السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّم
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍنُّوْرِ الْاَنْوَارِ وَ سِرِّ الْاَسْرَارِ وَ سَیِّدِ الْاَبْرَارِ

3
#ٹیم_البدر
برکاتِ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩🌹
#سیرت_النبیﷺ⁩❤️

💠قدمین شریفین کی برکات:

🔸مس شدہ کپڑے سے حصولِ برکت

حضرت سہلؓ فرماتے ہیں، ایک خاتون نے حضورﷺ️ کی بارگاہ میں ایک چادر پیش کی۔ جب آپﷺ️ نے وہ زیب تن فرمائی تو ایک شخص نے عرض کیا :
1
#سیرت_النبیﷺ

یا رسول اللہ ﷺ!
کتنی حسین چادر ہے،مجھے عنایت فرما دیں۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے انہیں عنایت فرمائی۔ حاضرین میں سے بعض نے اس کو اچھا نہیں سمجھا اور چادر مانگنے والے کوملامت کیا کہ جب تمہیں معلوم تھا کہ حضورﷺ️ کسی سائل کو واپس نہیں لوٹاتے تو
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

تم نےیہ چادر کیوں مانگی؟
اس شخص نےجواب دیا:
خدا کی قسم میں نےیہ چادر اس لئے نہیں مانگی کہ اسے پہنوں۔میں نے(برکت کی امید سے)اس لئےمانگی ہےکہ یہ مبارک چادر میرا کفن ہو۔حضرت سہلؓ فرماتے ہیں:کہ یہ مبارک چادر بعد میں ان کا کفن بنی۔‘‘
3
[#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام] #سیرت_النبیﷺ
یعنی اس خوش بخت صحابیؓ کو ان کی خواہش کے مطابق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک چادر میں کفن دے کر دفنایا گیا۔

بخاری، الصحيح، 1 : 429، کتاب الجنائز، رقم : 1218
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
حضرت عمرؓکاانتقال ہواتوحضرت علیؓ تشریف لائےاورفرمایا
"ابوحفصؓ!آپؓ پراللہ کی رحمتیں ہوں اللہ کی قسم رسول اللہﷺ️کےبعد آپؓ کےعلاوہ کوئی ایسانہیں جس کےنامہ اعمال کےساتھ میں اللہ کےسامنےجاناپسندکروں"
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
ایک شخص نےحضرت عمرؓ کی شہادت پرحضرت علیؓ کوروتےدیکھا توپوچھاکیوں رو رہےہیں
فرمایاگیا"عمرؓ کی وفات پر رو رہا ہوں عمرکی وفات ایک ایساشگاف ہےجو قیامت تک پرنہیں کیاجا سکےگا"
"حضرت عمرؓکی وفات ایک سخت

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
ترین نقصان اوراسلام کیلئےایک بڑاحادثہ تھا"
(جسٹس امیرعلی)
"مسلمانوں کوحضرت عمرؓ کی شہادت سےجو صدمہ ہواالفاظ سےبیان نہیں کیاجاسکتاہرمسلمان نےاپنی عقل کےمطابق غم واندوہ کااظہارکیا"
(مولاناابوالکلام آزاد)
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم

مدتِ خلافت:
حضرت عمرؓ 24 ذی الحجہ 13ھ خلیفہ بنے۔ 26 ذی الحجہ 23ھ کو قاتلانہ حملہ ہوا۔
یکم محرم 24ھ کو شہادت فرمائی۔
اس طرح مدتِ خلافت 10 سال 6 ماہ اور 4 دن رہی

4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
سورۃ انشقاق ہےجس میں اللہ پاک نے ارشادفرمایا ہے کہ انسان محنت و مشقت کا خوگر ہے اوراس کوچاہیے کہ اپنے پروردگارکےلیے محنت کرے جس سے اس نے ملاقات کرنی ہے۔اگر انسان اپنےپروردگارکے لیےمحنت کرے گاتو اس کوآسان حساب کا سامنا کرناپڑے گا۔
01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

نیز قیامت کے دلائل دیتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ منکرینِ حق کو کیا ہوگیا ہے کہ جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتاہے تو وہ سجدہ ریز نہیں ہوتے۔ ان کو درد ناک عذاب کی خوش خبری سنا دیجیے۔
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
سورۃ بروج ہےجس میں اللہ پاک نے اہلِ ایمان پرظلم وستم کرنےوالوں اوردعوت کےمقابلےمیں چالیں چلنے والوں کوبرےانجام کی خبردیتے ہوئےاصحابِ اخدودکی بستی کاذکر کیاہے جنھوں نےایمان لانےوالوں کو ایمان لانےکی پاداش میں انتقام کا نشانہ بنایا
03
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
جیسےاہلِ ایمان نےفرعون وثمود وغیرہ کےلشکروں کی اس سزاکو خندہ پیشانی سےبرداشت کیالیکن دعوتِ توحیدسےدستبردار ہوناگوارا نہیں کیاایسے ہی اےمومنوں تم بھی ثابت قدمی دکھانا۔نیزارشادہواکہ قرآنِ مجیدبلندپایہ ہےاورلوحِ محفوظ میں ہے
04
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
سورة الممتحنةA10

یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤااِذَا جَآءَکُمُ الۡمُؤۡمِنٰتُ مُہٰجِرٰتٍ فَامۡتَحِنُوۡہُنَّ ؕ اَللّٰہُ اَعۡلَمُ بِاِیۡمَانِہِنَّ ۚ فَاِنۡ عَلِمۡتُمُوۡہُنَّ مُؤۡمِنٰتٍ فَلَاتَرۡجِعُوۡہُنَّ اِلَی الۡکُفَّارِ ؕ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
A10
اے ایمان والوجب تمہارے پاس مسلمان عورتیں کفرستان سےاپنے گھر چھوڑکرآئیں تو ان کاامتحان کرو اللہ ان کےایمان کاحال بہتر جانتا ہے،پھراگر تمہیں ایمان والیاں معلوم ہوں توانہیں کافروں کوواپس نہ دو،

اللهم صل علی محمد وعلی آله وبارك وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
A10

لَا ہُنَّ حِلٌّ لَّہُمۡ وَلَا ہُمۡ یَحِلُّوۡنَ لَہُنَّ ؕ وَاٰتُوۡہُمۡ مَّاۤ اَنۡفَقُوۡا ؕ وَلَا جُنَاحَ عَلَیۡکُمۡ اَنۡ تَنۡکِحُوۡہُنَّ اِذَاۤ اٰتَیۡتُمُوۡہُنَّ اُجُوۡرَہُنَّ ؕ

اللهم صل علی محمد وعلی آله وبارك وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
سورة الممتحنةA10

(ترجمہ)نہ یہ انہیں حلال نہ وہ انہیں حلال اور ان کے کافر شوہروں کو دے دو جو ان کا خرچ ہوا اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان سے نکاح کر لو جب ان کے مہر انہیں دو

اللهم صل علی محمد وعلی آله وبارك وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
A10
وَلَا تُمۡسِکُوۡا بِعِصَمِ الۡکَوَافِرِوَسۡئَلُوۡامَاۤاَنۡفَقۡتُمۡ وَلۡیَسۡئَلُوۡا مَاۤاَنۡفَقُوۡا ؕ ذٰلِکُمۡ حُکۡمُ اللّٰہِ ؕ یَحۡکُمُ بَیۡنَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ﴿۱۰﴾
اللهم صل علی محمد وعلی آله وبارك وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
سورة الممتحنةA10
(ترجمہ)اورکافرنیوں کے نکاح پرجمےنہ رہو اورمانگ لو جو تمہارا خرچ ہوا اورکافر مانگ لیں جو انہوں نےخرچ کیا یہ اللہ کا حکم ہے،وہ تم میں فیصلہ فرماتا ہے،اور اللہ علم وحکمت والا ہے،

اللهم صل علی محمد وعلی آله وبارك وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت قتادہؒ کا قول ہے: ’’بے شک قرآن تمہارے امراض کی نشاندہی بھی کرتا ہے اور ان کی دوا بھی بتاتا ہے،
تو تمہارے امراض تمہارے گناہ ہیں، اور ان کی دوا استغفار ہے‘‘۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت حسن بصریؒ کا قول ہے: ’’اپنے گھروں ،دسترخوان ، اپنی گزرگاہوں اور بازاروں اور اپنی مجلسوں اور جہاں بھی تم جاؤ ، کثرت سے استغفار کرو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کب مغفرت نازل ہو جائے‘‘۔

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

ابی المنھالؒ نے کہا: ’’قبر میں ہم نشینی کے لئے کثرتِ استغفار سے بڑھ کر کوئی
ساتھی نہیں‘‘۔

3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

استغفار کا طریقہ یہ ہے کہ بندہ اپنے رب کی حمد وثنا بیان کرے، پھر اپنے گناہوں کا اعتراف کرے، اور اللہ سے مغفرت طلب کرے۔
(جاری ہے)

4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moin Uddin

Moin Uddin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

25 Jul
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت ثوبان رضی اللّه تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ (سلام پھیر کر) اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین مرتبہ استغفار فرماتے

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

اور یہ دعا مانگتے: اے اللہ تو سلام ہے، اور سلامتی تیری ہی طرف سے ملتی ہے۔ اے عزت اور جلال کے مالک، تو بڑی برکتوں والا ہے”۔ (رواہ مسلم)

2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت انس رضی اللّه تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا، اللہ تعالی نے فرمایا ہے: ’’اے ابنِ آدم! جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا اور مجھ سے امید وابستہ رکھے گا،

3
Read 6 tweets
25 Jul
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ﷴِ ِۨ النَّبِیِّ وَاَزۡوَاجِہٖ اُمَّہَاتِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ ذُرِّیّٰتِہٖ وَاَھۡلِ بَیۡتِہٖ کَمَا صَلَّیۡتَ عَلیٰٓ اٰلِ اِبۡرَاہَیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨ مَّجِیۡدࣨ❍
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبۡدِكَ وَرَسُوۡلِكَ وَصَلِّ عَلَی الۡمُؤۡ مِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنَاتِ وَالۡمُسۡلِمِیۡنَ وَالۡمُسۡلِمَاتِ٭
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
19 Jul
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌴🌺اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکُلَّمَاذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کُلَّمَاغَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ🌺🌴

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#_درود_وسلام
💕🍃💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ💕🌿💕

2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد
اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد

3
#ٹیم_البدر
Read 29 tweets
4 May
*ندیم ملک* کے *نورالحق قادری* سے پوچھے گئے سوالات:

*سوال:* قادیانی مسلمان ھیں؟
*جواب:* جی نہیں,
*سوال:* قادیانی پاکستانی آئین کو تسلیم کرتے ھے ؟
یعنی پاکستانی آئین کو مانتے ھے؟
*جواب:* جی نہیں ،
*سوال:* قادیانیوں کو 1973ء کے آئین نے غیر مسلم قرار دیا ھے؟
*جواب:* جی ہاں ،
+
*سوال:* پھر اپ لوگوں نے قادیانیوں کو کیسے اقلیتی کمیشن میں شامل کیا؟
*جواب:* آئیں بائیں شائیں ،
*سوال:* کتنے لوگوں نےقادیانیوں کی حمایت کی؟
*جواب:* پانچ چھ وزیرو نے,
*سوال:* اپ وہاں پر موجود تھے؟
*جواب:* ہاں میں موجود تھا,
*سوال:* پھر؟
+
*جواب:* آئیں بائیں شائیں,
*سوال:* موجودہ حکومت نے عاطف میاں کو لگایاتھا؟
*جواب:* اس کے جواب میں بھی آئے بائے شائے،
*سوال:* حج فارم میں آپ لوگوں نے کیوں ردوبدل کی؟
*جواب:* وہ ہم نے واپس کر دیا,پھرہم نےدوسرے صفحہ پر بحال کردیا,
+
Read 5 tweets
4 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)شہنشاہ انکی جراءت پہ حیران رہ گیا غرض ترجمان کےزریعہ گفتگوشروع ہوئ یزدگزدنےپوچھا
یہ بتاوتم ہمارےملک میں کیوں آےہو" نعمانؓ بن مقرن جورئیس وفدتھےآگےبڑھےاورحسب ذیل تقریرکی
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
آپؓ نےکہا" اےبادشاہ!کچھ عرصہ پہلےہم وحشی تھےہم جاہل تھےلیکن اللہ نےہم پربڑا فضل فرمایاکہ ہماری ہدایت کیلئےایک برگزیدہ رسولﷺ بھیجااللہ کےاس مقدس رسولﷺنے ہم کوراہ حق دکھائ
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
انہوں نےنیکی کی طرف بلایااوربدی سےبچایا اوروعدہ کیاکہ اگرہم انکی دعوت کوقبول کر لیں تودنیااورآخرت کی کامیابی ہمارےقدم چوم لےگی"ہم نےانکی دعوت کوقبول کرلیا توانہوں نےہمیں حکم
#حضرتِ_علیؓ_شیر_خُدا
Read 5 tweets
3 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
سورۃ فاطر کے بعد سورۃ یٰس ہے۔ اس میں اللہ نے قرآنِ حکیم کی قسم کھا کر کہا ہے کہ بے شک محمدﷺ رسولوںؑ میں سے ہیں اور انﷺ کا راستہ ہی سیدھا راستہ ہے۔

01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
ارشاد ہے کہ جو لوگ کافر ہیں ان کو ڈرایاجائے یا نہ ڈرایاجائے ان کے لیے برابر ہے،وہ ایمان نہیں لانے والے۔رسول کریمﷺ اس کو ڈراتے ہیں جو قرآنِ مجید کی پیروی کرتا اور اللہ کے ڈر کو اختیار کرنے والا ہے۔
02
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اللہ نے ایک بستی کا ذکر کیا جس میں دورسولوںؑ کوبھیجا گیا لیکن بستی والوں نےان کو جھٹلایا۔تب ایک تیسرے رسولؑ نےآکر اُن کی تائیدکی۔ان رسولوںؑ نےکہاکہ ہم اللہ کے بھیجے ہوئےہیں جس پر بستی والوں نےکہا کہ رحمٰن نےکچھ بھی نازل نہیں کیا
03
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(