قربانی کی عید پر قربانی دیں بلاشبہ اپنے غصّے کی، اپنے گلے شکووں کی، اپنی لڑائیوں کی، نفرتوں کی، اپنی ضد کی، آنا اور منافقت کی لیکن شائد یہ قربانی تو ہر تہوار مانگتا ہے اور ان قربانیوں کے بغیر کوئی تہوار چاہے کسی ملک یا کسی مذہب کا ہو مکمل نہیں ہوتا۔ لیکن یہ بات کبھی نہ بھو لیں
کے اللّه کا خاص حکم کیا ہے اس عید کے لیے اور یہ عید کیوں کی جاتی ہے اپنی اسطاعت کے مطابق پیارے سے پیارا جانور لیں اس کی خدمت کریں اس سے پیار کریں اور پھر فقط اللّه کی رضا کے لیے اسے قربان کریں۔
خدارا گوشت انہی لوگوں میں تقسیم کریں جو قربانی نہیں کر سکتے اور پورا سال اللّه کی طرف
سے اس تہوار کا انتظار کرتے ہیں۔ السلام میں قربانی یہی ہے کہ اپنے لیے جمع نہ کریں بلکہ گوشت کو حقدار اور غریبوں میں بانٹیں۔ اپنا نام اونچا کرنے کے بجاۓ اپنے ظرف کو بہترین اور اونچا کریں۔ صرف جو لوگ اپ کو گوشت بھیجتے ہیں ان کو ہی نہ بھیجیں بلکہ حقداروں کو دیں۔
آپ صرف اگر سچے دل سے
اللّه کی رضا کے لیے قربانی کریں گے تو، اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ واقعی قربانی کے لیے بہت کچھ قربان کرنا پڑتا ہے لیکن شائد ہم توجہ نہیں دیتے ۔ عید قربان سب کو مبارک۔
معلمہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with معلمہ

معلمہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @homosapien234

7 Jul
آج پنجاب کے حکومتی ملازمین گریڈ 1 تا 18 کے لیے بلاخر 25% اسپیشل الاوؑنس کا نوٹیفکیشن آ ہی گیا جو وفاق کو مارچ سے ڈسپریٹی الاوؑنس کی صورت میں مل رہا ہے، لیکن پنجاب کو پورے 3 ماہ کے بعد تقریباً خیرات کی صورت میں ہی ملا ہے اور وہ بھی اگلے بجٹ تک خیر یہ سارے گلے شکوے تو الگ ہیں لیکن
میں ایک ہی بات پر حیران ہوں کے گورونا کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایک سال کوئی اضافہ نہ مل سکا جس کو ملازمین نے ملکی مفاد کی خاطر قبول کر لیا۔
لیکن ساتھ ساتھ ہم دیکھتے رہے کہ کہیں اور محکموں کو لگاتار نوازا گیا جس سے چھوٹے طبقے کے ملازمین کی بےچینی میں مزید اضافہ ہوا جس کے لیے
اتنی محنت اور قربانی کے بعد بھی دیکھا جائے تو ابھی تک پنجاب کے ملازمین کے جائز حقوق انہیں نہیں دیئے گئے ۔ جو کچھ تھوڑا حصہ انہیں آج انتہائی جدوجہد کے بعد ملا وہ بھی حکومت کی طرف سے احسان عظیم سمجھ کر شاہ کے قصیدے پڑتے ہماری زبان نہیں تھک رہی ہے۔  اس سال یہ بھی تو قع تھی کے سکیل
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(