٹیچرز نیند آ رہی ہے۔۔۔بریک کب ہو گی۔۔ٹیچر بیٹا ابھی تو بس 3 کتابوں کا کام ہوا ہے۔۔۔شاباش کام مکمل کریں لکھنے والا۔۔۔بچے لکھتے لکھتے سو رھے ہیں اور ٹیچر بار بار کہہ رہی ہے بیٹا چہرہ دھو کر آ ئیں۔تھوڑی دیر بعد
پتہ چلا فلاں مس کی جماعت کے بچے کے ناک سے خون آنے لگ گیا تھا۔۔بچے بار بار سر گیلا کر رہے ہیں سستی نقاہت تھکے ہوئے گرمی سے۔۔اب مجھ پر فتویٰ لگانے والے آ جائیں گے اور اپنے فلسفے جھا ڑنے لیکن کبھی نہیں کہیں گے کہ معصوم بچوں پر رحم کریں اور ٹائم کم کریں۔نوجوان اساتذہ جو دور دور سے
آتے ہیں اُنکا کوئی حال نہیں گرمی سے بچے تو پھر بچے ہیں۔جن اضلاع میں ابھی بھی وقت 1بجے ہے فوری تبدیل کیا جائے رحم کریں بچوں پر شکریہ۔
@babur_ad
@Shonajeya
@AwaisAwaisse
@sultansikanda17
@mani_bwp
@VOT_official_PU
@Teachers_Voiz
@mani_bwp
@SadiaRoshnii
@_salty_soul
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(